You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
راجر فیڈرر کی شکست، آسٹریلین اوپن سےباہر
آسٹریلین اوپن کے پہلے سیمی فائنل میں سربیا کے نوواک جوکووچ نے سوئس سٹار راجر فیڈرر کو شکست سے دوچار کرنے کے بعد فائنل میں اپنی جگہ پکی کر لی ہے۔
کولکتہ کا اسٹیڈیم ابھی بھی نا مکمل، پہلا میچ نہیں ہو گا
19فروری سے شروع ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ شیڈیول کا باقاعدہ طور پراعلان کر دیا گیا ہے۔ کولکتہ کا ایڈن گارٹنز اور سری لنکا کے اسٹیڈیمز ابھی بھی مکمل طورپر تیار نہیں ہو سکے ہیں۔
بائرن ميونخ کے کپتان اے سی ميلان ميں شامل ہوگئے
جرمنی کے معروف فٹ بال کلب بائرن ميونخ کی ٹیم کے کپتان مارک فان بومل نے کل منگل سے اطالوی فٹ بال کلب اے سی ميلان کے لیے فٹ بال کھیلنا شروع کر ديا ہے۔ بائرن ميونخ سے ان کا معاہدہ ختم ہونے ميں چار ماہ باقی ہيں۔
چوتھے ایک روزہ میچ میں بالآخر آسٹریلیا کو شکست
انگلینڈ نے چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میں بالآخر آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے دی ہے۔ سات ایک روزہ میچوں کی سیریز کا یہ چوتھا انٹرنیشنل میچ ایڈیلیڈ میں کھیلا گیا۔
رافیل نادال کے خواب چکنا چور
ٹينس کے عالمی چيمپئن رافیل نادال کے خواب اس وقت چکنا چور ہوگئے جب آج ميلبورن ميں اسپين کے ڈيوڈ فيرر نے انہيں آسٹريلين اوپن ٹينس کے مقابلوں ميں 6-2 اور 6-3 سے زبردست شکست دے دی۔
یورپی فٹبال کلب ایشیائی ٹیلنٹ کی تلاش میں
یورپ کے نامور فٹبال کلبوں کے نمائندے نئے ٹیلنٹ کی تلاش میں ان دنوں دوحہ پہنچے ہوئے ہیں، جہاں ایشیا کپ اب اپنے اختتامی مراحل میں ہے۔
فیڈرر آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
سوئس ٹینس اسٹار راجرفیڈرر آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ اس ٹورنامنٹ میں وہ مسلسل آٹھویں مرتبہ اس مرحلے تک پہنچے ہیں۔ انہوں نے سوئٹزرلینڈ ہی کے سٹینسلاس واورنکا کو ہرایا۔
جنوبی کوریا ایشیاکپ کے فائنل کے لیے پُرامید
فٹبال ایشیا کپ کے سیمی فائنلز آج 25 جنوری کو ہو رہے ہیں۔ جاپان کے خلاف میدان میں اترنے والی جنوبی کوریا کی نوجوان ٹیم کو یقین ہے کہ وہ 1988ء کے بعد پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچ جائے گی۔
چچا بھتیجے کی لڑائی، عامرا طلس خان پر اسکواش کھیلنے پر پابندی
جب پاکستان نے 12برس بعد اسکواش کے ایشیائی چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا تو امید ہو چلی تھی کہ اس فتح کے معمار عامر اطلس خان ملک کا کھیل میں کھویا ہوا اعلیٰ مقام جلد واپس دلا دیں گے۔ لیکن اب صورتحال تبدیل ہو گئی ہے۔
آسٹریلین اوپن ، نادال جا رحانہ موڈ میں
ٹینس کی دنیا میں سال کا یہ پہلا گرینڈ سیلم آسٹریلین اوپن اب کوارٹر فائنل مقابلوں میں داخل ہو گیا ہے۔ عالمی نمبر ایک رافائل نادال اور اینڈی مرے نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دی۔
بھارتی فارمولان ون کے ایک اہم اعٰلی عہدیدار کا استعٰفی
بھارت میں فارمولا ون گراں پری کار ریسنگ مقابلے اس سال پہلی مرتبہ منقعد ہونے جا رہے ہیں۔ تقریباً نو ماہ بعد ہونے والی اس چیمپئن شپ کی انتظامی کمیٹی کے ایک اعلی عہدیدار نے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا ہے۔
ذوالقرنین حیدر کا پی سی بی کے خلاف قانونی ایکشن کا منصوبہ
دبئی سے پرسرار طور پر فرار ہونے والے پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین ذوالقرنین حیدر نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی کرکٹ بورڈ کے کچھ اہلکاروں کے خلاف قانونی ایکشن لینے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
بنڈس لیگا: لیورکوزن دوسرے نمبر پر پہنچ گئی
جرمن قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا میں ڈورٹمنڈ کی پوزیشن بدستور مستحکم ہے تاہم بائر لیورکوزن، ہینوور کو پچھاڑتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر پہنچ گئی ہے۔
کپتانی سے متعلق بیان پر وقار سے وضاحت طلب
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کے کوچ وقار یونس سے وضاحت طلب کی ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے کپتان کی نامزدگی سے متعلق جو بیان انہوں نے دیا تھا اس کا کیا مطلب تھا؟
آسٹریلیا کی ایک اور جیت
ڈیوڈ ہسی کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا نے تیسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کو چار وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ 215 رنز کے تعاقب میں انہوں نے اڑسٹھ رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
بنڈس لیگا : ڈورٹمنڈ شٹٹ گارٹ کو نہ پچھاڑ سکی
جرمنی کی قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے 19ویں میچ ڈے میں ہفتے کو ڈورٹمنڈ اور شٹٹ گارٹ کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ اس کے باوجود ڈورٹمنڈ کی لیگ میں پہلی پوزیشن کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں۔
پاکستان پھر ہار گیا
چھ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو نو وکٹوں سے ہزیمت آمیز شکست سے دوچار کیا ہے۔ میزبان ٹیم نے 125 رنز کا ہدف صرف 17.2 اوورز میں ہی عبور کر لیا۔
زووناریوا اور مرے آسٹریلین اوپن کے اگلے راؤنڈ میں
روسی ٹینس اسٹار ویرا زووناریوا آسٹریلین اوپن کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے یہ کامیابی چیک جمہوریہ کی لوسی سفاروفا کو ہرا کر حاصل کی ہے۔ اینڈی مرے اور روبن سودرلنگ نے بھی اگلے راؤنڈ کے لیے کامیابیاں سمیٹی ہیں۔
بنڈس لیگا : ہیمبرگ نے فرینکفرٹ کو شکست دے دی
جرمنی کی قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے 19 ویں میچ ڈے میں جمعہ کو کھیلے گئے واحد میچ میں ہیمبرگ نے فرینکفرٹ کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔
فیڈرر کی جیت ، ووصنیاکی کا ’سویٹ ریوینج‘
آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سابق عالمی نمبر ایک جسٹن ہینن ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی ہیں۔ راجر فیڈرر، نوواک یوکووچ اور ذرائع ابلاغ کی جانب سے 'بورِنگ' کا خطاب پانے والی ووصنیاکی نے اپنے اپنے میچز جیت لیے ہیں۔
قطر میں ایشیا کپ فٹ بال کے کوارٹر فائنل آج سے
ان دنوں قطر میں جاری فٹ بال کے ایشیا کپ مقابلوں کی خاص بات یہ ہے کہ چار سال قبل انہی مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں میں سے چھ ٹیمیں دوبارہ اس ٹورنامنٹ کی آخری آٹھ ٹیموں میں شامل ہیں۔
ایشیا کپ میں شریک بنڈس لیگا کے کھلاڑی
قطر میں جاری فٹ بال چیمپیئن شپ ایشیا کپ 2011ء میں ’کلب بمقابلہ ملک‘ کا موضوع بھی زیربحث ہے۔ جرمن قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے آٹھ کھلاڑی اس ٹورنامنٹ میں کھیل رہے ہیں۔
واہگہ بارڈر پر پاک بھارت ٹینس میچ کی وکالت
پاکستانی اور بھارتی ٹینس سٹارز اعصام الحق اور روہن بوپنا نے آج جمعرات کو نئی دہلی اور اسلام آباد حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ انہیں دونوں ملکوں کے مابین واہگہ بارڈر پر ٹینس کے ایک مجوزہ امن میچ کی اجازت دے دینی چاہیے۔
آسٹریلین اوپن: نادال تیسرے راؤنڈ میں
آسٹریلین اوپن میں کھیلے گئے ایک اہم میچ میں ہسپانوی سٹار رافائل نادال نے امریکی کھلاڑی رائن سویٹنگ کو شکست دے کر تیسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔
ویلنگٹن ٹیسٹ برابر، سیریز پاکستان کے نام
نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بغیرکسی نتیجے پر ختم ہوگیا۔ اس طرح پاکستانی کرکٹ ٹیم 5 سال بعد کوئی ٹیسٹ سیریز جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔
کلائسٹرز دوسرے، ووصنیاکی تیسرے مرحلے میں
رواں سال میں ٹینس کے پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں دوسرے راؤنڈ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پہلے راؤنڈ میں دو اپ سیٹ ہوئے جب دو سابقہ عالمی نمبر ایک خاتون پلیئرز ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہیں۔
ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان
محمد یوسف نے عالمی کپ کے لیے قومی ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں مکمل فٹ ہونے کے باوجود نظر انداز کیا گیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے ابھی کپتان کا اعلان ہونا باقی ہے۔
ویلنگٹن ٹیسٹ، 274 رنز کا ہدف
ویلنگٹن ٹیسٹ کے چوتھے دن کے کھیل کے اختتام پر منگل کے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 293 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ پہلی اننگز میں بیس رنز کی برتری کی بدولت پاکستان کو یہ میچ جیتنے کے لیے اب 274 رنز بنانا ہیں۔
ورلڈ کپ، پاکستانی دستے کا تعارف
پاکستان کرکٹ بورڈ نے عالمی کپ کے لئے پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ مبصرین کے مطابق پاکستانی ٹیم میں باؤلنگ کا شعبہ مضبوط ہے۔ آپ کی خدمت میں کھلاڑیوں کا تعارف پیش ہے۔
مشکل گھڑی میں ثانیہ مرزا کی دِلجوئی
26 سالہ شعیب ملک عالمی کپ سے باہر کیے جانے پر افسردہ ضرور ہیں مگروہ مشکل حالات کے سامنے ہتھیار ڈالنے کو قطعی آمادہ نہیں۔
بنڈس لیگا: اٹھارواں میچ ڈے مکمل، ڈورٹمنڈ بدستور سرفہرست
جرمنی کی قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کا 18 واں میچ ڈے کل اتوار کے روز مکمل ہوگیا۔ گزشتہ روز کھیلے جانے والے ایک اہم میچ میں ہینوور 96 نے فرینکفرٹ کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔
ویلنگٹن ٹیسٹ: مصباح ننانوے پر آؤٹ
نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان اپنی برتری کو سنبھالنے کی بھرپور کوشش میں ہے۔ پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 376 رنز پر آؤٹ ہوگئی ہے۔
آسٹریلین اوپن میں ووصنیاکی اور شاراپووا کی جیت
دنیائے ٹینس میں سال کا پہلا معتبر ٹورنامنٹ آسٹریلوی شہر میلبورن میں شروع ہو گیا ہے۔ ابتدائی میچوں میں کوئی بڑا اپ سیٹ نہیں ہوا جبکہ عالمی نمبر ایک ووصنیاکی سمیت کئی کھلاڑی دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔
آسٹریلیا کی ایک اور جیت، حوصلے بلند
سات ایک روزہ میچوں کے سلسلے میں کھیلے گئے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کی عمدہ اور دلکش اننگز نے انگلش ٹیم کو پوری طرح چت کر دیا۔
ویلنگٹن ٹیسٹ: پاکستان کا اچھا آغاز
ویلنگٹن ٹیسٹ کے دوسرے دن کے اختتام تک پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 134 رنز بنا لئے ہیں جبکہ اس کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔ قبل ازیں نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 356 رنز بنانے میں کامیاب ہو گئی تھی۔
مائنز کو شٹٹ گارٹ نے پچھاڑ دیا
جرمنی کی قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے 18 ویں میچ ڈے کے ہفتہ کو کھیلے جانے والے ایک میچ میں شٹٹ گارٹ نے مائنز کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔
ویلنگٹن ٹیسٹ: پہلے روز نیوزی لینڈ چھ وکٹوں پر 246 رنز
ویلنگٹن میں ہفتے کے روز نیوزی لینڈ اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن نیوزی لینڈ کی ٹیم کی پہلی اننگز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر دو سو چھیالیس رنز پر ختم ہوا۔
قطر میں ایشیا کپ، دوحہ کا آنکھوں دیکھا حال
ڈوئچے ویلے کے رپورٹر اروناوا چودھری قطر میں جاری ایشیا کپ فٹ بال کے مقابلے دیکھنے کے لئے دوحہ میں ہیں۔ ان مقابلوں کے موقع پر وہاں کا ماحول اور انتظامات کا آنکھوں دیکھا حال، انہی کی زبانی:
بنڈس لیگا : لیورکوزن کے خلاف ڈورٹمنڈ کی شاندار فتح
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے 18 ویں میچ ڈے کے جمعہ کی شام کھیلے گئے میچ میں لیگ کی ٹاپ ٹیم ڈورٹمنڈ نے میزبان لیورکوزن کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔
آخرکار آسٹریلیا جیت گیا!
آسٹریلیا نے دوسرے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو چار رنزوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی ہے۔
بنڈس لیگا کا دوسرا مرحلہ شروع
بنڈس لیگا یعنی جرمن فیڈرل فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ اٹھارہویں میچ ڈے کا پہلا میچ پہلے مرحلے کی فاتح ٹیم بوروسیا ڈورٹمنڈ اور بائر لیورکوزن کے مابین کھیلا جائے گا۔
آسٹریلین اوپن کے مقابلوں کا اعلان
ٹینس میں سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کے مقابلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جن کا آغاز 17جنوری سے میلبورن میں ہو رہا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 30 جنوری تک جاری رہے گا۔
جنوبی افریقہ کو نتینی کا متبادل مل گیا
چار بھارتی کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے مکھایا نتینی کے متبادل لونوابو سوٹسوبی نے اپنے شائقین کے دل موہ لیے ہیں۔ واضح رہے کہ حال ہی میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے نتینی انہیں اپنا جانشین قرار دے چکے ہیں۔
ایڈیلیڈ ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ہرادیا
انگلینڈ نے روایتی حریف آسٹریلیا کے خلاف بھرپور مزاحمت کرتے ہوئے سیریز کا پہلا ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ اپنے نام کر لیا ہے۔ آسٹریلوی شین واٹسن شاندار آل راؤنڈ کارکردگی پر دن کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
دوحہ میں سماعت: پاکستانی کرکٹرز کا معاملہ ہنوز معلق
کرکٹ کے کھیل کے نگران عالمی ادارے کے اینٹی کرپشن ٹریبیونل نے پرانے شیڈول کے تحت تین پاکستانی کرکٹرز کے خلاف اپنی سماعت مکمل تو کر لی ہے تاہم مزید عدالتی کارروائی پانچ فروری تک کے لیے مؤخر کر دی گئی ہے۔
’بہترین فٹ بالرز‘ پھر سے لیونل میسی اور مارتا
فٹ بال کی عالمی فیڈریشن فیفا نے ارجنٹائن کے لیونل میسی کو مسلسل دوسری مرتبہ دنیا کا بہترین فٹ بالر قرار دیا ہے۔ خواتین کھلاڑیوں کے لئے یہ اعزاز مسلسل پانچویں مرتبہ برازیل کی مارتا کودیا گیا ہے۔
’بھارت فٹ بال میں چین سے کئی سال کے فاصلے پر‘
بھارتی فٹ بال ٹیم کے انگلش کوچ بوب ہوگٹن نے تسلیم کیا ہے کہ ان کی ٹیم کو اس کھیل میں کوئی بھی نمایاں حیثیت حاصل کرنے کے لئے ابھی طویل انتظار اور سخت محنت کرنا ہوگی۔
تاریخ ساز اینتھینی نے الوداع کہہ دیا
جنوبی افریقہ کے پہلے اور سب سے زیادہ شہرت سمیٹنے والے سیاہ فام کرکٹر ماکھایا اینتھینی نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیاہے۔
ہیملٹن کی جیت، مصباح کی حمایت میں اضافہ
ہیملٹن ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف تاریخی سیریز جیتنے کے لئے پر عزم ہے۔ کچھ سابق کرکٹرز مصباح الحق کو عالمی کپ کے لئے بھی کپتان بنانے کی وکالت کر رہے ہیں۔
آئی پی ایل کا نیا سیزن، متعدد بڑے نام دھرے رہ گئے
انڈین پریمیئر لیگ کے نئے سیزن کے لئے کھلاڑیوں کی بولی کے دوسرے دِن آسڑیلوی فاسٹ بولر ڈینیئل کرسچین مہنگے ترین کھلاڑی رہے ہیں۔ اتوار کو کھلاڑیوں کی نیلامی میں ٹیموں کی توجہ بلے بازوں کے بجائے بولروں پر رہی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 61
اگلا صفحہ