You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
کرکٹ کے میدان میں لارا کی واپسی کا امکان
بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے ویسٹ انڈین سٹار برائن لارا دوبارہ کرکٹ کے میدان پر قدم رکھ سکتے ہیں! انگلش کاوٴنٹی سرے نے تصدیق کر دی ہے کہ اس سلسلے میں لارا کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔
آئی پی ایل مقابلوں میں بال ٹمپرنگ جاری ہے، وسیم اکرم
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ کے جاری سیزن میں، میچوں کے دوران متعدد فاسٹ بولر بال ٹمپرنگ میں ملوث ہیں۔
اسنوکر کی عالمی چیمپیئن شپ کل سے شروع
اسنوکر کی عالمی چیمپیئن شپ کل ہفتہ، سترہ اپریل سے برطانوی شہر شیفیلڈ کے کروسیبل تھیئٹر میں شروع ہو رہی ہے۔ برسوں سے شیفیلڈ شہر کے کروسیبل تھیئٹر کو اسنوکر کی عالمی چیمپیئن شپ کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہو رہا ہے۔
شعیب کی طلاق، نکاح اور اب اپیل
پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے "پہلے طلاق اور پھر نکاح" سے فراغت کے بعد قومی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ان پر ایک سالہ پابندی کے خلاف اپیل دائر کردی ہے۔
آفریدی پاکستان کو جتاسکتا ہے، مشاق محمد
سابق مایہ ناز پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر مشاق محمد کو یقین ہے کہ شاہد آفریدی ہی بطور قائد پاکستان کے ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن ہونے کے اعزاز کا دفاع کرسکتے ہیں۔
جرمن فٹنس انڈسٹری: ہزاروں کلبوں کے کئی ملین رکن
عام جرمن باشندوں میں بہتر جسمانی صحت کے لئے کسی نہ کسی فٹنس کلب کا ممبر بننے کا رجحان اتنا زیادہ ہو گیا ہے کہ یورپی یونین کے سب سے زیادہ آبادی والے اس ملک میں اب یہ صنعت تیزی سے ترقی کرنے والا کاروباری شعبہ بن گیا ہے۔
ممبئی انڈینز بھارتی پریمیئر لیگ کے سیمی فائنل میں
ممبئی انڈینز انڈین پریمیئر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ ماسٹر بلاسٹر کی کپتانی میں اس ٹیم نے11میچوں میں سے آٹھ جیت کر 16 قیمتی پوائنٹس حاصل کئے ہیں۔
شعیب اور ثانیہ اب بھی شہ سرخیوں میں
کرکٹر شعیب ملک اور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی شادی میں اگرچہ ابھی تین دن باقی ہیں تاہم کھیل کی دنیا کے دونوں نامور ستارے نجی زندگی کے حوالے سے اب بھی شہ سرخیوں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔
میچ فکسنگ کے الزامات غلط ہیں: کنیریا
پاکستانی لیگ سپنر دانش کنیریا نے کہا ہے کہ وہ ہفتے کے روز انگلینڈ کے ایک اخبار میں پولیس کی جاری کردہ اس فہرست کو دیکھ کو حیران رہ گئے، جس میں ان کا نام میچ فکسنگ کے ایک سکینڈل سے جوڑا گیا ہے۔
جے سوریہ نے سیاسی اننگز کا آغاز کردیا
کرکٹ کے میدان میں بولرز کے چھکے چھڑانے کے لئے مشہور سری لنکن کرکٹر سنتھ جے سوریہ اب پارلیمانی رکن بن گئے ہیں۔ یوں جے سوریہ نے سیاست کے میدان میں بھی اپنے جلوے دکھائے۔
فٹبال ورلڈ کپ، ٹکٹوں کی کم فروخت ایک مسئلہ
فٹبال کی بین الاقوامی تینظم فیفا نے جنوبی افریقہ کی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ رواں برس موسم گرما میں ہونے والے عالمی فٹبال کپ کے ٹکٹ خریدیں۔ فیفا کے مطابق ابھی تک 5 لاکھ کے قریب ٹکٹ فروخت نہیں ہو پائے ہیں۔
’شعیب اور ثانیہ کی شادی 15 اپریل کو ہی گی‘
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے خاندان کے ذرائع نے کہا ہے کہ ان کی شادی کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے ثانیہ کی شادی پہلے سے اعلان کردہ تاریخ 15 اپریل کو ہی ہوگی۔
میونخ ٹاپ پوزیشن بچانے کے لئے کوشاں
جرمن قومی فٹ بال چیمپیئن شپ میں ہفتہ کے مقابلوں میں شالکے کا ہنوور سے اور بائر لیورکوزین کا میچ بائرن میونخ سے اہم ہوگا۔ ان کے نتائج اس ہفتے بنڈس لیگا کے پوائنٹس ٹیبل پر نمبر ایک ٹیم کا تعین کریں گے۔
کم کلائسٹرز: ٹاپ ٹین میں
گزشتہ برس ریٹائرمنٹ واپس لے کر ٹینس کورٹ پر قدم رکھنے والی کم کلائسٹرز نے یو ایس اوپن جیت کر ناقدین کو حیران کردیا تھا۔ بیلجیئم سے تعلق رکھنے والی کلائسٹرز ایک بار پھر عالمی نمبر ایک کی منزل کی جانب گامزن ہیں۔
ٹائیگر وُڈز کا کھیل پھر سے شروع
مایہ ناز گولفر ٹائیگر وُڈز بالآخر کھیل کی طرف واپس لوٹ آئے ہیں۔ انہوں نے پانچ ماہ کے وقفے کے بعد جمعرات کو پروفیشنل کھلاڑی کے طور پر کھیل کا نیا آغاز 74 ویں یو ایس ماسٹرز ٹورنامنٹ کے ابتدائی راؤنڈ میں شرکت سے کیا۔
چیمپیئنز لیگ: جرمن کلب بائرن میونخ سیمی فائنل میں
یورپی فٹ بال کلبوں کے اہم ترین ٹورنامنٹ چیمپیئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میچوں کے دو مرحلے مکمل ہو گئے ہیں۔ جرمن کلب بائرن میونخ نے اپنا میچ ہارا ضرور لیکن دو میچوں میں اپنی مجموعی کارکردگی کی بنیاد پر اس نے سیمی فائنل کے لئ
ملک نے ماہا ’آپا‘ کو طلاق دے دی
پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی میں تنازعات میں گھرے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اب چین کی سانس لے سکتے ہیں۔ ملک نے اپنی پہلی بھارتی اہلیہ عائشہ صدیقی کو طلاق دے دی ہے۔ اب وہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ شادی کر سکتے ہیں۔
چیمپیئنز لیگ: کوارٹر فائنل میچوں کا دوسرا مرحلہ
یورپی فٹ بال کلبوں کے اہم ٹورنامنٹ چیمپیئنز لیگ کے دو کوارٹر فائنل میچ مکمل ہو گئے ہیں۔ دو مزید میچ آج بدھ کو کھیلے جائیں گے۔ جرمن فٹ کلب بائرن میونخ کا میچ انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ سے ہو گا۔
پاکستانی کرکٹرناصر جمشید ضمانت پر رہا
امتحان میں نقل کرنے والے پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید منگل کی شام ضمانت پر رہا کر دئے گئے ہیں۔ جمشید کو امتحان کے دوران دھوکہ دہی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا تھا۔
لیفٹ ہینڈڈ کرکٹر ناصر جمشید ریڈ ہینڈڈ گرفتار
پاکستانی کرکٹر ناصر جمشید کو پولیس نے نویں جماعت کے امتحان میں انگریزی کے پرچے میں نقل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ 20 سالہ ناصر جمشید پاکستان کے لئے 12 ایک روزہ بین الاقومی میچ کھیل چکے ہیں۔
انڈین پریمیئر لیگ میں اب تک کُل 12 سنچریاں
ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی مقبول ترین انڈین پریمیئر لیگ کے تازہ ایڈیشن میں تاحال چار سنچریاں بنائی جا چکی ہیں، جن میں دو بیرونی کھلاڑیوں نے جبکہ دو بھارتی کرکٹرز نے سکور کی ہیں۔
فون اور نیٹ پر نکاح جائز ہے: مسلم پرسنل لاء بورڈ
ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ شادی کرنے کا خواب آنکھوں میں سجائے حیدرآباد پہنچے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک پریشانیوں میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے فون اور انٹرنیٹ پر نکاح کو بالکل جائز قرار دیا ہے۔
بنڈس لیگا: 29 واں میچ ڈے مکمل
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کا 29 واں میچ ڈے مکمل ہوگیا ہے۔ 29 ویں میچ ڈے کے اختتام پر بائرن میونخ کی ٹیم 59 پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور شالکے 58 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔
بنڈس لیگا: بائرن میونخ پھر آگے
بنڈس لیگا کے 29ویں میچ ڈے میں ہفتے کے روز ہونے والے مقابلوں میں بائرن میونخ کی ٹیم شالکے کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل میں ایک مرتبہ پھر سب سے اوپر چلی گئی ہے۔
رافائل نادال کی مسلسل 13ویں ٹورنامنٹ میں ناکامی
میامی ماسٹرز کے سیمی فائنل میں عالمی نمبر چھ امریکی کھلاڑی اینڈی روڈک کے ہاتھوں شکست کے بعد شہرہ آفاق ہسپانوی کھلاڑی رافائل نادال مسلسل تیرہویں مرتبہ کسی ٹورنامنٹ سے بغیر ٹرافی حاصل کئے رخصت ہو گئے ہیں۔
بنڈس لیگا کا انتیسواں میچ ڈے
جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے 29ویں میچ ڈے میں ہفتے کے روز سات میچز کھیلے جائیں گے جبکہ اتوار کے روز دو مقابلے ہوں گے۔
ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاریاں
ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ اِس ماہ کی تیس تاریخ سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہو گا۔ پاکستان اِس کا دفاعی چیمپیئن ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بارہ ٹیمیں شریک ہو رہی ہیں۔ یہ چار مختلف گروپوں میں تقسیم ہیں۔
چیمپیئنز لیگ میں مزید دو کوارٹر فائنل میچ مکمل
فٹ بال کے یورپی کلبوں کے ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مقابلوں کے پہلے مرحلے کا اختتام ہو گیا ہے۔ دوسرا مرحلہ چھ اپریل سے شروع ہو گا۔ سال بھر جاری رہنے والے ٹورنامنٹ کی آخری اسٹیج تیس مارچ سے شروع ہو گئی ہے۔
چیمپیئنز لیگ: جرمن کلب بائرن میونخ کی جیت
یورپی فٹ بال کلبوں کےمعتبر ٹورنامنٹ چیمپیئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میچوں کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ بدھ کو دو مزید کوارٹر فائنل کھیلے جائیں گے۔
شعیب کو 7 سال سے جانتی ہوں: ثانیہ
ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے اپنی شادی خانہ آبادی کی خبروں پر تصدیق کی مہر لگاتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ شعیب ملک کو گزشتہ سات سال سے جانتی تھیں تاہم یہ نہیں بتایا کہ ان کا پاکستانی کرکٹر سے پہلی ملاقات کہاں اور کیسے ہوئی۔
پچ اور کورٹ کا رشتہ، ملک اور مرزا کی شادی طے
بھارتی سرزمین سے ٹینس کےعالمی افق تک پہنچنے والی ثانیہ مرزا اور سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے پاکستانی کرکٹرشعیب ملک بہت جلد شادی خانہ آبادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔
IPL پوائنٹس ٹیبل پر ممبئی انڈینز کا راج
کرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی مقبول ترین لیگ ’آئی پی ایل‘ میں اس وقت سچن تندولکر کی قیادت میں ممبئی انڈینز پوائنٹس ٹیبل پر سب سے آگے ہیں۔ لیگ میں کنگس الیون پنجاب اور چنئی سُپر کنگس کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ہے۔
محمد یوسف نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا
پاکستان کے سٹار بیٹسمین محمد یوسف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی اُن کے تئیں ’جانبدارانہ‘ پالیسیوں سے خفا ہوکر پیر کے روز کرکٹ کے کھیل کو ہمیشہ کے لئے خیر باد کہہ دیا۔
ندال ’سونی ایرکسن اوپن‘ کے چوتھے راوٴنڈ میں
ورلڈ ٹینس سٹار رافیل ندال ’سونی ایرکسن اوپن‘ کے چوتھے راوٴنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ سپین سے تعلق رکھنے والے ندال نے تیسرے راوٴنڈ کے میچ میں اپنے حریف ڈیوڈ نیلبیندیان کو تین مشکل سیٹس کے بعد ہرایا۔
تندولکر نہ کھیلے تو فائدہ ہوگا، آفریدی
پاکستانی ٹوئنٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نےکہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم میں سچن تندولکر کے شامل نہ ہونے کا فائدہ دوسری ٹیموں کو پہنچے گا۔ تندولکر نے 2007ء میں اس فارمیٹ سے کناراکشی اختیار کرلی تھی ۔
جرمن فٹبال لیگ میں شالکے کو سبقت حاصل
جرمن فٹ بال لیگ بنڈس لیگا میں اٹھائیسویں میچ ڈےکے مقابلے جاری ہیں۔ آج اس سلسلے میں دو میچ کھیلے جا رہے ہیں۔ پوائنٹس ٹیبل پر شالکے کی ٹیم سرفہرست ہے۔
محمد یوسف: ریٹائرمنٹ کے قریب
پاکستان کے ممتاز بلے باز محمد یوسف کے حوالے سے یہ بات گردش کر رہی ہے کہ وہ پیر کو کھیل سے مکمل طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیں گے۔
ورلڈ کپ فٹ بال: جرمن کھلاڑیوں کا ٹیسٹ منسوخ
جرمنی کی قومی فٹ بال ٹیم کے کوچ Joachim Loew کے بقول وہ اس سال جنوبی افریقہ میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے سلسلے میں جرمن سکواڈ کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب سے پہلے اپریل میں ان کی کارکردگی کا مجوزہ امتحان نہیں لیں گے۔
پاکستان میں کوچنگ پھولوں کی سیج نہیں: وقار یونس
نئے پاکستانی کوچ اور ماضی کے معروف فاسٹ باؤلر وقار یونس کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ آسان نہیں مگر وہ کسی معاملے کو اپنی انا کا مسئلہ بنائے بغیر ٹیم کو فتوحات کی راہ پر واپس لانے کی سرتوڑ کوششیں کریں گے۔
جرمن کپ: دفاعی چیمپیئن بریمن کا مقبالہ بائرن میونخ سے
جرمنی میں فٹ بال کے دوسرے اہم ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مکمل ہو گئے ہیں۔ دوسرے سیمی فائنل میں بائرن میونخ اور پہلے میں بریمن کی ٹیم کامیاب رہی۔
جرمن کپ
بنڈس لیگا کے بعد جرمنی میں فٹ بال کا سب سے معتبر اور اہم ٹورنامنٹ جرمن کپ کہلاتا ہے، جس میں سارے جرمنی کے کلبوں کو شرکت کا موقع فراہم کیا جاتا ہے۔
کوچی اور پونے بھی آئی پی ایل میں شامل
کرکٹ کےمہنگے ترین ٹورنامنٹ انڈین پریمیئر لیگ IPL کے چوتھے سیزن کے لئے دو نئی ٹیموں کو فرنچائزڈ حقوق دے دئے گئے ہیں۔
بنڈس لیگا : ستائیسویں میچ ڈے کا اختتام
جرمن قومی فٹ بال لیگ ، بنڈس لیگا کے ستائیسویں میچ ڈے کے تمام میچ مکمل ہو گئے ہیں۔ ابھی تک پوائنٹس ٹیبل پر میونخ کی ٹیم پہلی پوزیشن پر براجمان ہے۔
کلِچکو تہرے عالمی چیمپیئن ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب
یوکرائن سےتعلق رکھنے والے ولادیمیر کلِچکو جرمن شہر ڈسلدورف میں امریکی باکسر ایڈی چیمبرز کو مقابلہ ختم ہونے سے صرف پانچ سیکنڈ پہلے ناک آؤٹ کر کے تہرے عالمی چیمپئین شپ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے۔
انڈین ویلز ماسٹرز: نادال سیمی فائنل ہار گئے
ٹینس کے عالمی نمبر تین ہسپانوی کھلاڑی رافائل نادال نے امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جاری انڈین ویلز ماسٹرز ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں کروشیا کے ایوان لیوبیچچ کے ہاتھوں اپنی غیر متوقع شکست کو ایک حادثہ قراردیا ہے۔
بنڈس لیگا: ستائیسویں میچ ڈےکا دوسرا دن
ستائیسویں میچ ڈے کے دوسرے روز ایک بڑا اپ سیٹ سامنے آیا۔ جب پوائنٹس ٹیبل کی آٹھویں پوزیشن کی ٹیم آئن ٹراخٹ نے مضبوط اور پوائنٹس ٹیبل کی ٹاپ ٹیم بائرن میونخ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔
ہیوی ویٹ باکسنگ: کلِچکو اور چیمبرز کا مقابلہ آج رات
ہیوی ویٹ باکسنگ ٹائٹل کے لئے ہفتے کی رات جرمن شہر ڈسلڈورف میں یوکرائن سے تعلق رکھنے والے اور جرمنی میں رہائش پذیر عالمی چیمپئین باکسر ولادیمیر کلِچکو اور امریکہ کے ایڈی چیمبرز کے درمیان مقابلہ ہے۔
ڈیوس کپ مقابلوں کی پاکستان سے منتقلی کے خلاف اپیل
پاکستان ٹینس فیڈریشن نے انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن سے ایک اپیل میں اس فیصلے کے خلاف احتجاج کیا ہے کہ ایشیا اور اوشینیا کے لئے ڈیوس کپ کے دوسرے راؤنڈ کے میچ سلامتی خدشات کی بنا پر پاکستان سے نیوزی لینڈ منتقل کر دئے گئے ہیں۔
بنڈس لیگا کے 27ویں میچ ڈے کا سنسنی خیز آغاز
جرمن وفاقی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے ستائیسویں میچ ڈےکے پہلے دن جمعہ کو کھیلے گئے ایک میچ میں کولون اورمؤنشن گلاڈباخ کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔
’بریک اَپ‘ کے بعد مائیکل کلارک واپس ٹریک پر
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان مائیکل کلارک نے اپنی منگیتر کے ساتھ ’بریک اَپ‘ کے بعد اب دوبارہ کرکٹ کی پچ پر قدم رکھا ہے۔ ماڈل لارا بنگل کے ساتھ اپنی منگنی توڑنے کے بعد کلارک واپس نیوزی لینڈ کے دورے پر گئے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 73
اگلا صفحہ