You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
UEFA کپ فٹ بال: ہیمبرگ کی بریمن پر فتح
یورپی فٹ بال ایسوسی ایشنوں کی یونین کے UEFA کپ مقابلوں کے جمعرات کی رات ہونے والے ایک سیمی فائنل میچ میں شمالی جرمن شہر ہیمبرگ کی ٹیم Hamburger SV نے بریمن کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرا دیا۔
چیمپئینز لیگ فٹ بال: مانچسٹر نے آرسنل کو ہرا دیا
یورپی فٹ بال کلبوں کی امسالہ چیمپئینز لیگ کے سیمی فائنل مقابلوں کے بدھ کی رات مانچسٹر یونائیٹڈ اور آرسنل لندن کے مابین ہونے والے ایک میچ میں انگلش فٹ بال چیمپئین مانچسٹر یونائیٹڈ نے آرسنل کی ٹیم کو صفر ایک سے ہرا دیا۔
چیمپئینز لیگ فٹ بال: چیلسی اور بارسلونا کا میچ برابر
یورپی فٹ بال کلبوں کی امسالہ چیمپئینز لیگ کے سیمی فائنل مقابلوں کے پہلے حصے کے منگل کی رات بارسلونا میں ہونے والے ایک میچ میں برطانوی کلب چیلسی کا ہسپانوی ٹیم بارسلونا کے خلاف مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
بائرن میونخ کےکوچ کلنزمان کو ہٹا دیا گیا
جرمن فُٹ بال ٹیم بائرن میونخ نےکوچ کلنزمان کو ’’ناقص‘‘ کارکردگی کی وجہ سے ان کے عہدے سے ہٹادیا ہے۔ محض ایک سال سے بھی کم عرصے سے کلنزمان بائرن میونخ کلب کے کوچ کی حیثیت سے اپنے پیشہ ورانہ فرائض سر انجام دے رہے تھے۔
بنڈس لیگا: ٹاپ ٹیم وولفس برگ شکست سے دوچار
جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے انتسویں میچ ڈے کے نو میچ مکمل ہو گئے ہیں۔ وولفس برگ کی ٹیم میچ ہارنے کے باوجود پہلی پوزیشن پر ہے۔
جرمن فٹ بال لیگ: میونخ اور ہیمبرگ کو شکست کا سامنا
جرمن فٹ بال لیگ کے مقابلوں میں بائرن میونخ اور ہیمبرگ کی ٹیموں کو ٹورنامنٹ جیتنے کی ریس میں زبردست دھچکا لگا ہے اور ان کی شکست نے پہلی پوزیشن کی حامل وولفسبرگ کو عمدہ موقع دیا کہ وہ اپنی پوائنٹس کی سبقتمیں اضافہ کر لے۔
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کافی تعطل کے بعد کرکٹ کھیلنے کا موقع ملا ہے۔ اِس سلسلے میں پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز خلیجی ریاستوں میں کھیلی جا رہی ہے۔ دو میچ مکمل ہو گئے ہیں۔
بریمن جرمن فٹبال کپ کے فائنل میں
جرمن فٹبال کپ کے سیمی فائنل میں بریمن نے ہیمبرگ کو پنلٹی ککس کی بنیاد پر شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ فائنل میں بریمن کا سامنا لیورکوزن کی ٹیم سے ہو گا۔
پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا کو پچھاڑ دیا
پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ آسٹریلیا کی جانب سے 168 رنز کا ہدف پاکستان نے چھ وکٹوں کے نقصان پر پورا کر دیا۔ شاہد آفریدی نے میچ میں چھ وکٹیں حاصل کیں۔
فٹ بال: بائر لیور کوزن کی ٹیم جرمن کپ کے فائنل میں
فٹ بال کاجرمن کپ قومی جرمن چیمپئن کے اعزاز کے بعد جرمنی میں فٹ بال کا دوسرا اہم ترین اعزاز ہے۔
کینیڈا کی کھلاڑیوں کا اولمپک کمیٹی کے خلاف مقدمہ
بین الاقوامی سکی جمپنگ کرنے والی خواتین کے ایک گروپ نے کینیڈا کی ایک اعلیٰ عدالت میں یہ اپیل دائر کی ہے کہ سرمائی اولمپک مقابلوں کی منتظم کمیٹی پر دباؤ ڈالا جائے کہ وہ خواتین کوان مقابلوں میں شرکت کی اجازت دے۔
ٹینس کے آسمان پر نئی جرمن کھلاڑی کی پہلی کامیابی
اُنیس سالہ جرمن کھلاڑی زابینے لِسِیکی نے اتوار کو اُس وقت اپنے کیریئر کا پہلا ٹینس ٹورنامنٹ جیتا، جب اُس نے امریکی ریاست ساؤتھ کیرولائنا میں ڈنمارک کی اٹھارہ سالہ کیرولائن ووز نِیاکی کو چھ دو اور چھ چار سے شکست دے دی۔
مونٹی کارلو ٹینس ٹورنامنٹ رافائل نادال کے نام
عالمی نمبر ایک ٹینس سٹار رافائل نادال مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں عالمی نمبر تین سرب کھلاڑی نوواک ڈوکووچ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
چینی گراں پری: سباستیان فیٹل فاتح
موٹر سپورٹس اب ایک انتہائی تجسس اور پرکشش سپورٹ کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ موٹر سپورٹس میں فارمولا ون کار ریسنگ کی اپنی شان ہے۔ سالِ رواں کی تیسری ریس، چینی گراں پری کو جرمن ڈرائیور سباستیان فیٹل نے جیت لیا ہے۔
جرمن فٹ بال لیگ
چیمپئین شپ مقابلوں میں 28 ویں روز شہر وولفس برگ کی ٹیم 57 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔
بنڈس لیگا: وولفس برگ کی ٹیم پہلے نمبر پر
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ کے اٹھائیسویں میچ ڈے کی شروعات گزشتہ روز سے ہو چکی ہیں۔ وولفس برگ پوائنٹ ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر بدستور موجود ہے۔ میونخ کی ٹیم دوسری پوزیشن پر ہے۔
پاکستان کرکٹ: تاریک منظر نامہ
چیمپئنز ٹرافی کی منتقلی، آسٹریلوی ٹیم کا دورے سے انکار اور پھر سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پر حملہ، اندازوں کےمطابق سن دو ہزار گیارہ کےعالمی کپ کے میچ پاکستان سے منتقل کرنے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔
ورلڈ کپ میچز پاکستان میں نہیں ہوں گے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےسیکیورٹی خدشات کے باعث 2011 میں ہونے والے ورلڈ کپ میچز کی میزبانی پاکستان سے واپس لے لی ہے۔ ورلڈکپ کے میچز اب بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش میں ہوں گے۔
اینڈی فلاور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ مقرر
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز اینڈی فلاور کو انگلش ٹیم کا نیا کوچ مقرر کر دیا۔ وہ اس سے قبل ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی ذمہ داریوں کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔
آسٹریلیا آئی سی سی رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر چلا گیا
پے در پے شکستوں کے باعث آسٹریلیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے رینکنگ میں مسلسل زوال کا شکار ہے۔ جاری ہونے والی تازہ فہرست میں آسٹریلیا کی ٹیم تیسرے نمبر پر ہے
راجر فیڈرر حریفوں کے لئے اب بھی مشکل ہدف
راجر فیڈرر نے اگرچہ گزشتہ کچھ عرصے میں کئی میچوں میں شکست کھائی ہے تاہم حریفوں کی نظر میں انہیں مات دینا اب بھی ایک مشکل ہدف ہے۔
جرمن فٹ بال لیگ: وولفس برگ مسلسل سب سے آگے
جرمنی میں فٹ بال کے فیڈرل لیگ کہلانے والے امسالہ قومی چیمپئین شپ مقابلوں میں 27 ویں گیم ڈے کی تکمیل کے بعد بھی وولفس برگ کی ٹیم اپنے 54 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹ ٹیبل پر ابھی بھی سب سے آگے ہے۔
ایشیائی بیڈمنٹن چیمپیئن شپ: چینی کھلاڑی چھائے رہے
جنوبی کوریا ئی دارالحکومت سیئول کے نواح میں سوان کے مقام پر ایشیائی بیڈ منٹن چیمپئین شپ کے اتوار کے روز ہونے والے فائنل مقابلوں میں چینی کھلاڑی چھائے رہے۔
جرمن فٹ بال لیگ: وولفس برگ ہنوز پہلے نمبر پر
جرمنی میں فٹ بال کے فیڈرل لیگ کہلانے والے امسالہ قومی چیمپئین شپ مقابلوں کے ہفتہ کے روز جو میچ کھیلے گئے ان کے بعد وولفس برگ کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر ابھی بھی پہلے نمبر پر ہے۔
ہیمبرگ نے مانچسٹر سٹی کے ہوش اڑائے
چیمپیئنز لیگ کوارٹر فائنلز کے فرسٹ لیگ میں جرمن صوبے ہیمبرگ کی ٹیم ہیمبرگ ایس وی نے دنیا کے امیر ترین فٹ بال کلب مانچیسٹر سٹی کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔
بارسیلونا کے ہاتھوں بائرن میونخ کو عبرتناک شکست
چیمپیئنز لیگ میں بارسیلونا کی فٹ بال ٹیم نے بائرن میونخ کو کوارٹر فائنلز کے فرسٹ لیگ کے دونوں ہالفز میں پریشان کردیا اور میچ صفر کے مقابلے میں چار گول سے جیت لیا۔
پاکستان کےخلاف سیریز کے لئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف متحدہ عرب امارات میں ہونے والی سیریز کے لئے چودہ رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ رکی پونٹنگ، مائیکل ہسسی اور مچل جانسن کو ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور ایشیز کے لئے آرام دیا گیا ہے۔
چیمپئن لیگ: پہلاکوارٹر فائنل دو دو گول سے برابر
یورپی فٹ بال کلبوں کے اہم ٹورنامنٹ چیمپئن لیگ کے کوارٹر فائنل مرحلے کا پہلا میچ مانچسٹر یونائیٹڈ اور پرتگال کے کلب ایف سی پورٹو کے درمیان دو دو گول سے برابر رہا۔
چیمپئنز لیگ اختتامی مرحلے میں داخل
یورپی فٹ بال کلبوں کے نگران ادارے یونین آف فٹ بال ایسوسی ایشن کا معتبر ترین ٹورنامنٹ ، چیمپئن لیگ بھی آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔
یُو ایفا کپ کے کوارٹر فائنل
یورپی کلبوں کے اہم ٹورنامنٹ یو ایفا کپ کے کوارٹر فائنل مقابلوں کا آغاز اہو رہا ہے۔ نو اپریل کو پہلے مرحلے کے کوارٹر فائنل مقابلوں کا آغاز ہو رہا ہے۔
بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی
نیوزی لینڈ اوربھارت کے درمیان تیسراکرکٹ ٹیسٹ ڈراہوگیا۔ بھارت نے کیوی سرزمین پراکتالیس سال بعدٹیسٹ سیریزجیت لی۔
میامی ماسٹرز ٹورنامنٹ اینڈی مرے کے نام
میامی ماسٹرزٹینس ٹائٹل برطانیہ کے اینڈی مرے نے جیت لیا۔ فائنل میں عالمی نمبرچاراینڈی مرے نے سربیاکے نوواک ڈوکووچ کے خلاف چھ دو اور سات پانچ کے اسکور سے کامیابی حاصل کی۔
ملائشیئن گراں پری بارش کی نذر
فارمولا ون موٹر ریسنگ انتہائی تیز رفتار سپورٹس تصور کی جاتی ہے۔موجودہ سال کی دوسری ریس ملائیشیائی دارالحکومت کوالالم پور کے نواح میں واقع جدید کار ریس ٹریک پر آج شیڈیول تھی جس کو شدید بارش کی وجہ سے ادھورا ختم کرنا پڑا۔
بنڈس لیگا:چھبیسواں میچ ڈے
ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے میچوں کی وجہ سے گزشتہ ویک اینڈ پر جرمن قومی فٹ بال لیگ میں کوئی میچ شیڈیول نہیں تھا۔ اُس وقفے کے بعد بنڈس لیگا میں میچوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
بین الاقوامی ٹینس فیڈریشن کی جانب سے سویڈن پر جرمانہ
بین الاقوامی ٹینس فیڈریشن نے سویڈش ٹینس فیڈریشن پر پچیس ہزار ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا ہے اور اس کے علاوہ سویڈن کے شہر مالمو پو ڈیوس کپ کے میچ منعقد کرنے پر پانچ برس تک کی پابندی عائد کردی ہے۔
میراڈونا کی کوچنگ میں ارجنٹائن کو بدترین شکست
فٹ بال کے عالمی ورلڈ کپ کے کوالیفائننگ راونڈ کے ایک میچ میں بولیویا نے میراڈونا کی کوچنگ میں کھیلنے والی ارجنٹائن کی ٹیم کو چھ ایک سے زیر کر دیا۔ ارجنٹائن کی ٹیم کے لئے گزشتہ ساٹھ سالوں کی یہ سب سے بدترین شکست تھی۔
فٹ بال: جرمنی نے ویلز کو شکست دے دی
فٹ بال کے عالمی کپ کے لیے کھیلے جانے والے ایک کوالیفائنگ میچ میں جرمنی کی ٹیم نے ویلز کو با آسانی دو صفر سے ہرا دیا ہے جب کہ ایک اور میچ میں ارجنٹینا کو بولیویا کے ہاتھوں تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، فیڈرر اور نادال کوارٹر فائنلز میں
رافائل نادال، راجر فیڈرر، نوویک یوکووچ اور اینڈی راڈک میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ Stanislas Wawrinka اور Gael Monfils چوتھے راؤنڈ میں اپنے اپنے میچ ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔
نادال اور مرے میامی اوپن کے چوتھے مرحلے میں
اے ٹی پی میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اسپین کے عالمی نمبر ایک رافائل نادال، برطانیہ کے اینڈی مرے، چلی کے اسٹینس Stanislas Wawrinka اور اسپین کے ہی کے فرنیندو وارداسکو نے چوتھے مرحلے میں جگہ حاصل کر لی۔
ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ: یورپی گروپس
سن دو ہزاردس میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ مرحلے کے میچ مختلف ملکوں میں جاری ہیں۔ یہ عالمی کپ جنوبی افریقہ میں کھیلا جائے گا۔ ورلڈ کپ کے شروع ہونے میں چار سو چھتیس دِن باقی ہیں۔
آسٹریلین گراں پری: انتیس سالہ جینسن بٹن کی فتح
برطانوی ڈرائور جینسن بٹن نے اتوار کے روز بران جی پی کے لیے کھیلتے ہوئے آسٹریلین گراں پری جیت لیا ہے۔
ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ : جرمن ٹیم کی فتح
جرمن ٹیم کی فٹ بال ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ مرحلے میں بہتر کارکردگی کے باعث اندازے لگائے جا رہے ہیں کہ یہ کوالیفائی کر لے گی۔ فٹ بال کا عالمی کپ سن دو ہزار دس میں جنوبی افریقہ میں کھیلا جائے گا۔
بنڈس لیگا: اپ ڈیٹ
جرمن قومی فٹ بال لیگ کے چھبیسویں میچ ڈے کے سلسلے میں اِس ویک اینڈ پر کوئی میچ شیڈیول نہیں ہے۔ یہ میچ اگلے ویک اینڈ پر کھیلے جائیں گے۔
ملبورن میں فارمولا ون کے امسالہ سیزن کا آغاز
آسٹریلوی شہر ملبورن میں جمعہ کے روز فارمولہ ون موٹر ریسنگ کےامسالہ سیزن کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس سال نئے قوانین اور ٹیکنالوجی میں تبدیلی کی وجہ سے مقابلوں میں عوامی توجہ معمول سے کہیں زیادہ دیکھی جا رہی ہے۔
آئی پی ایل جنوبی افریقہ منتقل
انڈین پرئمیر لیگ کے چئیر مین للت مودی نے کہا ہے کہ آئی پی ایل کا دوسرا سیزن جنوبی افریقہ میں منعقد کیا جائے گا۔ بھارت میں عام انتخابات کے دوران سیکورٹی خدشات کے وجہ سے اس ٹورنامنٹ کو بھارت سے باہر منتقل کیا گیا ہے۔
جرمن بنڈس لیگا کی تازہ ترین صورتحال
جرمنی کی قومی فٹبال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا میں ہفتہ کے روز سات میچ کھیلے گئے۔ وولفس ُبرگ کی ٹورنامنٹ میں ساتویں لگاتار فتح
ٹینس سٹار کم کلائسٹرز کی ممکنہ واپسی
ٹینس کی سابقہ عالمی نمبر ایک کھلاڑی کم کلائسٹرز شادی اور ماں بننے کے بعد ایک بار پھر ٹینس کورٹ میں اترنے کے بارے میں سوچ رہی ہیں۔ کیا کورٹ پر اُن کی واپسی شاندار ہو گی؟
ہیملٹن ٹیسٹ میں بھارت کی شاندار جیت
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں اپنی زبردست فارم کی بدولت جیت کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم نے ہیملٹن میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں دس وکٹوں سے فتح حاصل کرلی ہے۔
جرمن بنڈس لیگا کی تازہ ترین صورتحال
پچیسویں میچ ڈے پر میونشن گلاڈباخ میں ہونے والے اس میچ میں مہمان ٹیم بوخم نے میونشن گلاڈباخ کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔
ہیملٹن ٹیسٹ پر بھارت کی گرفت مضبوط
ہیملٹن ٹیسٹ میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی پوزیشن مستحکم کرلی ہے اور اب اس کی جیت کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 84
اگلا صفحہ