You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
یورپی فٹ بال چیمپئین شپ: کروشیا کے ہاتھوں جرمنی کی شکست
سات جون کو شروع ہونے والی فٹ بال کی یورپی چیمپئین شپ کے ایک گروپ میں جمعرات کی رات کروشیا نےغیر متوقع طور پر جرمنی کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔
ڈاکٹر صاحب کو غصّہ کیوں آتا ہے؟
بنگلہ دیش میں جاری سہ فریقی سیریز سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بارے میں کوچ جیف لاسن اور کپتان شعیب ملک اعدادو شمار کا حوالہ دے رہے تھے۔
یورو کپ: جرمنی کا مقابلہ کروشیا سے
یورپی فٹبال چمپئین شپ میں آج جرمنی کا مقابلہ کروشیا سے جبکہ آسٹریا اور پولینڈ کی ٹیمیں ویانا میں مدمقابل ہوں گی۔
ہم پورپی فٹ بال کپ جیت سکتے ہیں: پرتگالی کپتان رونالڈو
رونالڈونے کہا ہے کہ اگر وہ ایسے ہی کھیلے جیسا کہ چیک ری پبلک کے خلاف کھلیں ہیں تو کوئی شک نہیں کہ اس کپ کو پرتگال اپنے ساتھ ہی لے جائے۔
یورپی فٹ بال چیمپئن شپ: جرمنی بمقابلہ کروشیا
گروپ بی میں جمعرات کو کروشیا اورجرمنی کی فٹ بال ٹیموں کے درمیان اہم میچ کھیلا جا رہا ہے۔ اِسی سے گروپ لیڈر کا فیصلہ ہوگا۔ جبکہ اسی گروپ میں شامل آسٹریا ، پولینڈ کے خلاف مد مقابل ہو گا۔
سوئٹزرلینڈ کی ٹیم یورو کپ سے قبل ازوقت باہر
یورپی فٹ بال چیمپئین شپ کے میزبان ملکوں آسٹریا اور سوئٹزرلینڈ میں سےسوئٹزرلینڈ کی ٹیم اپنا دوسرا میچ بھی ہار جانے کے بعد ان مقابلوں سے قبل از وقت ہی خارج ہو گئی ہے۔
پرتگال نے چیک ری پبلک کو تین ایک سے ہرا دیا
یورو دو ہزار آٹھ کے گروپ اے میں پرتگال نے چیک ری پبلک کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر اپنے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ پرتگال کی طرف سے ڈیکو ، رونالڈو اور کیوریسما نے ایک ایک گول کیا۔
یورو کپ دوہزار آٹھ: دفاعی چیمپیئن یونان کو شکست
منگل کے روز اسپین نے روس کو اور سوئیڈن نے یونان کو شکست دے دی۔
پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 140رنوں سے عبرتناک شکست
بنگلہ دیش میں جاری سہ فریقی کٹ پلئی کپ میں آج کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو ایک سو چالیس رنوں سے زبردست شکست دے کر گیارہ مسلسل فتوحات کے سلسلے کو روک دیا۔
پاکستان کے خلاف بھارت کی جارحانہ بیٹنگ
بنگلہ دیش میں جاری سہ فریقی کٹ پلئی کپ میں آج کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اووروں میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر تین سو تیس رن بنائے۔
یورو کپ: ہالینڈ نے عالمی چمپئین اٹلی کو تین صفر سے شکست دے دی
اور آسٹر یا اور سویٹزرلینڈ میں جاری یورو کپ فٹ بال چمپئین شپ کے مقابلو ں میں پیر کے دن گروپ سی میں فرانس اور رومانیہ کے درمیان میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوا۔
فرنچ اوپن۔ مردوں کا فائنل۔ رافیل ندال کامیاب
فرنچ اوپن میں سپین کے رافیل ندال نے کامیاب ہو کر ثابت کردیا ہے کہ وہ مٹی کے کورٹس پر ٹینس کے بےتاج بادشاہ ہیں۔
فرنچ اوپن ۔ خواتین کا فائنل میچ۔ آنا ایوانوِوِچ کی جیت
ٹینس کے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں سیربیا آنا ایوانووِچ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوے فائنل میں روسی کھلاڑی دینارا سافینا کو شکست دی۔
یورو دو ہزار آ ٹھ اور جرمن ٹیم کا پہلا میچ
فٹ بال کی یورپی چیمپئن شپ عالمی منظر نامے پر ایک انتہائی معتبر ٹورنامنٹ تصور کیا جاتا ہے۔ سولہ ٹیمیں اِس میں شریک ہیں اور یونان دفاعی چیمپئن ہے۔
فٹ بال کے یورپی کپ کی تاریخ
فٹ بال کی پہلی عالمی چیمپئن شپ 1930 میں اور پہلی یورپی چیمپئین شپ 1960 میں منعقد ہوئی تھی۔ پہلے یورپی کپ مقابلوں میں برطانیہ، اٹلی اور جرمنی شامل نہیں ہوئے تھے۔
آسٹریا میں کینگرو نہیں، سوئس پنیر سوئس نہیں: یورو 2008کے میزبان ممالک آسٹریا اور سوئٹزر لینڈ میں جوش و خروش
فٹ بال کے بین الاقوامی مقابلے یورو کپ دو ہزار آٹھ کے میزبان ممالک آسٹریا اور سوءٹزر لینڈکے عوام میں اس مقابلے کے انعقاد پر زبردست جوش و خروش پایا جاتا ہے۔
جرمنی کی فٹبال ٹیم سوئیٹزر لینڈ میں
یورپی ممالک کے فٹبال کے مقابلے یورو کپ میں تین مرتبہ چیمپئین رہنے والی جرمنی کی فٹبال ٹیم یوروکپ دو ہزار آٹھ میں شرکت کے لئے سوئیٹزرلینڈ پہنچ گئی ہے۔
یورپی فٹ بال چیمپئن شپ
فٹ بال کےعالمی ادارے فیفا نے سات جون سے شروع ہونےوالی یورپی چیمپئن شپ کے لیئے شریک سولہ ٹیموں کی درجہ بندی کا اعلان کردیا ہے۔
محمد آصف رہا نہیں ہوئے
پاکستانی سٹار باؤلر آصف ابھی تک دبئی پولیس کی حراست میں ہیں ۔ کچھ ملکی اخبارات نے امید ظاہر کی تھی کہ محمد آصف پر عائد کئے گئے الزامات واپس لے لئے گئے ہیں تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان بیانات کی تردید کر دی ہے ۔
پاکستانی سٹار فاسٹ باؤلر محمد آصف دبئی میں پکڑے گئے
محمد آصف دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ممنوعہ ادویات کے ساتھ پکڑے گئےہیں۔ پاکستانی کرکٹ بورڈکےحکام نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ انہیں ابھی معاملے کے بارے میں کوئی ٹھوس معلومات نہیں ہیں۔
بنگلہ دیش منعقدہ سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے پاکستان ٹیم کا اعلان
فاسٹ باؤلر محمد آصف فٹ ہونے کے بعد ٹیم میں شامل جبکہ شعیب اختر سولہ رکنی ٹیم میں شامل نہیں ہیں۔ سہ فریقی ٹورنامنٹ میں پاکستان ، بنگلہ دیش اور بھارت کی قومی کرکٹ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
راجستھان‘ ممبئی کے میدان سے فائنل میں داخل
راجستھان انڈین پریمئیر لیگ کے فائنل میں
ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر ایشیاء کپ سے باہر
بھارتی کرکٹر سٹار سچن ٹنڈولکر گروئین انجیری کے باعث بنگلہ دیش میں ہونے والے سہ ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ اور پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ میں حصہ نہیں لیں سکیں گے۔
انگلینڈ کے سٹار کرکٹر اینڈریو فلنٹ آف نیوزی لینڈ سیریز سے باہر
زخمی اینڈریو فلنٹ آف کے بارے میں شنید تھی کہ شائد وہ بین الاقوامی ایک روزہ میچوں کے لئے فٹ ہو جایئں گے لیکن گزشتہ روز انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ خود کو مکمل فٹ محسوس نہیں کر رہے ہیں۔
اولیور کہان کا الوداعی میچ
جرمنی کے فٹ بال کےمشہور گول کیپر اولیور کہان کھیل سے ریٹائر ہو گئے ہیں۔
اولڈ ٹریفرڈ ٹیسٹ میں انگلینڈ کی جیت
انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ بہرتین کھلاڑی انگلینڈ کے سپنت مونٹی پینسار قرار پائے۔ تیسرا ٹیسٹ میچ نو جون سے شروع ہو گا۔
انڈین پریمیر لیگ دلچسپ مرحلے میں
چوبیس مئی کو دہلی ڈیئر ڈیئویلز نے ممبئی انڈینز کو دلّی کے فیروز شاہ کوٹلہ میدان پر ایک کانٹے دار مقابلے میں پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچنے کی اپنی امیدوں کو ایک بار پھر زندہ کردیا۔
انڈین پریمیر لیگ: کون بنے گا چمپئین؟
آئی پی ایل یعنی انڈین پریمیر لیگ میں آج دو اہم میچ کھیلے جارہے ہیں۔
ایتھوپیا اور ایتھلیٹ
پچاس فیصد سے زائد بے روز گاری، ایڈز کے مریضیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد، کرپشن اور پڑوسی ملک اریٹیریا سے سرحدی تنازعے کے باوجود کھیل کی دنیا میں افریقی ملک ایتھوپیا کا ایک اپنا مقام ہے۔
یورپی فٹ بال چیمپئینزلیگ : مانچسٹر یونائیٹڈ فاتح
یورپی فٹ بال کلبوں کی امسالہ چیمپئینز لیگ، انگلینڈ کی ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ نےجیت لی ہے۔ ماسکو میں ہونے والے فائنل مقابلے میں، مانچسٹر یونائیٹڈ نے اپنی ہم وطن ٹیم چیلسی کو پانچ کے مقابلے میں چھ گول سے ہرا دیا۔
انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ برابر
انگلینڈ کے دورے پر آئی ہوئی نیوزی لینڈ کے آل راونڈر جیکب اورم کی شاندار سینچری کی بدولت نیوزی لینڈ شکست سے بچ گیا۔ بارش سے متاثرہ میچ میں انگلینڈ کے کپتان اور نیوزی لینڈ کے اورم نے سینچریاں سکور کیں۔
Justine Henin کی ریٹائرمنٹ
ٹینس کی عالمی نمبر ایک جسٹن ہینن کی کھیل کی دنیا سے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا ہے۔
شعیب اختر کی دھواں دھار واپسی , کولکتہ کی جیت
منگل کے دن شعیب اختر نے انڈین پرمیئر لیگ میں پہلے ہی میچ میں دھواں دھار باولنگ سے سب کو حیران کر دیا۔ اپنے پہلے سپل میں انہوں نے تین اوروں میں گیارہ رنز دے کر چار کھلاڑیوں کو باہر کر دیا۔
سلیم ملک سپریم کورٹ پہنچ گئے
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کھلاڑی اور کپتان سلیم ملک کے خلاف جوے کے الزامات کی سماعت اب سپریم کورٹ انیس مئی کو کرے گی۔
ماجد خان آئی سی سی کے نئے سربراہ؟
پاکستان کرکٹ کنٹرول بورڈ کے چیئر مین ڈاکٹر نسیم اشرف نے سابق ٹیسٹ کھلاڑی ماجد خان کو انٹرنیشنل کرکٹ کاونسل آئی سی سی کا نیا سربراہ تجویز کر دیاہے ۔
شعیب اختر کی سزا ایک مہینے کے لئے معطل
پاکستانی فاسٹ باولر شعیب اختر کے خلاف پانچ سال کی پابندی کو ایک مینے کے لئے معطل کر دیا گیا ہے۔ بشعیب اختر ایک مہینے کے لئے کرکٹ کی دنیا میں واپس آگئے ہیں۔ یوں وہ انڈین پریمیئر لیگ میں حصہ لینے کے قابل بھی ہو گئے ہیں ۔
شعیب اختر چودہ رکنی سکواڈ سے باہر
اگرچہ پاکستانی فاسٹ باولر شعیب اختر اپنی سزا میں نرمی کے باعث انڈین پرمیئر لیگ کھیلنے کے لئے بھارت پہنچ گئےہیں تاہم انہیں جمعرات کو کھیلے جانے والے میچ سے باہر کر دیا گیا ہے ۔
کیا شعیب اختر کی معافی کام آئے گی؟
شعیب اختر کے معافی مانگنے کے باوجود ان کے خلاف کاروائی جاری رہے گی اور جب تک ایپلیٹ کمیٹی کا حتمی فیصلہ سامنے نہیں آ تا ان پر پانچ سال کی پابندی برقرار رہے گی۔
شعیب اختر کی عدالت میں طلبی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعیب اختر پر بائیس کروڑ روپے کے ہرجانے کا کیس دائر کر دیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ شعیب اختر نے بورڈ کے چیئر مین ڈاکٹر نسیم اشرف پر بے بنیاد الزامات لگائے ہیں ۔
شعیب اختر کی سزا کے خلاف ایپلیٹ کمیٹی کا اجلاس
کمیٹی فیصلہ کرے گی کہ کیا شعیب اختر پر عائد پانچ سال کی پابندی کو عبوری طور پرختم کیا جائے یا نہیں
شعیب اختر انڈین پریمئر لیگ میں نہیں کھیل سکتے
اگرچہ شعیب اختر کے خلاف ضابطے کی کاروائی کرنے والی ایپلیٹ کمیٹی نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ انڈین پرمیئر لیگ کھیل سکتے ہیں لیکن لیگ کے حکام نے شعیب کے کھیلنے پر پابندی برقرار رکھی ہے۔
بھارت ہاکی پر خصوصی توجہ دے گا
بھارتی ہاکی فیڈریشن نے ہاکی کو ترجیحی کھیلوں کی فہرست میں شامل کر لیاہے۔
سنوکر کی عالمی چیمپئن شپ
انڈورIndoor کھیلوں میں سنوکر عالمی سطح پر شہرت کی حامل کھیل ہے جس میں تکنیک اورمہارت کے ساتھ ساتھ ، کہا جاتا ہے کہ جیومیٹری کے اُصُولوں کا استعمال بھی ممکن ہے۔
انڈین پریمیئر لیگ کا آغاز
بھارت کی مہنگی ترین انڈین پریمئر لیگ کے کل بنگلور میں کھیلے جانے والے افتتاحی میچ میں کول کتہ نائٹ رائڈرز نے بنگلور رائل چیلنجرز کو 140رنز سے شکست دے دی۔ کولکتہ ٹیم تیزی سے کھیلتی ہوئی 223 رنز بنانے میں کامیاب ہو گئی اور بعد ازاں پندرہ ہی اوورز میں بنگلور ٹیم کو بیاسی کے اسکور پر آؤٹ کر دیا۔
اولپپائی مشعل ریلی پاکستان میں پر امن اختتام پذیر
سن 1964کے بعداولمپک مشعل پاکستان پہنچی تو راولپنڈی کی چکالہ ائر بیس پر اس کا شاندار استقبال کیا گیا۔
اولمپک مشعل پاکستان میں
آج اولمپک مشعل ایک خصوصی طیارے سے مسقط سے پاکستان پہنچی ۔ چکلالہ ائر بیس پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سربراہ جنرل عارف حسین سمیت کئی اہم افراد نے مشعل کا استقبال کیا ۔
اولمپک مشعل
چینی حکام نے اولمپک مشعل کے سفر کو دوستی، ہم آہنگی اور بھائی چارے سے منسوب کیا تھا لیکن اس کے برعکس یہ مشعل جس شہر کا رخ کرتی ہے وہیں چین مخالف مظاہرے شروع ہو جاتے ہیں۔
'میں نے کوئی جرم نہیں کیا ہے'
پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے قومی کرکٹ بورڈ کی طرف سے ان پر پانچ سال کی پابندی عائد کرنے کے فیصلے کو امتیازی سلوک سے تعبیر کیا ہے۔
راولپنڈی ایکسپریس' پانچ سال تک نہیں چلے گی
پاکستان کرکٹ بورڈ‘ PCB‘ نے فاسٹ بولر شعیب اختر پر پانچ سال کی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بنگلہ دیش کے خلاف سیریز ، قومی ٹیم کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف اگلے ماہ سے شروع ہونے والی سیریز کے لئے پاکستان کی 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 92
اگلا صفحہ