ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر منور چاند پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی میں ایک فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔ تقسیم ہند کے وقت ان کے بہت سے رشتہ دار ہندوستان میں ہی رہ گئے تھے۔ عفیفہ نصر اللہ کی یہ رپورٹ میں دیکھیے کہ ڈاکٹر منور چاند قیام پاکستان کے وقت کو کیسے یاد کرتے ہیں۔