You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
یونانی شاہراہ پر مہاجرین کی گاڑی کو حادثہ، چھ افراد ہلاک
یونان میں مہاجرین کی جیپ کے حادثے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں
جرمن لڑکی کا مبینہ قاتل، عراقی مہاجر فرار ہو گیا
ایک نوجوان جرمن لڑکی کے قتل کا مشتبہ ملزم عراقی مہاجر جرمنی سے فرار ہو گیا ہے۔
جرمن ویزا کس کے لیے آسان کس کے لیے مشکل؟
ڈی ڈبلیو کے اعداد و شمار کے مطابق افریقی باشندوں کے لیے جرمن وزٹ ویزے کا حصول آسان نہیں ہے۔
اٹلی کے فرنینڈو کیمپ میں مہاجرین اچھے وقت کے منتظر
جنوبی اٹلی کا مہاجر کیمپ مہاجرین کے لیے مقام ِآزمائش بن گیا
مہاجرت میں رمضان: سب ہے ’مگر اپنے نہیں‘
جنگ زدہ خطوں سے جان بچا کر آنے والے مہاجرین کی زندگی تو یہاں جرمنی میں محفوظ ہے مگر رمضان کے مقدس مہینے میں وہ اپنے خاندان اور اپنے ملک کو یاد کر رہے ہیں۔ تفصیل دیکھیے اس ویب وڈیو میں۔
بوسنیا: مہاجرین کے بحران سے بچنا ہے تو یورپ مل کر کام کرے
بوسنیا کا کہنا ہے کہ مہاجرت کے نئے بحران سے بچاؤ مل کر کام کرنے سے ممکن ہے
یمنی پانیوں کے قریب کشتی ڈوبنے سے چھیالیس مہاجرین ہلاک
یمنی ساحل کے پاس تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے چھیالیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں
بمف کے کام پر خفیہ ریسرچ، ایک صحافی وہاں کیسے پہنچا؟
بمف کی ملازمت اختیار کرنے والے جرمن اخبار کے صحافی کی تحقیقی رپورٹ
میرکل کو پارلیمان میں تند و تیز سوالات کا سامنا
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کو آج پہلی بار ارکان پارلیمان کے براہ راست سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔
نازی دور ’پرندے کی بیٹ‘ کے نشان سے بڑھ کر نہیں، گاؤلانڈ
نازی جرمنی کے جرائم کو گھٹا کر پیش کرنے پر گاؤلینڈ کو تنقید کا سامنا۔
مہاجرین کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کابل میں نیٹ ورک قائم
کابل میں عالمی ادارہ مہاجرت کے زیر انتظام انسانی اسمگلنگ کے خلاف ایک نیٹ ورک نے کام شروع کر دیا ہے
جرمنی: باویریا سے مہاجرین کی ملک بدری اب چارٹرڈ پروازوں سے
جرمن صوبہ باویریا ملک بدری کے لیے برلن پر انحصار کرنے کی بجائے خود ہی خصوصی چارٹرڈ پروازوں کا انتظام کرے گا۔
میرکل مہاجرین کے لیے لچک پر مصر، چیک جمہوریہ مخالف
چیک جمہوریہ نے جرمن چانسلر میرکل کے اس خیال کی مخالفت کی ہے، جس میں مہاجرین کی بابت نرمی کی بات کی گئی تھی۔
مہاجرین کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، چھیالیس ہلاک، درجنوں لاپتہ
تیونس کے ساحلوں سے مہاجرین کو لے کر یورپ کی جانب روانہ ہونے والی ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم چھیالیس افراد ہلاک ہو گئے۔
جرمن چانسلر اور مہاجرین سے متعلق ’بامف‘ اسکینڈل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل بھی مہاجرین کے بحران کی زد میں ہیں۔
بوسنیا کے لیے مہاجرین کا بوجھ ناقابل برداشت ہونے لگا
بوسنیا میں مہاجرین کی آمد میں اضافے سے امدادی تنظیموں کے لیے مشکلات
فرانس، مزید دو عارضی کیمپوں سے مہاجرین کا انخلا شروع
پیرس میں مزید دو مہاجر کیمپوں سے تارکین وطن کے انخلا کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے
امريکا: غير قانونی مہاجرین کو بچوں سے جدائی کا سامنا
امريکا: غير قانونی مہاجرین کو بچوں سے جدائی کا سامنا
لیبیا میں بارہ سے زائد مہاجرین اسمگلروں کے ہاتھوں مارے گئے
لیبیا میں بارہ سے زائد مہاجرین کو انسانی اسمگلروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے
'روہنگیا مہاجرین کی جزیرے پر منتقلی حقیقت پسندانہ نہیں‘
اقوام متحدہ کے مطابق روہنگیا مہاجرین کو جزیرے پر منتقل کرنا خطرناک ہو گا
جرمنی کو یورپی یونین سے فی مہاجر 2800 یورو ملیں گے
یورپی یونین جرمنی کو مہاجرین پر اٹھنے والے اخراجات کے ازالے کی مد میں چار اعشاریہ پانچ بلین یورو دے گی
بارسلونا میں مہاجرین کے حق میں مظاہرہ
ہسپانوی شہر بارسلونا میں مہاجرین کے حقوق کے لیے حال ہی میں ایک بڑے مظاہرے کا اہتمام کیا گیا، جس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی کمیونٹی نے بھی بڑھ چڑھ کا حصہ لیا۔ بارسلونا سے حافظ احمد کی خصوصی رپورٹ
کروشیا: پولیس کی فائرنگ سے دو مہاجر بچے زخمی
ایک گاڑی پر کروشیا کی پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں دو بچے شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
مہاجرین کو فرانس میں داخل کیوں کرایا؟ مقدمہ چلے گا
فرانس میں تین افراد کو تارکین وطن کو ملک میں غیر قانونی داخلے میں مدد فراہم کرنے پر مقدمے کا سامنا ہے۔
پیرس میں ایک اور غیر قانونی مہاجر کیمپ خالی کرا لیا گیا
پیرس میں حکام کے مطابق مہاجرین کے ایک غیر قانونی کیمپ کو ختم کر دیا گیا ہے
ایک جرمن صوبے کی مہاجرین کے حوالے سے نئے قانون کی تیاری
جرمنی: مغربی صوبے کی حکومت مہاجرین کے حوالے سے نیا قانون بنانے کی تیاری کر رہی ہے
ڈریسڈن میں درجنوں مہاجرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں
جرمنی: مہاجرین اور پولیس کے مابین جھڑپیں، دو پولیس اہلکار اور ایک سیکیورٹی گارڈ زخمی
ہسپانوی ساحلی محافظوں نے پانچ سو مہاجرین بچا لیے
درجنوں کشتیوں پر سوار یہ مہاجرین پُرخطر سمندری راستوں کے ذریعے یورپ پہنچنے کی کوشش میں تھے۔
جرمن ادارے میں کرپشن : مترجم 500 یورو میں کیس تیار کرتا تھا
غیر قانونی ہجرت روکنے کا نیا منصوبہ
جرمنی میں مہاجرین کو روزگار کی فراہمی، اقوام متحدہ بھی کوشاں
جرمنی میں مقیم مہاجرین کے لیے روزگار کی منڈیوں تک رسائی آسان بنانے کے لیے اقوام متحدہ نے تجاویز پیش کی ہیں۔
پائلٹوں کا جہاز اڑانے سے انکار، مہاجرین کی ملک بدری منسوخ
جرمن حکام کو رواں برس سینکڑوں مہاجرین کی ملک بدریاں روکنا پڑیں
'لیبیا کی پوشیدہ جیلوں میں مغوی مہاجرین کو تشدد کا سامنا‘
ڈاکٹرز وِد آوٹ بارڈرز کے مطابق لیبیا میں غیر قانونی طور پر قائم جیلوں میں مہاجرین کو غیر انسانی سلوک کا سامنا ہے
جرمنی میں جرائم کے مرتکب مہاجرین زیادہ تر کون؟
جرمنی میں ایک ایسی رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں مہاجرین اور تارکین وطن کی جانب سے جرائم کے ارتکاب کا احاطہ کیا گیا ہے۔
روہنگیا عسکریت پسندوں نے ہندوؤں کا قتل عام کیا تھا، ایمنسٹی
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ روہنگیا عسکریت پسندوں نے بڑی تعداد میں ہندوؤں کو قتل کیا تھا۔
بوسنیا: غیر قانونی مہاجرت کا سدّ باب کیا جائے گا
بوسنیا کی حکومت غیر قانونی مہاجرین کی روک تھام کے لیے سخت پالیسی متعارف کرائے گی
کابل کے شہری فوجی مراکز سے دور رہیں، طالبان کا انتباہ
تازہ حملے ہوں گے،کابل کے شہری فوجی مراکز سے دور رہیں، طالبان
اٹلی میں تنہا مہاجر بچوں کی تعداد چھیاسٹھ فیصد بڑھ گئی
بغیر سرپرست کے مہاجر بچوں کے حوالے سے یورپی یونین میں اٹلی پہلے نمبر پر آ گیا
جرمنی میں پناہ دینے کے فیصلے، اسکینڈل بڑا ہوتا ہوا
بریمن کی برانچ میں ’نامناسب طریقے‘ سے پناہ دیے جانے کے سینکڑوں واقعات کی چھان بین پہلے سے ہی جاری ہے۔
مہاجرین سے متعلق مسائل، جرمنی 78 بلین یورو خرچ کرے گا
اس مجوزہ منصوبے کے تحت 31 بلین یورو مہاجرت کے سدباب کے لیے بھی خرچ کیے جائیں گے۔
کن فلمی میلہ لبنانی فلم ساز نے بھی لوٹ لیا
لبنانی فلم ساز نادین لاباکی کن فلم فیسٹیول میں ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی عرب خاتون بن گئیں۔
میرکل کی ’اوپن ڈور پاليسی‘ پر عدالت سے رجوع کر لیا گیا
بڑی تعداد میں ان مہاجرین کی جرمنی آمد کی وجہ سے ملکی سیاسی منظر نامے میں بھی تبدیلی آ چکی ہے۔
جرمنی، مہاجرین میں خود کشی کی شرح بڑھتی ہوئی
جرمن صوبے ہیسے میں مقیم مہاجرین میں خودکشیوں کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔
ساراژیوو میں مہاجرین کا عارضی شیلٹر ہاؤس منہدم کر دیا گیا
وہاں پناہ لیے ہوئے افراد کو ملک کے جنوب میں قائم کردہ ایک کیمپ میں منتقل کر دیا ہے۔
جرمنی میں ایک ہی افسر نے دو ہزار مہاجرین کو پناہ کیسے دی؟
اس کیس کی چھان بین کے سلسلے میں اسی دفتر کے دیگر پانچ اہلکاروں کو بھی شامل تفتیش کر لیا گیا ہے۔
موریا کیمپ میں مہاجرین کی امیدیں
یونانی جزیرے لیسبوس میں مہاجرین کے بحران کو اب چار برس بیت چکے ہیں۔ اس جزیرے میں موریا کیمپ میں سات ہزار مہاجرین ابتر حالت میں رہ رہے ہیں۔ بالخصوص رمضان میں مسلم مہاجرین کی صورتحال زیادہ نازک ہو جاتی ہے۔
بیمار مہاجرین یا مساج کے طلبگار؟ جرمن ڈاکٹر کا علاج سے انکار
ایک جرمن ڈاکٹر نے یہ کہہ کر مہاجرین کے علاج سے انکار کر دیا ہے کہ یہ محض ’طبی سیاح‘ ہیں
'جرمنی نے مہاجرین کے لیے قریب اکیس بلین یورو خرچ کیے‘
جرمنی نے گزشتہ برس مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے بیس اعشاریہ آٹھ بلین یورو خرچ کیے
ترکی سے یونان جانے کی کوشش میں سات افغان مہاجرین ہلاک
ترک ساحلی محافظوں نے بتایا ہے کہ ہلاک شدگان میں تین بچے بھی شامل ہیں۔
آسٹریلیا نے دو پاکستانیوں کی پناہ کی درخواست مسترد کر دی
’یہ افراد اپنے اپنے ممالک میں زندگی بسر کرنے کے لیے محفوظ مقام تلاش کر سکتے ہیں‘
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 19
اگلا صفحہ