You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
برسلز میں مہاجرین سے یکجہتی کے لیے انسانی ہاتھوں کی زنجیر
برسلز میں مقامی افراد نے مہاجرین سے یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا
برلن میں جعلی شادیاں کرانے والے گروہ کے خلاف کارروائی
برلن میں مہاجرین کی جعلی شادیاں کرانے والا مشتبہ گروہ گرفتار کر لیا گیا
اسپین: طبی امداد سے محروم مہاجرین کی شرح اموات بڑھ گئی
ایک تحقیق کے مطابق اسپین میں طبی امداد سے محروم غیر قانونی مہاجرین کی شرح اموات بڑھ گئی ہے
آسٹریا میں مہاجرین سے متعلق نئی پالیسی، فائدہ کس کا؟
آسٹریا کی حکومت کی جانب سے مہاجرین سے متعلق نئی پالیسی پر اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے تشویش ظاہر کی ہے۔
نصف سے زائد برطانوی عوام مہاجرین کے حامی
ایک تازہ تحقیقی جائزے کے مطابق برطانوی عوام میں مہاجرین کے ساتھ ہمدردانہ جذبات میں اضافہ ہوا ہے۔
غیر ملکیوں کے لیے جرمن ویزے کا حصول مشکل ترین ہو گیا
تازہ اعدادو شمار کے مطابق غیر ملکیوں کے لیے جرمن ویزے کا حصول انتہائی مشکل ہو گیا ہے
’روہنگیا مسلمانوں کی میانمار واپسی ممکن بنائی جائے‘
تقریبا سات لاکھ روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش میں انتہائی ابتر حالات میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔
مہاجرین میں سے صرف ایک اعشاریہ پانچ فیصد واپس جائیں گے
سن دو ہزار تیرہ سے لے کر اب تک جرمنی آنے والے مہاجر ین میں سے بہت کم افراد واپس بھیجے جائیں گے
سعودی عرب سے یمنی مہاجرین کی ملک بدری
سعودی عرب رواں برس سترہ ہزار یمنی مہاجرین کو ملک بدر کر چکا ہے۔
سمندر میں پیدا ہوئے درجنوں بچے آنکھ کھولتے ہی مہاجر بن گئے
سمندر میں پیدا ہوئے درجنوں بچے آنکھ کھولتے ہی مہاجر بن گئے
یونان: دو پاکستانیوں کی قید سے پچاس مہاجرین آزاد
شبہ ہے کہ یہ پاکستانی ان مہاجرین کے گھر والوں سے رقوم بٹورنے کی کوشش میں تھے۔
اب مہاجرین کے اہلخانہ بھی جرمنی آ سکیں گے، قانون کی منظوری
جرمن کابینہ نے مہاجرین کی فیملی ری یونین کے حوالے سے قانون کی منظوری دے دی ہے
نائجیرین مہاجرین اطالوی حکومت کے خلاف یورپی عدالت میں
نائجیرین مہاجرین اطالوی حکومت کے خلاف یورپی عدالت میں
جرمنی میں جرائم کی شرح میں کمی مگر خوف میں اضافہ
نئے جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زی ہوفر پہلی مرتبہ ملک میں جرائم کے حوالے سے اعداد و شمار پیش کر رہے ہیں۔
تیونسی مہاجر کی ملک بدری کا حکم، میرکل کا اظہار اطمینان
تیونسی مہاجر کی ملک بدری کا حکم، میرکل کا اظہار اطمینان
ڈینش بزنس مین سلام الدین، انسانی اسمگلر یا مہاجرین کا مددگار
جب سلام الدین نے سمندر کے کنارے پڑی ایلان کردی کی تصویر دیکھی تو وہ مہاجرین کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے یونانی جزیرے لیسبوس منتقل ہو گئے۔ تاہم اب اُن پر انسانی اسمگلنگ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ کیا اس الزام کا محرک سیاسی ہو سکتا ہے؟
جرمنی: پناہ کی درخواست پر فیصلہ دس ماہ سے زائد عرصے میں
جرمنی: پناہ کی درخواست پر فیصلہ دس ماہ سے زائد عرصے میں
’لیبیا نے این جی اورز کو مہاجرین کو بچانے کی اجازت نہ دی‘
یہ کشتیاں ایک ایسی کشتی کو بچانا چاہتی تھیں، جو مہاجرین سے کچھا کھچ بھری ہوئی تھی۔
مہاجرین کے لیے جرمن زبان سیکھنے میں آسانی
جرمن سیاستدانوں کی جانب سے ترقیاتی امداد میں کمی کی دھمکی
مہاجرین مخالف ہنگری کو ہنرمند تارکین وطن کی اشد ضرورت
امیگریشن کے بارے میں سخت رویہ رکھنے والے یورپی ملک ہنگری کو درپیش یہ مسئلہ مزید شدت بھی اختیار کر سکتا ہے۔
یونان میں مہاجرین کا جھگڑا، سترہ سالہ تارک وطن ہلاک
پاتراس میں تارکین وطن کے دو گروپوں کے درمیان جھگڑے میں ایک سترہ سالہ تارک وطن ہلاک جب کہ کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
لیسبوس میں مہاجرین کا پرتشدد مظاہرہ
یونانی جزیرے لیسبوس میں مہاجرین کے حوالے سے یورپی پالیسی کے خلاف پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے۔
یونان سے ہزاروں مہاجرین کی وطن واپسی، سب سے زیادہ پاکستانی
یونان سے ہزاروں مہاجرین کی وطن واپسی، سب سے زیادہ پاکستانی
جرمن پولیس کا مہاجر مرکز پر اتنا بڑا چھاپہ کیوں؟
ٹوگو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو ملک بدر کرنے کے لیے جرمن پولیس نے ایک مہاجر مرکز پر بڑا چھاپہ مارا۔
مہاجرین سے بچنے کے لیے ہنگری آئین میں ترمیم کا خواہاں
ہنگری کی حکمران جماعت ملکی آئین میں ترمیم کی خواہاں ہے تاکہ ہنگری میں مہاجرین کی آباد کاری کا راستہ روکا جا سکے۔
تارکِ وطن کی ملک بدری، جرمن پولیس اور مہاجرین میں تصادم
تارکِ وطن کی ملک بدری، جرمن پولیس اور مہاجرین میں تصادم
جرمن وزیر داخلہ کا مہاجرین کی ملک بدریاں تیز کرنے کا منصوبہ
جرمن وزیر داخلہ کا مہاجرین کی ملک بدریاں تیز کرنے کا منصوبہ
اٹلی میں مہاجرین کی کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ
اٹلی میں مہاجرین کی کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ
جرمن اسکولوں میں اسلام کی تعلیم
ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جرمنی میں قریب 54 ہزار طلبا و طالبات کو اسلام سے متعلق تعلیم دی جاتی ہے۔
مہاجرین کے حامیوں کا اٹلی سے برطانیہ تک مارچ
مہاجرین کے حامی ساٹھ سرکردہ کارکنان اٹلی اور فرانس کی سرحد سے لندن تک مارچ کر رہے ہیں۔
ترکی سے يونان غير قانونی ہجرت ايک مرتبہ پھر بڑھتی ہوئی
ترکی سے یونان پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد میں پھر اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
رکاوٹوں کے باوجود منزل کی طرف بڑھنے والی ايک مہاجر لڑکی
شامی تارک وطن جمن نے بچپن ہی سے ڈاکٹر بننے کا خواب ديکھا ہے۔ اپنے آبائی ملک ميں انہوں نے تين سال ميڈيکل کی تعليم حاصل کی اور پھر ايک ہسپتال ميں انہيں تربيت بھی دی گئی ليکن اب جرمنی ميں شاید انہيں طب کی تعليم دوبارہ شروع کرنا پڑے گی۔ يہ ايک رکاوٹ تو ہے ليکن جمن بھی اپنے ارادوں کی پکی ہيں اور وہ اپنے خواب کو ترک نہيں کرنا چاہتيں۔ ديکھيے برلن ميں رہائش پذير شامی مہاجر جمن کی داستان، اس ويڈيو ميں۔
نصف سے زائد مہاجرین جرمن زبان کے امتحان میں فیل
جرمنی میں موجود تارکین وطن میں سے ہر دوسرا مہاجر جرمن زبان کے کورس کے بعد امتحان میں ناکام رہا۔
برطانیہ کا نیا وزیر داخلہ پاکستانی نژاد ساجد جاوید
برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے نے پاکستانی نژاد ساجد جاوید کو ملک کا نیا وزیر داخلہ مقرر کر دیا ہے۔
امیگریشن اسکینڈل، برطانوی وزیرِ داخلہ مستعفی
برطانوی وزیرِ داخلہ امبر رُڈ امیگریشن سے متعلق ایک اسکینڈل کے تناظر میں اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئی ہیں۔
یورپی سرحدوں پر سختی، پریشانی الجزائر کو
یورپی سرحدوں پر نگرانی کے سخت ہوتے عمل اور مہاجرین کے لیے یورپی سرزمین تک مشکل ہوتی رسائی پر الجزائر پریشان ہے۔
’شامی مہاجرین کی جائیدادیں ضبط کی جا سکتی ہے‘
جرمن وزارت خارجہ نے بشار الاسد کے اس منصوبے پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
روہنگیا بحران : سلامتی کونسل کا دورہء میانمار و بنگلہ دیش
اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا وفد 28 اپریل کو بنگلہ دیش اور میانمار کا دورہ کر رہا ہے۔
صدمے کے شکار تارکین وطن کو فوری طبی مدد چاہیے
جرمنی میں صدمے کے شکار ہزاروں مہاجرین کو فوری طبی مدد کی ضرورت ہے۔
داعش کا تارک وطن وفادار، اٹلی میں گرفتار
دہشت گرد تنظیم داعش سے وفاداری کا اعلان کرنے والا ایک افریقی تارک وطن اطالوی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
’چار ہزار یورو دیجیے اور تیس منٹ میں یورپ‘
ہسپانوی حکام نے مراکش کے ایک گروہ کا پتہ چلایا ہے، جو سمندر میں جیٹ اسکیز کے ذریعے تارکین وطن کو یورپ پہنچاتا تھا۔
کیا نوجوان مہاجرین کی عمر جانچی جانا چاہیے؟
ایک اعلیٰ جرمن عدالت آجسیاسی پناہ کے متلاشی نوجوان مہاجرین کی عمر جانچنے کے لیے طبی معائنے سے متعلق اپنا فیصلہ سنائے گی۔
ترکی کو غیرقانونی افغان مہاجرین کے ’سیلاب کا سامنا‘
رواں برس کے دوران ترکی داخل ہونے والے افغان مہاجرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔
’مہاجرین کو زندہ جلا دو یا انہيں پانی ميں پھينک دو‘
ليسبوس پر سراپا احتجاج مہاجرين کے ايک گروپ پر انتہائی دائيں بازو سے تعلق رکھنے والے افراد نے دھاوا بول ديا۔
مہاجرین میں شناختی دستاويزات کی آن لائن تجارت عروج پر
مہاجرین میں شناختی دستاويز کی آن لائن تجارت عروج پر
فرانس نے اٹلی کی سرحد پر سکیورٹی بڑھا دی
فرانسیسی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اٹلی کے ساتھ متصل الپائن بارڈر پر اضافی سکیورٹی کا انتظام کیا جا رہا ہے۔
آسٹریا جرمن سرحد پر شناختی دستاویزات کی جانچ شروع کر سکتا ہے
آسٹریا جرمنی کے ساتھ اپنی سرحد پر مسافروں کی سفری اور شناختی دستاویزات کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کر سکتا ہے۔
یورپی یونین میں پناہ کی درخواستوں کی منظوری میں نمایاں کمی
یورپی یونین کی رکن ریاستوں میں سیاسی پناہ کی کامیاب درخواستوں کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔
جرمنی مزید دس ہزار مہاجرین کو قبول کرے گا
یورپی یونین کے ایک پروگرام کے تحت جرمنی مزید دس ہزار تارکین وطن کو اپنے ہاں قبول کرے گا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 20
اگلا صفحہ