1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
Maqbool Malik, Senior Editor, DW-Urdu
تصویر: DW

مقبول ملک

ڈی ڈبلیو اردو کے سینیئر ایڈیٹر ہیں اور تین عشروں سے ڈوئچے ویلے سے وابستہ ہیں۔

لاہور میں روزنامہ نوائے وقت اور انگریزی اخبار ڈان میں برسوں تک رپورٹنگ اور نیوز روم کا حصہ رہنے والے مقبول ملک نے انگریزی زبان و ادب میں ماسٹر ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ وہ 1993ء میں ڈی ڈبلیو شعبہ اردو کا حصہ بنے تھے۔

مقبول ملک کے فیچر سیکشن پر جائیں
مقبول ملک کی تحریریں سیکشن پر جائیں

مقبول ملک کی تحریریں

مزید مواد دیکھیں