You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
فارمولا ون گراں پری جیتنے والے کم عمر ترین ڈرائیور: سباسطیئن فیٹل
سباسطیئن فیٹل جرمن ڈرائیونگ کے افق پر چمکتا ہوا نیا ستارہ ہے۔ شو ماخر کے بعد جرمن افق خالی تھا جو شاید اب اگلے برسوں میںسباسطیئن فیٹل کی وجہ سے دمکتا رہے گا۔
خصوی افراد کے اولمپکس : پیرا اولمپکس کھیل
معذور افراد کے اولمکپ کھیل چین کے دارالحکومت بیجنگ میں جاری ہیں۔ اِن میں دنیا بھر سے ہزاروں ایتھلیٹس کسی نہ کسی جسمانی معذوری کے باوجود شریک ہیں۔
چار ملکی ہیمبرگ ماسٹرز ہاکی ٹورنامنٹ
جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں ہونے والےچار ملکی ماسٹرز ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے قومی ہاکی ٹیم کے ٹرائلز کراچی میں ہوئے۔
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں کرانے کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کا نیا چیئر مین کون؟ ایک نیا مسئلہ
ڈاکٹر نسیم اشرف کے مستعفی ہونے کے بعد ابھی تک پی سی بی نے نئے چیئر مین کا تقرر ممکن نہیں ہو سکا جس کے باعث کرکٹ سے متعلق کئی اہم فیصلے ابھی تک موخر ہیں۔ واضح رہے کہ پی سی بی کے چیئر مین کا تقرر صدر پاکستان کرتے ہیں۔
بیجنگ پیرالمپکس : پاکستانی ایتھلیٹ نے چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا
پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے بیجنگ پیرا لمپک مقابلوں میں چاندی کا تمغہ حاصل کر کے اس میگا ایونٹ میں پاکستانی نقطہ نظر سے ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے ۔
آئی سی سی ایوارڈز کی تقریب منگل دبئی میں منعقد ہوئی
آئی سی سی ایوارڈز کی تقریب منگل کے روز دبئی میں ہوئی۔ سالانہ ایوارڈز کے لئے شارٹ لسٹ کئے گئے کھلاڑیوں میں محمد یوسف کے سوا کوئی دوسرا پاکستانی کھلاڑی کسی بھی کیٹیگری میں جگہ نہ بناسکا۔
راجر فیڈرر لگارتا پانچویں مرتبہ یو ایس اوپن چیمپئن
فیڈر کا یہ اس سال کا پہلا گرینڈ سیلم ہے اور مجموعی طور پریہ ان کے کیرئر کا تیرہواں گرینڈ سلیم ہے۔ عالمی ریکارڈ چودہ گرینڈ سیلم کا ہے۔
سیرینا ویلیمز نے یو ایس اوپن اپنے نام کرلیا
امریکہ کی سیرینا ویلیمز نے دوسرے نمبر کی سرب کھلاڑی ژیلینا یانکووچ کو شکست دے کر تیسری مرتبہ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔
یو ایس اوپن کا فائنل:دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر بمقابلہ اینڈی مرے
سن اُنیس سو ستاس کے بعد پہلی بار ٹینس گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ یو ایس اوپن کا اختتام اتوار کے بجائے پیر کو ہو گا۔ مردوں کا فائنل پیر کو کھیلا جائے گا۔
آئی سی سی کرکٹ رینکنگ
فہرست میں آسٹریلوی ٹیم سرِفہرست ہے۔ جبکہ بلے بازوں میں بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی کا نام سب سے اوپر ہے۔
یو ایس اوپن ٹینس: فیڈرر اور ڈوکووچ سیمی فائنل میں
یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سوئس کھلاڑی راجر فیڈرر اور سربیا کے نوواک ڈوکووچ اس ایونٹ کےپہلے سیمی فائنل میں ایک دوسرے کےمد مقابل ہوں گے۔
شعیب اختر قوانین کا احترام کرتے ہیں؟؟؟
لندن سے کھیلے بغیر ہی واپس وطن بھیج دئے جانے والے پاکستانی متنازعہ فاسٹ باولر نے کہا ہے کہ وہ سرے کی طرف سے کھیلنے کےلئے بے قرار ہیں تاہم قوانین کا احترام بھی ضروری ہے۔ ورک پرمٹ نہ ہونے پر انہیں واپس بھیجا گیا تھا۔
یو ایس اوپن اپنے حتمی مراحل میں
امریکا کی سیرینا ویلیمز اور روس کی دینارا سفینا نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔
ہیمبرگ ماسٹرز ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستانی ٹیم میں اہم تبدلیاں
جرمنی میں اکتوبر میں ہونے والے ہیمبرگ ماسٹرز ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے سلسلے میں پاکستانی ٹیم کے تربیتی کیمپ کیلئے 37 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تاہم کئی سینئر کھلاڑی ٹیم میں شامل نہیں کئے گئے۔
یو ایس اوپن ٹینس اپنے حتمی مراحل میں داخل ہو گیا۔
سیکنڈ سیڈ ژیلینا یانکووچ اور ایلینا ڈیمینٹیوا نے یو ایس اوپن ٹینس ٹونامنٹ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیاہے ۔
فٹبال کی عالمی رینکنگ میں یورپ کی برتری
فیفا ورلڈ کپ کے کوالیفائینگ پروگرام سے قبل فیفا فٹبال رینکنگ جاری کر دی گئی ہےجس میں یورپی چیمپئن اسپین پہلے نمبر پر ہے۔
ون ڈے کرکٹ : کینگروز کے ہاتھوں ٹائیگرز کی پٹائی
بنگلہ دیش اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جانے والی تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نےبدھ کے روز بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے ۔
نادال ، مرے اور ویلیمز یو ایس اوپن کے کوارٹر فائنل میں
عالمی نمبر ایک کھلاڑی رافائل نادال‘ اینڈی مرے اور امریکا کی ویلیمز سسٹرز نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
روجر فیڈرر یو ایس اوپن ٹینس کے چوتھے راؤنڈ میں
سوئٹزر لینڈ کے روجر فیڈرر گرینڈ سلیم ایونٹ یو اس اوپن ٹینس کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔
پانچویں ون ڈے میں سری لنکا کی بھارت کے خلاف شاندار فتح
بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے پانچویں ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں سری لنکا نے بھارت کو ایک سو بارہ رنز سے مات دے دی۔
بھارت اور سری لنکا کے درمیان پانچو اں میچ
بھارت اور سری لنکا کے درمیان جاری پانچ میچوں کی کرکٹ سیریز کا پانچو اں میچ کولمبو میں ہوگا۔ بھارت اس سیریز میں پہلے ہی تین ایک کی برتری حاصل کئے ہوئے ہے۔
واس چار سو وکٹیں لینے میں کامیاب
چمندا واس دنیائے کرکٹ کے چوتھے بالر ہیں جنہوں نے چار سو یا زائد وکٹیں حاصل کیں۔
یو ایس اوپن ٹینسِ میں رافیل نڈال کی ہہلے راؤنڈ میں کامیابی
عالمی نمبر ایک رافیل نڈال یو ایس اوپن کے پہلے راؤنڈ میں کامیاب ہو گئئے ہیں۔ ان کے ساتھ ساتھ یلینا یانکووچ، ایلینا ڈیمنٹیو اور جیمس بلیک بھی پہلے راؤنڈ میں کامیاب ٹھہرے۔
چیپمئنز ٹرافی ملتوی: آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا ردعمل
اتوار کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دبئی میں ہونے والے اپنے ٹیلی اجلاس کے بعد یہ اعلان کیا کہ اس سال پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی اگلے سال اکتوبر تک کے لئے ملتوی کی جارہی ہے۔
بیجننگ اولمپکس میزانیہ
بیجنگ اولمپکس کے حوالے سے ڈوئچے ویلے کے چینی زبان کے شعبے کے سربراہ ماتھیاس فان ہائین کا تبصرہ
یو ایس اوپن : ٹینس کھیل کا آخری گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ
امریکی شہر نیویارک میں ٹینس کا ایک اہم ٹورنامنٹ یو ایس اوپن ایک طرح کا ہائی ٹیک ٹورنامنٹ بھی قرار دیا جا سکتا ہے کیونکہ جو کیمرہ ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی وہ مثالی ہے اور کورٹس بھی تعمیر کے اعتبار سے شاندار ہیں۔
بیجنگ اولمپکس: رنگا رنگ اختتامی تقریب
کھیلوں کے سب سے بڑے ایونٹ بیجنگ اولمپکس کا اتوار کو اختتام ہوا۔ اس کے ساتھ ہی 16روز سے جاری تمغوں کے حصول کی جنگ بھی ختم ہوئی۔ بیجنگ کے برڈ نیسٹ اسٹیڈیم میں رنگا رنگ اختتامی تقریب منعقد کی گئی۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ملتوی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ستمبر میں پاکستان میں ہونے والی چمپیئنز ٹرافی ، اگلے سال تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اولمپکس کی اختتامی تقریبات
بیجنگ اولمپک آج رنگا رنگ اختتامی تقریبات کے ساتھ ختم ہوجائے گا۔برڈنیسٹ اسٹیڈیم میں شائقین کی بہت بڑی تعداد شریک ہوگی۔
بیجنگ اولمپکس: اختتامی منزل پر
جدید اولمکپس کا اور باب آج تاریخ کا حصہ بننے جا رہا ہے۔ بیجنگ اولمکپس کا اختتام ایک رنگا رنگ تقریب سے ہو رہا ہے۔ سن دو ہزار میں گرمائی اولمپکس کھیل برطانیہ کے شہر لندن میں ہوں گے۔
بیجنگ اولمپکس کا سولہواں روز
بیجنگ اولمپکس کا سولہواں روز بھی میزبان چین کے لئے برتری کا ثابت ہوا۔ چین 49گولڈ ، 19سلور اور 28براؤنز میڈلز کے ساتھ تمغوں کے چارٹ پر سب سے اوپر ہے۔
چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان میں انعقاد،جنوبی افریقہ نے کھیلنے معذرت کر لی
جنوبی افریقہ کے کرکٹ بورڈ کے صدر نے پاکستان میں جاری سیکیورٹی صورتحال کے باعث چمپئنز ٹرافی سے جنوبی افریقہ کا نام واپس لے لیا ہے۔ٹورنامنٹ کے پاکستان میں منعقد ہونے کے حوالے سے آئی سی سی حتمی فیصلہ اتوار کو کرے گی۔
اولمپکس2008 میں ہاکی کا احوال
ببیجنگ اولمپک میں پاکستان ہاکی کے مقابلوں میں آٹھویں پوزیشن پر آیا۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو باآسانی شکست دے کر ساتویں پوزیشن حاصل کی۔
اولمپکس مقابلے پندرہواں دن
اولمپکس کھیلوں کا پندرہواں روز بھی میزبان چین کے لئے بدستور سبقت لئے ہوئے ہے۔سونے کے47 ، چاندی کے17 اور کانسی کے 25 تمغوں کے ساتھ چین اب بھی پہلی پوزیشن پر ہے۔امریکہ31 طلائی تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
بیجنگ اولمپکس کامیابی کے ساتھ اپنے اختتام کی طرف گامزن
خواتین کے فٹ بال مقابلوں میں 1996ء اور 2004ء کی طرح اِس بار بھی سونے کا تمغہ امریکہ نے حاصل کیا ہے۔ پاکستانی ہاکی ٹیم کی کارکردگی اِس بار انتہائی مایوس کن رہی ہے۔
اولمپکس 2008
اولمپکس میں خواتین کے ہاکی مقابلوں میں جرمن ٹیم سیمی فائنل میں
جرمن ویمینز ہاکی ٹیم ، نیوزی لینڈ کے بعد جاپان کو بھی شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب۔
اولپکس میں چین کی واضح برتری
بیجنگ اولمپکس میں میزبان چین واضح برتری حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ میڈلز چارٹ پر چین43 طلائی تمغوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔امریکہ کے حصے میں 25 تمغے آئے ہیں۔
چین میزبانی کا حق ادا کر رہا ہے
اولمپک مقابلوں میں طلائی تمغوں کی دوڑ میں چین اور امریکہ کا فاصلہ بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ جبکہ برطانیہ جرمنی کو پیچھے چھوڑ کر تیسری پوزیشن پر آگیا ہے۔
نیا عالمی ریکارڈ: امریکی پیراک نےآٹھ طلائی تمغےجیت لئے
امریکی پیراک مایئکل فیلپس نے بیجنگ اولمپیائی کھیلوں میں آٹھ طلائی تمغے حاصل کر کے نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا ہے۔ اس سے قبل یہ اعزاز امریکہ پیراک مارک سپٹز کے پاس تھا جنہوں نے اولمپیائی کھیلوں میں سات طلائی تمغے جیتے تھے ۔
چین نمبر ایک
چین کی کارگردگی دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ چین کا امریکہ کو اولمپک میں شکست دینے کا خواب پورا ہو سکتا ہے۔
اولمپکس میں چین کی برتری قائم
بیجنگ میں جاری اولمپک مقابلوں میں تمغوں کے چارٹ پر چین پہلے، امریکہ دوسرے جبکہ جرمنی تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔
بیجنگ اولمپکس میں ایلیٹ ایتھلیٹکس مقابلوں کی شروعات
اولمپک کھیلوں میں ایلیٹ ایتھلیٹکس مقابلے ہی ایک خاص اہمیت رکھتے ہبیں اور اِن کو اولمپک کی جان قرار دیا جاتا ہے۔
بھارتی نشانے باز کا نشانہ گولڈ میڈل پر ٹھیک بیٹھا
اولمپکس میں بھارت اپنا پہلا انفرادی طلائی تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ یہ تمغہ 24 سالہ ابھیناوبِندرہ نے نشانے بازی کے مقابلے میں جیتا۔ ابھیناو بِندرہ اس وقت تمام ہندوستانی اخبارات کی شہ سرخی بنے ہوئے ہیں۔
جرمن کھلاڑیوں کا بیجنگ اولمپکس میں پہلا میڈل
بیجنگ اولمپکس میں شامل جرمن خاتون پیراکوں نے اپنے ملک کے لئے پہلا تمغہ حاصل کرلیا ہے۔ واٹر جمپنگ کے شعبے میں تیسری پوزیشن کے ساتھ یہ تمغہ ڈِیٹے کوٹسیان اور ہائیکے مایئرنے مشترکہ طور پر حاصل کیا۔
بیجنگ اولمپکس میں چینی کھلاڑیوں نے دو گولڈ میڈل جیت لئے
چینی دارلحکومت میں جاری کھیلوں کے 29 ویں گرمائی اولمپک مقابلوں میں میزبان ملک کے کھلاڑی شروع دن سے ہی متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے نظر آنے لگے ہیں۔ ہفتہ کے روز بیجنگ میں چینی کھلاڑیوں نے دو گولڈ میڈل حاصل کئے۔
بیجنگ میں اولمپک کی افتتاحی تقریب
90 ہزار تماشائیوں کی موجودگی میں بیجنگ کے برڈ نیسٹ اسٹیڈیم میں 29 ویں اولمپک مقابلوں کی افتتاح ۔
اولمپک میں فٹ بال مقابلے شروع
بیجنگ اولمپک کا باقاعدہ طور پر افتتاح کل ہو رہا ہے۔ لیکن افتتاحی تقریب سے قبل ہی خواتین اور مردوں کے فٹ بال مقابلے شروع ہو گئے ہیں۔
بیجنگ اولمپکس 2008ء ، رنگا رنگ مختصر خبریں
بیجنگ اولمپکس میں شرکت کرنےوالے کچھ ملکوں کے بارے میں دلچسپ اور مختصر معلُومات
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 90
اگلا صفحہ