پاکستان میں مزدوروں کے حقوق کی حفاظت کے لیے ابھی تک بہت کچھ کرنا باقی ہے۔ مزدوروں کو ان کے حقوق کے بارے میں آگاہی کی ضرورت ہے، اگر مزدوروں کو ان کے حقوق کے بارے میں آگاہی ہو گی تو وہ اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے جدوجہد کر سکیں گے۔ دیکھیے سمیرا لطیف کی رپورٹ