معیشت کسی بھی ملک یا علاقے کے مالیاتی نظام پر مشتمل ہوتی ہے۔ دوسرے لفظوں میں یہ مزدوروں، سرمائے، اراضی اور وسائل کا نام ہے۔ ترقی کرتی ہوئی معیشت عوام کے زندگی کے معیار کو بہتر بناتی ہے۔