You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
فٹبال ورلڈ کپ کی گرما گرمی کا آغاز
اگلے سال جنوبی افریقہ میں منعقد ہونے والے فٹبال کے عالمی مقابلوں میں شریک ٹیموں کا فیصلہ ہوچکا اور ان بتیس ممالک میں خوشیاں بھی منائی جارہی ہیں البتہ ناکام رہنے والے ممالک کا غم و غصہ تاحال ٹھنڈا نہیں ہوا۔
اب غلطی نہیں کروں گا: آصف
تنازعات کے شکار پاکستانی گیندباز محمد آصف اپنی غلطیوں کو دہرانا نہیں چاہتے ہیں۔ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بہتر کھیل کا مظاہرہ کرکے ٹیم میں مستقل بنیادوں پر اپنی جگہ پکی کرنے کے خواہشمند ہیں۔
فٹبال ورلڈ کپ 2010 : کوالیفائنگ مرحلہ مکمل
آئندہ سال جنوبی افریقہ میں منعقد ہونے والے فٹبال کے عالمی مقابلوں میں جگہ بنانے کے لئے کوالیفائنگ راونڈز مکمل ہوگئے ہیں اور حتمی کامیابی پانے والے بتیس ممالک کا فیصلہ ہوگیا ہے۔
’جے ہو‘ وردھنے
احمد آباد ٹیسٹ میچ میں بھارت کے خلاف ڈبل سنچری اسکور کرنے والے سری لنکن کھلاڑی مہیلا جے وردھنے دنیاء ٹیسٹ کرکٹ میں ساتویں بیٹسمین بن گئے ہیں، جنہوں نے چھ یا اس سے زیادہ ڈبل سنچریاں بنائی ہیں۔
فارمولا ون: مرسیڈیز نے براؤن ٹیم کے اکثریتی حصص حاصل کر لئے
سن دو ہزار نو کے فارمولا ون سیزن کو ختم ہوئے دو ہفتے گزرے ہیں کہ اب اگلے برس کے لئے ٹیموں کی تشکیل کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ مرسیڈیز کار ساز ادارے نے گزشتہ سال کی چیمپیئن ٹیم براؤن کو خرید لیا ہے۔
فٹ بال عالمی کپ: کوالیفائنگ مرحلہ اختتام کے قریب
سن دو ہزار دس کے فٹ بال ورلڈ کپ کے لئے حتمی ٹیموں کا انتخاب مکمل ہونے کے قریب ہے۔ اب صرف چھ ٹیموں کا انتخاب رہ گیا ہے جن کے میچ اگلے بدھ کو شیڈیول ہیں۔
ماسٹر بلاسٹر سچن کے 20 سال
آج سے ٹھیک بیس سال قبل بھارت کے مایہ ناز بیٹسمین ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر نے اپنے کرکٹ کیریئر کا آغاز کیا۔
’ایک سیریز کے لئے قیادت قبول کرنا مشکل فیصلہ تھا‘
ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے کہ محض ایک سیریز کے لئے قیادت کی پیشکش قبول کرنا اُن کے لئے ایک مشکل فیصلہ تھا جو انہوں نے ’’صرف ملک اور کرکٹ بورڈ کی لاج رکھنے کے لئے کیا۔‘‘
ہاکی: کوالیفائنگ ٹورنامنٹس کا سلسلہ جاری
اگلے سال نئی دہلی میں کھیلے جانے والے ہاکی کے ورلڈ کپ کے لئے مزید دو ٹیموں کے انتخاب کے سلسلے میں کوالیفائنگ راؤنڈ کا سلسلہ جاری ہے۔ سن 2010 کے ورلڈ کپ کے لئے پاکستانی ٹیم کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہو چکی ہے۔
پاکستان نےدبئی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
ابوظہبی میں ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد پاکستان نے آل راوٴنڈر شاہد آفریدی کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی میں ٹوئنٹی ٹوئنٹی سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔
سوئٹزرلینڈ اور نائجیریا انڈر سیونٹین فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں
افریقی ملک نائجیریا میں فٹ بال کے عالمی ادارے فیفا کی نگرانی میں کھیلے جانے والے انڈر سیونٹین فٹ بال ورلڈ کپ کے دونوں سیمی فائنل مکمل ہو گئے ہیں۔ دفاعی چیمپیئن نائجیریا کا فائنل میں مقابلہ سوئٹزرلینڈ سے ہو گا۔
انڈر سیونٹین فٹ بال ورلڈ کپ کا سیمی فائنل مرحلہ
نائجیریا میں کھیلا جانے والا سترہ سال سے کم عم فٹ بال کھلاڑیوں کا ورلڈ کپ اب آخری مرحلے کے قریب یے۔ اِس ورلڈ کپ کے دو سیمی فائنل میچ جمعرات کو کھیلے جائیں گے۔ فائنل پندرہ نومبر کو ہوگا۔
جرمنی کے مایہ ناز گول کیپر’ رابرٹ اینکے‘ نے خود کشی کر لی
جرمنی کے ممتاز بین الاقوامی فٹ بال گول کیپر رابرٹ اینکے (Robert Enke) نے ریل گاڑی سے ٹکرا کر خود کشی کر لی ہے۔ خود کشی سے قبل ان کا آخری خط پولیس کو مل گیا ہے
یونس نہیں، یوسف ہیں کپتان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے محمد یوسف کو ٹیم کا کپتان مقرر کر لیا ہے۔ ابوظہبی ون ڈے سیریز میں پاکستانی ڈریسنگ روم میں زبردست تناوٴ تھا اور کئی کھلاڑی یونس خان کی قیادت سے ناخوش تھے۔
ژینزلیہمن چالیس برس کے ہوگئے
جرمنی کی مشہور فٹ بالر جینز لیہمن چالیس برس کے ہو گئے۔ اس طرح وہ جرمنی کی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کےسب سے زیادہ عمر والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
کرکٹ ورلڈ کپ برائے سن دو ہزار گیارہ
کرکٹ کا اگلا عالمی ورلڈ کپ سن دو ہزار گیارہ میں کھیلا جائے گا۔ اُس کے لئے دونوں گروپوں کے میچوں کا اعلان بھارتی شہر ممبئی میں کر دیا گیا ہے۔ میزبان ملک ہیں بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش۔
ابوظہبی ون ڈے سیریزمیں نیوزی لینڈ فاتح
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان خلیجی ریاست ابوظہبی میں کھیلی جانے والی ایک روزہ میچوں کی سیریز نیوزی لینڈ نے جیت لی ہے۔
پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ میں جگہ بنا لی
پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کا فائنل جیت کر آئندہ سال کے عالمی مقابلوں میں جگہ بنا لی ہے۔ ہاکی ورلڈ کپ آئندہ برس بھارت میں کھیلا جائے گا۔
بنڈس لیگا کا بارہواں میچ ڈے مکمل
جرمن قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کا بارہواں میچ ڈے مکمل ہو گیا ہے۔ اتوار کو اس میچ ڈے کے آخری روز تین میچ کھیلے گئے جبکہ مجموعی طور پر کھیلے گئے میچوں کی تعداد نو ہے۔
بھارت آسٹریلیا سے سیریز ہارگیا
آسٹریلیا نے سات ایک روزہ میچز کی کرکٹ سیریز کے چھٹے مقابلے میں بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز چار ۔ دو سے اپنے نام کرلی ہے۔
بنڈس لیگا کا بارہواں میچ ڈے، ہفتہ کے مقابلے
جرمن قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا میں بارہویں میچ ڈے کے دوسرے روز ہفتے کو پانچ میچ کھیلے گئے۔ بائرن میونخ اور شالکے کے درمیان کھیلا گیا پہلا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔
نیوزی لینڈ نے دوسرے میچ میں پاکستان کو ہرا دیا
نیوزی لینڈ نے ابوظہبی میں جاری ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کو 64 رنز سے شکست دے دی ہے، جس کے بعد تین میچوں پر مشتمل یہ سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی ہے۔
ٹیم میں تجربے اور جوش کا سنگم ہے: پاکستانی ہاکی کوچ
پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے کوچ شاہد علی خان کے مطابق فرانس میں ٹیم کی بہتر کارکردگی کی سب سے بڑی وجہ کھلاڑیوں کی انتھک کوشش، محنت اور لگن ہے۔
سکواش کورٹ پر پاکستان کا راج اب کیوں نہیں؟
ایک زمانہ تھا جب جہانگیر اور جان شیر خان جیسے کھلاڑیوں نے سکواش میں پاکستان کو عالمی سطح پر ایک منفرد پہچان دی تھی لیکن گزشتہ کئی برسوں سے صورتحال بالکل بدل چکی ہے۔
یونس اپنی کارکردگی بہتر بنائیں: عامر سہیل
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ماضی کے بہترین اوپننگ بیٹسمین عامر سہیل نے موجودہ کپتان یونس خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ٹوئنٹی 20 فارمیٹ میں واپسی کی بجائے فی الحال اپنی ذاتی کارکردگی کو بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کریں۔
ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ، پاکستان فائنل میں
فرانسیسی شہر لیل میں جمعرات کے روز کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔
پاکستانی ہاکی ٹیم: ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرنے کی کوشش میں
آئندہ سال کے ہاکی ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائنگ راؤنڈفرانسیسی شہر لیل میں اکتیس اکتوبر سے شروع ہو چکا ہے۔ اب تک پاکستانی ہاکی ٹیم کی پرفارمنس حوصلہ افزا ہے۔
ابوظہبی میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دی
’بوم بوم‘ آفریدی اور وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کی دھواں دھار نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے میچ میں 138رنز سے شکست دے دی۔
نیوزی لینڈ کے مقابلے میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم
ابوظہبی میں پاکستان نے ’بوم بوم‘ آفریدی اور کامران اکمل کی دھواں دھار نصف سنچریوں کی بدولت نیوزی لینڈ کے سامنے جیت کے لئے 288 رنز کا مشکل ہدف رکھا ہے۔ پاکستان کی طرف سے تین کھلاڑیوں نے نصف سنچریاں سکور کیں۔
ٹینس سٹار سیرینا ولیمز پھر سب سے آگے
امریکی ٹینس سٹار سیرینا ولیمز خواتین کھلاڑیوں میں کسی ایک سال میں سب سے زیادہ مالیت کے انعامات جیتنے والی کھلاڑی بن گئی ہیں۔ 28 سالہ سیرینا نے اِس سال انعامی رقوم کے طور پر چار ملین ڈالر حاصل کئے، جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔
موہالی میں آسٹریلیا نے بھارت کو ہرا دیا
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف چوتھا ون ڈے میچ 24 رنز سے جیت کر سات میچوں پر مبنی اس ون ڈے سیریز کو فی الحال دو۔دو سے برابر کر دیا ہے۔
بھارت میں کامن ویلتھ گیمز کی تیاریاں
نئی دہلی میں منعقد ہونے والے اس ایونٹ کے لئے بھارتی حکومت اب تک ایک اعشاریہ چھ بلین ڈالر خرچ کرچکی ہے جس کے بعد یہ اس سلسلے کے اب تک کے سب سے مہنگے مقابلے ہوں گے۔
جرمن فٹبال لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کا گیارہواں میچ ڈے مکمل ہو گیا ہے۔ ویک اینڈ پر نومیچ کھلیے گئے تاہم پوائنٹس ٹیبل پر ابھی بھی لیورکوزن کی برتری قائم ہے
سباستین ویٹل ابوظہبی گراں پری جیت گئے
جرمن کار ڈرائیور سباستین ویٹل نے ابو ظہبی میں منعقد ہونے والی افتتاحی گراں پری ریس جیت لی ہے۔ بائیس سالہ جرمن کھلاڑی نے مایہ ناز کار ڈرائیور لوئس ہیملٹن کی ریٹائر منٹ کا بھر پور فائدہ اٹھایا اور عمدہ ڈرائیونگ کی۔
اینڈریو اسٹراؤس کا جوناتھن ٹروٹ پر بھروسہ
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتنان اینڈریو اسٹراؤس نے سابق کپتان مائیکل وان کے الزامات کو نظر انداز کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جوناتھن ٹروٹ سے پوری طرح مطمئن ہیں۔
کارکردگی سے ناقدین کو خاموش کریں: یونس خان
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ کپتانوں کو ڈینیئل ویٹوری کی طرح کے اختیارات سونپے جانا ایک اچھی روایت ہے۔
ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ مرحلے کا آغاز
فرانسیسی شہر لیل Lille میں آئندہ سال کے ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کا ٹورنامنٹ اکتیس اکتوبر سے شروع ہو رہا ہے، جس میں شرکت کے لئے پاکستانی ٹیم فرانس پہنچ چکی ہے۔
آنجہانی ڈیوڈ شیفرڈ کی امپائرنگ کا منفرد انداز
کرکٹ کے معروف امپائر ڈیوڈ شیفرڈ اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ کینسر سے طویل جنگ کے بعد شیفرڈ 68 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ شیفرڈ کافی عرصے سے سرطان کے عارضے میں مبتلا تھے۔
آگاسی کا ممنوعہ ادویات کے استعمال کا اعتراف
سابق ٹینس سٹار آندرے آگاسی نے اپنی خودنوشت میں اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ایک مرتبہ ممنوعہ ادویات استعمال کیں تھیں۔ آگاسی کا یہ انکشاف، ان کے ٹینس کورٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد سامنے آیا ہے۔
دینارا سافینا عالمی نمبر ایک نہیں رہیں
ٹینس کی روسی کھلاڑی دینارا سافینا دوہا میں جاری ڈبلیو ٹی اے چیمپیئن شپ سے باہر ہو گئی ہیں، جس کے بعد عالمی نمبر ایک کا اعزاز امریکی ٹینس اسٹار سیرینا ویلیئمز کو حاصل ہو گیا ہے۔ تاہم اس کا اعلان آئندہ پیر کو ہو گا۔
آسٹریلیا اور بھارت دوسرے ون ڈے میں مد مقابل
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج ناگ پور میں کھیلا جا رہا ہے۔ پہلا ایک روزہ میچ جیتنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو اِس میچ سے قبل خاصی پریشانیوں کا سامنا ہے۔
ویمن ٹینس ایسو سی ایشن چیمپیئن شپ
قطر کے دارالحکومت دوہا میں آج 27 اکتوبر سے رواں سال کے آخری اہم ترین ٹورنامنٹ WTA ٹینس چیمپیئن شپ کا آغاز ہورہا ہے۔ خواتین کے اس ٹورنامنٹ میں ٹینس کی عالمی درجہ بندی میں پہلی آٹھ خواتین کھلاڑی شرکت کرتی ہیں۔
رشتہ داری نہیں، میریٹ کی بنیاد پر منتخب ہوا، عمران فرحت
پاکستانی کرکٹر عمران فرحت نے ٹیم میں واپسی کو رشتہ داری کے بجائے میرٹ پر سلیکشن کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ انہیں آئندہ ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹوئنٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے ٹیم میں لیا گیا۔
ہیمبرگ نے بنڈس لیگا میں برتری کا موقع کھو دیا
جرمن قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا میں ہیمبرگ کی ٹیم نے رواں ہفتے پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا موقع کھو دیا ہے۔ اس چیمپیئن شپ کے دسویں میچ ڈے کے آخری روز اتوار کو ہیمبرگ کا شالکے کے ساتھ ہونے والا میچ بے نتیجہ رہا ہے۔
آسٹریلیا اور بھارت کرکٹ سیریز شروع
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان سات ایک روز میچوں کی خصوصی سیریز کا آغاز ہو گیا ہے۔ سیریز کے پہلے میچ میں کانٹے دار مقابلہ ہوا ۔ آسٹریلوی ٹیم نے اپنے سکور کا شاندار انداز دفاع کرتے ہوئے بھارتی ٹیم کو صرف چار رنز سے ہرایا۔
بنڈس لیگا: بائرن میونخ نے فرینکفرٹ کو ہرا دیا
جرمن قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا میں ہفتہ کو پانچ میچ کھیلے گئے۔ بائرن میونخ نے فرینکفرٹ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرایا۔ یہ انتہائی دلچسپ میچ تھا۔
سپورٹس ڈائجسٹ
کھیل کی دنیا کی اہم اور چیدہ سرگرمیوں کا جائزہ
چیمپیئنز لیگ نیو ساؤتھ ویلز نے جیت لی
کرکٹ چیمپیئنز لیگ ٹوئنٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ آسٹریلیا کی ٹیم نیو ساؤتھ ویلز نے جیت لیا ہے۔ بھارتی شہر حیدرآباد میں جمعہ کو کھیلے گئے فائنل میں نیو ساؤتھ ویلز نے ویسٹ انڈیز کی ٹرینیڈیڈ اینڈ ٹوبیگو کو اکتالیس رنز سے شکست دی۔
ٹرینیڈیڈ اینڈ ٹوبیگو اور نیو ساوٴتھ ویلز فائنل میں
ٹرینیڈیڈ اینڈ ٹوبیگو کی ٹیم اپنی زبردست فارم جاری رکھتے ہوئے چیمپیئنز لیگ ٹوئنٹی ٹوئٹنی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ فائنل آج کھیلا جا رہا ہے۔
چیمپیئنز لیگ کرکٹ: نیوساوٴتھ ویلز فائنل میں
کرکٹ کی چیمپیئنز لیگ کا دوسرا سیمی فائنل ٹرینیڈیڈ اینڈ ٹوبیگو اور کیپ کوبراز کی ٹیموں کے درمیان جمعرات کو بھارتی شہرحیدر آباد میں کھیلا جائے گا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 78
اگلا صفحہ