You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
محمد یوسف، ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی
پاکستانی کرکٹ کے سابقہ اسٹار بیٹسمین محمد یوسف نے کہا ہے کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا دوبارہ شروع کر رہے ہیں، تاہم انہوں نے کہا کہ ان کا فی الاحال ایسا کوئی ارادہ نہیں کہ وہ بین الاقوامی کرکٹ میں بھی دوبارہ قدم رکھیں گے۔
فیفا فٹبال ورلڈ کپ ناک آؤٹ مرحلے کا آغاز
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2010ء میں پہلے مرحلے کے دلچسپ مقابلوں کے بعد ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی حاصل کرنے والی سولہ ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا ہے۔
امن کے لئے پاکستان اور بھارت کی ٹینس پارٹنرشپ
ٹینس کے پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی اور ان کے ڈبلز پارٹنر بھارتی کھلاڑی روہن بوپانا ومبلڈن کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ انہیں یہ کامیابی ایسے وقت ملی ہے، جب اسلام آباد اور نئی دہلی حکام بھی ملاقات کر رہے ہیں۔
دفاعی چیمپیئن اٹلی فیفا ورلڈ کپ سے باہر
فیفا ورلڈ کپ 2010ء کے پہلے مرحلے میں اب تک کئی چونکا دینے والے نتائج سامنے آئے ہیں۔ فرانس، یونان اور ڈنمارک کی طرح اب دفاعی چیمپیئن اٹلی بھی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا ہے۔
ایشیا کپ کرکٹ: پاکستان کی ناکامیوں کا تسلسل
گز شتہ برس سری لنکا میں شروع ہونے والا پاکستان کی ناکامیوں کا سلسلہ جنوی افریقہ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز سے ہوتا ہوا واپس سری لنکا پہنچ کر بھی ختم نہ ہو سکا۔
روایتی حریف جرمنی اور انگلینڈ پھر آمنے سامنے
جرمنی اور انگلینڈ کی ٹیمیں جنوبی افریقہ میں جاری فیفا ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ہیں تاہم اب ناک آوٴٹ سٹیج میں یہ روایتی حریف ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گے۔
جرمنی اور گھانا ناک آوٴٹ مرحلے میں داخل
جنوبی افریقہ میں جاری انیسویں فیفا ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں گروپ ’ڈی‘ کے ایک اہم میچ میں جرمنی نے گھانا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔
فیفا ورلڈ کپ: جرمنی کے لئے جیت ضروری
فیفا ورلڈ کپ میں جرمن ٹیم اپنا ایک اہم لیگ میچ بدھ کو گھانا کے خلاف کھیل رہی ہے۔ جرمنی کو ناک آؤٹ مرحلے میں جانے کے لئے یہ میچ ہرحال میں جیتنا ہوگا۔
انگلینڈ کے ’مائیکل بیون‘ نے آسٹریلیا کو مات دی
اگرچہ فیفا ورلڈ کپ میں انگینڈ کا آغاز اچھا نہیں رہا ہے تاہم انگلش کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں چار وکٹوں سے شاندار کامیابی حاصل کی۔
آسڑیلوی کرکٹ ٹیم میں پہلے مسلمان کھلاڑی کی شمولیت
پاکستانی نژاد کھلاڑی عثمان خواجہ کو آسٹریلوی کرکٹ ٹیم میں ٹسیٹ میچ کھیلنے کے لئے شامل کر لیا گیا ہے۔ وہ پہلے مسلمان کھلاڑی ہیں، جنہیں آسڑیلوی ٹیم میں ٹیسٹ میچ میں کھیلنے کا اعزاز حاصل ہوگا۔
فیفا ورلڈ کپ: سپین اور چلی کی چل گئی
جنوبی افریقہ میں جاری فیفا ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں پیر کے روز گروپ ایچ میں کھیلے گئے میچوں میں سپین نے ہونڈوراس کو دو صفر جبکہ چلی نے سوئٹزرلینڈ کو ایک صفر سے شکست دے دی۔
بوم بوم نے دمبولا میں دھوم مچادی
ایشیا کپ سے باہر ہونے والی ٹیم پاکستانی کرکٹ ٹیم نے اپنے آخری لیگ میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف 139 رنز سے شاندار کامیابی حاصل کی۔ کپتان شاہد آفریدی نے محض ساٹھ گیندوں پر 124رنز بنائے اور مین آف دی میچ قرار پائے۔
پرتگال کی شمالی کوریا کے خلاف تاریخی فتح
فٹ بال کے فیفا ورلڈ کپ کے گروپ میچز کے سلسلے کا ایک مقابلہ پرتگال اور شمالی کوریا کی ٹیموں کے مابین پیر کے روز ہوا، جس میں پرتگال نے شمالی کوریا کو صفر کے مقابلے میں سات گول سے ہرا کر شاندار فتح حاصل کی۔
فیفا ورلڈکپ : دفاعی چیمپئن مشکل میں
فٹ بال کے عالمی مقابلوں میں دفاعی چیمپئن اٹلی، نیوزی لینڈ جیسی کمزور سمجھی جانے والی ٹیم سے نہ جیت سکا اور اب اسے ناک آؤٹ مرحلے تک پہنچنے کے لالے پڑگئے ہیں۔
پیراگوائے سلوواکیہ کو ہرا کر اگلے مرحلے کی طرف گامزن
فیفا ورلڈ کپ کے ایک میچ میں جنوبی امریکہ کے ملک پیراگوائے نے سلوواکیہ کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔ اِس طرح پیراگوائے اپنے چار پوائنٹس کے ساتھ گروپ ایف میں پہلی پوزیشن پر چلا گیا ہے۔
پاکستان ایشیا کپ کرکٹ سے باہر
سری لنکا میں جاری ایشیا کپ کرکٹ کے ایک اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو تین وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر جبکہ خود فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔
ڈنمارک نے کیمرون کو فیفا ورلڈ کپ سے باہر کر دیا
جنوبی افریقہ میں جاری ورلڈ کپ فٹ بال کے سلسلے میں ڈنمارک اور کیمرون کا میچ کیمرون کی ہار کے نتیجے پر ختم ہوا، اس طرح کیمرون اس ایونٹ سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔
فیفا ورلڈ کپ: ہالینڈ نے جاپان کو ہرا دیا
جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن میں آج فیفا ورلڈ کپ کا پہلا میچ جاپان اور ہالینڈ کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا، جو ہالینڈ نے صفر کے مقابلے میں ایک گول سے جیت لیا۔ یہ گول وَیسلے سنائیڈر نے 53 ویں منٹ میں کیا۔
فیفا ورلڈ کپ: انگلش ٹیم دباؤ میں
جمعے کے شام جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن میں الجزائر اور انگلینڈ کے درمیان میچ صفر صفر گول سے برابر ہو گیا۔ اس سے قبل امریکہ سے میچ برابر ہونے کے باعث انگلینڈ پر آخری گروپ میچ کو ہر حال میں جیتنے کے لئے دباؤ بڑھ گیا ہے۔
جرمنی میچ بھی ہارا اور کلوزے کو بھی
سربیا نے فیفا ورلڈ کپ کی اسٹار ٹیم جرمنی کو ایک صفر سے شکست دی جبکہ سلووینیہ اور امریکہ کا میچ دو دو گول سے برابر رہا۔ جرمن شائقین اپنی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر بہت مایوس ہیں۔
فیفا ورلڈ کپ:ساتواں دن ختم
فیفا ورلڈ کپ 2010ء کے ساتویں روز کے مقابلوں میں ارجنٹائن، یونان اور میکسیکو کی ٹیمیں جیت سے ہمکنار ہوئیں جبکہ جنوبی کوریا، نائیجیریا اورفرانس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کی کامیابی
کرکٹ کے ایشیا کپ ٹورنامنٹ کے دوسرے دن بنگلہ دیش کی ٹیم کو بھارت سے میچ میں شکست کا سامنا رہا۔ بنگلہ دیشی ٹیم کا ٹارگٹ بھارت کے کھلاڑیوں نے اکتیسویں اوور میں حاصل کر لیا۔
فیفا ورلڈ کپ: پہلا اپ سیٹ، فیورٹ سپین کو شکست
فٹ بال ورلڈ کپ میں گروپ سٹیج کے پہلے مرحلے کے تمام میچ مکمل ہونے کے بعد دوسرا راؤنڈ شروع ہو گیا ہے۔ پہلے راؤنڈ میں مضبوط ہسپانوی ٹیم کی شکست کو اب تک کا سب سے اہم اپ سیٹ قرار دیا گیا ہے۔
فیفا ورلڈ کپ: برازیل کی جیت
منگل کو جنوبی افریقہ میں جاری ورلڈ کپ کے تین میں سے دو میچ برابری پر ختم ہوئے، ان میں پرتگال اور آئیوری کوسٹ کا میچ بھی شامل تھا، برازیل کی ٹیم اپنا پہلا میچ جیت گئی۔
ایشیا کپ کا آغاز: سری لنکا کی جیت
کرکٹ کی ایشیائی چیمپیئن شپ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان کی ٹیم سری لنکا کے دیئے گئے ہدف سے سولہ رنز پیچھے رہی۔ اس میچ میں شاہد آفریدی کی سینچری اور سری لنکا کے تیز گیند باز مالنگا کی پانچ وکٹیں نمایاں تھیں۔
فیفا ورلڈ کپ: برازیل کا میچ آج
فٹ بال ورلڈ کپ میں گزشتہ روز جاپان اور ہالینڈ کی ٹیموں نے میچ جیتے اور دفاعی چیمپیئن اٹلی میچ برابر رکھنے میں کامیاب رہا۔آج منگل کو پانچ بار عالمی چیمپیئن بننے والی برازیلی ٹیم اپنا میچ شمالی کوریا کے خلاف کھیلے گی۔
جرمن ٹیم کی جیت پر جرمنی میں جشن
اس وقت پوری دنیا میں بالعموم اور یورپ بھر میں بالخصوص فُٹ بال ورلڈ کپ کا بخار ہے۔ یہاں جرمنی میں کافی ہاؤسز، بارز اور ریستورانوں میں فُٹ بال شائقین کے لئے براہ راست میچ دیکھنے کے لئے بڑی بڑی سکرینز لگائی گئی ہیں۔
پاکستان ایشین چیمپیئن بن سکتا ہے: ظہیر عباس
پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس کے مطابق پاکستانی ٹیم فہرست میں شامل ناموں کے اعتبار سے بہتر دکھائی دے رہی ہے۔ ایشیا کپ پندرہ جون سے سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے۔
فیفا ورلڈ کپ: جرمنی کی شاندار جیت
فیفا ورلڈ کپ کے گروپ ڈی میں جرمنی اور آسٹریلیا کے مابین کھیلے جانے والے ایک اہم میچ میں جرمنی نے آسٹریلیا کو چار صفر سے شکست دے دی ہے۔
میچ کیوں نہیں دیکھنے دیا، بنگلہ دیشی شائقین فٹبال کا احتجاج
بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں بجلی کی بندش کے باعث شائقین فٹبال ورلڈ کپ کا میچ نہ دیکھ پائے جس پر وہ احتجاج کے لئے باہر نکل آئے اور پرتشدد مظاہروں میں کم از کم 30 افراد زخمی ہوئے۔
فٹ بال ورلڈ کپ: جرمن ٹیم کا میچ آج اتوار کو
جنوبی افریقہ میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ میں ہفتہ کے روز ارجنٹائن اور جنوبی کوریا کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ جرمن فٹ بال ٹیم آج گروپ ڈی کا اہم میچ آسٹریلوی ٹیم کے خلاف کھیلے گی۔
’عالمی کپ فٹبال کی چکاچوند میں ایشیا کپ نہیں دبے گا‘
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے قائد شاہد خان آفریدی کو امید ہے کہ فٹبال کی چکا چوند میں ایشیا کپ کرکٹ کے مقابلے مانند نہیں پڑیں گے اور شائقین اس جانب بھی متوجہ رہیں گے۔
بحر ہند میں پھنسی 16 سالہ خاتون کشتی بان کو بچا لیا گیا
بادبانی کشتی پر اکیلے سمندر کو تسخیر کرنے کی مہم پر نکلی ایبی کو بچا تو لیا گیا لیکن دنیا کے گرد اکیلے چکر لگانے والی کم عمر ترین لڑکی ہونے کا ریکارڈ قائم کرنے کا اس کا خواب شاید ہمیشہ کے لئے چکنا چور ہوگیا ہے۔
فٹ بال ورلڈ کپ: گروپ اے کے دونوں میچ برابر
جنوبی افریقہ میں کھیلے جانے والے فٹ بال ورلڈ کپ کا پہلا میچ میزبان ملک اور میکسیکو کے درمیان ایک ایک گول سے برابر رہا جب کہ فرانس اور یوراگوئے کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
فیفا ورلڈ کپ کی رنگا رنگی
کرہ ارض پر فٹ بال کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلے عالمی کپ کے شروع ہونے میں اب چند گھنٹے ہی باقی رہ گئے ہیں۔ دنیائے فٹ بال کے شائقین بے قرار ہیں کہ وہ اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو کب ایکشن میں دیکھیں گے۔
پاکستان میں بھی فٹبال کا بخار عروج پر
جنوبی افریقہ میں فٹبال کے عالمی مقابلے شروع ہوگئے ہیں جس کے ساتھ ہی اس ملک سے کئی سو میل دور واقع ریاست پاکستان بھی اس پرجوش کھیل کے سحر میں کسی حد تک مبتلا نظر آتی ہے۔
فُٹ بال ورلڈ کپ 2010ء کے مقابلے شروع
جنوبی افریقہ میں ایک رنگا رنگ تقریب کے بعد فُٹ بال ورلڈ کپ کے مقابلے شروع ہوگئے ہیں۔ پہلا میچ جوہانسبرگ میں میزبان جنوبی افریقہ اور میکسیکو جبکہ دوسرا کیپ ٹاوٴن میں فرانس اور یوروگوائے کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
عالمی فٹبال ورلڈ کپ، آغاز میں چند گھنٹے باقی
جنوبی افریقہ میں فٹ بال ورلڈ کپ کے آغاز میں اب چند گھنٹے باقی رہ گئے ہیں۔ جوہانسبرگ، پورٹ الزیبتھ اورکیپ ٹاؤن سمیت ملک بھر میں جشن کا سماں ہے۔ مگر دوسری طرف لوٹ مار کے خدشات بھی حقیقت کا روپ دھار رہے ہیں۔
فٹ بال کا عالمی کپ، کل سے شروع
جنوبی افریقہ میں فٹ بال کا عالمی کپ شروع ہونے میں اب صرف ایک دن ہی باقی ہے۔ انیسویں عالمی کپ کا آغاز گیارہ جون کو جوہانسبرگ میں میزبان جنوبی افریقہ اور میکسیکو کے درمیان میچ سے ہو گا۔
جرمن ٹیم کی ٹریننگ کا پہلا دن ، مداحوں کا ہجوم
جرمن ٹیم نے جنوبی افریقہ پہنچنے کے بعد اپنے مداحوں کے ساتھ اپنا پہلا تعلق قائم کر لیا ہے۔ جی ہاں جرمن ٹیم کی ٹریننگ کے پہلے دن مداحوں کی ایک بڑی تعداد نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔
انگلش فُٹ بال سٹار رونی کا ہُنر اور غصّہ
عالمی کپ فُٹ بال کے شروع ہونے میں اب محض دو دن باقی رہ گئے ہیں۔ دنیا بھر میں کھیل کے مداح اپنے اپنے ستاروں کو میدان میں دیکھنے کے لئے بیتاب ہیں۔ انہی ستاروں میں سے ایک ہیں، انگلینڈ کے مایہ ناز کھلاڑی، وین مارک رُونی۔
جرمن قومی فٹ بال ٹیم: مختصر تعارف
عالمی کپ سن دو ہزار گیارہ میں شرکت کرنے والی جرمن فٹ ٹیم کا مختصر تعارف، تصویروں کے ساتھ۔
چھٹی بوتل کی جگہ، ’ووووزیلا‘
فٹ بال کا عالمی کپ شروع ہونے والا ہے اور اس دوران جرمنی میں بیئر کا استعمال بڑھ جائے گا۔ بیئر بنانے والی ایک کمپنی کے چھ کے پیک میں پانچ ییئر اور فٹ بال شائقین کے لئے ایک باجا موجود ہے۔
نائب کپتانی: سلمان بٹ کے لئے ایک امتحان
دنیائے کرکٹ میں ہر ٹیم کا ایک کپتان اور ایک نائب کپتان ہوتا ہے مگر پاکستان ٹیم میں عام طور پر چھ کپتان اور باقی سب تمام نائب کپتان ہوتے ہیں کیونکہ کپتان یا نائب کپتان تبدیل کرنا پاکستان کرکٹ بورڈ کے بائیں ہاتھ کا کام ہے۔
فٹ بال : جرمن ٹیم جنوبی افریقہ پہنچ گئی
دنیا کے سب سے مقبول کھیل فٹ بال کا عالمی میلہ جنوبی افریقہ میں بس شروع ہوا ہی چاہتا ہے۔ پیر کے روز جرمن قومی فٹ بال ٹیم بھی جنوبی افریقہ پہنچ گئی، جہاں وہ شروع میں اپنی عمومی پریکٹس جاری رکھے گی۔
فرنچ اوپن: ندال نے کھویا ہوا اعزاز پالیا
ہسپانوی کھلاڑی رافیل ندال نے فرنچ اوپن ٹینس کا فائنل مقابلہ جیت کر آخرکار عالمی ٹینس میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ پالیا ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی ندال دنیائے ٹینس کے بہترین کھلاڑی بن گئے ہیں۔
فرنچ اوپن میں اطالوی خاتون کی تاریخ ساز جیت
اٹلی کی فرانسیسکا شیاوونے آسٹریلیا کی سمانتھا سٹوسرکو فرنچ اوپن کے فائنل میں شکست دے کر ٹینس کا کوئی بھی گرینڈ سلیم جیتنے والی پہلی اطالوی خاتون بن گئی ہیں۔
کرکٹر یونس خان پر عائد پابندی ختم
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے ہفتے کے روز خود پر عائد پابندی کے خلاف دائر اپیل جیت لی ہے۔ پابندی کے خاتمے کے بعد ممکنہ طور پر وہ انگلینڈکے آئندہ دورے کے لئے قومی ٹیم میں شامل کئے جا سکتے ہیں۔
فرنچ اوپن: رافائل ندال عالمی نمبر ایک کی دہلیز پر
فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین سنگلز کا فائنل میچ آج شیاوونے اور سٹوسر کے درمیان کھیلا جائے گا۔ مردوں کا فائنل میچ کل اتوار کو ہسپانوی کھلاڑی رافائل ندال اور ڈنمارک کے رابن سوڈرلنگ کے درمیان ہو گا۔
اٹلی عالمی کپ کے حوالے سے پرامید
اپنے اعزاز کا دفاع کرنے والی اٹلی کی ٹیم میں بہت زیادہ تبدلیوں کے بغر اس مرتبہ کے عالمی فٹ بال کپ میں حصہ لے رہی ہے۔ ٹیم کے کوچ ٹرینر مارسیلو لپی بہت پر امید ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 70
اگلا صفحہ