You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ایشیا کپ: فائنل پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین ہوگا
ايشيا کپ ميں منگل کے روز بنگلہ ديش اور سری لنکا کی ٹيموں کے مابين اہم ميچ کھيلا گیا، جس میں بنگلہ دیش نے پانچ وکٹوں سے فتح حاصل کر کے پہلی مرتبہ ایشیا کپ کے فائنل تک رسائی حاصل کی ہے۔
فارمولا ون: کھلاڑی ملائشين گراں پری کے ليے تيار
آسٹريليا کے بعد فارمولا ون کے کھلاڑيوں اور پرستاروں کی توجہ اب ملائشيا ميں ہونے والی سيزن کی دوسری گراں پری ريس پر ہے۔
سلمان بٹ نے فکسنگ کی ترغیب دی تھی: محمد عامر
میچ فکسنگ اسکینڈل کے تحت سزا پانے والے پاکستان کے تیز بالر محمد عامر نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں کہا ہے کہ سلمان بٹ کی مشاورت اور ترغیب پر وہ اسپاٹ فکسنگ کے تیار ہوا تھا۔
آسڑیلین گراں پری کے فاتح بٹن، فیٹل دوسرے نمبر پر
فارمولان ون موٹر ریسنگ کی آج ملبورن میں ہونے والی آسٹریلین گراں پری دوڑ برطانوی ڈرائیور جینسن بٹن نے جیت لی۔ وہ میکلارین ٹیم کی گاڑی چلا رہے تھے۔
بنڈس لیگا: بائرن نے ہیرتھا برلن کو روند ڈالا
جرمن قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کے چھبیسویں میچ ڈے کے ایک کھیل میں بائرن میونخ نے ہیرتھا برلن کو صفر کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دے دی ہے۔
سیباستیان فیٹل چھٹی پول پوزیشن پر
فارمولا ون کار ریسنگ میں پول پوزیشنز میں دفاعی چیمپئن سیباستیاں فیٹل چھٹے نمبر پر آئے ہیں۔ فارمولا ون کے اس سیزن میں لوئس ہیملٹن پہلی پول پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔
ایشیا کپ: بنگلہ دیش نے بھارت کو ہرا دیا
بھارتی کرکٹر سچن تندولکر کی سویں سنچری کے باوجود بھارتی ٹیم ایشیا کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گئے ایک میچ میں فتح حاصل نہ کر سکی۔
سچن تندولکر، سنچريوں کی سنچری
مايہ ناز بھارتی بيٹسمين سچن تندولکر نے بين الاقوامی کرکٹ ميں سنچريوں کی سنچری مکمل کرتے ہوئے ايک نيا عالمی ريکارڈ قائم کر ديا ہے۔
ایشیا کپ: پاکستان فائنل میں
جمعرات کو کھیلے گئے ایک گروپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
چیمپیئنز لیگ: چیلسی اور میڈرڈ کوارٹر فائنل میں
بدھ کو کھیلے گئے میچوں میں برطانوی کلب چیلسی نے اطالوی کلب ناپولی کو اور ہسپانوی کلب ریئل میڈرڈ نے سی ایس کے اے ماسکو کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کوارٹر فائنلز میں
جرمن کلب بائرن میونخ سوئٹزرلینڈ کے کلب بازل کو روندتے ہوئے چیمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنلز میں پہنچ گیا ہے۔ سیکنڈ لیگ کے مقابلے میں جرمن کلب نے ہوم گراؤنڈ پر مہمان ٹیم کو صفر کے مقابلے میں سات گول سے مات دی ہے۔
سنسنی خيز کھیل کا دلچسپ کردار، سباستیان فیٹل
فارمولا ون ميں کاميابی کی نئی بلندياں چھونے والے جرمنی کے سباستیان فیٹل بے پناہ دولت و شہرت کمانے کے ساتھ ساتھ ايک دلچسپ کردار کے حامل بھی ہيں۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوگا، کرمانی
پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 18 مارچ کو ڈھاکہ میں ہونیوالے میچ کا ان دونوں روایتی حریف ممالک کی سرحد کے دونوں اطراف بڑی بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے۔
فارمولا ون سیزن کا آغاز
فارمولا ون 2012ء سیزن رواں ہفتے کے اختتام پر آسٹریلیا میں شروع ہونے والا ہے۔ اس میں جرمنی کے سباستیان فیٹل اگر کامیابی حاصل کر لیتے ہیں تو وہ مسلسل تیسری مرتبہ ورلڈ چیمپئن بننے والے کم عمر ترین ڈرائیور ہوں گے۔
بنڈس لیگا: شالکے اور بریمن کی کامیابیاں
جرمن قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کا پچیسواں میچ ڈے مکمل ہو گیا ہے۔ اتوار کو اس میچ ڈے کے آخری دو مقابلوں میں کامیابی ویردر بریمن اور شالکے کی ٹیموں کے حصے میں آئی۔
ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی
ایشیا کپ کے ایک میچ میں پاکستانی ٹیم نے بنگلہ دیش کو اکیس رنز سے شکست دے دی ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پچاس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر دو سو باسٹھ رنز اسکور کیے تھے۔
بائرن میونخ پہلی پوزیشن کے قریب
بائرن میونخ نے جرمن قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کے پچیسویں میچ ڈے کے دوسرے روز ہوفن ہائم کو ایک کے مقابلے میں سات گول سے روند ڈالا۔ یوں بائرن کی ٹیم نمبر وَن سے صرف چار پوائنٹس دور رہ گئی ہے۔
بنڈس لیگا: کائزرز لاؤٹرن بدستور ناکام
جرمن فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کا پچیسواں میچ ڈے شروع ہو گیا ہے۔ جمعے کو اس میچ ڈے کے پہلے روز کا واحد مقابلہ شٹٹ گارٹ اور کائزرز لاؤٹرن کی ٹیموں کے درمیان ہوا، جو بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
ایشیا بھر کے فٹ بال شائقین کی نظریں چین پر
ہفتہ دَس مارچ سے چین میں فٹ بال کی چائنیز سپر لیگ کے نئے سیزن کا آغاز ہو رہا ہے۔ اِس بار عالمی شہرت کے حامل کئی سٹار کھلاڑی متعدد اسکینڈلز سے عبارت اِس لیگ کے لیے ایک نئی امید کی حیثیت رکھتے ہیں۔
عظیم ڈریوڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع
بھارتی کرکٹ کے عظیم بیٹسمین اور سابق کپتان راہول ڈریوڈ نے آج جمعے کو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ اُنہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کی اگلی نسل کے لیے جگہ بنانے اور آگے بڑھنے کے لیے یہ موزوں ترین وقت ہے۔
یورپ لیگ: شالکے کو شکست، ہینوور کا میچ برابر
یورپی فٹ بال کلبوں کے اہم ٹورنامنٹ یورپ لیگ کے پری کوارٹر فائنل میچوں کے پہلے راؤنڈ کے مقابلے مکمل ہو گئے ہیں۔ اس مرحلے کا دوسرا راؤنڈ پندرہ مارچ کو کھیلا جائے گا۔
چیمپیئنز لیگ: میسی کا نیا ریکارڈ، لیورکوزن کو کراری شکست
ہسپانوی فٹ بال کلب ایف سی بارسلونا کے کھلاڑی لیونیل میسی نے چیمپئینز لیگ کے پری کوارٹر فائنل میں لیور کوزن کے خلاف پانچ گول کر کے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ بارسلونا یہ میچ سات ایک سے جیت گیا۔
چیمپئنز لیگ: اے سی میلان اور بینفیکا کوارٹر فائنل میں
فٹ بال کے چیمپئنز لیگ کے مقابلوں میں اطالوی کلب اے سی میلان اور پرتگالی بینفیکا کی ٹیم پری کوارٹر فائنل کے میچوں میں کامیابی حاصل کر کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔
محنت کا صلہ مل رہا ہے، ذکاء اشرف
بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم نے اپریل میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔ اس دورے کے حوالے سے پر امید پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاء اشرف کا کہنا ہے ان کی مہینوں کی محنت رنگ لا رہی ہے۔
فارمولا ون گراں پری 2012، پریکٹس سیشن میں کیمی رائکونِن آگے
سابق عالمی چیمپئن کِیمی رائکونِن اتوار کو اسپین کے علاقے مونٹ میلو میں پری سیزن فارمولا ون کے آزمائشی مرحلے کے آخری روز اپنی لوٹَس گاڑی میں سب سے تیز رفتار ڈرائیور رہے۔
بنڈس لیگا: مؤنشن گلاڈ باخ کی حیران کن شکست
جرمن قومی فٹ بال لیگ کا چوبیسواں میچ ڈے مکمل ہو گیا ہے۔ اتوار کے روز کھیلے جانے والے میچوں میں پوائنٹس ٹیبل کی تیسری بہترین ٹیم مؤنشن گلاڈ باخ کی شکست کو اپ سیٹ قرار دیا گیا ہے۔
بنڈس لیگا: ڈورٹمنڈ کی پہلی پوزیشن قائم
جرمن قومی فٹ بال چیمپئن شپ کے چوبیسویں میچ ڈے کے سات میچ ہفتہ تین مارچ کو کھیلے گئے۔ دفاعی چیمپئن ڈورٹمنڈ نے مسلسل آٹھویں میچ میں کامیابی حاصل کی۔
فٹ بال ورلڈ کپ 2014: برازیل اور فیفا کے درمیان کشیدگی
مقبول کھیل فٹبال کے نگران عالمی ادارے فیفا کے سیکرٹری جنرل کے ریمارکس پر برازیل کی حکومت کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ برازیل کے وزیر کھیل نے اس ریمارکس کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
ایشیا کپ: پاکستانی ٹیم کا اعلان، ملک میں کرکٹ کی بحالی کی امید
ایشیا کپ کے لیےاوپنر ناصر جمشید اور وکٹ کیپر سرفراز احمد کو پندرہ رکنی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیاہے۔ دوسری طرف بنگلہ دیش نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے لیے ہر ممکن تعاون کرے گا۔
فٹبال: فرانس کی جرمنی کے خلاف فتح
يورو چيمپئن شپ کی تياری کے سلسلے ميں ہونے والے ايک دوستانہ ميچ ميں فرانس کی ٹيم نے جرمنی کو دو کے مقابلے ميں ايک گول سے شکست ديتے ہوئے يہ ثابت کر ديا ہے کہ فرانسيسی ٹيم کو اس بار چيمپئن شپ کے ليے کمزور نہ سمجھا جائے۔
تنازعات کی شکار بنگلہ دیش پریمیئر لیگ اختتام پذیر
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کے فائنل میں ڈھاکہ نے بریسال برنرز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ دوسری طرف پروفیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن نے اس ٹورنامنٹ کے انعقاد پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
شکست کے لیے ذمہ دار ہیں، مصباح الحق
انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ’غیرمتوقع‘ طور پر جیت کر سیریز بھی دو ایک سے اپنے نام کر لی ہے۔ مصباح الحق کا کہنا ہے آسان ہدف کے باوجود ان کی ٹیم میچ نہیں جیت پائی اور شکست کے لیے خود ذمہ دار ہے۔
پاکستان ہاکی: تبدیلیاں کیا رنگ لائیں گی؟
کہتے ہیں تاریخ خود کو دوہراتی ہے۔ انیس سو چھیانوے کے ایٹلانٹا اولمپکس کے موقع پر کھلاڑیوں کی بغاوت کے سبب بڑے ناموں والی پاکستان ٹیم وکٹری اسٹینڈ پر نہیں آسکی تھی۔
بنڈس لیگا: ڈورٹمنڈ کی جیت کا سفر جاری
جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کی ٹاپ ٹیم ڈورٹمنڈ نے شاندار کھیل پیش کرنے کا اپنا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ 23 ویں میچ ڈے میں کھیلے گئے ڈورٹمنڈ نے ہینوور کو 3-1 سے شکست دے دی ہے۔
بنڈس لیگا: 23 ویں میچ ڈے کے مقابلوں کا احوال
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے 23 ویں میچ ڈے میں بائر لیور کوزن نے کولون کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں دو گولوں سے شکست دے کر پانچواں مقام اپنا لیا ہے۔
فیٹل کے لیے جرمنی کا اعلیٰ ترین اعزاز
فارمولا ون کار ریسنگ کے عالمی چیمپیئن سیباستیان فیٹل کو جرمن حکوت نے کھیلوں کے اعلیٰ ترین اعزاز ’سلور بے لاریل لیف‘ سے نواز ہے۔
یورپ لیگ: ہینوور اور شالکے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں
یورپی فٹ بال کلبوں کے دوسرے اہم ٹورنامنٹ یورپ لیگ میں گروپ آف 32 کے میچوں کا دوسرا راؤنڈ مکمل ہو گیا ہے۔ جرمن فٹ کلبوں ہینوور اور شالکے نے پری کوارٹری فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کی جیت
دبئی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز ہو گیا ہے۔ تین 20/20 اوورز کے محدود میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم نے انگلش کرکٹ ٹیم کو آٹھ رنز سے ہرا دیا۔
چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کو شکست
یورپی فٹ بال کلبوں کے اہم ترین ٹورنامنٹ چیمپیئنز لیگ کے پری کوارٹر فائنل میچوں کے مرحلے کے پہلے راؤنڈ میں جرمن کلب لیور کوزن کے بعد اب مضبوط اور معروف کلب بائرن میونخ کو بھی شکست کا سامنا رہا ہے۔
انگلینڈ کا جوابی وار، پاکستان کلین سویپ
انگلش کرکٹ ٹیم نے چار ایک روزہ میچوں کی سیریز کے سلسلے میں دبئی میں کھیلے گئے چوتھے اور آخری میچ میں پاکستان کو چار وکٹوں سے شکست دے کر یہ سیریز چار صفر سے اپنے نام کر لی ہے۔
ون ڈے کرکٹ میں میری جگہ نہیں رہی، پونٹنگ
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز رکی پونٹنگ نے اعتراف کر لیا ہے کہ ایک روزہ میچوں کے لیے اب شاید ان کا انتخاب نہیں کیا جائے گا تاہم انہوں نے کہا ہےکہ وہ ٹیسٹ کرکٹ کے لیے دستیاب ہوں گے۔
شکست کے اسباب: غلط سلیکشن اور اقرباء پروری
انیس سو ستاسی کے بعد پہلی مرتبہ انگلینڈ نے پاکستان کو ون ڈے میچوں کی ہوم سیریز میں شکست دی ہے۔ ناقص حکمت عملی اور فٹنس کے فقدان کے علاوہ سلیکشن میں اقرباء پروری ناکامی کا سبب بنی۔
بنڈس لیگا، 22 واں میچ ڈے مکمل
بنڈس لیگا کے بائیسویں میچ ڈے کے تیسرے اور آخری دن کھیلے گئے دو میچوں میں شالکے نے وولفس برگ کو چار صفر جبکہ ہینوور نے اشٹٹ گارٹ کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔
بنڈس لیگا، ڈورٹمنڈ کی پہلی پوزیشن پر گرفت مضبوط
جرمنی کی قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کے 22 ویں میچ ڈے کے سلسلے میں ہفتے کے روز ہونے والے ایک میچ میں ڈورٹمنڈ نے برلن کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر پہلی پوزیشن پر اپنی گرفت مضبوط بنا لی ہے۔
ون ڈے سیریز انگلینڈ کے نام
کیون پیٹرسن کی عمدہ سنچری کی بدولت انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں تین صفر سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔
دانش کنیریا کا نام ایک بار پھر مشتبہ اسپاٹ فکسرز میں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا کے مشتبہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے سے متعلق تحقیقات میں انگلش کرکٹ بورڈ کو مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔
یورپ لیگ: ہینوور فتح مند اور شالکے کا میچ برابر
یورپی فٹ بال کلبوں کے دوسرے معتبر ٹورنامنٹ یورپ لیگ کے گروپ آف 32 کے میچوں کے پہلے مرحلے میں جرمن کلب ہینوور نے اپنا میچ جیتا اور شالکے کا میچ برابری پر ختم ہوا۔ یورپ لیگ کا دوسرا مرحلہ اگلی جمعرات کو کھیلا جائے گا۔
انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان فرق فیلڈنگ کا ہے۔ مصباح الحق
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے انگلینڈ کے خلاف دوسرا ایک روزہ میچ ہارنے کے بعد فیلڈنگ کے معیار میں فرق کو شکست کا بنیادی سبب قرار دیا ہے۔
چیمپیئنز لیگ: بارسلونا کے ہاتھوں لیورکوزن کو شکست
یورپی فٹ بال چیمپیئن شپ، چیمپیئنز لیگ کے ایک میچ میں ہسپانوی کلب ایف سی بارسلونا نے جرمن کلب بائر لیورکوزن کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔
کرکٹ: انگلینڈ کے خلاف پہلے وَن ڈے میں پاکستان کی شکست
انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف وَن ڈے سیریز کا پہلا میچ 130 رنز سے جیت لیا ہے۔ انگلش بیٹسمین ایلیسٹیئر کُک نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 137رنز بنائے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 47
اگلا صفحہ