You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
شعیب ملک کی قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی
پاکستانی کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ سابق ٹیسٹ کپتان شعیب ملک کو دورہء زمبابوے کے لیے ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ دو دن قبل ہی بورڈ کی انٹیگریٹی کمیٹی نے شعیب ملک کو بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کے لیے کلیئر قرار دیا تھا۔
بنڈس لیگا، ہیمبرگ کے خلاف بائرن میونخ کی شاندار فتح
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے نئے سیزن کے تیسرے میچ ڈے کے سلسلے میں ہفتے کے روز کھیلے گئے ایک میچ میں بائرن میونخ نے ہیمبرگ کو صفر کے مقابلے مں پانچ گول سے شکست دے دی۔
وقار یونس نے استعفیٰ دے دیا
پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ہفتے کے دن انہوں نے بتایا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو رہے ہیں۔
بنڈس لیگا: میونشن گلاڈباخ کی دھواں دھار فتح
جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے نئے سیزن کے آغاز کے بعد تیسرے میچ ڈے میں میونشن گلاڈباخ نے اپنے دوسرے میچ میں وولفس برگ کو ایک کے مقابلے میں چار گول کے واضح فرق سے شکست سے دوچار کر دیا ہے۔
بھارت اور انگلینڈ کا چوتھا معرکہ اوول میں
بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ اوول میں کھیلا جا رہا ہے۔ انگلش کپتان اینڈریو سٹراؤس نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔
سرینا ولیئمز کی فتوحات کا سلسلہ جاری
خواتین ٹینس کی سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیئمز کی طویل عرصے بعد کھیل میں واپسی کے بعد فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔
فیفا پر الزامات کی آزاد ذرائع سے تحقیق ہونی چاہیے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
بدعنوانی پر نظر رکھنی والی بین الاقوامی تنظیم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے مطالبہ کیا ہے کہ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا میں بدعنوانی کے حوالے سے تحقیقات کا ایک آزاد گروپ جائزہ لے۔
ورلڈ اوپن اسکواش: توقعات سے زیادہ پاکستانی خدشات
23 ویں ورلڈ اوپن اسکواش ٹورنامنٹ رواں ہفتے جرمنی کے شہر پاڈر بورن میں شروع ہو رہا ہے جس میں چھ بار کی چیمپئن پاکستانی اسکواش ٹیم کو درجہ بندی میں بارہواں مقام دیا گیا ہے۔
ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈ نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا
برمنگھم ٹیسٹ میں بھارت کو ایک اننگز اور 242 رنز کی شرمناک شکست سے دوچار کرنے والی انگلش ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں سرفہرست مقام پر فائز ہوگئی ہے۔
جرمن قومی فٹ بال لیگ میں مائنز کی سبقت
جرمن قومی فٹ بال لیگ میں دوسرے میچ ڈے کے اختتام پر تمام 18 ٹیموں کے دو دو میچ مکمل ہوگئے ہیں۔ مائنز اور ہینوور نے اپنے دونوں میچ جیت رکھے ہیں تاہم مائنز بہتر گول اوسط کی بدولت پہلے نمبر پر ہے
بنڈس لیگا: دفاعی چیمپیئن ڈورٹمنڈ میچ ہار گیا
جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا میں ہفتہ کو دفاعی چیمپئن ڈورٹمنڈ کی ٹیم کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ ڈورٹمنڈ کو ہوفن ہائم نے صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہرایا۔
فیفا نے 16 کیریبیئن حکام کے خلاف کارروائی شروع کر دی
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے کیریبیئن فٹ بال یونین ( سی ایف یو) کے سولہ ارکان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ان افراد پر عالمی تنظیم کے اخلاقی ضوابط کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔
فٹ بال: 18 برسوں میں برازیل کے خلاف پہلی جرمن فتح
بدھ کو جرمن شہر شٹٹ گارٹ کے ہاؤس فُل مرسیڈیز بینز اسٹیڈیم میں جرمنی نے پانچ مرتبہ عالمی چیمپئن بننے والی ٹیم برازیل کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ 18 برسوں میں اس ٹیم کے خلاف یہ جرمنی کی پہلی کامیابی ہے۔
نادال مونٹریال ماسٹرز سے باہر
رافائل نادال کینیڈا میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ مونٹریال ماسٹرز سے باہر ہو گئے ہیں۔ ان مقابلوں کے دوسرے مرحلے میں انہیں کروشیا کے ايفان دوديغ نے مات دی ہے۔
اکسٹھ سالہ امریکی خاتون کی تیس گھنٹوں تک تیراکی
اکسٹھ سالہ ڈیانا نیاڈ کیوبا سے فلوریڈا تک 166 کلومیٹر طویل فاصلے کو شارک مچھلیوں سے بچنے کے پنجرے کے بغیر تیر کر عبور کرنے کے لیے پرعزم تھیں مگر شاید قدرت کو ان کی یہ کامیابی منظور نہیں تھی۔
پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر کو بھارتی ویزا دینے سے انکار
پاکستانی نژاد آسٹریلوی بلے باز عثمان خواجہ نے منگل کے روز کہا کہ انہیں ان کے آبائی وطن کی وجہ سے آئندہ ماہ چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے بھارت کا ویزا دینے سے انکار کر دیا گیا ہے۔
لندن اولمپکس کے لیے پاکستانی دستے کی تیاریوں میں رکاوٹیں
لندن اولمپکس کےلیے ہاکی وہ واحد کھیل ہے، جس میں پاکستان کوالیفائی کر چکا ہے جبکہ ایتھلیٹکس، شوٹنگ اور سوئمنگ میں وائلڈ کارڈ انٹری ملے گی۔
شکست خوردہ بھارتی ٹیم کی انگلینڈ میں مشکلات بڑھ گئیں
انگلینڈ کے دورے پر گئی ہوئی بھارتی ٹیم کئی طرح کی مشکلات میں گھر گئی ہے۔ سیریز کے پہلے دو ٹیسٹ میچوں میں ناکامی کا منہ دیکھنے کے بعد اب مہمان ٹیم کے کئی کھلاڑی زخمی ہوکر سیریز ادھوری چھوڑنے پر مجبور ہیں۔
افغانستان کی کرکٹ کے میدان میں ایک اور فتح
کرکٹ کے میدان میں افغانستان کی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ بہت کم عرصے میں بین الاقوامی سطح پر شہرت پانے والی افغان ٹیم نے کینیڈا میں کھیلے گئے ایک روزہ میچ میں میزبان ٹیم کو دو وکٹوں سے شکست دی۔
بنڈس لیگا: پہلا میچ ڈے مکمل
جرمن قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے پہلے میچ ڈے کی تکمیل پر پوائنٹس ٹیبل پر بہتر گول اوسط کی بنیاد پر اشٹٹ گارٹ کی ٹیم پہلی پوزیشن پر ہے۔ دوسرے مقام پر وُولفس برگ اور تیسرے پر ڈورٹمنڈ ہے۔
بنڈس لیگا: پہلا میچ ڈے، دوسرا دن
جرمنی کی قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے نئے سیزن میں پہلے میچ ڈے کے کھیل جاری ہیں۔ یہ سیزن شروع ہوتے ہی دفاعی چیمپیئن ڈورٹمنڈ اپنے میچ میں شاندار کامیابی حاصل کر چکی ہے۔
بنڈس لیگا کے نئے سیزن میں ڈورٹمنڈ کا فاتحانہ آغاز
بنڈس لیگا یعنی جرمن فیڈرل فٹ بال لیگ کے نئے سیزن کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپیئن بوروسیا ڈورٹمنڈ نے ہیمبرگ کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ جمعہ کے دن یہ افتتاحی میچ ڈورٹمنڈ میں کھیلا گیا۔
راجرر فیڈرر اپنی تیسویں سالگرہ کے قریب مستقبل کے لیے پرامید
ٹینس کے عالمی نمبر تین کھلاڑی راجر فیڈرر یہ دیکھنے کے لیے بے چین ہیں کہ آئندہ ہفتے شروع ہونے والے مانٹریال ماسٹرز کے عہدیدار ان کی تیسویں سالگرہ منانے کا کیا اہتمام کرتے ہیں۔
بھارت میں نئے فارمولا ون سرکٹ، زمین فروخت کرنے والے خوش بھی اور پریشان بھی
بھارت میں رواں سال فارمولان ون کار ریسنگ منعقد ہونے جا رہی ہے۔ ریس کے سرکٹ کی تیاری کے لیے جن کسانوں نے اپنی زمینیں فروخت کی تھیں، ان میں سے بہت سے خوش بھی ہیں اور کئی اپنے فیصلے پر پچھتا بھی رہے ہیں۔
دورہ زمبابوے کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان
رواں ماہ شروع ہونے والے دورہ زمبابوے کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جہاں تین نئے چہرے ٹیم کا حصہ ہیں وہیں مالی تنگ دستی کا بہانہ بناتے ہوئے پی سی بی نے کئی ہونہار کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل نہیں کیا۔
پیراکی کی عالمی چیمپئن شپ، صرف دو نئے عالمی ریکارڈ بننے
تیراکی کی عالمی چیمپئن شپ کے350 مختلف مقابلوں میں چالیس گولڈ میڈل دیے گئے۔ اس کے علاوہ دو نئے عالمی ریکارڈ بھی بننے۔ اس سے پہلے روم میں ہونے والے عالمی مقابلوں میں43 ریکارڈ ٹوٹے تھے۔
ہنگیرین گراں پری میں جینسن بٹن کی فتح
فارمولا ون موٹر ریسنگ کی سال رواں کی عالمی چیمپئن شپ کی اتوار کو ہونے والی ہنگیرین گراں پری دوڑ میکلارین ٹیم کے برطانوی ڈرائیور جینسن بٹن نے جیت لی۔ انہوں نے یہ فاصلہ ایک گھنٹے 46 منٹ اور42.337 سیکنڈز میں طے کیا۔
فیٹل کا اعتماد بحال، ہنگیرئن گراں پری میں پول پوزیشن
فارمولا ون موٹر ریسنگ کی دنیا میں جرمنی کے سباستیان فیٹل کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ فیٹل نے ہفتہ کو ہنگیرئن گراں پری کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں سب سے تیز رفتار گاڑی دوڑائی۔
اسپیڈ بوٹ پیلیگیرینی کی ورلڈ چیمپیئن شپ میں شاندار کارکردگی
اٹلی کی معروف پیراک فیدیریکا پیلیگیرینی نے چین کے شہر شنگھائی میں اپنے ملک کے لیے دو طلائی تمغے جیت کر پیراکی میں اپنی عالمی شہرت کو مزید دوام بخشا ہے۔ روم ورلڈ چیمپیئن شپ میں انہیں اسپیڈ بوٹ کا نام دیا گیا تھا۔
کسی کو رعایت نہیں دی جائے گی، سیپ بلاٹر
فیفا کے سربراہ سیپ بلاٹر نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ بدعنوانی کے خلاف جاری جنگ میں کسی کو بھی کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔ فٹ بال کا نگران عالمی ادارہ فیفا گزشتہ بارہ ماہ سے مختلف اسکینڈلز کا شکار ہے۔
اینڈریسن اور ٹروٹ ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبروں پر
پہلے ٹیسٹ میں بھارت کے خلاف عمدہ کارکردگی دکھانے والے انگلینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بولر جیمز اینڈرسن اور بیٹسمین جوناتھن ٹروٹ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ تھری پوزیشنز پر پہنچ گئے ہیں۔
لارڈز کے تاریخی ٹیسٹ میں انگلینڈ کی تاریخی فتح
لارڈز ٹیسٹ میں انگلیڈ کی ٹیم نے بھارت کو 196 رنز کے بڑے فرق سے شکست سے دوچار کر دیا ہے۔ اس فتح میں کھیل کے آخری روز انگلش بولر جیمز اینڈرسن نے کلیدی کردار ادا کیا۔
ٹاسک فورس کی سفارشات، پی سی بی نے مسترد کر دیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی ٹاسک فورس کی افادیت کا اعتراف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پاکستان کے بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں میں شرکت یقینی بنانے کے لیے ٹاسک فورس کا کردار اہم ہے۔
پاکستانی خواتین فٹ بالرز، عالمی کپ میں شرکت کی خواہش مند
جرمنی میں کھیلے گئے خواتین کے فٹ بال کے عالمی کپ نے جہاں دنیا بھر میں فٹ بال کی شوقین خواتین میں نیا جوش و خروش پیدا کیا، وہاں یہ پاکستانی خواتین فٹ بالرز میں بھی ایک نئی امنگ پیدا کرنے کا باعث بنا ہے۔
یوروگوائے لاطینی امریکہ کا نیا فٹ بال چیمپیئن
یوروگوائے کی ٹیم نے پیراگوائے کو صفر کے مقابلے میں تین گولوں سے ہرا کر لاطینی امریکہ میں فٹ بال کا معتبر ’کوپا کپ‘ ریکارڈ 15ویں بار اپنے نام کرلیا ہے۔
دو ہزارواں ٹیسٹ: انگلینڈ کو جیت کے لیے نو وکٹ درکار
لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ پر انگلینڈ اور بھارت کے درمیان جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز بھارتی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 80 رنز بنا لیے ہیں اور اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے۔
فارمولا ون: جرمن گراں پری میں لوئیس ہیملٹن کی فتح
فارمولا ون موٹر ریسنگ کی اس سال کی عالمی چیمپئن شپ کی آج اتوار کو ہونے والی جرمن گراں پری ریس برطانوی ڈرائیور لوئیس ہیملٹن نے جیت لی۔ ہیملٹن میکلارین ٹیم کی گاڑی چلا رہے تھے۔
عامرخان نے زاب یوڈا کو ناک آؤٹ کردیا
برطانوی باکسر عامر خان نے امریکی باکسر زاب یوڈا کو ناک آؤٹ کرکے انٹرنیشنل باکسنگ فیڈریشن کا عالمی ویلٹر ویٹ ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ خان نے یوڈا کو پانچویں راؤنڈ میں پچھاڑا۔
دوہزارواں ٹیسٹ: بھارت فالو آن سے بال بال بچ گیا
لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں جاری کرکٹ کی تاریخ کے دو ہزارویں ٹیسٹ میچ میں بھارتی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 286 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
جرمن گراں پری ، مارک ویبر کی پول پوزیشن
جرمن گراں پری میں ریڈ بل کے ڈرائیور مارک ویبر پول پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ دوسرے نمبر پر میکلارن کے لوئیس ہملٹن جبکہ تیسرے نمبر پر دفاعی چیمپیئن جرمن ڈرائیور سباستیان فیٹل رہے۔
دو ہزارواں ٹیسٹ: بھارت کو پہلی اننگز میں 457 رنز درکار
کرکٹ کا دو ہزارواں ٹیسٹ میچ جمعرات سے لارڈز کے میدان پر جاری ہے۔ بھارتی ٹیم نے پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 17 رنز بنا لیے ہیں۔
دو ہزارواں کرکٹ ٹیسٹ جاری ہے
لارڈز کے میدان پر کرکٹ کا دو ہزارواں ٹیسٹ میچ جمعرات سے شروع ہو گیا ہے۔ یہ مقابلہ انگلینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان ہو رہا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چار میچز کی سیریز کا یہ پہلا میچ ہے۔
دنیائے کرکٹ کا 2000 واں ٹیسٹ میچ
بھارت اور انگلینڈ کے درمیان جمعرات سے 'کرکٹ کے گھر' لارڈز میں ایک ٹیسٹ سیریز شروع ہو رہی ہے۔ اس ٹیسٹ میچ کی اہمیت اس لیے بھی زیادہ ہے کہ یہ کرکٹ کی تاریخ کا 2000 واں میچ ہو گا۔
واٹر گیمز کی چودہویں عالمی چیمپیئن شپ
چین کے شہر شنگھائی میں واٹر اسپورٹس کے عالمی مقابلے سولہ جولائی سے شروع ہو چکے ہیں۔ ان عالمی کھیلوں کا اختتام اس ماہ کی اکتیس تاریخ کو ہو گا۔ واٹر اسپورٹس کی عالمی چیمپیئن شپ ہر دو سال بعد منعقد کی جاتی ہے۔
پاکستان ہاکی ٹیم کا دورہ یورپ: کامیابی کے دعوے ’مضحکہ خیز‘
پاکستان ہاکی ٹیم نے طویل دورانیے کے دورہ یورپ کی ابتدا ڈبلن میں میزبان آئرلینڈ اور چین کے خلاف چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ جیت کر کی تھی۔
فیفا ویمن ورلڈ کپ: جاپانی خواتین عالمی چیمپیئن
جرمن شہر فرینکفرٹ میں چھٹے خواتین فٹ بال عالمی کپ کا فائنل کھیلا گیا۔ جاپانی خواتین فٹ بالرز نے پہلی مرتبہ اپنے ملک کے لیے ورلڈ کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔
ویمن فٹبال ورلڈ کپ، سویڈن تیسرے نمبر پر
جرمنی میں جاری خواتین کے فٹبال ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن کے لیے ہفتے کو کھیلے گئے میچ میں سویڈن نے فرانس کو شکست دے دی ہے۔ اس ٹورنامنٹ کا فائنل آج امریکہ اور جاپان کے درمیان ہوگا۔
ایک روزہ میچوں میں دو گیندوں کا استعمال بولرز کے لیے نقصان دہ، عاقب جاوید
پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ایک روزہ میچوں میں دو گیندوں کا استعمال بولرز کے لیے نقصان دہ ثابت ہو گا اور انہیں ’ریورس سونگ‘ کروانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
فٹ بال : خواتین کا عالمی کپ
تبصرے رپورٹیں اور جائزے
بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی تجاویز، پاکستانی بورڈ کے تحفظات
پاکستانی کرکٹ بورڈ نے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی طرف سے ملکی کرکٹ کے بنیادی ڈھانچے میں اصلاحات کے لیے تجویز کی گئی رپورٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس رپورٹ میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 53
اگلا صفحہ