You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
انگلش پریمیئرلیگ کا بہترین گول رونی نے کیا
انگلش پریمیئر لیگ میں گزشتہ بیس برس کے دوران ہونے والے تمام گولوں میں سے بہترین گول کرنے کا اعزاز انگلش فٹ بال اسٹار وین رونی کو ملا ہے۔
ريئل ميڈرڈ نے ہسپانوی فٹبال ليگ جيت لی
دنيا کے سب سے متنازعہ اور مہنگے کوچ کی تعيناتی نے اپنا اثر دکھا ہی ديا اور ہسپانوی فٹبال کلب ريئل ميڈرڈ نے سن 2008 کے بعد پہلی مرتبہ قومی ليگ جيت لی۔
فاسٹ بولر محمد آصف برطانوی جیل سے رہا
سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد آصف کو اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں سنائی گئی ایک سال قید کی سزا میں سے نصف مکمل کر لینے پر آج جمعرات کے روز ایک برطانوی جیل سے رہا کر دیا گیا۔
محمد آصف آج قید سے رہا ہوں گے
سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد آصف آج جمعرات کے روز برطانوی جیل سے رہا ہو رہے ہیں۔ ان کو دی جانے والی ایک سال کی سزائے قید کا نصف آج مکمل ہو رہا ہے اور وہ جمعرات کی صبح قید سے رہا کیے جا رہے ہیں۔
انگلش فٹبال ٹيم کے نئے کرتا دھرتا رائے ہاگسن
انگلش ميڈيا ميں کڑی تنقيد کے باوجود قومی فٹبال ٹيم کے کھلاڑی اور سابق کپتان اسٹيفن جيرارڈ نے رائے ہاگسن کے بطور انگلينڈ ٹيم منيجر نامزدگی کو مثبت اقدام قرار ديا ہے۔
یوسف کی دس ہزار رنز بنانے کی خواہش
بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کا اعلان کرنے والے پاکستان کے مایہ ناز بیٹسمین محمد یوسف نے ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز بنانے کو اپنا ہدف قرار دیا ہے۔
بنڈس لیگا: شالکے تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب
بنڈس لیگا کے 33 ویں میچ ڈے کے تمام میچ ہفتے کے روز کھیلے گئے۔ ایک میچ میں شالکے کلب نے اپنی حریف ٹیم کو ہرا کر اس چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ بنڈس لیگا کے آخری میچ ڈے کے مقابلے اگلے ہفتے کے روز ہوں گے۔
یورپا لیگ کا فائنل، دونوں ہسپانوی کلبوں کے درمیان
یورپا لیگ کے فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں دو ہسپانوی کلب کامیاب ہو گئے ہیں۔ اب فائنل کا نتیجہ کچھ بھی ہو مگر یورپا لیگ اسپین ہی کے نام ہو گی۔
چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ نے میڈرڈ کو پچھاڑ دیا
بدھ کی شب فٹ بال کے ٹورنامنٹ چیمپئنز لیگ میں جرمن کلب بائرن میونخ نے ہسپانوی کلب ریئل میڈرڈ کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل کے لیے پیش قدمی کر لی ہے۔
چیمپئنز لیگ: چیلسی کے ہاتھوں بارسلونا کو شکست
چیمپیئنز لیگ فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں چیلسی نے دفاعی چیمپئن بارسلونا کو شکست سے دوچار کر کے ٹورنامنٹ کے فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ اب چیلسی کا مقابلہ یا تو بائرن میونخ سے ہو گا یا ریئل میڈرڈ سے ہو گا۔
چیمپئنز لیگ: گارڈیولا پر امید ہیں
چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل کے پہلے مرحلے میں ایک صفر سے شکست کے بعد آج بارسلونا کیمپ نو میں ایک مرتبہ پھر برطانوی کلب چیلسی کے مد مقابل ہوگی۔
پاک بھارت کرکٹ کی بحالی ناگزیر، شہریارخان
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین شہریار خان نے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے لیے پاک بھارت مقابلوں کی بحالی کو ضروری قراردیا ہے۔
چيمپيئنز ليگ: سيمی فائنلز کا فيصلہ کن مرحلہ
چيمپيئنز ليگ کے سيمی فائنل مقابلوں کے دوسرے اور فيصلہ کن مرحلے ميں کل ہسپانوی ٹيم بارسلونا کا سامنا برطانوی فٹبال کلب چيلسی سے ہوگا جبکہ بدھ کے روز بائرن ميونخ اور ريئل ميڈرڈ کی ٹيميں مد مقابل ہوں گی۔
مانچیسٹر سٹی 44 سال بعد پریمیئر لیگ جیتنے کے قریب
انگلش پریمیئر لیگ میں مانچیسٹر سٹی نے گزشتہ روز وولوز کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر 44 سال بعد پریمیئر لیگ کا تاج اپنے سر سجانے کی امید روشن کر دی ہے۔
بحرین گراں پری، موجودہ سیزن میں فیٹل کی پہلی فتح
بحرین میں آج اتوار کو سخیر کے فارمولا ون سرکٹ پر ہونے والی گراں پری دوڑ نوجوان جرمن ڈرائیور سباستیان فیٹل نے جیت لی۔ فارمولا ون موٹر ریسنگ کی اس سال کی عالمی چیمپئن شپ کی بحرین میں ہونے والی یہ ریس کافی متنازعہ تھی۔
بنڈس لیگا چیمپئن شپ کا تاج، پھر سے ڈورٹمنڈ کے سر
جرمن کلب ڈورٹمنڈ نے قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کا ٹائٹل سیزن کے اختتام سے پہلے ہی جیت لیا ہے۔ اس نے ہفتے کو مؤنشن گلاڈ باخ کو شکست دیتے ہوئے اس کامیابی پر مہر ثبت کی۔
چیمپئنز لیگ: دفاعی چیمپئن بارسیلونا کو شکست
لندن میں کھیلے گئے چیمپئنز لیگ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں برطانوی فٹ بال کلب چیلسی نے دفاعی چیمپئن بارسیلونا کو ایک گول سے شکست دے کر اپ سیٹ کر دیا۔ سیمی فائنل کے لیے بارسیلونا کو فیورٹ قرار دیا جا رہا تھا۔
لندن اولمپکس سے 100 دن قبل جرمن اسپورٹ کی تيارياں
ٹھيک 100 دن بعد 27 جولائی کو لندن ميں تيسری بار موسم گرما کے اولمپک کھيلوں کے مقابلے شروع ہوں گے۔ اولمپک کھيلوں ميں شرکت کرنے والی جرمن ٹيم کو ايک بڑے چيلنج کا سامنا ہے اور وہ تياريوں ميں بھر پور طور پر مصروف ہے۔
چيمپيئنز ليگ سيمی فائنل، چيلسی بمقابلہ بارسلونا
آج لندن ميں برطانوی فٹبال کلب چيلسی اور ہسپانوی کلب بارسلونا کے درميان چيمپيئنز ليگ کے دوسرے سيمی فائنل مقابلے کا پہلا ليگ کھيلا جائے گا۔
چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی حیران کن جیت
یورپی فٹ بال کلبوں کے اہم ترین ٹورنامنٹ چیمپئنز لیگ کے پہلے سیمی فائنل میں جرمن فٹ بال کلب بائرن نے اپنے ہوم گراؤنڈ میں ہسپانوی کلب ریئل میڈرڈ کو ایک گول سے شکست دے کر شائقین کو حیران کر دیا۔
چيمپيئنز ليگ: سيمی فائنل مقابلوں کا آغاز
جرمنی کے شہر ميونخ ميں آج چيمپيئنز ليگ کے پہلے سيمی فائنل کے پہلے ليگ کے ميچ ميں ميزبان ٹيم بائرن ميونخ اور ہسپانوی کلب ريئل ميڈرڈ مدمقابل ہوں گے۔
لندن اولمپکس کے ليے وقت کم اور مقابلہ سخت، اختر رسول
پاکستان ہاکی ٹیم کے نئے کوچ اختر رسول کا کہنا ہے کہ لندن اولمپکس میں باقی رہ جانے والے سو دنوں میں ان کی ٹیم کو لمبا اور کٹھن سفر طے کرنا ہے۔ وہ پاکستان کے جھنڈے کو سرنگوں دیکھ کر کوچ بننے پر آمادہ ہوئے۔
ڈورٹمنڈ کو جرمن چیمپئن بننے کے لیے صرف ایک جیت کی ضرورت
جرمن فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کا اکتیسواں میچ ڈے مکمل ہو گیا ہے۔ ڈورٹمنڈ 72 پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے جبکہ پوائنٹس ٹیبل پر 18 ویں یعنی آخری نمبر پر کائزرزلاؤٹرن کی ٹیم ہے، جس کے 20 پوائنٹس ہیں۔
کرکٹ: بنگلہ دیش پاکستان کا دورہ کرنے پر آمادہ
اتوار کے روز بنگلہ دیش نے اس ماہ کے آخر میں پاکستان میں ایک پچاس اوورز کے میچ اور ایک ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔
چائنیز گراں پری، 1955 کے بعد سے مرسیڈیز کی پہلی فتح
چینی شہر شنگھائی میں ہونے والی گراں پری میں مرسیڈیز ڈرائیور نیکو روز برگ نے کامیابی حاصل کی ہے۔ یہ کامیابی محض روزبرگ کی ہی اولین گراں پری کامیابی نہیں ہے بلکہ 1955ء کے بعد سے یہ مرسیڈیز ٹیم کی بھی پہلی فتح ہے۔
بنڈس لیگا: بائرن میونخ ڈاؤن، ڈورٹمنڈ اور اوپر
جرمن قومی فٹ بال لیگ کے اکتیسویں میچ ڈے کے دوسرے دن کل چھ میچ کھیلے گئے۔ دفاعی چیمپئن ڈورٹمنڈ اپنا میچ جیتنے میں کامیاب رہی۔ دوسری پوزیشن کی ٹیم بائرن میونخ اپنا میچ برابر کر سکی۔
بنڈس لیگا: اکتیسواں میچ ڈے شروع
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ کے اب صرف تین میچ ڈیز باقی رہ گئے ہیں۔ دفاعی چیمپئن ڈورٹمنڈ اپنی پہلی پوزیشن پر بدستور براجمان ہے۔ جمعے کے روز کھیلا گیا واحد میچ اشٹٹ گارٹ کی ٹیم نے جیتا۔
بنڈس لیگا: بائرن میونخ نے موقع کھو دیا
جرمن قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کے تیسویں میچ ڈے کے اختتام پر ڈورٹمنڈ نے بائرن میونخ کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر گرفت مضبوط بنا لی ہے۔
بنڈس لیگا: کولون کی ٹیم بنڈس لیگا ون سے اخراج کے خطرے سے دوچار
جرمنی کی قومی فٹبال لیگ بنڈس لیگا کے تیسویں میچ ڈے کے سلسلے میں منگل اور بدھ کی شب میچز کھیلے جا رہے ہیں۔ ’کلیش آف ٹائٹنز‘ آج شب ہوگا۔
برطانوی یونیورسٹیز ٹیم کا کامیاب دورہء پاکستان
برطانوی یونیورسٹیز کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا ایک ہفتے کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہو گئی ہے۔ مہمان ٹیم نے انڈر 19 سمیت مختلف مقامی ٹیموں کے خلاف لاہور میں چار ایک روزہ میچ کھیلے، جن میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
یوراج سنگھ وطن واپس، جذباتی استقبال
امریکہ میں کینسر کے علاج کے بعد وطن واپس پہنچنے پر بھارتی اسٹار کرکٹر یوراج سنگھ کا ان کے مداحوں نے انتہائی جذباتی انداز میں استقبال کیا۔ یوراج سنگھ پیر کے روز وطن واپس پہنچے۔
بنڈس لیگا: انتیسواں میچ ڈے مکمل
جرمن فٹ بال چیمپئن شپ کے اب بقیہ پانچ میچ ڈیز رہ گئے ہیں۔ منگل کو تیسویں میچ ڈے کا آغاز ہو گا۔ اس میچ ڈے کے دوران دونوں ٹاپ ٹیموں کا میچ گیارہ اپریل کو کھیلا جائے گا۔
بنڈس لیگا کا انتیسواں میچ ڈے شروع
جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے کل چھ میچ ڈے رہ گئے ہیں۔ اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر دفاعی چیمپئن ڈورٹمنڈ کو پہلی پوزیشن حاصل ہے۔ دوسری پوزیشن پر بائرن میونخ کی ٹیم ہے۔
چيمپيئنز ليگ: چيلسی بمقابلہ بارسلونا، 2009ء کی تلخ ياديں پھر تازہ
بدھ کو کھيلے جانے والے چيمپيئنز ليگ کے کوارٹر فائنل مقابلوں ميں برطانوی فٹبال کلب چيلسی نے بينفيکا کو اور ہسپانوی کلب ريئل ميڈرڈ نے APOEL Nicosia کو شکست ديتے ہوئے سيمی فائنل مقابلوں کے ليے کواليفائی کر ليا ہے۔
چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ اور بارسلونا سیمی فائنلز میں
منگل کی شب کھیلے گئے میچوں میں دفاعی چیمپئن ایف سی بارسلونا نے اے سی میلان کو اور بائرن میونخ نے مارسے کو ہرا کر فٹ بال کی چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنلز میں پیش قدمی کر لی ہے۔
IPL کا پانچواں سیزن، مقبولیت کا امتحان
انڈین پریمیئر لیگ کا پانچواں سیزن بدھ چار اپریل سے شروع ہو رہا ہے۔ ابتداء میں بہت زیادہ شہرت حاصل کرنے والی یہ لیگ بتدریج اپنی مقبولیت کھوتی جا رہی ہے۔ پانچویں سیزن کو اس لیگ کی مقبولیت کا امتحان بھی قرار دیا جا رہا ہے۔
بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا انکار، پاکستانی شائقین کے لیے دھچکہ
بنگلہ دیش کی سرد مہری کے باعث پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کی کوششوں کو سخت دھچکہ لگا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیشی ٹیم کو رواں ماہ تین ون ڈے میچوں کے لیے دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔
بنڈس لیگا، مؤنشن گلاڈ باخ کو ایک اور شکست
جرمنی کی قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کے 28 ویں میچ ڈے کے اتوار کے روز کھیلے گیے میچ میں ہینوور نے مؤنشن گلاڈ باخ کو ایک مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ہے۔ لیگ میچوں میں گلاڈ باخ کی یہ مسلسل دوسری شکست ہے۔
بنڈس لیگا: بائرن پہلی پوزیشن کے مزید قریب
جرمن فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کے اٹھائیسویں میچ ڈے کے ایک کھیل میں بائرن میونخ کی ٹیم نیوریمبرگ کو شکست دے کر پہلی پوزیشن کے مزید قریب پہنچ گئی ہے۔ ہفتے کو کھیلے گئے اس میچ میں نیوریمبرگ کی ٹیم کوئی گول نہ کر سکی۔
چيمپيئنز ليگ: بائرن ميونخ سيمی فائنل سے بہت قريب
بدھ کو کھيلے جانے والے کواٹر فائنل مقابلوں کے پہلے مرحلے ميں بائرن ميونخ کی ٹيم مارسے کے خلاف دو، صفر سے فاتح رہی جبکہ بارسلونا اور اے سی ملان کے مابين ميچ بغير کسی گول کے برابر رہا۔
چيمپئنز ليگ: چيلسی سيمی فائنل سے ايک قدم دور
گزشتہ روز کھيلے جانے والے چيمپئنز ليگ کے کواٹر فائنل مقابلوں کے پہلے مرحلے ميں برطانوی فٹبال کلب چيلسی اور ہسپانوی کلب ریئل میڈرڈ فاتح رہے۔
کرکٹ کی خاطر امریکی شہریت سے انکار کیا، ناصر جمشید
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سٹار اوپنر ناصر جمشید نے انکشاف کیا ہے کہ کرکٹ کے شوق کی خاطر انہوں نے امریکی شہریت لینے سے انکار کر دیا تھا۔ ناصر کے مطابق ایشیا کپ کو آخری موقع سمجھ کر میدان میں اترنے کے نتیجے میں وہ سرخرو ہوئے۔
بنڈس لیگا: ڈورٹمنڈ بدستور ناقابلِ شکست
جرمن قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کے ستائیسویں میچ ڈے کے آخری کھیل میں ڈورٹمنڈ نے کولون کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں چھ گول سے ہرا دیا ہے۔ یوں ڈورٹمنڈ نے سرفہرست کی پوزیشن پر گرفت ڈھیلی نہیں پڑنے دی۔
ملائشیئن گراں پری فیرنانڈو الانسو نے جیت لی
اتوار کے روز فارمولا ون کار ریسنگ کی ملائشیئن گراں پری فیراری ٹیم کے ہسپانوی ڈرائیورالانسو نے جیت لی ہے۔
بنڈس لیگا: ستائیسواں میچ ڈے
جرمن قومی فٹ بال لیگ کا رواں سیزن اب اپنی منزل کی جانب بڑھ رہا ہے۔ اس کے باقی سات میچ ڈے رہ گئے ہیں ڈورٹمنڈ کلب بدستور اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے میں مصروف ہے۔ وہ پوائنٹس ٹیبل کی ٹاپ ٹیم ہے۔
فارمولا ون: ملائشین گراں پری میں پول پوزیشن ہیملٹن کے نام
فارمولا ون موٹر ریسنگ کی اس سال کی عالمی چیمپئن شپ کی دوسری ریس کے لیے ملائشیا میں پول پوزیشن میکلارین ٹیم کے برطانوی ڈرائیور لوئس ہیملٹن نے جیت لی ہے۔
ملائشين گراں پری، پريکٹس ميں لوئس ہيملٹن سرفہرست
سيپانگ ميں اتوار کو ہونے والی ملائشين گراں پری کے پريکٹس سيشن ميں آج برطانوی لوئس ہيملٹن دونوں ريسوں ميں فاتح رہے جبکہ جرمنی سے تعلق رکھنے والے عالمی چيمپئن سباستيان فيٹل کی کارکردگی قابل ذکر نہيں رہی۔
ایشیا کپ کرکٹ، تاج پاکستان کے سر
پاکستان نے ایشیا کپ کرکٹ کے فائنل میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد میزبان بنگلہ دیش کو دو رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
جرمن کپ، بائرن میونخ فائنل میں
جرمن کپ کے ایک میچ میں بائرن میونخ نے مؤنشن گلاڈباخ کو پنیلٹی ککس پر چار کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
لیونیل میسی بارسلونا کے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی
ہسپانوی فٹ بال کلب ایف سی بارسلونا کے فارورڈ لیونیل میسی نے منگل کی شب اپنے کلب کے لیے سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ بنا لیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 46
اگلا صفحہ