You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
قطر
قطر مشرق وسطی کا ایک آزاد عرب ملک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
امدادی سامان کی ترسیل، کابل ایئر پورٹ دوبارہ کھول دیا گیا
افغانستان میں قطر کے سفیر نے کہا ہے کہ تکنیکی ماہرین کی ایک ٹیم کی مدد سے کابل ایئر پورٹ اب دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔
طالبان سے بات چیت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے، جرمنی
جرمن وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ طالبان کو باقاعدہ تسلیم کرنے پر غور کرنے کے بجائے موجودہ مسائل حل کرنے کی ضرورت ہے۔
افغانستان سے نکلنے کا واحد راستہ کابل ایئرپورٹ
مختلف افغان علاقوں میں طالبان عسکریت پسندوں کی مسلح کارروائیوں نے فرار ہونے کے تقریبا تمام راستے مسدود کر دیے ہیں۔
لیونل میسی اب فرانسیسی فٹ بال کلب سے کھیلیں گے
عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر لیونل میسی اور فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین میں معاملات طے پا گئے ہیں۔
افغان افواج کو قطر میں تربیت دیے جانے کا امکان
افغان افواج کی تربیت کے لیے ملک سے باہر محفوظ فوجی اڈے تلاش کی جا رہی ہے اور اس سلسلے میں قطر سے رابطہ کیا گیا ہے۔
اسرائیل کے غزہ پر مزید حملے، اسلامک جہاد کا کمانڈر ہلاک
اسرائیل نے پیر کو بھی فلسطینی علاقے غزہ پر مزید شدت سے حملے کیے ہیں۔
قطر میں تارکین وطن کے لیے کم از کم اجرت کا نیا قانون نافذ
خلیجی عرب ریاست قطر میں لاکھوں غیر ملکی کارکنوں کے لیے کم از کم لازمی ماہانہ اجرت کا نیا قانون آج سے نافذ ہو گیا ہے۔
سعودی عرب دوبارہ ترکی کی قربت کا خواہاں
ریاض حکومت نے سیاسی قیدیوں کی رہائی اور علاقائی طاقتوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات استوار کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔
چھ خلیجی عرب ریاستوں میں یہودی برادریوں کا علاقائی اتحاد
خلیج کی چھ عرب ریاستوں میں یہودی برادریوں نے بڑھتے ہوئے عرب اسرائیلی تعلقات کے پیش نظر اپنا ایک اتحاد قائم کر لیا ہے۔
صحرا کے پُرخطر ٹیلوں پر ڈرائیونگ کرنے والی خاتون
صحرائی ٹیلوں پر گاڑی چلانا ہر کسی کا کام نہيں۔ صلاحيت، مہارت اور تجربہ ہونے کے ساتھ ساتھ ہمت اور دليری بھی درکار ہوتی ہے۔ اب تک اس ميدان ميں مرد ہی پیش پیش رہے ہيں مگر اب قطر ميں ايک غير ملکی خاتون نے يہ روايت توڑتے ہوئے پدر شاہی معاشرے ميں ایک نئی مثال قائم کی ہے۔ مليے قطر کی پہلی آف روڈنگ مارشل مارسيلے ورز سے۔
قطر اور مصر سفارتی روابط بحال کرنے پر متفق
مصرکا کہنا ہے کہ قاہرہ اور دوحہ نے تین برس سے جاری اختلافات کو ختم کر تے ہوئے دوبارہ تعلقات بحال کرنے کا عہد کیا ہے۔
قطر اور سعودی عرب میں فضائی رابطے بحال ہو گئے
سعودی عرب اور قطر کے درمیان 2017ء کے سفارتی تنازعہ کے بعد پہلی بار براہ راست پروازوں کا سلسلہ بحال ہو رہا ہے۔
قطری تنازعہ ختم، خلیجی عرب رہنماؤں کے معاہدے پر دستخط
ریاض حکومت نے قطر پر عائد فضائی اور زمینی پابندیوں کو ختم کر دیا ہے۔
سعودی عرب قطر کے خلاف پابندیاں ختم اور سرحدیں کھول دے گا
سعودی عرب نے پڑوسی ملک قطر کے لیے اپنی سرحدیں اور فضائی حدود کھول دینے کا اعلان کیا ہے۔
طالبان تشدد چھوڑ کر حکومت میں شامل ہوں، افغان نائب صدر
افغانستان کے نائب صدر نے طالبان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ مذاکراتی عمل میں شریک ہوتے ہوئے پرتشدد کارروائیوں کو ترک کر دیں۔
سعودی عرب اور قطر صلح کے معاہدے کے قریب، الجزیرہ
سعودی عرب اور قطر تین سال سے جاری تنازعے کے خاتمے کے لیے ایک ابتدائی معاہدہ کر لینے کے قریب تر پہنچ گئے ہیں۔
خواتین کا 'زبردستی اندرونی معائنہ'، قطر ایئر ویز پر تنقید
اس واقعے کے بعد آسٹریلیا اور قطر کے درمیان ایک سفارتی تنازعہ بھی کھڑا ہو گیا۔
کورونا کی وبا: قطر ایئر ویز نے اپنے A380 طیارے گراؤنڈ کر دیے
قطر ایئر ویز کے بہت بڑے بڑے طیارے دو سال تک زمین پر رہیں گے
غزہ میں کشیدگی ختم کرنے کے لیے حماس- اسرائیل میں معاہدہ
غزہ میں کشیدگی ختم کرنے کے لیے حماس اور اسرائیل کے مابین ایک معاہدہ ہوگیا ہے۔
قطر: کارکنوں کی تنخواہوں میں اضافہ، نوکری بدلنے کی بھی اجازت
خلیج کی عرب ریاست قطر نے اپنے ہاں لیبر قوانین میں جامع اصلاحات کا اعلان کر دیا ہے۔
قطر میں ایسا خاص کیا ہے؟
وہ ممالک جن کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات اب تک نہیں ہیں
کئی ممالک ایسے ہیں جنہوں نے یا تو اسرائیل کو اب تک تسلیم ہی نہیں کیا یا پھر ان کے سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔
سعودی قطری تنازعے میں نیا موڑ: لائسنس منسوخ، ایک کروڑ جرمانہ
خلیج کی دو عرب ریاستوں سعودی عرب اور قطر کے مابین تنازعے نے نیا موڑ لے لیا ہے۔
بھارت بھی طالبان کے ساتھ روابط استوار کرنے کا خواہاں
بھارت نے افغانستان میں طالبان حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کیا تھا لیکن اب شاید اس کے لیے طالبان کی مخالفت کرنا مشکل ہوگا۔
نصف صدی بعد سلووینیہ کے مسلمانوں کی سن لی گئی
اس مسجد کی مخالفت میں اس کے احاطے میں سؤر کا سر بھی رکھا گیا تھا اور کئی مرتبہ اس جانور کا خون بھی پھینکا گیا تھا۔
طالبان کی امریکا کے ساتھ امن ڈیل رواں مہینے متوقع
ایسے اشارے سامنے آئے ہیں کہ رواں ماہ کے اختتام تک طالبان اور امریکا کے درمیان امن ڈیل طے ہو سکتی ہے۔
امریکی غلبے سے بچنے کے لیے مسلمانوں میں اتحاد ضروری، روحانی
ایرانی صدر کے مطابق امریکی معاشی غلبے کے مقابلے کے لیے مسلم اقوام کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات بڑھانا ضروری ہیں۔
مشرق وسطیٰ میں طاقت ور کون؟ افریقہ میں مساجد کی تعمیر
افریقہ میں سینکڑوں مساجد بنائی جا رہی ہیں اور اس کے لیے سرمایہ زیادہ تر سعودی عرب، ترکی اور ایران سے آ رہا ہے، مگر کیوں؟
طالبان کے تین قیدیوں کے بدلے میں مغوی پروفیسروں کی رہائی
افغانستان میں مغوی دو غیر ملکی پروفیسروں کی قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل میں رہائی مل گئی ہے۔
طالبان اور امريکا کے مابين امن مذاکرات کی بحالی پر زور
امریکا، روس، چین و پاکستان کے مندوبین نے اتفاق کیا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے مذاکرات ہی واحد راستہ ہے۔
کولمین دنیا کا تیز ترین انسان
امریکی ایتھلیٹ کرسٹیان کولمین ایک سو میٹر کی ریس جیت کر دنیا کے تیز ترین انسان بن گئے ہیں۔
قطر میں مزدوروں کا استحصال بدستور جاری
خلیج فارس کے علاقے میں موجود غیر ملکی فوجی اڈے
ایران کے ساتھ بڑھتے ہوئے تناؤ کے سبب میں علاقے میں موجود فوجی اڈوں کی اہمیت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔
امریکا طالبان مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل
قطر میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان جنگ بندی سے متعلق مذاکرات کے نویں دور میں پیش رفت کی اطلاعات ہیں۔
قطر اور ترکی سعودی ولی عہد کو چیلنج کرتے ہوئے
جرمن جریدے ’اشپیگل‘ کے مطابق ترکی خلیجی ریاست قطر میں اپنی عسکری موجودگی میں اضافہ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
امریکا اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کا ایک اور دور مکمل
افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا آٹھواں دور ختم ہو گیا ہے۔
غیرملکی مداخلت قبول نہیں، اشرف غنی
افغان صدر اشرف غنی نے امن ڈیل کے حوالے سے غیرملکی مداخلت کو مسترد کر دیا ہے۔
امریکا اور طالبان کے مذاکرات کا آٹھواں دور
افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نیا دور ہفتہ تین اگست سے شروع ہو رہا ہے۔
طالبان نے افغان حکومت سے براہ راست بات چیت مسترد کر دی
افغان طالبان نے کابل حکومت کے ساتھ بات چیت شروع کرنے کے اندازوں کو رد کر دیا ہے۔
زلمے خلیل زاد چین میں
امریکا اور چین بڑے تجارتی حریف ہیں لیکن افغانستان میں جنگ بندی کے لیے دونوں مل کر کوششیں کر رہے ہیں۔
طالبان اور افغان حکام تشدد میں کمی پر متفق
خلیجی ریاست قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغانوں کے مابین ہونے والے مذاکرات کے بعد ایک مشترکہ بیان پر اتفاق ہو گیا ہے۔
افغانستان میں امن کے لیے جانی دشمنوں کی ملاقات
طاقتور شخصیات قطر میں طالبان کے نمائندوں سے ملاقات کر رہی ہیں۔ ان میں وہ افراد بھی شامل ہیں جو طالبان کے سخت حریف ہیں۔
افغانستان امن اجلاس سات جولائی کو ہو گا
افغانستان کے تقریباً سبھی سیاسی و مذہبی حلقوں کی طالبان کے ساتھ امن سمٹ اتوار سات جولائی کو ہو گی۔
قطر کی طرف سے تین بلین ڈالرز کی مدد، تصدیق نہ ہوسکی
قطرکی طرف سے پاکستان کو تین بلین ڈالرز دیے جانے کی خبرکی ابھی تک سرکاری سطح پر کوئی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔
قطر میں ایک لاکھ پاکستانیوں کو ملازمتیں دینے کا منصوبہ
فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی ملنے کے بعد قطر نے کم از کم ماہانہ تنخواہ سات سو پچاس ریال مقرر کرنے کا قانون منظور کیا تھا۔
عالمی عدالت میں قطر کے خلاف متحدہ عرب امارات کا مقدمہ خارج
اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت نے متحدہ عرب امارات کی قطر کے خلاف درخواست مسترد کر دی ہے۔
امریکا نے مشرق وسطیٰ میں عسکری موجودگی بڑھا دی
امریکا نے کہا ہے کہ ایران سے ممکنہ خطرات کے پیش نظر مشرق وسطیٰ میں عسکری موجودگی بڑھائی جا رہی ہے۔
امریکا اور طالبان کے درمیان سست رفتار مذاکرات ختم
افغان طالبان اور امریکا کے درمیان خلیجی ریاست قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات کا تازہ دور مکمل ہو گیا ہے۔
طالبان کا پولیس ہیڈکوارٹرز پر حملہ، 13 افراد ہلاک کئی زخمی
طالبان جنگجوؤں نے افغانستان کے شمالی صوبے بغلان کی پولیس کے صدر دفتر پر تیرہ سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کا تازہ دور آج سے شروع، طالبان
افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کا نیا دور آج سے شروع ہو رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ