You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
لبنان
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بیروت پر آج پھر اسرائیلی حملہ
یہ حملہ ایسے وقت میں ہوا جب ایک روز قبل ہی لبنان کے مشرق میں اسرائیلی فضائی حملوں میں پانچ افراد ہلاک ہوئے تھے۔
حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا منصوبہ، قطر اور سعودی عرب تیار
قطر اور سعودی عرب جنوبی لبنان میں اسرائیلی سرحد کے قریب ایک اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کے لیے تیار ہیں۔
لبنان کا رواں برس ہی حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا منصوبہ
لبنان کی حکومت نے فوج سے کہا ہے کہ وہ رواں برس کے اواخر تک تمام ہتھیاروں کو ریاست کے کنٹرول میں لانے کا منصوبہ تیار کرے۔
لبنانی عسکریت پسند چالیس سال بعد فرانسیسی جیل سے رہا
فلسطین نواز لبنانی عسکریت پسند جارج ابراہیم عبداللہ امریکی اور اسرائیلی سفارت کاروں کے قتل کے جرم میں سزا کاٹ رہے تھے۔
دروز کون ہیں اور اسرائیل ان کی مدد کیوں کرتا ہے؟
شام کی نئی حکومت اور دروز کمیونٹی کے درمیان حالیہ پر تشدد واقعات کے سبب یہ بااثر اقلیت ایک بار پھر سرخیوں میں آئی ہے۔
اسرائیل کے یمن پر نئے فضائی حملے، حوثیوں کی جوابی کارروائی
اسرائیلی فوج کے مطابق اس نے حوثیوں کی جانب سے اسرائیل پر مسلسل حملوں کے جواب میں فضائی کارروائی کی ہے۔
کیا شام اور لبنان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہے ہیں؟
امریکہ اسرائیل پر زور دے رہا ہے کہ وہ غزہ کی جنگ ختم کرنے کے لیے ایک معاہدے پر رضامند ہو۔ اس کے ساتھ ساتھ امریکہ ایک وسیع تر معاہدے کا خواہش مند بھی ہے، جس میں اسرائیل کے پڑوسی ممالک، جیسے کہ شام اور لبنان بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ تاہم ان کی دشمنی کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا آسان، لیکن کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔
بیروت پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم تین افراد ہلاک
لبنانی حکام کے مطابق جنوبی بیروت پر اسرائیل کے تازہ ترین فضائی حملے میں کم ازکم تین افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
لبنان کو حزب اللہ کو غیر مسلح کرنا ہوگا، امریکہ کا مطالبہ
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کی شرائط کے تحت لبنان کو حزب اللہ کو غیر مسلح کرنا ہوگا۔
اسرائیل کے لبنان پر فضائی اور زمینی حملے
لبنانی وزارت صحت کے مطابق ان حملوں میں کم از کم دو ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
مشرق وسطی: لبنان اور شام کی سرحد پر فریقین میں تصادم
شام اور لبنان کی سرحد پر شامی فوج اور لبنانی فورسز کے درمیان رات بھر جھڑپیں جاری رہیں، جس کے سبب خطے میں شدید کشیدگی ہے۔
لبنان میں حسن نصراللہ کے جنازے میں ہزارہا حامیوں کی شرکت
لبنان میں اتوار 23 فروری کو حزب اللہ ملیشیا کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کے جنازے میں ہزارہا افراد شریک ہوئے۔
غزہ پٹی میں حماس کا خاتمہ ضروری، امریکی وزیر خارجہ روبیو
اسرائیلی وزیر اعظم نے اتوار کے روز کہا کہ اگر باقی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا گیا تو غزہ پر ’جہنم کے دروازے‘ کھل جائیں گے
بلااجازت لبنانی حدود میں داخل ہونے والے بیس اسرائیلی گرفتار
اسرائیلی پولیس کے مطابق بیس الٹرا آرتھوڈوکس شہریوں کو بلااجازت لبنانی ریاستی حدود میں داخل ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔
لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر اسرائیلی حملے
اسرائیل نے حزب اللہ سے تعلق رکھنے والے مقامات کو نشانہ بنایا، جو بقول اس کے 'جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی' کر رہے تھے۔
حماس کا اسرائیل پر غزہ کو امداد کی ترسیل میں تاخیر کا الزام
حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے لیے امداد کی فراہمی میں تاخیر یرغمالیوں کی رہائی پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔
تقریباً دو لاکھ شامی مہاجرین واپس وطن جا چکے، اقوام متحدہ
دسمبر کے اوائل میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے تقریباً دو لاکھ شامی مہاجرین اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔
لبنان کے آرمی چیف ملک کے نئے صدر منتخب
ایک عرصے سے خالی یہ صدارتی عہدہ ایک ایسے جنرل کو دیا گیا ہے، جنہیں امریکی حمایت حاصل ہے۔
لبنان میں حزب اللہ کے زیر استعمال سرنگ تباہ کر دی، اسرائیل
اسرائیلی فورسز کا دعویٰ ہے کہ ایک سو کلو میٹر پر محیط یہ سرنگ حزب اللہ کے کمانڈ سینٹر کی طرف جانے کا ایک خفیہ راستہ تھا۔
اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے ’انفراسٹرکچر‘ پر حملہ
اسرائیلی فوج کے مطابق اس نے شام اور لبنان کی سرحد پر حزب اللہ کو ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا ہے۔
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، کم ازکم پینتیس افراد ہلاک
فلسطینی نیوز ایجنسی وفا کے مطابق ہلاک شدگان میں امدادی قافلوں کو سکیورٹی فراہم کرنے والے تیرہ گارڈز بھی شامل ہیں۔
غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں مزید انتیس فلسطینی ہلاک
بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے غزہ میں جلد ہی جنگ بندی کی امیدوں کے اظہار کے باوجود اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ جاری ہے۔
اسد حکومت کے خاتمے سے ایران کمزور نہیں ہوا، پاسداران انقلاب
پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے اراکین پارلیمنٹ کو بتایا کہ اسرائیلی حکومت کا تختہ الٹنا اب بھی ان کے ایجنڈے میں شامل ہے۔
جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران چار فوجی مارے گئے، اسرائیل
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیاں دو ہفتے قبل جنگ بندی معاہدے کے بعد یہ اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا یہ پہلا واقع ہے۔
اسرائیلی ٹینک شمالی خان یونس میں، غزہ میں مزید بیس ہلاکتیں
اسرائیلی فوجی ٹینک بدھ چار دسمبر کو غزہ پٹی کے شہر خان یونس کے شمال میں کارروائیاں کرتے ہوئے مزید اندر تک پہنچ گئے۔
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 32 فلسطینی ہلاک
فلسطینی علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں کم از کم 32 فلسطینی مارے گئے۔
حلب شہر کے زیادہ تر حصے پر اب باغیوں کا کنٹرول ہے، رپورٹس
2016 میں شامی فوج نے روسی فضائی طاقت کی مدد سے حلب شہر کے باغیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر دوبارہ قبضہ حاصل کر لیا تھا۔
لبنان: فائر بندی کی خلاف ورزی کے دعوے، دوبارہ کرفیو نافذ
اسرائیل کا کہنا ہے کہ حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں فائر بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
وسطی غزہ پر اسرائیلی بمباری میں اضافہ، اکیس فلسطینی ہلاک
اسرائیل نے وسطی غزہ پٹی میں بمباری میں اضافہ کر دیا ہے جبکہ پوری غزہ پٹی میں مزید کم از کم اکیس فلسطینی مارے گئے ہیں۔
فائر بندی کے بعد ہزاروں لبنانی شہریوں کی وطن واپسی
ہزاروں لبنانی باشندوں نے فائر بندی کے بعد اپنے گھروں کو لوٹنا شروع کر دیا ہے۔
لبنان میں جنگ بندی لیکن غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری
اسرائیلی فوج کے غزہ کے ایک اسکول میں قائم ایک پناہ گاہ اور ایک گھر پر حملوں میں 17 افراد کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان فائربندی شروع
یہ فائربندی ایک سال سے زائد عرصے تک جاری رہنے والی لڑائی کے بعد ہوئی ہے جس میں ہزاروں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
اسرائیل اور حزب اللہ کے مابین جنگ بندی کن شرائط پر؟
اسرائیلی سفیر برائے امریکہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ سیزفائر معاہدہ جلد متوقع ہے۔ گزشتہ برس اکتوبر میں ایرانی حمایت یافتہ شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل پر حملوں کا آغاز کیا تھا، جب کہ رواں برس ستمبر سے اسرائیل لبنان میں بڑی زمینی اور فضائی عسکری کارروائیوں میں مصروف ہے۔
اسرائیل، حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی جلد متوقع: لبنانی ذرائع
ذرائع کے مطابق امریکی اور فرانسیسی صدور اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا جلد ہی اعلان کریں گے۔
حزب اللہ کے اسرائیل پر میزائل حملے، امارات میں ربی کا قتل
اسرائیل کے خلاف حزب اللہ کے یہ حملے اب تک کے بڑے حملوں میں شمار کیے جا رہے ہیں اور کئی راکٹ تل ابیب تک بھی پہنچ گئے۔
شام کو جنگ میں نہ گھسیٹا جائے، اقوام متحدہ کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے شام کے لیے خصوصی مندوب گائر پیڈرسن نے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان میں جاری لڑائی میں شام کو نہ گھسیٹا جائے۔
لبنان میں اسرائیلی حملے، زخمی فلسطینی بچوں کا دوہرا المیہ
غزہ سے علاج کے لیے لبنان منتقل کیے جانے والے بچوں کی زندگیاں اب لبنان میں جاری کشیدگی کے سبب مزید خطرات سے دوچار ہیں۔
اسرائیل کا بیروت میں ایک اور حملہ، غزہ میں بھی کارروائی جاری
بیروت کے وسط ایک ہفتے کے دوران کیے جانے والا یہ چوتھا حملہ تھا۔
جنوبی لبنان: اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے درمیان شدید لڑائی
ان جھڑپوں میں چار اطالوی فوجیوں سمیت اقوام متحدہ کی امن فوج کے متعدد اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
غزہ پر اسرائیلی حملے، بچوں اور عورتوں سمیت انیس افراد ہلاک
یہ حملے ایک ایسے وقت پر کیے گئے ہیں، جب خصوصی امریکی مندوب آموس ہوخ شٹائن اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات کرنے والے ہیں۔
لبنان میں جنگ کا خاتمہ ’اب ہماری پہنچ میں ہے،‘ امریکی ایلچی
آموس ہوخ اشٹائن کا کہنا ہے کہ انہوں نے اسرائیل اور حزب اللہ کی لڑائی ختم کرنے کا ’’ایک حقیقی موقع‘‘ دیکھا ہے۔
جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس: غربت کے خلاف عالمی اتحاد کا قیام
برازیل میں جاری دو روزہ سمٹ کے پہلے دن جاری کیے گئے حتمی اعلامیے میں غزہ اور لبنان میں جنگ بندی پر زور دیا گیا۔
شمالی غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، کم ازکم سترہ فلسطینی ہلاک
شمالی غزہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے مسلسل دوسرے روز بھی بیت لاہیہ کو نشانہ بنایا۔
برازیل کی میزبانی میں جی ٹوئنٹی سربراہی اجلاس
دنیا کی بیس طاقت ور معیشتوں کا یہ اجلاس دو بڑی جنگوں اور ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ انتخابی فتح کے سائے میں منعقد ہو رہا ہے۔
شمالی غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید درجنوں فلسطینی ہلاک
اسرائیل کی جانب سے بیت لاہیہ میں ایک رہائشی عمارت پر حملے میں کم ازکم 72 افراد ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
بیروت: اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے ترجمان محمد عفیف ہلاک
محمد عفیف طویل عرصے سے حزب اللہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔
اسرائیل کی جی ٹوئنٹی اجلاس کے مجوزہ اعلامیے پر سخت ناراضی
اسرائیل کا اصرار ہے کہ اعلامیے میں اسرائیل کے حق دفاع، یرغمالیوں کی رہائی اور حماس و حزب اللہ کی مذمت بھی شامل کی جائے۔
اسرائیل کے جنوبی بیروت پر تازہ حملے، متعدد عمارتیں تباہ
اسرائیلی فضائیہ نے مسلسل پانچویں روز بھی جنوبی بیروت میں حزب اللہ کا مضبوط گڑھ سمجھے جانے والے علاقوں پر حملے جاری رکھ
غزہ میں جبری نقل مکانی انسانیت کے خلاف جرم، ہیومن رائٹس واچ
ایچ آر ڈبلیو نےاسرائیلی حکم پر غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو ۔جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم قرار دیا ہے
غزہ اور لبنان پر اسرائیلی حملے، متعدد افراد ہلاک اور زخمی
بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے اسرائیل کے لیے ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ