You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بنڈس لیگا: بارہواں میچ ڈے مکمل
بارہویں میچ ڈے کی تکمیل پر ڈورٹمنڈ نے اپنی پہلی پوزیشن مزید مستحکم بنا لی ہے۔ اس کے اور دوسری پوزیشن پر آنے والی ٹیم کے درمیان کم از کم سات پوائنٹس کا فرق ہے۔ اس طرح ڈورٹمنڈ کی ٹیم اگلے ہفتے بھی پہلےمقام پر فائز رہے گی۔
جرمنی کے سیباستیان فیٹل فارمولا ون کے نئے عالمی چیمپیئن
جرمنی کے سیباستیان فیٹل فارمو ون F1 کے کم عمر ترین عالمی چیمپیئن بن گئے ہیں۔ فیٹل نے ابوظہبی میں سیزن کی آخری دوڑ میں فتح حاصل کرتے ہوئے یہ اعزاز حاصل کیا۔
دبئی میں پاکستانی مڈل آرڈر ناکام
پاکستان کے مڈل آرڈر بلے باز جنوبی افریقی گیند بازوں کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے پہلی اننگ کو محض 248 رنز تک پہنچا پائے ہیں۔
بنڈس لیگا: ہینوور نے مائنز کو شکست دے دی
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا میں ہفتے کے روز کھیلے گئے ایک اہم میچ میں ہینوور نے مائنز کو شکست دے کر اسے اس لیگ میں دوسری پوزیشن سے محروم کر دیا۔
دبئی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی پوزیشن مضبوط
دبئی میں جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز محمد حفیظ کی نصف سینچری کے باعث پاکستانی ٹیم نے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے۔
چین کے کھلاڑی اب کرکٹ کے میدان میں بھی
ایشیائی کھیلوں کے مقابلوں میں میزبان چین نے ملائیشیا کو 55 رنز سے شکست دے کر کرکٹ کی دنیا میں فاتحانہ انداز سے پہلا قدم رکھ دیا ہے۔
عمر گل نے جنوبی افریقہ کو 380 تک محدود کر دیا
پاکستانی تیز گیند باز عمر گل کے متاثر کن سپیل نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن اُس کی پہلی اننگز میں 380 رنز تک محدود کر دیا ہے۔
بنڈس لیگا: ڈورٹمنڈ نے ہیمبرگ کو شکست دے دی
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے 12ویں میچ ڈے کے پہلے روز لیگ کی پہلے نمبر کی ٹیم ڈورٹمنڈ نے ہیمبرگ کو صفر کے مقابلے میں دو گولوں سے شکست دے دی۔
پاکستانی کرکٹرز کے خلاف سماعت، ICC ٹریبیونل قائم
کرکٹ کے نگران بین الاقوامی ادارے آئی سی سی نے تین پاکستانی کھلاڑیوں کے مبینہ طور پر سپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے سے متعلق مقدمے کی سماعت کے لئے ایک تین رکنی اینٹی کرپشن ٹریبیونل تشکیل دے دیا ہے۔
دبئی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کا دھواں دھار آغاز
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین دبئی میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں 311 رنز بنا لئے ہیں جبکہ اس کے تین کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔
سخت حفاظت میں ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب
چینی شہر گوانگ ژو میں جمعہ کی شام ہونے والی کھیلوں کی افتتاحی تقریب کو فضائی، زمینی یا پانی کے راستے کسی بھی ممکنہ خطرے سے محفوظ بنانے کے لئے ایک لاکھ کے قریب سکیورٹی اہلکار انتہائی چوکس ہیں۔
حیدر آباد ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کا اچھا آغاز
بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام تک نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے چار وکٹوں کے نقصان پر258 رنز بنا لئے ہیں۔
ایشین گیمز میں ہاکی مقابلے: پاکستان اور بھارت پر امید
ایشین گیمز کے آغاز پر ہی ہاکی شائقین کی نگاہیں پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے میچ پر مرتکز ہو گئی ہیں۔ اس بار بھی روایتی حریفوں کے مابین یہ میچ انتہائی کانٹے دار ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔
ذوالقرنین حیدر تنقید کی زد میں
آئی سی سی اور پی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر کی جانب سے خود کو ملنے والی دھمکیوں کے بعد لندن روانگی کے فیصلے اور کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
پاکستانی اور جنوبی افریقی کرکٹ ٹیموں کی ٹیسٹ سیریز
خلیجی ریاستوں ابو ظہبی اور دبئی میں ٹونٹی ٹونٹی اور پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کی تکمیل کے بعد اب پاکستانی کرکٹ ٹیم کو دو ٹیسٹ میچوں میں جنوبی افریقی ٹیم کا سامنا ہے۔ محدود اوورز کی دونوں سیریز پاکستانی ٹیم ہار گئی تھی
حیدرکا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ذوالقرنین حیدر نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ حیدر نے کہا ہے کہ انہیں اوران کے گھروالوں کو مسلسل دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں اور اس صورتحال میں ان کا کرکٹ کو خیرباد کہہ دینا ہی مناسب ہے۔
جنوبی افریقہ نے ایک روزہ میچوں کی سیریز جیت لی
خلیجی ریاستوں ابو ظہبی اور دبئی میں کھیلی جانے والی پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقہ نے کامیابی حاصل کر کے سیریز اپنے نام کر لی۔
ذوالقرنین حیدر لندن پہنچ گئے
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین ذوالقرنین حیدر دبئی سے پرسرار طور پر غائب ہونے کے بعد انگلینڈ پہنچ گئے ہیں۔
ایشین گیمز: پاکستان کی توقعات و خدشات
ہمیشہ کی طرح اس بار بھی ایشین گیمز میں طلائی تمغے کے لئے پاکستانی عوام کی امیدیں ہاکی ٹیم جڑی ہوئی ہیں۔
اعصام الحق یو این ڈی پی کے سفیرِ خیر سگالی مقرر
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ترقی (یو این ڈی پی ) نے پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اور معروف پاپ گلوکارہ حدیقہ کیانی کو پاکستانی سیلاب زدگان کی مدد کے لئے ’گڈ ول ایمبیسڈر‘ مقرر کر دیا ہے۔
پاکستانی کرکٹ حکام کے اقدامات متاثر کن ہیں ، ICC
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے کرکٹ میں بدعنوانی کے خاتمے کے لئے کئے جانے والے اقدامات پر بین الاقوامی کرکٹ کونسل ICC نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
برازیل گراں پری: جرمن ڈرائیور فیٹل کی جیت
فارمولا ون کار ریس کا سیزن اپنی منزل کو پہنچنے والا ہے۔ فیٹل نے ریس جیت کر چیمپئن ڈرائیور کا مقابلہ اور سخت کر دیا ہے۔ اب آخری ریس میں طے ہو گا کہ فیٹل، الونسو اور ویبر میں سے کون چیمپئن شپ کا تاج اپنے سر پر پہنے گا۔
بنڈس لیگا: گیارہواں میچ ڈے مکمل
جرمن قومی فٹ بال لیگ کے گیارہویں میچ ڈے کی تکمیل پر ڈورٹمنڈ کی ٹیم نے اپنی پہلی پوزیشن کو مزید استحکام دے دیا ہے۔ اس پوزیشن پر وہ گزشتہ میچ ڈے کے دوران براجمان ہوئی تھی۔
بنڈس لیگا: بائرن میونخ اور موئنشن گلاڈباخ کا میچ برابر
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا میں مسلسل غیر تسلی بخش کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی دفاعی چیمپئن بائرن میونخ کی ٹیم لیگ چارٹ کی اٹھارہویں نمبر پر موجود ٹیم سے بھی نہ جیت پائی۔
حیدر آباد ٹیسٹ: نیوزی لینڈ ’فالوآن‘ سے بچ گیا
احمد آباد میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے 'جیسی رائڈر' اور 'کین ولیم سن' نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو فالو آن ہونےسے بچا لیا ہے۔
جنوبی افریقہ کے خلاف چوتھا میچ، پاکستان کی شاندار فتح
پاکستان نے کل دبئی میں کھیلے گئے چوتھے وَن ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو ایک وکٹ سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز دو دو سے برابر کر دی ہے۔ پاکستان کی اِس کامیابی میں یونس خان کی 73 رنز کی اننگز نے اہم کردار ادا کیا۔
بنڈس لیگا: شالکے نے سینٹ پاؤلی کو شکست دے دی
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا میں اب تک خاصی مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ٹیم شالکے نے سینٹ پاؤلی کو جمعے کے روز کھیلے گئے میچ میں تین صفر سے شکست دے دی۔
بھارت نے نیوزی لینڈ کے سامنے مشکل ہدف رکھ دیا
بھارت نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 487 رنز بنا کر مہمان ٹیم کے سامنے ایک مشکل ہدف رکھ دیا ہے، جس نے دوسرے دن کے اختتام پر دو وکٹوں کے نقصان پر 69 رنز بنائے ہیں۔
فٹ بال ٹورنامنٹ: یورپ لیگ
یورپی ملکوں میں فٹ بال کھیل انتہائی مقبول ہے۔ ملکوں کے اندر کھیلی جانے والی لیگ کے ساتھ یورپی ملکوں کے فٹ بال کلبوں کے دو ٹورنامنٹ بھی بہت مشہور ہیں، انہیں میں ایک یورپ لیگ ہے۔
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ: بھارت کا شاندار آغاز
بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ جمعرات سے احمد آباد میں شروع ہو گیا ہے۔ وریندر سہواگ کی شاندار اننگز کی بدولت پہلے دن کے اختتام پر میزبان ٹیم نے تین وکٹوں کے نقصان پر 329 رنز بنائے۔
2018ء سرمائی اولمپک مقابلے:میونخ کے لئے جرمن وفاقی حکومت بھی ساتھ
جرمن حکومت نے تصدیق کی ہے کہ اگر 2018ء کے سرمائی اولمپکس میونخ میں منعقد کرائے جاتے ہیں تو انہیں کامیاب بنانے کے لئے بھرپور معاونت کی جائے گی۔
سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست
پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے آخری لمحات تک اپنے اعصاب قابو میں رکھتے ہوئے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو دو رنز سے شکست دے دی ہے۔
عبدالرزاق کے چھکوں کی پاکستان میں دھوم
جنوبی افریقہ کے خلاف ابوظہبی میں کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں عبد الرزاق کے ناقابل شکست 109 رنز اور اس میں شامل دس چھکوں نے کرکٹ کے مداحوں کے ساتھ ساتھ سابق کرکٹرز اور چیف سلیکٹر کو بھی خوش کردیا ہے۔
ثبوت موجود نہیں: سلمان بٹ، محمد عامر
دورہ انگلینڈ کے دوران سپاٹ فکسنگ کے الزامات کا سامنا کرنے والے اور معطل پاکستانی کرکٹروں نے کہا ہے کہ ان کو ثبوتوں کی غیر موجودگی میں کھیل کے میدان سے دور رکھا جا رہا ہے۔ ان کی معطلی کی اپیل کو خارج کردیا گیا ہے۔
بنڈس لیگا: ڈورٹمنڈ پہلی پوزیشن پر
جرمنی کی قومی فٹبال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کا دسواں میچ ڈے مکمل ہوگیا ہے۔ اتوار کے روز کھیلے گئے ایک اہم میچ میں ڈورٹمنڈ کی ٹیم مائنزکو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کرپوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست پہنچ گئی ہے۔
عبدالرزاق نے جنوبی افریقہ کو مات دے دی
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان خلیجی ریاست ابو ظہبی میں پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستانی ٹیم نے دوسرا ایک روزہ میچ جیت کر سیریز کو برابر کردیا ہے۔
کم کلائسٹرز: WTA چیمپیئن شپ کی فاتح
خلیجی ریاست قطر کے دارالحکومت دوحہ کے خلیفہ ٹینس کمپلیکس میں خواتین ٹینس کا رواں سال کا آخری اہم ترین ٹورنامنٹ اپنی منزل کو پہنچ گیا ہے۔ اس ٹورنامنٹ کو کِم کلائسٹرز نے تیسری مرتبہ جیتا ہے۔
بٹ اور عامر پر پابندی برقرار
بین الاقوامی کرکٹ کونسل ICC نے پاکستانی کرکٹرز سلمان بٹ اور محمد عامر کی جانب سے عارضی پابندی ہٹانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔
بنڈس لیگا، لیورکوزن نے بھی شالکے کو شکست دے دی
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا میں لیورکوزن نے شالکے کو شکست دے کر لیگ چارٹس میں اسے 17ویں پوزیشن پر پہنچا دیا ہے۔ ہوم گراؤنڈ پر شالکے کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
بٹ اورعامر دوبارہ کھیلنے کے لئے پر امید
دبئی میں قائم بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے صدر دفتر میں پاکستانی کرکٹرز سلمان بٹ اور محمد عامر کی اپیل پر عارضی پابندی ہٹانے سے متعلق درخواست کی سماعت شروع ہوگئی ہے۔
بنڈس لیگا، بائرن میونخ کی فرائی برگ کے خلاف فتح
جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا میں دفاعی چیمپیئن بائرن میونخ نے جمعہ کے روز کھیلے گئے میچ میں فرائی برگ کو دو کے مقابلے میں چار گولوں سے شکست دے دی۔
کیرولین ووصنیاکی: نمبر ون پوزیشن مستحکم
خواتین کے معتبر ٹورنامنٹ ڈبلیو ٹی اے چیمپیئن شپ میں کھیل کے علاوہ موجودہ عالمی نمبر ایک کی پوزیشن کو بھی کئی خطرات لاحق تھے۔ سیمی فائنل میں جگہ حاصل کر کے ووصنیاکی نے اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے۔
ٹوئنٹی ٹوئنٹی سیریز جنوبی افریقہ کے نام
جنوبی افریقہ نے ابوظہبی میں کھیلی گئی دو ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں پاکستان کو دو صفر سے شکست دے دی ہے۔ دوسرا میچ بھی جنوبی افریقہ نے چھ وکٹوں سے جیتا۔
ٹوئنٹی ٹوئنٹی سیریز: پہلے میچ میں پاکستان کی شکست
ابو ظہبی میں کھیلے گئے پہلے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ جنوبی افریقہ نے 120 رنز کا ہدف اٹھارہ اعشارہ دو اوورز میں ہی مکمل کر لیا۔
ویمن ٹینس ایسوسی ایشن چیمپیئن شپ کا دوہا میں آغاز
دوہا میں منگل سے خواتین ٹینس کے سال کاآخری اہم ٹورنامنٹ شروع ہو رہا ہے۔ اس میں عالمی نمبر ایک کیرولین ووصنیاکی پر سب کی نظریں جمی ہیں کہ وہ اپنی موجودہ فارم کے تناظر میں اس ٹورنامنٹ کو جیتنے کی پوزیشن میں ہیں۔
’صرف ایک اننگز چاہئے‘، یونس خان
سابق پاکستانی ٹیسٹ کپتان محمد یونس خان نے کہا ہے کہ دنیائے کرکٹ میں اپنا لوہا منوانے کے لئے انہیں صرف ایک اچھی اننگز درکار ہے اور اس کے بعد وہ ویسے ہی کھیلیں، جیسا کہ ان کی پہچان ہے۔
فارمولا ون کا نیا عالمی چیمپیئن کون ہو گا
گراں پری فامولا ون امسالہ عالمی چیمپیئن شپ کا اعزاز کون حاصل کرے گا، یہ سوال اب سیزن کے آخری دو دوڑوں کے بعد ہی سامنے آ سکے۔
بنڈس لیگا: نمبروَن پر مائنز کلب
جرمن قومی فٹ بال لیگ کے نویں میچ ڈےکی تکمیل پر، ایک ہفتہ کے بعد مائنز فٹ بال کلب نے دوبارہ پہلی پوزیشن پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ دوسرے مقام پر ہفتہ کے روز کی ٹاپ ٹیم ڈورٹمنڈ ہے۔
راجر فیڈرر کا ایک اور اعزاز
سوئٹزر لینڈ کے مشہور ٹینس سٹار راجر فیڈرر نے مردوں کے بین الاقوامی ٹورنامنٹ سٹاک ہوم اوپن میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اس طرح یہ ان کا 64 واں ٹائٹل ہے، جو اس کھیل میں ان کی صلاحیتوں کا ایک اور ثبوت ہے۔
کورین گراں پری آلونسو نے جیت لی
جنوبی کوریا میں ہونے والی فارمولا ون کے رواں سیزن کی 17 ویں گراں پری میں فیراری ٹیم کے ہسپانوی ڈرائیور فرنینڈو آلونسو نے فتح حاصل کر لی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 64
اگلا صفحہ