You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
مہاجرین
ایک مقام سے کسی دوسرے مقام پر نقل مکانی کرنے والے افراد کو مہاجرین کہتے ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
میونخ : سی ایس یو کی مہاجرین مخالف پالیسی کے خلاف مظاہرہ
میونخ : سی ایس یو کی مہاجرین مخالف پالیسی کے خلاف مظاہرہ
مہاجرین کے موضوع پر بداعتمادی کا خاتمہ ضروری ہے، میرکل
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ مہاجرین کی پالیسی کی وجہ سے سیاسی اتحاد میں بداعتمادی پیدا ہوئی۔
لیبیا نے مہاجرین مراکز کے قیام کا یورپی منصوبہ مسترد کر دیا
لیبیا نے یورپی یونین کے اس منصوبے کو مسترد کر دیا ہے، جس کے تحت لیبیا میں مہاجرین کے مراکز بنانے کی تجویز دی گئی تھی۔
تارکین وطن کی ’گلابی جرمن‘ مسکراہٹوں کی وجہ بھی
جرمن میں موجود تارکین وطن کبھی کبھی جرمن بولتے ہوئے کوئی لفظ ٹھیک سے ادا نہیں کر سکتے، تو خود ہی قہقہہ لگا دیتے ہیں۔
تیونس، مراکش اور الجزائر ’محفوظ زون‘ ہیں، جرمن کابینہ
جرمن کابینہ تیونس، مراکش، الجزائر اور جارجیا کو ’محفوظ زون‘ قرار دینے کے لیے قانون سازی کر رہی ہے
ٹرینوں میں جرمن انتہا پسندوں کا ’گشت‘، تحقیقات شروع
اس کا مقصد جرمنوں کی ’غیر ملکیوں سے حفاظت‘ بتایا گیا ہے۔
’جلد کا رنگ نہیں دل دیکھو‘
لبنان میں موجود ايک سوڈانی مہاجر کو صرف جلد کے رنگ کی وجہ سے کس حد تک تعصب کا سامنا ہے؟
’لیبیائی کوسٹ گارڈز نے مہاجرين کو سمندر میں تنہا چھوڑ ديا‘
ایک امدادی ادارے کے مطابق لیبیا کے کوسٹ گارڈز ایک کشتی پر تین تارکین وطن کو تنہا چھوڑ گئے، جن میں سے دو ہلاک ہو گئے۔
لامپےڈوسا پہنچنے والے مہاجرین جیسے کسی ’اذیتی کیمپ‘ سے آئے
گزشتہ ہفتے کے اختتام پر اطالوی جزیرے لامپےڈوسا پہنچنے والے مہاجرین پر سفر کے دوران کیا گزری؟
جرمنی: ڈی پورٹ کیے جانے سے پہلے نصف سے زائد مہاجرین لاپتہ
ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس جرمنی سے ڈی پورٹ کیے جانے والے نصف سے زائد مہاجرین چُھپ گئے ہیں
مہاجرین سے خریدے گئے شناختی کارڈز کے ذریعے غیر قانونی مہاجرت
غیر قانونی مہاجرت کے لیے تسلیم شدہ مہاجرین سے خریدی گئی شناختی دستاویزات استعمال کرنے کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے۔
مہاجرین کو جرمنی سے اٹلی واپس بھیجا جائے گا، ڈیل جلد
جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے کہا ہے کہ مہاجرین کو واپس اٹلی کے حوالے کرنے سے متعلق ایک معاہدہ جلد طے پا جائے گا۔
مہاجرین میں سے کچھ فرانس اور مالٹا جائیں گے، اٹلی
اٹلی نے کہا ہے کہ بحیرہء روم میں ریسکیو کیے گئے 450 تارکینِ وطن میں سے فرانس اور مالٹا پچاس پچاس مہاجرین کو جگہ دیں گے۔
آبنائے جبرالٹر کے سیاحتی مقامات، اسمگلروں کے گڑھ
ہسپانوی صوبہ کاڈیس کے بعض علاقوں کو اسمگلروں کی سنگین سرگرمیوں کا سامنا ہے۔
’فٹ بال بھی مہاجرین کی پناہ گاہ ہے‘
یونان میں رضاکاروں نے مہاجرین میں فٹ بال کے فروغ کے لیے ایک تحریک شروع کر دی ہے۔
ساڑھے چار سو مہاجر ریسکیو مگر جائیں کہاں؟
ہفتے کی صبح یورپی یونین کی سرحدی ایجنسی فرنٹیکس نے بحیرہء روم میں ساڑھے چار سو تارکین وطن کو ریسکیو کر لیا۔
جرمن شہر ہیمبرگ میں افغان شہری کا قتل
مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ تفتیش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ میں ترک وطن کے عالمگیر معاہدے پر اتفاق رائے
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دنیا کے ایک سو بانوے ممالک کے مابین ترک وطن کے ایک عالمگیر معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے۔
ایتھوپیا سے فرار ہونے والے انوآک مہاجرین کی حالت زار
ایتھوپیا سے فرار ہونے والے انوآک مہاجرین کی حالت زار
اٹلی: مہاجرین کے لیے یونیورسٹی تعلیم کے سو وظائف مختص
اطالوی حکومت نے مہاجرین کے لیے ایک سو یونیورسٹی وظائف مختص کیے ہیں
اٹلی: مہاجرین کی آمد روکنے کے لیے بارڈر کنٹرول شروع
اطالوی حکام نے ملک کے شمال مشرقی علاقے فریولی وینیسیا جولیا میں مہاجرین کی آمد روکنے کے لیے بارڈر کنٹرول شروع کر دیا ہے۔
جرمن صوبے باویریا کا اپنی سرحدی پولیس کے قیام کا فیصلہ
جنوبی جرمن صوبے باویریا کی پارلیمان نے اس ریاست کی اپنی ایک سرحدی پولیس کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔
زیہوفر کا ماسٹر پلان، مہاجرت کی پالیسی تبدیل کرنے کی تیاری
جرمن وزیر داخلہ نے مہاجرت پر اپنا ’ماسٹر پلان‘ پیش کر دیا
زیہوفر کا مہاجرت پر’ماسٹر پلان‘ آج سامنے آئے گا
جرمن وزیر داخلہ مہاجرت پر اپنا ماسٹر پلان آج پیش کر رہے ہيں
اٹلی کی بندرگاہیں غیر ملکی امدادی بحری جہازوں پر بھی بند
اٹلی نے مہاجرین کو سمندر میں ڈوبنے سے بچانے والے غیر ملکی بحری جہازوں پر بھی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے
یونان میں کن ممالک کے مہاجرین کو پناہ ملنے کے امکانات زیادہ؟
جانیے کن ممالک کے شہریوں کو یونان میں پناہ ملنے کے امکانات زیادہ ہیں اور کس ملک کے شہریوں کو پناہ ملنے کی شرح کم۔
مہاجرين اور اين جی اوز کے ساتھ يکجہتی، جرمن شہری سڑکوں پر
مہاجرين اور اين جی اوز کے ساتھ يکجہتی، جرمن شہری سڑکوں پر
جرمنی کا نیا امیگریشن قانون، کیا توقع کی جائے؟
جرمنی میں رواں برس کے اختتام سے قبل تارکین وطن سے متعلق ایک نیا قانون منظور کیا جا سکتا ہے۔
اسپین مہاجرت کا نیا راستہ بن رہا ہے، فرنٹیکس
یورپی سرحدی ایجنسی فرنٹیکس نے خبردار کیا ہے کہ اسپین غیرقانونی تارکین وطن کے نئے راستے میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔
تارکین وطن کا جرمن پولیس پر ’غیر انسانی رویہ‘ برتنے کا الزام
پناہ کے متلاشی افراد کا کہنا ہے کہ جرمن پولیس نے انہیں ایک جھگڑے کے بعد دوران حراست کپڑے اتارنے پر مجبور کیا۔
معاہدہ طے، میرکل حکومت بچ گئی، ٹرانزٹ مراکز نہیں بنیں گے
جرمنی میں وسیع تر حکومتی اتحاد کے درمیان مہاجرین کے موضوع پر معاہدے کے بعد سیاسی بحران کے بادل چھٹ گئے۔
مہاجرین کا بحران اور یورپی یونین میں ’اوربان-آئزیشن‘
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کے لیے ہنگری اور جرمن حکومتیں مختلف آراء رکھتی ہیں۔
جرمنی پہنچنے پر مہاجرین کے ساتھ اب کیا ہو گا؟
ہنگری یورپی یونین کی سرحد پر ’ٹرانزٹ زونز‘ بنائے ہوئے ہے، کیا جرمنی بھی اپنی سرحدوں پر ایسے ہی مراکز قائم کرے گا؟
مہاجرین کی کشتیاں تلاش کرنے والے ہوائی جہاز کی پرواز بند
مالٹا کی حکومت نے سمندر میں مہاجرین کی کشتیاں تلاش کرنے والے ایک ہوائی جہاز کی پرواز روک دی ہے
کیا مہاجرین سے متعلق میرکل کا موقف ’تبدیل‘ ہو گیا؟
میرکل کی جانب سے ملکی سرحد پر تارکین وطن کو روکنے پر آمادگی پر یورپی رہنماؤں نے سخت برہمی ظاہر کی ہے۔
مہاجرین کا معاملہ اور جرمنی کا سیاسی بحران
جرمن حکومت کچھ عرصے سے ایک بار پھر شدید بحران کا شکار نظر آ رہی تھی۔ یہ صورتحال براہ راست جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے لیے سنگین ہوتی جا رہی تھی کیونکہ میرکل کی سیاسی جماعت سی ڈی یو اوراس کی ہم خیال پارٹی سی ایس یو کے مابین تارکین وطن کے جرمنی آمد سے متعلق قوانین پر اختلافات گہرے ہوتے جا رہے تھے۔ اس بارے میں جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے کے شعبہ اُردو کی سربراہ کشور مصطفیٰ کی اے ٹی وی سے بات چیت۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
’عراقی مشتبہ قاتل نے ایک 11 سالہ لڑکی کو بھی ریپ کیا تھا‘
حکام کے مطابق اس 20 سالہ عراقی مہاجر نے رواں برس مارچ میں ایک 11 سالہ جرمن لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
میرکل نے یورپی قلعے میں داخل ہو کر خود کو بچا لیا، تبصرہ
تبصرہ نگار اینس پوہل کے مطابق فراخ دلانہ مہاجر پالیسی اب ماضی کا حصہ بن چکی ہے۔
ملکی سرحد محفوظ بنائیں گے، جرمن معاہدے پر آسٹریا کا ردعمل
‘اگر جرمنی نے مہاجرین کے حوالے سے تازہ ڈیل پر عمل کیا تو آسٹریا بھی ویسے ہی اقدام اٹھائے گا‘
مہاجرین کا بہاؤ روکیں، اٹلی کا لیبیا کی مدد کا اعلان
مہاجرین کا بہاؤ روکیں، اٹلی کا لیبیا کی مدد کا اعلان
جرمن حکومتی بحران: میرکل اور زیہوفر کے مابین مصالحت ہو گئی
کئی ہفتوں کے سیاسی تصادم کے بعد وفاقی جرمن حکومت میں شامل دونوں قدامت پسند پارٹیوں کے مابین بالآخر مصالحت ہو گئی ہے۔
'میں نے ڈوبتے ہوئے انسانوں کو بچایا ہے، کوئی جرم نہیں کیا‘
جرمن غير سرکاری تنظيم کے جہاز ’لائف لائن‘ کے کپتان کا کہنا ہے کہ سمندر میں ڈوبتے افراد کو بچانا جرم نہیں
اقوام متحدہ اور ورلڈ بینک کے سربراہان کا دورہ بنگلہ دیش
میانمار میں ظلم و ستم سے فرار ہو کر تقریباً سات لاکھ روہنگیا مہاجرین اس وقت بنگلہ دیش میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔
جرمنی: حکومتی بحران بڑھتا ہوا
’حراستی مراکز میں مہاجرین پناہ کی درخواست نہیں دے سکیں گے‘
مہاجرین مراکز میں رہنے والے افراد پناہ کی درخواستیں دائر نہیں کر سکیں گے، کُرس
پرتگال مہاجرین کی آمد میں اضافے کا خواہاں
لزبن حکومت مہاجرین کی ملک میں آمد کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ
اس ملاقات کو میرکل کے سیاسی مستقبل کے لیے انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
افغان مہاجرین کو مزید تین ماہ کی مہلت مل گئی
حکام کے مطابق پاکستان میں 20 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین موجود ہیں۔
’چودہ ممالک مہاجرین کی واپسی پر متفق‘ میرکل کا خط
جرمن چانسلر انگیلا میرکل چودہ ممالک کے ساتھ ایک ڈیل کو حتمی شکل دینے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 17
اگلا صفحہ