You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
فرنچ اوپن: ’جائنٹ کلر‘ سٹوسر فائنل میں
ٹینس کے دوسرے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کے خواتین سنگلز کے فائنل میچ کے لئے پہلی بار دو ایسی کھلاڑیوں ، شیاوونے اور سٹوسر نےکوالیفائی کیا ہے ،جنہیں پہلے کسی گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے کا موقع نہیں ملا ہے۔
فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے لئے جنوبی افریقہ کے ماحول دوست اقدامات
فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے میزبان جنوبی افریقہ نے اس عالمی مقابلے کے انعقاد پر ٹرانسپورٹ کے ماحول دوست ذرائع متعاراف کروائے ہیں، جن کا مقصد عوام الناس میں ماحولیاتی آلودگی کے بارے میں شعور بیدار کرنا ہے۔
فرنچ اوپن: سیرینا ولیمز بھی ٹورنامنٹ سے باہر
ٹینس کے دوسرے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ میں مسلسل اپ سیٹ سامنے آ رہے ہیں، راجر فیڈرر کے بعد اب خواتین کی عالمی نمبر ایک امریکی کھلاڑی سیرینا ولیمز بھی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئیں ہیں۔
عا لمی فٹ بال کپ ایڈز اور جسم فروشی
سنسنی خیز میچز، شاندارماحول اور پرکشش مناظر۔ عالمی کپ کے دوران فٹ بال کے شائقین جنوبی افریقہ سے کچھ ایسی ہی امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں۔ لیکن انسانوں کی تجارت اور ایڈز جیسے موضوعات ایک مرتبہ مرکزی حیثیت اختیار کر گئے ہیں۔
ورلڈ کپ کے لئے جرمن فٹ بال ٹیم کا اعلان
انگلینڈ اور جرمنی نے عالمی کپ فٹ بال کے لئے اپنے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ منگل کے شام جرمن کوچ یوآخم لوو نے ورلڈ کپ کے لئے 23 رکنی حتمی ٹیم کا اعلان کیا ہے۔
روجر فیڈرر فرنچ اوپن سے آؤٹ
عالمی نمبر ایک روجر فیڈرر فرنچ اوپن کے کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ سویڈئش کھلاڑی رابن سوڈرلنگ نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد فیڈرر کو تین چھ، چھ تین، سات پانچ اور چھ چار سے شکست سے دوچار کیا۔
پاکستان کرکٹ:سیاستدانوں کی بےجا مداخلت
زیادہ پرانی بات نہیں جب پاکستان میں بھی دیگر ممالک کی طرح کرکٹ بورڈ کے معاملات سیاست سے پاک تھے مگر اب پی سی بی ہیڈ کوارٹرز قذافی اسٹیڈیم میں اسلام آبادکا عمل دخل ضرورت سے کہیں زیادہ بڑھ چکا ہے۔
جرمن کوچ یوآخم لوئیو کامیاب، مگر تنقید کی زدمیں
یوآخم لوئیو ایک کامیاب کوچ ثابت ہوئے ہیں لیکن اس کے باوجود گزشتہ دنوں کے دوران انہیں ماوضے میں اضافے اور کھلاڑیوں کے بارے میں فیصلہ کرنے میں مشکلات کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
FIFA ورلڈکپ
سابقہ عالمی نمبر ایک ہینین فرنچ اوپن سے آؤٹ
بیلجیم کی جیسٹین ہینین، آسٹریلوی کھلاڑی سمانتھا سٹوسور سے شکست کے بعد فرنچ اوپن سے باہر ہو گئی ہیں۔
’سُوکر فرائی ڈے‘ کے دن، جنوبی افریقہ پیلا اور سبز
جنوبی افریقہ میں فٹ بال کا جنون آجکل اتنا زیادہ ہے کہ لوگ ہر جمعے کو قومی ٹیم کی یونیفارم پہن کر گھومتے ہیں۔ اسے ’سوکر فرائی ڈے‘ کہا جاتا ہے۔
فٹبال ورلڈ کپ کے دوران دہشت گردی کا خطرہ
جنوبی افریقہ نے گیارہ جون سے شروع ہونے والے عالمی کپ فٹبال کے مقابلوں کے دوران دہشت گردانہ حملوں کے امکانات رد کردئے ہیں۔ سنڈے ٹائمز اخبار نے دعویٰ کیا تھا کہ ان مقابلوں کے دوران دہشت گردی کا خطرہ ہے۔
وینس، شاراپوا اور اینڈی مرے فرنچ اوپن سے باہر
خواتین ٹینس کی عالمی نمبر دو امریکی کھلاڑی وینس ولیمز اور سابق عالمی نمبر ایک روسی کھلاڑی ماریہ شاراپووا اتوار کے روز فرنچ اوپن میں اپنے اپنے میچز ہارنے کے بعد اس گرینڈ سلیم ایونٹ سے باہر ہو گئی ہیں۔
ٹرکش گراں پری: ہملٹن فاتح
فارمولا ون موٹر ریسنگ میں ٹرکش گراں پری میں جرمن ڈرائیور سباسیطیئن فیٹل کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ مارک ویبر کی گاڑی سے ٹکر ہونے کا فائدہ لوئس ہملٹن کو ہوا، جو ریس جیتنے میں کامیاب رہے۔
ہنگری کے خلاف جرمنی کی تین گول سے فتح
فٹ بال کے عالمی کپ کے لئے اپنے سکواڈ کو حتمی شکل دینے سے قبل ہفتے کے روز ایک دوستانہ میچ میں جرمنی نے ہنگری کو صفر کے مقابلے میں تین گولوں سے شکست دے دی ہے۔
شعیب ملک پابندی ختم ، جرمانہ آدھا معاف
پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک رکنی اپیلٹ ٹربیونل نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک پر کرکٹ بورڈ کی جانب سے عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ اس کے علاوہ بورڈ نے جو بیس لاکھ روپے کے عائد کردہ جرمانے کو بھی نصف کر دیا ہے۔
ترکی یورپی فٹبال مقابلوں کی میزبانی سے پھر محروم
یورپی فٹبال ایسوسی ایشن UEFA نے2016ء کے یورو کپ کے مقابلوں کی میزبانی کا اعزاز فرانس کے حوالے کر دیا ہے۔ اٹلی اور ترکی بھی میزبانی کے حصول کی دوڑ میں شامل تھے۔
خواتین کی دفاعی چیمپیئن فرنچ اوپن سے باہر
لگ بھگ ساڑے سولہ ملین یورو کی انعامی رقم والے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے مقابلوں کی دفاعی چیمپئن Svetlana Kuznetsova اپنا میچ ہارگئی جبکہ بقیہ تمام نامور کھلاڑی اپنے اپنے میچ جیتنے میں کامیاب ہوئے۔
جرمن فٹ بال ٹیم کے نئے کپتان: فلپ لہم
معروف فٹ بالر مشائل بالاک کے زخمی ہونے کے بعد اگلے ماہ سے جنوبی افریقہ میں شروع ہونے والے فٹ ورلڈ کپ میں جرمن ٹیم کی قیادت دفاعی کھلاڑی فلپ لہم کریں گے۔ شوائن سٹائگر نائب کپتان ہوں گے۔
جنوبی افریقہ میں نجی سیکیورٹی فرموں کی چاندی
جنوبی افریقہ میں جہاں فٹ بال ورلڈ کپ کی صورت میں ایک عالمی میلہ سجنے میں صرف قریب دو ہفتے باقی ہیں، وہاں ان دنوں سیکیورٹی خدمات فراہم کرنے والی نجی کمپنیوں کی چاندی ہے۔
ریئل میڈرڈ کا کوچ تبدیل، مورینیو نئے کوچ
دنیائے فٹ بال کے امیر ترین کلب ریئل میڈرڈ نے کوچ مینول پلیا گرینی کو ہٹا کر توقعات کے عین مطابق انٹر میلان کے کوچ جوزےمورینیو کو نیا کوچ نامزد کر دیا ہے۔
فرنچ اوپن: فیڈرر اور وینس دوسرے راؤنڈ میں بھی کامیاب
یورپی ملک فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری ٹینس کے دوسرے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچنا شروع کر دیا ہے۔ ان میں راجر فیڈرر اور وینس ولیمز ابتدائی کھلاڑی ہیں۔
بھارتی ٹیم سینئیرز کے بغیر ہی زمبابوے میں
بھارتی کرکٹ کے بڑے ستاروں کے بغیر قومی ٹیم زمبابوے پہنچ گئی ہے۔ پندرہ رکنی دستے کی قیادت نوجوان سریش رائنا کر رہے ہیں، جنہیں جیت کی امید ہے۔
شاہد آفریدی ٹیسٹ ٹیم کے بھی کپتان
پاکستان کرکٹ کنٹرول بورڈ نے ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنے والے آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو انگلینڈ کے دورے کے دوران ٹیسٹ اور ایک روزہ میچوں کے لئے بھی کپتان مقرر کر دیا ہے۔
ٹینس. فرنچ اوپن میں دوسرا راؤنڈ آج سے
ٹینس کےرواں سال کےدوسرےگرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کےپہلے تین دنوں میں ابتدائی راؤنڈ کےتمام میچ مکمل ہوگئے ہیں۔ بدھ سےفرنچ اوپن کےدوسرے راؤنڈ کا آغاز ہو رہا ہے۔ پہلے راؤنڈمیں دیناراسافینا کی شکست سب سےبڑا اپ سیٹ ثابت ہوئی۔
فرنچ اوپن: فیڈرر اور سیرینا اگلے مرحلے میں
ٹینس کے دوسرے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ میں اتوار اور پیر کو کل ملا کر 57 میچ مکمل ہو گئے ہیں۔ منگل کو پہلے راؤنڈ کے مقابلوں میں ندال اور ہینن کے میچ شیڈیول ہیں جبکہ فیڈرر اور سیرینا دوسرے مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔
اکمل برادارن :سٹیوا ، مارک وا کے نقش قدم پر
ویسٹ انڈیز میں ہوئے حالیہ ٹونٹی20عالمی کپ میں حریف بالرز کے چھکے چھڑانے والے پاکستانی اکمل برادران آسٹریلوی بھائیوں کی مشہورجوڑی، وا برادرز کے نقش قدم پر چلنا چاہتے ہیں۔
شنگھائی: ڈائمنڈ لیگ کی پہلی دوڑ بولٹ کے نام
دنیا کے تیز رفتار ترین انسان کہلانے والے جمیکا کے کھلاڑی یوسین بولٹ نے عالمی ڈائمنڈ لیگ کے سلسلے میں چینی شہر شنگھائی ہونے والی پہلی دوڑ جیت لی ہے۔
چیک جمہوریہ، آئس ہاکی کا نیا ورلڈ چیمپین
چیک جمہوریہ کی ٹیم نے آئس ہاکی ورلڈ چیمپین شپ میں دفاعی چیمپین روس کو شکست دے کر فتح کا تاج اپنے سر پر سجا لیا ہے۔
فرنچ اوپن: ٹینس کا دوسرا اہم ترین ٹورنامنٹ شروع
ٹینس کھیل کے چار بڑے ٹورنامنٹس میں سے دوسرے ٹورنامنٹ فرنچ اوپن کا آغاز ہو گیا ہے۔ مردوں میں رافائیل ندال اور خواتین میں سیرینا ولیمز کی کامیابی کا اندازہ لگایا گیا ہے۔
’انتخاب عالم اور عاقب جاوید معافی مانگیں‘
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپرکامران اکمل نے کردار کشی کے الزامات لگاتے ہوئے ٹیم کے سابق کوچز انتخاب عالم اور عاقب جاوید کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی دھمکی دی ہے
پاکستان میں میچ فکسنگ:الزامات اور تحقیقات
دورہ آسٹریلیا میں شکست کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کی سنسنی خیزویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد پاکستان کرکٹ میں ایک مرتبہ پھر میچ فکسنگ کا پینڈورا بکس کھل گیا ہے ۔
چیمپیئنز لیگ: انٹر میلان چیمپیئن
یورپی ملک سپین کے شہر میڈرڈ کے Santiago Bernabéu Stadium میں یورپی کلبوں کے معتبر ٹورنامنٹ چیمپیئنز لیگ کا فائنل میچ جرمن کلب بائرن میونخ اور اطالوی کلب انٹر میلان کے درمیان کھیلا گیا۔ جرمن کلب یہ میچ ہار گئی تھی۔
چیمپئنز لیگ کا فائنل
پچھلے سال چیمپئنز لیگ کا فائنل مقابلہ 109 ملین لوگوں نے اپنے ٹیلی ویژن سکرین پر دیکھا تھا جو ایک ریکارڈ ہے۔ اس سال یہ تعداد 170 ملین تک جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
سڈنی ٹیسٹ ’بدعنوانی‘: آئی سی سی کی تفتیش کا آغاز
کرکٹ کی عالمی تنظیم آئی سی سی رواں برس پاکستان کے دورہء آسٹریلیا کے دوران بدعنوانی کے مقدمے کی تفتیش کر رہی ہے۔ اس سیریز میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹیسٹ اور ایک روزہ سیریز میں وائٹ واش کیا تھا۔
شاہد آفریدی پاکستانی ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن
ٹی ٹوینٹی کے لئے بنائے گئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی نے کہا ہے کہ تورنامنٹ کے دوران وہ کھلاڑیوں کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔
اب ٹیسٹ میچز بھی رات میں ہوں گے
وہ دن دور نہیں، جب کرکٹ کے پانچ روزہ مقابلے یعنی ٹیسٹ میچز بھی رات کے وقت جگمگاتی روشنیوں میں کھیلے جائیں گے۔
’ایک فاؤل‘ میرا کیریئرختم نہیں کر سکتا: بالاک
مایہ ناز فٹ بال اسٹار میشاعیل بالاک نے کہا ہے کہ ان کا کیریئر ختم نہیں ہوا اور وہ دوبارہ بین الاقوامی فٹ بال منظر نامے پر ضرور نظر آئیں گے۔
سیمی فائنل میں پاکستان کی ہار : بےجا تنقید سے گریز
آسٹریلیا کے خلاف ٹونٹی20 ورلڈ کپ کا سیمی فائنل ہارنے پر روایتی نکتہ چینی اور برہمی کی بجائے صرف اصلاح احوال کے لئے آوازیں اٹھی ہیں، جو رویوں میں عمومی تبدیلی کا اشارہ دیتی ہیں۔
میڈرڈ ماسٹرزِ: نادال نے فیڈرر کو شکست دے دی
ہسپانوی کھلاڑی رافائل نادال نے عالمی نمبر ایک سوئس کھلاڑی روجر فیڈرر کو میڈرڈ ماسٹرز 1000 کے فائنل میں شکست دے کر یہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اس فتح کے ساتھ ہی وہ عالمی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔
جرمنی کے زخمی بالاک فٹبال ورلڈ کپ سے باہر
جرمن فٹ بال ٹیم کے کپتان میشاعیل بالاک اگلے ماہ جنوبی افریقہ میں ہونے والے عالمی کپ مقابلوں میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔ وہ ہفتے کے روز ایک میچ کے دوران ٹخنے میں چوٹ لگنے کے باعث زخمی ہوگئے تھے۔
ٹی ٹوئنٹی :انگلینڈ بن گیا چیمپئن
کریگ کائیز ویدر اور کیون پیٹرسن کی دھواں دار بلے بازی کے بدولت انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ جیتنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔
جرمن کپ بھی بائرن میونخ کے نام
جرمن چیمپیئن بائرن میونخ نے جرمن کپ کے فائنل میں ویردر بیرمن کو چار صفر سے شکست دے کر یہ ٹائٹل بھی اپنے نام کر لیا ہے۔ رواں برس بائرن میونخ کو ملنے والا یہ دوسرا اعزاز ہے۔
سولہ سالہ آسٹریلوی ’ہیروئین‘ کا بحری سفر مکمل
جواں سال آسٹریلوی جیسیکا واٹسن نے تن تنہا دُنیا کا سمندری سفر مکمل کر لیا ہے۔ ہفتہ کو سڈنی کی بندرگاہ پر ان کا استقبال کرنے والے ہزاروں مداحوں میں آسٹریلیا کے وزیر اعظم کیون رڈ بھی شامل تھے۔
ٹی ٹوئنٹی: پاکستان جیتی بازی ہار گیا
پاکستانی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے عالمی کپ کا سیمی فائنل میچ تین وکٹوں سے ہارگئی۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 191 رنز بنائے تھے جو آسٹریلیا نے آخری اوور کی پانچویں گیند پر بنا ڈالے۔
ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا
انگلینڈ سری لنکا کو سات وکٹوں کے واضح فرق سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ عالمی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے، جہاں اس کا مقابلہ پاکستان یا آسٹریلیا سے ہوگا۔
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل مرحلے کا آغاز
ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اب اپنے آخری مراحل میں پہنچ گیا ہے۔ پہلا سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا۔ اس میں حریف ٹیمیں انگلینڈ اور سری لنکا ہیں۔ دوسرا سیمی فائنل جمعہ کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہے۔
وشواناتھن آنند کی چالیں چل گئیں
شطرنج کی عالمی چیمپیئن شپ میں بھارتی شاطر وشواناتھن آنند نے بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیہ میں چیلنجر ویسلین ٹوپالوف کو بارہویں گیم میں شکست دے کر دوسری مرتبہ اپنے عالمی اعزاز کا شاندار انداز میں دفاع کیا ہے۔
بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر
ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں گروپ ایف کے ایک میچ میں سری لنکا نے بھارت کو انتہائی باوقار انداز میں شکست دے کر ٹورنامنٹ سے خارج کردیا۔آسٹریلیا نے بھی سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 71
اگلا صفحہ