You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستانی کھیل: کیسی بلندی کیسی پستی
پاکستان کرکٹ کا تو بول بالا ہے مگر دیگر کھیلوں کی حالت دگرگوں ہے۔ ان میں کئی ایسے کھیل بھی ہیں، جن میں کبھی پاکستان کے نام کا ڈنکا بجتا تھا مگر اب یہ بھولی بسری داستان بنتے جارہے ہیں۔
بنڈس لیگا، ہیمبرگ کولون کے خلاف فتح یاب
جرمن قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کے 21 ویں میچ ڈے کے سلسلے میں اتوار کے روز کھیلے گئے ایک میچ میں ہیمبرگ نے کولون کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی ہے۔
بنڈس لیگا میں ڈورٹمنڈ بدستور نمبر ون
جرمنی کی قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کے 21 ویں میچ ڈے کے سلسلے میں ہفتے کے روز کھیلے گئے ایک میچ میں دفاعی چیمپئن ڈورٹمنڈ نے لیورکوزن کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر پہلی پوزیشن پر اپنی جگہ بنائے رکھی ہے۔
پاکستان نے افغانستان کو ہرا دیا
شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے ایک بین الاقوامی ون ڈے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ افغانستان کی ٹیم پہلی مرتبہ ٹیسٹ ٹیم کا درجہ رکھنے والی کسی ٹیم کے خلاف مد مقابل تھی۔
افغان ٹيم پاکستانی چيلنج کے ليے تيار
شارجہ ميں دس فروری کو پاکستان اور افغانستان کی ٹيموں کے درميان کھيلے جانے والے ايک روزہ کرکٹ ميچ کے ليے افغانی ٹيم کی انتظاميہ اور کھلاڑيوں کے حوصلے بلند دکھائی ديتے ہيں۔
انگلش قومی فٹ بال ٹیم کے منیجر فابیو کاپیلو مستعفی
انگلش قومی فٹ بال ٹیم کے منیجر فابیو کاپیلو نے برٹش فٹ بال ایسوسی ایشن سے مبینہ اختلافات کے باعث اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ وہ 2007ء سے انگلش ٹیم کے منیجر کے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔
جرمن کپ: سیمی فائنل مرحلے میں
جرمنی میں قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے علاوہ جرمن کپ بھی ایک اہم ٹورنامنٹ تصور کیا جاتا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں مختلف لیول کی پانچ درجن سے زائد ٹیمیں ناک آؤٹ بنیاد پر حصہ لیتی ہیں۔
کپيلو سے فٹبال ايسوسی ايشن ناخوش
اطالوی چينل کو انٹرويو ديتے ہوئے برطانوی فٹ بال ايسوسی ايشن کو تنقيد کا نشانہ بنانے پر ٹيم کے کوچ فيبيو کپيلو کا کيريئر اپنے اختتام کو پہنچ سکتا ہے۔
لیاری: فٹ بال کے متوالوں کی نگری میں ویرانی
صمد بلوچ کو آج بھی وہ دن یاد ہیں جب وہ بھی ایک بین الاقوامی فٹ بال اسٹار تھا لیکن لیاری کے اس کھلاڑی کی شامیں اب صرف علاقے کے بلوچ محمدن کلب ہی میں گزرتی ہیں، جو پانچ گز کی ایک چھوٹی سی دکان میں قائم ہے۔
پاکستان نے انگلینڈ کو تاریخی مات دے دی
پاکستانی نے دبئی کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف تاریخ ساز کامیابی حاصل کی۔ پاکستان پہلی اننگز میں صرف 99 رنز بنا سکی تھی اس طرح گز شتہ سو سال میں وہ سو رنز سے کم پر آؤٹ ہو کر ٹیسٹ میچ جیتنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی
بُنڈس لیگا: کولون کی 22 برس بعد کائزرز لاؤٹرن کو شکست
جرمنی کی قومی فٹبال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا میں مسلسل تین مرتبہ شکست کے بعد کولون نے بالآخر اتوار کو کھیلے گئے میچ میں کائزرز لاؤٹرن کو ایک صفر سے شکست دے دی۔
دبئی ٹیسٹ، انگلینڈ کے لیے 324 کا ہدف
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان نے دوسری اننگز کے بعد انگلش ٹیم کے سامنے 324 رنز کا ہدف رکھ دیا ہے۔ اننگز کی خاص بات یونس خان اور اظہر علی کی شاندار بیٹنگ تھی۔
بائرن میونخ پہلی پوزیشن سے محروم
جرمن قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے بیسویں میچ ڈے کے دوران بائرن میونخ اپنی پہلی پوزیشن سے محروم ہو گئی ہے۔ اب پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر دفاعی چیمپیئن ڈورٹمنڈ کی ٹیم پہنچ گئی ہے۔
دبئی ٹیسٹ: یونس خان اور اظہر کا اعلیٰ کھیل
یونس خان اور اظہر علی کی شاندار پارٹنر شپ کے بدولت دبئی ٹیسٹ کے دوسرے دن کے اختتام تک پاکستان نے انگلینڈ پر 180 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔ پاکستان نے دو کھلاڑیوں کے نقصان پر 222 رنز بنا لیے ہیں۔
دبئی ٹیسٹ: پاکستانی بیٹنگ 99 رنز پر ڈھیر
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین رواں ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور آخری مقابلہ دبئی میں جاری ہے۔ پاکستانی بلے باز پہلی اننگز میں بے بس دکھائی دیے اور تمام ٹیم 99 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ انگلینڈ نے چھ وکٹیں گنوا کر 104 رنز بنالیے ہیں۔
فاسٹ بالر محمد عامر کی رہائی
اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزایافتہ تیز بالر محمد عامر کو سزا کی آدھی مدت کے بعد بہتر رویہ اپنانے پر جیل حکام نے رہا کردیا ہے۔ ان کے علاوہ محمد آصف اور سلمان بٹ کو بھی اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا ہوئی تھی۔
بھارت پہلا ٹوئنٹی ٹوئنٹی بھی ہار گیا
چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش ہونے والی بھارتی ٹیم ٹوئنٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 31 رنز سے ہار گئی۔ آسٹریلیا نے 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر 171رنز بنائے، بھارت مقررہ اوورز میں 6 کھلاڑیوں کے نقصان پر 140 رنز بنا سکا۔
جان ٹیری پر نسل پرستی کا مقدمہ، یورو کپ 2012ء کے بعد
نسل پرستی کے الزامات کا سامنا کرنے والے انگلش فٹ بال ٹیم کے کپتان جان ٹیری کے خلاف جولائی میں عدالتی کارروائی شروع کی جائے گی۔ جان ٹیری نے اپنے اوپر الزامات کی تردید کی ہے۔
وکٹوریا اذارینکا: نئی عالمی نمبر ایک
کیرولین ووزنیاکی کا نام تقریباً 67 ہفتے ٹینس کی عالمی درجہ بندی میں عالمی نمبر ایک کی پوزیشن پر رہا اور اس برس ان کی پوزیشن کو خطرات لاحق تھے اور انجام کار وہ اس پوزیشن سے محروم ہو گئیں۔
بڑی ٹیم کے خلاف بڑی کامیابی ہے: جاوید میانداد
عمر گل نے جب اینڈرسن کا باؤنڈری پر کیچ پکڑا تو گز شتہ سو سال میں یہ صرف تیسرا موقع تھا جب انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم ڈیڑھ سو یا اس سے کم رنز کے ہدف تک پہنچنے میں ناکام رہی۔
بنڈس لیگا کے انیسویں میچ ڈے کا احوال
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا میں مؤنشن گلاڈ باخ نے اشٹٹ گارٹ کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہرا کر لیگ کی چار بہترین ٹیموں میں اپنے لیے جگہ بنالی ہے۔
آسٹریلین اوپن نواک جوکووچ نے جیت لیا
رواں برس کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن میں نواک جوکووچ نے اسپین کے رافائل نادال کو ایک اعصاب شکن مقابلے کے بعد شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی ہے۔ ٹینس کے گرینڈ سلیم مقابلوں کی تاریخ کا یہ طویل ترین فائنل تھا۔
آسٹریلین اوپن: وکٹوریہ ایزارینکا چیمپیئن بن گئیں
ٹینس گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کے خواتین کے مقابلوں کے فائنل میں بیلا روس کی وکٹوریہ ایزارینکا نے روسی کھلاڑی ماریہ شاراپووا کو اسٹریٹ سیٹس میں چھ تین اور چھ صفر سے ہرا کر اپنے کیریئر کا پہلا گرینڈ سلیم جیت لیا ہے۔
بنڈس لیگا: بائرن میونخ کی فتح، اوّل پوزیشن برقرار
جرمن فٹ بال لیگ یا بنڈس لیگا میں ہفتے کو کھیلے گئے ایک میچ میں بائرن میونخ نے وولفسبرگ کو دو صفر سے ہرا دیا ہے۔ اس طرح بائرن میونخ نے لیگ ٹیبل پر اپنی برتری برقرار رکھی ہے۔
پاکستانی اسپنرز کے سامنے انگلینڈ کی بے بسی، ٹیسٹ سیریز گرین شرٹس کے نام
ابوظہبی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو72 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز اپنے نام کر لی ہے۔ عبدالرحمن اور سعید اجمل نے انگلش کھلاڑیوں کے بخیے ادھیڑ دیئے۔
آسٹریلیا نے بھارت کو وائٹ واش کر دیا
ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 298 رنز سے شکست دے کر چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز چار صفر سے اپنے نام کر لی ہے۔
آسٹریلین اوپن: جوکووچ اور نادال کا فائنل اتوار کو
آسٹریلین اوپن کے مردوں کے دوسرے سیمی فائنل میں ایک سخت مقابلے کے بعد سربیا کے کھلاڑی نوواک جوکووچ نے برطانوی اسٹار اینڈی مرے کو شکست دے دی ہے۔
بنڈس لیگا: ہینوور نے نیورمبرگ کو ہرا دیا
جرمن فیڈرل فٹ بال لیگ کے ایک میچ میں ہینوور کی ٹیم نے آٹھ میچوں میں لگاتار ناکامیابی کے بعد نیورمبرگ کو ایک صفر سے شکست دے دی ہے۔
آسٹریلین اوپن: نادال اور شاراپووا فائنل میں
ٹینس گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں رافائل نادال نے راجرر فیڈرر کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے، جبکہ خواتین کے مقابلوں میں ماریہ شاراپووا بھی کویٹووا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔
جرمن فٹ بال کلبوں میں نوجوان کھلاڑیوں کی اہمیت
جرمن قومی ٹیم میں نوجوان کھلاڑیوں کی شمولیت نے جرمن قومی لیگ کی ٹیموں کے لیے ایک طرح سے نیا رجحان سیٹ کردیا ہے اور اب ہر کلب نوجوان ہونہار اور پھرتیلے کھلاڑیوں کی تلاش میں ہے۔
آسٹریلین اوپن: ووزنیاکی ٹورنامنٹ سے باہر
کم کلائسٹرز نے آسٹریلین اوپن میں خواتین کی عالمی نمبر ایک کیرولین ووزنیاکی کو کوارٹر فائنل میچ میں شکست سے دوچار کردیا۔ اس ہار سے وہ عالمی نمبرایک کی پوزیشن سے محروم ہو جائیں گی۔
انگلینڈ کے جوابی وار سے ہوشیار رہنے کی ضرورت
انگلینڈ دنیا کی واحد ٹیم ہے، جو اس میلینیم میں پہلا ٹیسٹ ہارنے کے بعد بھی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز دو مرتبہ جیت چکی ہے۔ پاکستان جیت کے باوجود بھی کسی سہل پسندی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
ایڈیلیڈ ٹیسٹ، کلارک اور پونٹنگ کی شاندار بیٹنگ
بھارت اور آسٹریلیا کے مابین چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے سلسلے میں ایڈیلیڈ ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر پونٹنگ اور کلارک کی سنچریوں کی بدولت میزبان ٹیم نے 335 رنز بنا لیے ہیں جبکہ اس کے تین کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔
بنڈس لیگا میں ڈورٹمنڈ بھی سرفہرست
شالکے کے بعد اب بورسیا ڈورٹمنڈ کی ٹیم بھی جرمن فٹ بال لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر بائرن میونخ کے برابر آ گئی ہے۔ ان تینوں ٹیموں میں سے ہر ایک کے اس وقت سینتیس پوائنٹس ہیں۔
بنڈس لیگا: شالکے اور بائرن میونخ کے پوائنٹس برابر
ہفتے کی شام کھیلے گئے ایک میچ میں شالکے نے اشٹٹ گارٹ کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا کر فیڈرل جرمن فٹ بال لیگ میں بائرن میونخ کے برابر پوائنٹ حاصل کر لیے۔
سولہ سالہ کشتی ران نے دنیا کا چکر کاٹنے کا نیا ریکارڈ بنا دیا
ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی سولہ سالہ لڑکی لارا ڈیکر نے کشتی پر دنیا کا چکر مکمل کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
بنڈس لیگا: بائرن میونخ کی غیر متوقع شکست
جرمنی کی فیڈرل فٹ بال لیگ بنڈس لیگا میں اس برس اب تک کی سر فہرست ٹیم بائرن میونخ کو مؤنشن گلاڈباخ کی ٹیم نے تین ایک سے شکست دے کر سب کو حیران کر دیا۔
پہلا ٹیسٹ، انگلش ٹيم کو دس وکٹوں کی شکست
پاکستان نے انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں کھيل کے تيسرے دن دس وکٹوں سے شکست دے کر تين ميچوں کی سيريز ميں ايک صفر سے برتری حاصل کر لی ہے۔
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں آفریدی سب سے مہنگے کھلاڑی
پاکستانی اسٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی کو بنگلہ دیش میں شروع ہونے والی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں سب سے مہنگے کھلاڑی کے طور پر خرید لیا گیا ہے۔
دبئی ٹیسٹ، پاکستان کا پلڑا بھاری
دبئی ٹیسٹ کے دوسرے دن کے اختتام تک پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں انگلینڈ پر 96 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔ پاکستانی ٹیم نے288 رنز بنائے ہیں جبکہ اس کے سات کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں۔
سعید اجمل کی تباہ کن بولنگ انگلش کھلاڑیوں کو لے ڈوبی
دبئی ٹیسٹ میچ کے پہلے دن سعید اجمل کی سات وکٹوں کے نتیجے میں انگلش ٹیم 192 پر ڈھیر ہو گئی۔ پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 42 رنز بنا لیے ہیں۔
آسٹریلین اوپن: کوویٹووا اور جوکووچ اگلے راؤنڈ میں
آسٹریلین اوپن میں پہلے روز بظاہر کوئی بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں نہیں آیا۔ خواتین کی عالمی نمبر ایک ووزنیاکی سمیت ندال اور فیڈرر اپنے اپنے میچ جیتنے میں کامیاب ہوئے۔
آسٹریلین اوپن کا آغاز ہو گیا
دنیائے ٹینس میں سال کا پہلا معتبر ٹورنامنٹ آسٹریلوی شہر میلبورن کے میلبورن پارک میں شروع ہو گیا ہے۔ سال کے اس پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کی اس مرتبہ اہمیت یوں بھی کچھ زیادہ ہے کیونکہ یہ آسٹریلین اوپن کا 100 واں ایڈیشن ہے۔
حقیقی امتحان بلے بازوں کا ہو گا، ظہیرعباس
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز منگل سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو رہی ہے۔ سابق پاکستانی ٹیسٹ کھلاڑی ظہیرعباس کا خیال ہے کہ اس سیریز میں اصل امتحان پاکستانی بیٹنگ کا ہوگا۔
اور بھارت سیریز ہار گیا
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے پرتھ ٹیسٹ میں بھارت کو ایک اننگز اور 37 رنز سے شکست دے کر چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں تین صفر سے فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔
عظیم انسان اور باکسر کو مداحوں کا خراج تحسین
سابق عالمی ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپیئن محمد علی کو ان کی 70 ویں سالگرہ پر سینکڑوں عزیزوں اور دوست احباب نے مبارکباد دی۔ علی کھیلوں کی دنیا سے وابستہ ان گنی چُنی شخصیات میں سے ہیں جنہیں اب بھی عالمگیر شہرت حاصل ہے۔
پرتھ ٹیسٹ، بھارت کو پھر شکست کا سامنا
پرتھ ٹیسٹ کے دوسرے دن کے اختتام تک بھارت نے اپنی دوسری اننگز میں چار کھلاڑیوں کے نقصان پر اٹھاسی رنز بنا لیے ہیں تاہم اسے اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے ابھی مزید 120 رنز بنانا ہوں گے۔
پرتھ ٹیسٹ بھی بھارت کے ہاتھوں سے نکلتا ہوا
پرتھ ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 149 رنز بنا لیے ہیں۔ اس سے قبل بھارتی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 161 کے مجموعی اسکور پر آؤٹ ہو گئی تھی۔
بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ شروع
آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پرتھ میدان کی وکٹ تیز بالروں کے لیے سازگار ہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔
دوستانہ میچ میں بھارت کے خلاف بائرن کی جیت
جرمن فٹ بال کلب بائرن میونخ نے ایک دوستانہ میچ میں بھارتی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا ہے۔ یہ میچ منگل کو نئی دہلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 48
اگلا صفحہ