اپنے ہی بچوں سے رسوا اور بے عزت ہونے کے بعد ان ماؤں نے فیصلہ کیا کہ وہ خود کو اپنے بچوں پر مزید مسلط نہیں کریں گی۔ انہوں نے رخ کیا ماں بسیرا کا۔ لاہور میں واقع اس اولڈ کیئر ہاؤس میں سماجی تنہائی کی شکار بزرگ ماوں کو تحفظ فراہم کیا جاتا ہے۔ عفیفہ نصر اللہ کی رپوٹ