کراچی کے نوجوانوں نے 'اینیمل پاسپورٹ' نامی ایپ متعارف کروائی ہے، جس میں جانوروں کی ناک کے ذریعے ان کی عمر اور صحت کی معلومات حاصل کی جا سکتی ہے۔ ڈویلپرز کے مطابق یہ موبائل ایپ جانوروں کی بائیو میٹرک کر سکتی ہے، جس سے ان کی چوری روکنے میں مدد مل سکتی ہے۔ مانیہ شکیل کی رپورٹ۔