You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بلاگ واچ : آسٹريليا ميں بھارتی کرکٹرزکی مایوس کن کارکردگی
مضبوط بيٹنگ لائن اپ کے باوجود آسٹريلوی وکٹوں پر ايک مرتبہ پھر ڈھير ہوتی بھارتی ٹيم ان دنوں بلاگرز کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔
عالمی نمبرایک بننے کےلیے بڑے پاپڑ بیلنے پڑے، سعید اجمل
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے اف اسپنر سعید اجمل کہتے ہیں کہ انہیں عالمی نمبر ایک بننے کے لیے کئی پاپڑ بیلنے پڑے۔ یہ بات سعید اجمل نے ڈوئچے ویلے شعبہ اردو کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہی۔
محمد آصف نے پابندی کے خلاف اپیل دائر کر دی
برطانیہ میں سزائے قید کاٹنے والے پاکستانی فاسٹ بولر محمد آصف نے اسپاٹ فکسنگ پر اپنی سات سالہ پابندی کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔ ان کے وکلاء نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔
آسٹریلیا کے ہاتھوں سڈنی ٹیسٹ میں بھارت کو شکست
آسٹریلیا نے سڈنی کے میدان پر بھارت کو سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 68 رنز سے شکست دے کر سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔
سڈنی ٹیسٹ میں مائیکل کلارک کی ٹرپل سنچری
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک نے سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے دن ٹرپل سنچری قائم کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ انہوں نے 329 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
افغانستان کی پہلی خواتین باکسر ٹیم
افغانستان میں رہنے والی نوجوان بہنیں شبنم اور صدف افغانستان کی پہلی خواتین باکسر ٹیم کا حصہ ہیں. تمام تر مشکل حالات کے باوجود افغان باکسر لڑکیاں ، اولمپک گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنا چاہتی ہیں۔
’عیش وعشرت‘ کرکٹ پر قربان کردی، وہاب ریاض
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کہتے ہیں کہ انہوں نے پچھلی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے اور اب وہ ماضی کو فراموش کر کے ٹیم میں مستقل جگہ بنانے کے خواہشمند ہیں۔
جوکووِچ نے ابوظہبی نمائشی ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر کے کھلاڑی نوواک جوکووچ نے اسپین کے ڈیوڈ فیرر کو 2۔6 اور 1۔6 سے شکست دے کر ابوظہبی میں منعقدہ نمائشی ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ یوں نئے سیزن کے آغاز پر جوکووچ بہترین فارم میں نظر آتے ہیں۔
ہوپ مین کپ: کویٹووا بمقابلہ ووزنیاکی
آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں ہر سال کے شروع ہونے پر ٹینس کا مکسڈ ٹیم ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں ٹینس کے مرد اور خاتون کھلاڑی ایک ٹیم کی صورت میں اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہیں۔
سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو چِت کر دیا
جنوبی افریقی شہر ڈربن میں سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکن ٹیم نے جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کو 208 رنز سے ہرا دیا۔ جنوبی افریقہ عالمی رینکنگ میں دوسری بہترین ٹیم ہے۔
اسپاٹ فکسنگ کے بعد انگلینڈ اور پاکستان آمنے سامنے
پاکستانی کرکٹ ٹیم ایک نئے عزم اور ولولے کے ساتھ اگلے ماہ متحدہ عرب امارات کے میدانوں میں انگلینڈ کا مقابلہ کرے گی۔ اسپاٹ فکسنگ کے شرمناک واقعے کے بعد دونوں ٹیمیں پہلی بار آمنے سامنے ہوں گی۔
سچن تندولکر: ایک سوویں سنچری سے پھر دور
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن بھارت کے ماسٹر بیٹسمین تندولکر ایک بار پھر سوویں سنچری بنانے میں ناکام رہے۔ وہ ٹیسٹ اور ایک روزہ میچوں میں 99 سینچریاں بنا چکے ہیں۔
رواں برس پاکستان کرکٹ ٹیم کی ریکارڈ فتوحات
دو ہزار گیارہ میں سنگین تلخیاں اورتبدیلیاں بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی ریکارڈ فتوحات کا راستہ نہ روک سکیں۔ پاکستان نے دنیا میں سب سے زیادہ چھ ٹیسٹ، چوبیس ون ڈے اور چار ٹونٹی ٹونٹی انٹر نیشنل میچز جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔
دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما کا عالمی ریکارڈ
ایک پندرہ سالہ امریکی لڑکے نے سات براعظموں میں واقع سب سے اونچے پہاڑ سر کرتے ہوئے دنیا کے ساتوں براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
انٹرنیشنل باکسنگ ٹورنامنٹ، نہانے کے لیے گرم پانی بھی نہیں
پاکستان میں گزشتہ کئی برسوں کی طرح سال 2011 بھی کھیلوں کی سرگرمیوں اور ان کے انعقاد کے حوالے سے مایوس کن رہا۔ مایوسی میں ملکی حالات کے ساتھ ساتھ حکومتی عدم دلچسپی بھی عیاں ہے۔
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز کل پیر سے
آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز بارڈر گواسکر ٹرافی سیریز کہلاتی ہے۔ آسٹریلیا میں کرسمس سے اگلے دن شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ کو باکسنگ ڈے میچ کہا جاتا ہے۔
پاکستانی ٹیم کی کوچنگ: واٹمور سب سے مضبوط امیدوار
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کے طور پر تقرری کے لیے آسٹریلیا کے ڈیو واٹمور سب سے مضبوط امیدوار ہیں۔ یہ بات آج ہفتے کو پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی کے ایک اعلیٰ اہلکار نے بتائی۔
انگلینڈ کو شکست دے سکتے ہیں، مصباح الحق
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی ٹیم آئندہ ماہ ہونے والی سیریز میں انگلینڈ کو شکست دے سکتی ہے۔
پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف گرین واش
بنگلہ دیش کے دورے پر گئی پاکستانی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی، ایک روزہ میچوں کے علاوہ ٹیسٹ سیریز کے بھی تمام میچ جیت کر میزبان ٹیم کے خلاف گرین واش مکمل کر لیا ہے۔
جرمن فٹ بال کپ، پری کوارٹر فائنل مرحلے کا آغاز
جرمنی کے معتبر فٹ بال ٹورنامنٹ ’جرمن کپ‘ کے پری کوارٹر فائنل مقابلوں کے سلسلے میں منگل کو کھیلے گئے میچوں میں بائرن میونخ، ڈورٹمنڈ، گروئتھر فیورتھ اور ہوفن ہائم نے اپنے اپنے میچوں میں کامیابی حاصل کر لی۔
میر پور ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط
بنگلہ دیش اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن پاکستانی ٹیم مجموعی طور پر میچ جیتنے کی پوزیشن میں ہے۔ بنگلہ دیش کی آدھی ٹیم آؤٹ ہو چکی ہے اور میچ کا ایک پورا دن ابھی باقی ہے۔
میر پور ٹیسٹ، توفیق عمر کی سنچری
توفیق عمر کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے میر پور ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام تک 292 رنز بنا لیے ہیں۔ بنگلہ دیش کو ابھی بھی چھیالیس رنز کی سبقت حاصل ہے۔
پاک بھارت کرکٹ، بحالی کی کوششیں ناکام
اگلے برس مارچ میں ایشیا کپ کے انعقاد کا اعلان ہونے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کی بحالی کی کوششیں ناکام ہو گئی ہیں۔ دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم نے موہالی میں کرکٹ روابط کی بحال کا اعلان کیا تھا۔
بنڈس لیگا: بائرن میونخ، موسم خزاں کی چیمپئن
بنڈس لیگا کے سترہ میچ ڈے مکمل ہونے کے بعد موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہو گیا ہے۔ اب تقریباً ایک ماہ کے بعد دوسرے حصے کا آغاز کیا جائے گا۔
میر پور ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کی عمدہ کارکردگی
بنگلہ دیش کی پہلی اننگز 338 رنز کے جواب میں میر پور ٹیسٹ کے دوسرے دن کے اختتام تک پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں ستاسی رنز بنا لیے ہیں جبکہ اس کا ایک کھلاڑی آؤٹ ہوا ہے۔
بنگلہ دیشی ٹی ٹوئنٹی لیگ، پاکستانی کھلاڑیوں کو اجازت نہ ملی
پاکستانی کرکٹرز کو بنگلہ دیش میں ہونے والے پرکشش ٹی ٹوئنٹی لیگ مقابلوں میں شرکت کی اجازت نہیں ملی تاکہ وہ اگلے مہینے انگلینڈ کے خلاف دبئی اور ابو ظہبی میں ہونے والی ٹیسٹ سیریز پر توجہ مرکوز کر سکیں۔
بائرن میونخ، بنڈس لیگا کے موسم خزاں کی چیمپئن
بنڈس لیگا کے نصف مرحلے کے اختتام پر بائرن میونخ کی ٹیم سرفہرست ہے جبکہ ڈورٹمنڈ دوسرے اور شالکے تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ بنڈس لیگا میں ’ونٹر بریک‘ سے قبل آج دو میچ کھیلے جا رہے ہیں۔
شکیب کی سنچری، بنگلہ دیش کا ’کم بیک‘
شکیب الحسن اور شہریار نفیس کی عمدہ کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش نے میر پور ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام تک پانچ کھلاڑیوں کے نقصان پر 234 رنز بنا لیے ہیں۔
ناممکن کو ممکن بنانے کی کوشش
پاکستان میں واقع دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو گرمیوں میں بھی سر کرنا انتہائی جان لیوا اور مشکل ترین چیلنج ہے لیکن اب روس کی ایک ٹیم سردیوں میں چوٹی سر کرتے ہوئے ناممکن کو ممکن بنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
بنڈس لیگا: کولون اور مائنز کا میچ برابر
بنڈس لیگا کے سلسلے میں منگل کو کولون اور مائنز کے مابین کھیلے گئے ایک میچ میں کولون کے لوکاس پوڈولسکی نے کھیلے کے اواخر میں گول کر کے یہ میچ ایک ایک گول سے برابر کر دیا۔
چٹاگانگ ٹیسٹ، بنگلہ دیش کو اننگ کی شکست
بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو اننگ اور 184 رنز کی شکست سے دوچار کر دیا ہے۔ پیر کے روز میچ کے چوتھے روز کی خاص بات پاکستانی بولروں کی عمدہ کارکردگی تھی۔
بنڈس لیگا، بائرن میونخ پہلے نمبر پر آ گئی
اتوارکو بنڈس لیگا کے سلسلے میں کھیلے گئے دو میچوں میں ڈورٹمنڈ اور کائزرزلاؤٹرن کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا جبکہ پوائنٹس ٹبیل پر پہلی پوزیشن پر براجمان بائرن میونخ نے اشٹٹ گارٹ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش: پہلاکرکٹ ٹیسٹ میچ
چٹا گانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم نے اننگز کی شکست سے بچنے کی جد وجہد شروع کردی ہے۔
آسٹریلیا نے چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا
اتوار کو نیوزی لینڈ کے شہر آک لینڈ میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں آسٹریلیا نے اسپین کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر مسلسل چوتھی مرتبہ مردوں کا چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا۔
بنڈس لیگا: مؤنشن گلاڈ باخ سرفہرست مقام نہ پا سکی
جرمنی کی قومی فٹ بال چیمپیئن شپ کے سلسلے میں مؤنش گلاڈ باخ کی ٹیم آؤگس برگ سے صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ہار گئی اور یوں وہ بائرن میونخ کو سرفہرست مقام سے ہٹانے میں ناکام رہی۔
چٹا گانگ ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم
چٹاگانگ میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے اختتام تک پاکستان نے چار کھلاڑیوں کے نقصان پر 415 رنز بنا لیے ہیں۔ یوں اسے بنگلہ دیش پر 280 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔
چیمپئنز ٹرافی ہاکی، پاکستان کی ایک اور شکست
نیوزی لینڈ میں کھیلے جا رہے چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم جرمنی کے خلاف بھی شکست سے دوچار ہو گئی ہے۔ اس شکست کے بعد اب اسے ٹورنامنٹ میں بدترین درجے سے بچنے کے لیے جنوبی کوریا کے خلاف فتح حاصل کرنا ہو گی۔
بنڈس لیگا، پوائنٹس میں شالکے اور بائرن میونخ برابر
جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے 16ویں میچ ڈے کے جمعے کے روز ہونے والے ایک مقابلے میں فتح کے بعد شالکے نے اپنے پوائنٹس، لیگ کی ٹاپ ٹیم بائرن میونخ کے برابر کر لیے ہیں۔ شالکے اب لیگ میں دوسرے نمبر پر ہے۔
جرمن چیپمئن چیمپئنز لیگ سے باہر
جرمن فٹ بال ٹیم ڈورٹمنڈ چیمپئنز لیگ سے باہر ہوگئی ہے۔ اس طرح جرمن فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کی چیمپئن یورپین لیگ کی سولہ بہترین ٹیموں میں شامل نہیں ہوسکی۔
چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ
ایک زمانہ تھا کہ ہاکی میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کی بالادستی تھی۔ آسٹروٹرف پر ہاکی کھیلنے کے رواج سے یورپی ٹیمیں اب اس کھیل پر مکمل طور پر حاوی ہو چکی ہیں۔ آسٹریلیا، ہالینڈ اور جرمنی اس کھیل کے پاور ہاؤس ہیں۔
اظہر کی ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے کی آرزو
پاکستانی بیٹنگ میں ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والے اظہرعلی کی خواہش ہے کہ وہ اپنے وطن میں بین اقومی میچ کھیل سکیں۔ وہ مسلسل پاکستانی ٹیم کے لیے عمدہ پرفارمنس دے رہے ہیں۔
بنڈس لیگا، پندرہویں میچ ڈے کا اختتام
بنڈس لیگا کے سلسلے میں اتوار کو کھیلے گئے میچوں میں ہیمبرگ نے نیورمبرگ کو دو صفر سے ہرا دیا جبکہ شالکے نے آؤگسبرگ کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔
بنڈس لیگا، بائرن میونخ نمبر ایک پر آ گئی
بنڈس لیگا کے پندرہویں میچ ڈے کے دوسرے دن ایک اہم میچ میں بائرن میونخ نے ویردر بریمن کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز جیت لی
بنگلہ دیش کے دورے پر گئی پاکستانی کرکٹ ٹیم نے سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں سات کھلاڑیوں کے آؤٹ ہونے پر 262رنز بنانے میں کامیاب رہی۔ بنگلہ دیش کی ٹیم ہدف کے حصول میں ناکام رہی۔
یورو کپ 2012، جرمنی کا پہلا میچ پرتگال سے
یورو کپ 2012ء کے مقابلوں کے لیے ترتیب دیے گئے گروپوں میں تین مرتبہ پورپی چیمپئن بننے والی جرمن ٹیم کا گروپ سب سے زیادہ سخت تصور کیا جا رہا ہے۔ اس گروپ میں جرمنی کے علاوہ ہالینڈ، پرتگال اور ڈنمارک کی ٹیمیں شامل ہیں۔
بنڈس لیگا، پندرہواں میچ ڈے شروع، لیورکوزن کی جیت
بنڈس لیگا کے پندرہویں میچ ڈے کے آغاز پر کھیلے گئے واحد میچ میں جمعے کو بائرن لیور کوزن نے ہوفن ہائم کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔
یورپی فٹ بال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان آج
یورپی ملکوں کی فٹ بال چیمپئن شپ اگلے سال یعنی سن 2012 میں یوکرائن اور پولینڈ کی میزبانی میں کھیلی جائے گی۔ یہ ٹورنامنٹ اگلے سال جولائی کی آٹھ تاریخ سے شروع ہو گا۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان وَن ڈے سیریز کا آغاز
پاکستان کی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے دورے کا آغاز کر چکی ہے۔ دورے کا ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچ تھا، اس میں پاکستانی ٹیم نے میزبان ٹیم کو بھاری شکست سے دوچار کیا تھا۔ تین ایک روزہ میچوں کی سریز آج سے شروع ہو رہی ہے۔
شاہد خان، جیکسن ول جیگوار کے نئے مالک
امریکی نیشنل فٹ بال لیگ کی ٹیم جیکسن ول جیگوار کے مالک وین ویور اپنی ٹیم فروخت کر رہے ہیں۔ اس ٹیم کے نئے مالک پاکستانی نژاد بزنس مین شاہد خان ہوں گے۔
پچاسویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی پچاس رنز سے جیت
پاکستان نے بنگلہ دیش کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں پچاس رنز سے ہرا دیا ہے۔ کرکٹ کے اس فارمیٹ میں یہ پاکستان کا پچاسواں میچ تھا، جو منگل کو ڈھاکہ کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 49
اگلا صفحہ