You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بیجنگ اولمپکس: پاکستانی امیدوں کا مرکز، پاکستان کی ہاکی ٹیم
بیجنگ اولمپکس میں پاکستان کی تمام تر امیدیں پاکستان کی ہاکی ٹیم سے وابستہ ہیں۔
کیون پیٹرسن انگلینڈ ٹیم کے نئے کپتان مقرر
کپتانی سے مائکل وان کے استعفے کے فوراً بعد ہی انگلینڈ کرکٹ بورڈ، ECB، نے کیون پیٹرسن کوٹیسٹ اور محدود اووروں کے بین الاقوامی میچوں کے لئے ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا ہے ۔
ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد مائکل وان نے کپتانی چھوڑدی
انگلینڈ ٹیم کے کپتان مائکل وان نے استعفیٰ دے دیا
گال ٹیسٹ: سہواگ کی جارحانہ ڈبل سنچری، مینڈس کے چھ وکٹ
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم نے بھارت کے 329 رنوں کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 215 رنز بنالئے ہیں۔
گال ٹیسٹ میچ: بھارت کے 4 وکٹوں کے نقصان پر 214 رن
بھارتی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے گالے انٹرنیشنل سٹیڈٹیم میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے کھیل کے اختتام تک چار وکٹوں کے نقصان پر دو سو چودہ رن سکور کئے۔
ٹور ڈی فرانس کا اختتام
سائکلنگ کی غیر اعلانیہ عالمی چیمپئن ٹور ڈی فرانس میں سائیکل سواروں کو ساڑھے تین ہزار کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنا ہوتا ہے۔
پاکستان ہی چیمپیئنز ٹرافی کا میزبان: آئی سی سی
عالمی کرکٹ کونسل، آئی سی سی نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ رواں سال ستمبر میں چیمپئینز ٹرافی کا انعقاد، پاکستان میں ہی، پہلے سے طے شدہ شیڈول کے عین مطابق ہوگا۔
ٹیسٹ کرکٹ میں ٹیکنالوجی کا ٹیسٹ
کرکٹ میں بھی ٹینیس کھیل کی طرح ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جانے لگا ہے۔ سری لنکا میں بھارت اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز اِس کا فیصلہ کرے گی کہ کیا ٹیکنالوجی کا یہ تجربہ خوشگوار ہے یا اِس سے کھیل کی سپرٹ مجروح ہوئی ہے۔
جرمن گراں پری میں لوئیس ہملٹن کی کامیابی
برطانوی ڈرائیور فارمولا ون کار ریسنگ مقابلوں میں اِس سال سبقت لئے ہوئے ہیں۔
جرمن گراں پری
موٹر سپورٹس میں فارمولا ون انتہائی تیز اور سنسنی خیز سپورٹس میں شمار کی جاتی ہے۔ ہر سال مختلف ممالک میں اِن کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ آج جرمن شہر میں اِس کا اہتمام کیا گیا ہے۔
محمد آصف سکواڈ سے باہر
پاکستان کرکٹ سلیکشن بورڈ نے تیس رکنی کھلاڑیوں میں متنازعہ فاسٹ باؤلر شعیب اختر کو شامل کر لیا ہے تاہم اب محمد آصف کے ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت آنے پر انہیں معطل کر دیا ہے۔
ڈوپنگ کیس: میڈیم پیسر محمد آصف کے کھیلنے پر پابندی
ممنوعہ ادویات کے معاملے میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے متنازعہ میڈیم پیسر محمد آصف کو فی الحال معطل کردیا ہے۔ پی سی بی نے ڈوپنگ کیس میں آصف کے کھیلنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
محمد آصف کا ڈوپنگ ٹیسٹ مثبت: آئی پی ایل
انڈین پریمیئر لیگ کے کمشنر للت مودی نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ بھارتی کرکٹ لیگ کے افتتاحی سیزن میں جس غیرملکی کھلاڑی کے پیشاب کے نمونے میں ممنوعہ ادویات کے اثرات ملے ہیں‘ وہ پاکستان کے متنازعہ میڈیم پیسر محمد آصف ہیں۔
ٹور ڈی فرانس کا مشکل ترین مرحلہ
سائیکلنگ کےعالمی منظر نامے پر ٹور ڈی فرانس اننتہائی معتبر سائیکا ریس تصور کی جاتی ہے جو ایک طرح کی غیر سرکاری عالمی چیمپئن کی حثیت رکھتی ہے۔
جنوبی افریقہ فالو آن سے نہ بچ سکی
میڈل آرڈر بلے باز آشویل پرنس کی شاندار سینچری بھی جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں فالوآن سے نہ بچا سکی ۔ انگلینڈ کو پہلی اینگز میں 346رنز کی برتری حاصل رہی۔ انگیلنڈ نے 593،آٹھ کھلاڑی آوٹ پر اینگز ڈیکلئر کی تھی۔
'راولپنڈی ایکسپریس پھر سےٹریک پر'
پاکستان کے دو باصلاحیت مگر متنازعہ بولرز‘ شعیب اختر اور محمد آصف کو ستمبر میں پاکستان میں شروع ہونے والی چیمپئینز ٹرافی کے لئے ممکنہ تیس کھلاڑیوں کے ابتدائی سکاڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: آسٹریلیا پھر نمبر ون
ٹیسٹ کرکٹ میں عالمی کرکٹ کونسل یعنی آئی سی سی کی درجہ بندی میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے بھارتی ٹیم سے دوسری پوزیشن چھین لی ہے اور اب بھارت تیسری پوزیشن پر آگیا ہے۔
ندال نے اپنا پہلا ومبلڈن جیت لیا
اتوار کو کھیلے گئے ومبلڈن کے مردوں کے فائنل میں ہسپانوی کھلاڑی اور کلے کورٹ کے ماہر رفائل ندال نے سوئیڈن کے کھلاڑی اور دفاعی چیمپئین راجر فیڈرر کو شکست دے کر اپنا پہلا ومبلڈن جیت لیا ہے۔
مینڈس کا جادو
بھارتی اننگز میں سہواگ اور دھونی کے علاوہ کوئی بھی کھلاڑی جم کر نہ کھیل سکا اور رہی سہی کسر مینڈس نے نکال دی ۔
ومبلڈن خواتین سنگلز:وینس ولیمز فاتح
ومبلڈن کے خواتین سنگلز کا فائنل اَمریکہ کی ولیمز سسٹرز کے مابین کھیلا گیاجسے وینس نےسیدھے سیٹوں میں جیت لیا۔
بھارت ایشیا کپ کے فائنل میں ، پاکستان باہر
پاکستان میں جاری ایشیاکرکٹ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی جبکہ پاکستان کے فائنل میں پہنچنے کے خواب چکنا چور ہو گئے۔ بھارت اور سری لنکا چھ جولائی کو مد مقابل ہوں گے
سری لنکاکی جیت اور بنگلہ دیش کی ہار پاکستان کو فائنل میں پہنچا سکتے ہیں۔
پاکستان نے بھارت کو ایشیا کپ کے ایک اہم میچ میں آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا۔
یورپی فٹ بال چیمپئن شپ کا بہترین کھلاڑی اور چیمپئن شپ کی مشترکہ یورپی ٹیم
یورپی فٹ بال چیمپئن شپ اپنی منزل کو پہنچ گئی ہے۔ سپین فاتح رہا اور اِس کے اختتام پر بہترین کھلاڑی اور یورپی ٹیم کے لئے تیئس بہترین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔
یورو 2008
16 ویں یورپی فٹ بال جیمپئن شپ کے فائنل میں اسپین نے فیورٹ جرمنی کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔
یورو فٹ بال چمپیئین شپ کا فائنل:جرمنی بمقابلہ سپین
دونوں ٹیمیں کامیابی کے لئے پر عزم ہیں تاہم جرمن ٹیم کے کوچ Joachim Low کا کہنا ہے کہ جرمن کھلاڑیوں میں جیتنے کی سوچ اور خصلت انہیں ہسپانوی ٹیم پر برتری دے گی۔
یورپی فٹ بال چیمپئن شپ کا دوسرا سیمی فائنل: روس باہر۔ سپین فائنل میں
یورپی فٹ بال چیمپئن شپ کا دوسرا سیمی فائنل اتنا سنسنی خیز نہیں تھا جتنا کہ پہلا سیمی فائنل۔ روسی ٹیم میچ کے دوران کوئی بڑا امپکیکٹ چھوڑنے میں ناکام رہی۔
ایشیا کپ میں بھارت اور سری لنکا کی جیت
کراچی میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے پانچویں میچ میں بھارت نے پاکستان کے چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ جبکہ ایک دوسرے میچ میں سری لنکا نے متحدہ عرب امارت کو ایک سو بیالیس رنز سے ہرا دیا۔
ایشیا کپ: بھارت کی پوزیشن مستحکم
ایشیا کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے بھارتی ٹیم کو میچ جیتنے کے لئے تین سو رنز کا ہدف دیا ہے۔ جواب میں تاحال بھارت نے اٹھارہ اووروں کے بعد ایک وکٹ کے نقصان پر ایک سو اکتیس رنز بنالئے ہیں۔
جرمنی یورو کپ کے فائنل میں، آج روس کا مقابلہ اسپین سے
یورپی فٹ بال چیمپئن شپ کے بدھ کی رات بازل میں کھیلے گئے انتہائی سنسنی خیز پہلے سیمی فائنل میں جرمنی نے ترکی کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ جمعرات کی رات دوسرے سیمی فائنل میچ میں روس کا مقابلہ اسپین سے ہوگا۔
جرمنی کے تجربے اور ترکی کے جوش کے درمیان مقابلہ
جرمن فٹ بال ٹیم نے اپنے تجربے‘ مہارت اور تکنیک کی بدولت جوش سے بھرپور ترک ٹیم کو پرتناٴو مگر دلچسپ سیمی فائنل مقابلے میں تین۔دو سے شکست دے کر یورو کپ دو ہزار آٹھ کے فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔
یورپی فٹ بال چیمپئن شپ:جرمنی فائنل میں
یورپی فٹ بال چیمپئن شپ کے پہلی سیمی فائنل میں جرمنی نے ایک سنسنی خیز میچ میں ترکی کو شکست دیتے ہوئے فانل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔
یورو 2008 سیمی فائنل، جرمنی اورترکی کا سنسنی خیز مقابلہ
پانچ لاکھ سے زائد افراد برلن میں،ایک لاکھ کے قریب شہربازل میں جبکہ کئی ملین افراد بڑی سکرینوں اورٹیلی وزن پر جرمنی اورترکی کے درمیاں کیھلے جانے والا سیمی فائنل دیکھیں گے۔
یورپی فٹ بال چیمپئن شپ کا پہلا سیمی فائنل: جرمنی بمقابلہ ترکی
آج کھیلے جانے والے سیمی فائنل میچ میں جرمنی اور ترکی کی فٹ بال ٹیمیں یقینناً شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتےہوئے فٹ بال کھیل کے جذبےکو ایک تازگی مہیا کریں گے۔
یورپی فٹ بال چیمپئن شپ کا پہلا سیمی فائنل، جرمنی بمقابلہ ترکی
سوئٹزر لینڈ کا سینٹ جیکب سٹیڈیم جرمن فٹ بال ٹیم کے لئے خوش قسمت میدان ہے۔ اِس بات کے قوی امکان ہیں کہ جرمنی کی ٹیم سیمی فائنل میں پرتگال کے میچ والا کھیل پیش کرکے فائنل تک رسائی حاصل کرسکے گی۔
یورو کپ فٹبال کے سیمی فائنل
سیمی فائنل میں چار ٹیمیں ہیں۔ اور دونوں میچ خاصے کانٹے دار ہونے کی توقع ہے۔ جرمنی کی فٹ بال ٹیم کا میچ ترک ٹیم سے ہے اور روس کی فٹ بال ٹیم اپنا میچ سپین کےخلاف کھیلے گی۔
ہالینڈ کو ہرا کر‘ روس بھی یورو کپ کے سیمی فائنل میں
روس کی ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔ مقررہ نوے منت میں کھیل ایک ایک گول سے برابر رہا جبکہ ایکسٹرا ٹائم میں روس نے دو گول کر کے ہالینڈ کو چاروں شانے چت کر دیا۔ جرمنی اور ترکی پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔
ترکی بھی یورو کپ کے سیمی فائنل میں
ویانا میں کھیلے جانے والے ٹورنامنت کےدوسرے کواٹر فائنل میں ترک ٹیم نے کروشیا کو پنلٹی سٹروک میں تین ایک سے شکست دے دی ۔ ترکی بدھ کے دن جرمنی سے سیمی فائنل کھیلے گا۔
جرمنی پرتگال کو ہرا کر یورو کپ کے سیمی فائنل میں
باصل میں یورو فٹ بال چمپیئین شپ کے کے پہلے کواٹر فائنل میں جرمنی نے بہترین تصور کی جانے والی ٹیم پرتگال کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو کے مقابلے تین گول سے شکست دے کر سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کر لی ہے۔
کوارٹر فائنل اینکاوٴنٹر: جرمنی اور پرتگال آمنے سامنے
یورو کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں آج جرمنی کا مقابلہ پرتگال سے ہورہا ہے۔ جرمنی اور پرتگال اپنے اپنے گروپوں میں ایک ایک میچ ہار چکے ہیں۔
روس کواٹر فائنل میں، سویڈن باہر
روس نے ٹورنامنٹ کے بہترین اجتماعی کھیل کا مطاہرہ کرتے ہوئے سویڈن کو دو صفر سے ہرا دیا جبکہ سویڈن کے ابراہمیوچ فٹبال سے اکیلے ہی سر ٹکراتے رہ گئے۔ ایک دوسرے میچ میں سپین نےیونان کو دو ایک سے ہرا دیا۔
اٹلی کوارٹر فائنل میں
عالمی چیمپئین اٹلی نے فرانس کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی۔ دوسری جانب ہالینڈ کی ٹیم رومانیہ کو ہرانے کے بعد گروپ سی میں نو پوائنٹس کے ساتھ سب سے آگے ہے۔
کوارٹر فائنل کی دوڑ: اٹلی‘ فرانس یا رومانیہ؟
یورو کپ دو ہزار آٹھ کے مقابلے ہر گُزرتے دن کے ساتھ دلچسپ ہوتے جارہے ہیں۔ ابھی تک پرتگال‘ ہالینڈ‘ جرمنی‘ ترکی‘ کروشیا اور سپین کی ٹیمیں کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہوچکی ہیں۔
یورو فٹ بال کپ دو ہزار آٹھ
یورو کپ دو ہزار آٹھ: جرمنی اور کرو ایشیا کوارٹر فائنل میں
گزشتہ روز کے ایک اہم میچ میں جرمنی کی ٹیم نے میزبان ملک آسٹریا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی ہے۔ایک دوسرے میچ میں کرو ایشیا کی ٹیم نے پولینڈ کو ہرا دیا ہے۔
یورو فٹ بال چیمپئن شپ کوارٹر فائنل مرحلے میں
آج رات گروپ بی کے دو میچ مکمل ہونے سے یورپی فٹ بال چیمآسن شپ کے پہلے دو کوارٹر فائنل کی حتمی ٹیموں کا بھی فیصلہ ہو جائے گا
یورپی فٹ بال چیمپئین شپ: ترکی ڈرامائی فتح کے بعد کوارٹرفائنل میں
یورپی فٹ بال چیمپئین شپ کے گروپ اے کے آخری دومیچوں میں سے ایک میں اتوار کی رات ترکی کی ٹیم چیک جمہوریہ کو ہرا کو ان مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ میچ کے پہلے سوا گھنٹے تک چیک ٹیم یہ مقابلہ دوصفر سے جیت رہی تھی۔
اسپین یورو کپ فٹ بال کے کوارٹرفائنل میں، یونان مقابلوں سے خارج
یورپی فٹ بال چیمپئین شپ کے گروپ ڈی کے ہفتہ کی رات ہونے والے دو میچوں میں اسپین کا مقابلہ سویڈن سے تھا اوروفاق روس کا مقابلہ یونان سے۔ اسپین نے سویڈن کو ایک کے مقابلے میں دوگول سے ہرادیا۔
یورپی فٹ بال چیمپئین شپ: ہالینڈ نے فرانس کو ہرا دیا، اٹلی کا میچ برابر
یورپی فٹ بال چیمپئین شپ کے سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے گروپ سی کےایک میچ میں جمعہ کی رات ہالینڈ نے فرانس کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے ہرا کر ان مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں اپنی شرکت یقینی بنا لی۔
اٹلی اور رومانیہ کا گروپ میچ برابر
گروپ سی میں شامل دونوں ٹیموں نے ایک ایک گول سکور کیا۔ اس گروپ میں ابھی تک ہالینڈ پہلے نمبر پر ہے ۔
یورو دو ہزار آٹھ آسٹریا پولینڈ میچ برابر، جرمنی کے امکانات روشن
گروپ بی میں آسٹریا اور پولینڈ نے میچ ایک ایک گول سے برابر کر دیا۔ اب جرمنی کےکواٹرفائنل میں جانے کے امکانات مزید روش ہو گئے ہیں۔ جرمنی اب اگر اپنا آسٹریا کے ساتھ گروپ میچ برابر بھی کر لیتا ہے تو کافی ہے ۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 91
اگلا صفحہ