You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سپر ایٹ مرحلے میں آسٹریلیا اور بھارت کی کامیابیاں
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیتے ہوئے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کا خطرہ فی الحال ٹال دیا ہے۔ گروپ ٹو کے ایک اور میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو مات دی ہے۔
بنڈس لیگا: ڈورٹمنڈ کی شاندار فتح
جرمن قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کے چھٹے میچ ڈے میں ڈورٹمنڈ نے مؤنشن گلاڈ باخ کو صفر کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی ہے۔
ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کرکٹ کپ، پاکستان اور بھارت کا ٹکراؤ
ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت مد مقابل ہو رہے ہیں۔ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے بھارت کو ہر حال میں یہ میچ جیتنا ہو گا۔
سپر ایٹ مرحلہ: پاکستان جیت گیا، بھارت ہار گیا
ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں جمعے کو کھیلے گئے اپنے میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلےکے بعد جنوبی افریقہ کو دو وکٹوں سے ہرا دیا جبکہ بھارت کی ٹیم آسٹریلیا کے ہاتھوں نو وکٹوں سے مات کھا گئی۔
سپر ایٹ مرحلہ، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی جیت
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر ایٹ مرحلے کے پہلے دن سری لنکا اور ویسٹ انڈیز نے بالتریب نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کو شکست سے دوچار کر دیا ہے۔ اس مرحلے میں گروپ ٹو میں شامل پاکستان اپنا پہلا میچ آج جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گا۔
افغانستان کو ایسوسی ایٹ رکنیت دی جائے، اے سی سی
ایشیائی ممالک کے کرکٹ بورڈز کے سربراہان نے اس کھیل کے افق پر ابھرنے والی نئی ٹیم افغانستان کو آئی سی سی کی شریک رکنیت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
متاثر کن کارکردگی ، پاکستان سپر ایٹ مرحلے میں
پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ پاکستان کی جیت میں اوپنر عمران نذیر اور کپتان محمد حفیظ کی اننگز نے مرکزی کردار ادا کیا۔
جیت سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے، سلمان بٹ، وسیم اکرم
پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلی فتح کو کرکٹ پنڈت شاندار قرار دے رہے ہیں مگر ساتھ ہی ٹیم میں تبدیلیوں پر بھی زرو دیا جا رہا ہے۔
بنڈس لیگا: رواں سیزن میں ہوفن ہائم کی پہلی فتح
جرمن قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کے چوتھے میچ ڈے کے اختتام پر ہوفن ہائم کی ٹیم رواں سیزن میں اپنا پہلا میچ جیتنے میں کامیاب ہو گئی۔ ہینوور نے اس ہفتے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کا موقع کھو دیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان نے اپنا پہلا میچ جیت لیا
پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مقابلوں کے مرحلے میں اپنے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے دی ہے۔ بھارت نے گروپ اے کے ایک مقابلے میں انگلینڈ کو مات دے دی۔
بنڈس لیگا: بائرن میونخ پہلی پوزیشن پر
جرمن قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کا چوتھا میچ ڈے ابھی جاری ہے، تاہم اس کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن ایک مرتبہ پھر تبدیل ہو گئی ہے۔ ہفتے کی شام اس پوزیشن پر بائرن میونخ کی ٹیم پہنچ گئی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا سپر ایٹ مرحلے میں
آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔ اسے یہ کامیابی ایک گروپ میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف جیت کی وجہ سے ملی ہے۔ ہفتے کو گروپ لیول کے ایک اور میچ میں جنوبی افریقہ نے میزبان سری لنکا کو مات دے دی۔
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ فاتح، بنگلہ دیش اور افغانستان کی شکست
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں انگلینڈ نے افغانستان اور نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی ہے۔ نیوزی لینڈ کے میکلم ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں کسی اننگز میں بلند ترین انفرادی اسکور بنانے والے بیٹسمین بن گئے ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ ٹائٹل کے کامیاب دفاع کے لیے پرعزم
آئی سی سی ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی دفاعی چیمپئن ٹیم انگلینڈ اپنے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کرنے کے حوالے سے خاصی پر امید ہے۔ انگلینڈ کا پہلا مقابلہ کرکٹ کے افق پر ابھرتی ہوئی نئی افغان ٹیم کے ساتھ آج ہو رہا ہے۔
چیمپئنز لیگ میں جرمن کلبوں کا شاندار آغاز
چیمپئنز لیگ کے سلسلے میں کھیلے گئے اپنے افتتاحی میچ میں بدھ کے دن جرمن کلب بائرن میونخ نے ہسپانوی کلب ویلینسیا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔
چیمپئنز لیگ کا آغاز
یورپی فٹ بال کلبوں کے معتبر ٹورنامنٹ چیمپئنز لیگ کے رواں سیزن کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ اس کے گروپ لیول کے میچز منگل کے ساتھ ساتھ بدھ کے روز بھی کھیلے جائیں گے۔ آٹھ میں سے چار گروپوں کے میچ منگل کی شام کھیلے گئے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: منگل سے شروع
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نگرانی میں چوتھے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ اس ورلڈ کپ کی میزبانی سری لنکا کو حاصل ہے۔ ترتیب کے اعتبار سے یہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ فارمیٹ کا چوتھا ورلڈ کپ ہے۔
ٹونٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: کامیابی کس کے قدم چومے گی؟
پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے عالمی کپ ٹونٹی ٹونٹی میں پاکستانی ٹیم کوجیت کے لیے مضبوط امیدوار قرار دیا ہے۔
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ وارم اپ میچز: پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شکست
چوتھا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 18 ستمبر سے شروع ہو رہا ہے۔ اس بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں وارم اپ میچوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والا وارم اپ میچ میں پاکستان نے پانچ وکٹوں سے جیت لیا ہے۔
بنڈس لیگا میں ہیمبرگ کی شکست کا سلسلہ جاری
بنڈس لیگا کی ٹیم ہیمبرگ کے لیے ان کے ڈچ اسٹار رافائیل فان ڈیر فارٹ کی واپسی بھی شکست کے سلسلے کو نہ روک سکی اور اس ٹیم نے لیگ میں اپنا مسلسل تیسرا میچ ہار دیا ہے۔
بنڈس لیگا میں بائرن میونخ کی سبقت
جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا میں بائرن میونخ نے گزشتہ روز مائنز کو مات دے کر لیگ میں سبقت برقرار رکھی ہوئی ہے۔
بنڈس لیگا: تیسرا میچ ڈے
جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے تیسرے میچ ڈے کے پہلے روز آوگسبرگ کی ٹیم نے پوائنٹس ٹیبل پر اپنا کھاتہ کھول لیا ہے۔ اب بھی تین ٹیمیں ایسی ہیں جن کا کوئی پوائنٹ نہیں ہے۔
فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائنگ مقابلے میں جرمنی کی جیت
جرمنی، اسپین، فرانس، روس اور ہالینڈ نے منگل کو فٹ بال ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ مقابلوں میں اپنے اپنے میچ جیت لیے ہیں۔ انگلینڈ اور یوکرائن کے درمیان میچ بے نتیجہ رہا ہے۔
برطانیہ کا طویل انتظار تمام، یو ایس اوپن مرے کے نام
اینڈی مرے نے یو ایس اوپن کے فائنل میں نوواک جوکووچ کو شکست دے دی ہے۔ یہ ان کی تاریخی فتح ہے، جس کے نتیجے میں برطانیہ کے کسی کھلاڑی کو 76 برس بعد مردوں کے سنگلز کا گرینڈ سلیم ٹائٹل حاصل ہوا ہے۔
ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی بدترین شکست
تین ٹوئنٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کے سلسلے میں دبئی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو چورانوے رنز سے شکست دے دی ہے۔ تاہم یہ سیریز پاکستان نے جیت لی ہے۔
لیجنڈز کی لاہور آمد، سکواش کے بند دروازے کھلیں گے
لاہور میں دوسرا ایشین ماسٹرز سکواش ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ سن دو ہزار تین کے بعد یہ لاہور میں سکواش کا سب سے بڑا بین الاقوامی ایونٹ تھا، جس میں غیر ملکی ٹیموں نے شرکت کی۔
سیرینا ولیمز یو ایس اوپن کی فاتح
امریکی کھلاڑی سیرینا ولیمز نے یوایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے انفرادی مقابلوں کے فائنل میں بیلاروس کی کھلاڑی وکٹوریا آزارینکا کو شکست دے کر گرینڈ سلیم اپنے نام کر لیا ہے۔
پیرالمپکس نے معذوری کے بارے میں ہماری سوچ بدل دی ہے، سیباستیان کو
لندن میں گزشتہ شب پیرالمپکس ایک رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئے۔ انتظامیہ نے دعوی کیا ہے کہ مقابلوں نے معذوری کے خلاف ایک مثبت پیغام پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
ہیملٹن نے اطالوی گراں پری جیت لی
مکلارن ٹیم کے برطانوی ڈرائیور لوئس ہیملٹن نے اطالوی گراں پری جیت لی ہے۔ اطالوی گراں پری میں یہ ان کی پہلی کامیابی ہے جبکہ گزشتہ تین مقابلوں میں یہ ان کی دوسری فتح ہے۔
دبئی ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستان کے نام
پاکستان نے سنسنی خیز اور کانٹے دار مقابلے کے بعد ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو مات دی۔ پاکستانی کپتان محمد حفیظ کے بقول یہ ایک سخت اور دلچسپ مقابلہ تھا جبکہ آسٹریلوی ٹیم کے قائد جورج بیلے کے نے افسوس ظاہر کیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان کے ہاتھوں آسٹریلیا کو سات وکٹوں سے شکست
متحدہ عرب امارات میں ایک روزہ میچوں کی سیریز جیتنے کے بعد آسٹریلوی ٹیم نے پاکستان کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کر دیا ہے۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلوی ٹیم کو خاصی بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
یُو ایس اوپن: راڈِک ریٹائر، فیڈرر باہر، اعصام الحق ڈبلز سیمی فائنل میں
رواں برس کے دوران ٹینس کا آخری گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ اب اپنی منزل کے قریب ہے۔ سابق عالمی نمبر ایک امریکی کھلاڑی اینڈی راڈک ٹینس کی دینا کو خیر باد کہہ گئے ہیں۔ پاکستان کے اعصام الحق ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
ون ڈے سیریز آسٹریلیا کے نام
آسٹریلیا نے تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کو تین وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ اس طرح آسٹریلیا نے ایک کے مقابلے میں دو میچوں میں یہ سیریز اپنے نام کر لی۔
محسن خان اور وقار یونس نے میرا کیریئر تباہ کرنے کی کوشش کی، عبدالرزاق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ محسن خان اور وقار یونس نے ان کا کیریئر تباہ کرنے کی کوشش کی۔ انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اپنے ٹیلنٹ کے ساتھ انصاف نہ کر سکے۔
بیلجیم گراں پری میں جینسن بٹن کی کامیابی
فارمولا ون کار ریس کے رواں برس کے سیزن میں ایک ماہ کے وقفے کے بعد ان مقابلوں کا دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔ بارہویں گراں پری ریس اتوار کے روز یورپی ملک بیلجیم میں منعقد ہوئی۔ اس میں کامیابی جینسن بٹن کو حاصل ہوئی۔
بنڈس لیگا: دوسرا میچ ڈے
جرمن قومی فٹ بال لیگ کے رواں سیزن کے دوسرے میچ ڈے کے دوسرے دن چھ میچ کھیلے گئے۔ دفاعی چیمپئن ڈورٹمنڈ اپنا میچ صرف برابر رکھ سکی۔ بائرن میونخ آج اپنا میچ کھیل رہی ہے۔ اس وقت ڈورٹمنڈ کو چوتھی پوزیشن حاصل ہے۔
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ایک روزہ میچوں کی سیریز برابر
خلیجی ریاستوں میں ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کی سیریز میں پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں۔ پہلا ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کو جیت حاصل ہوئی تھی۔ دوسرا ایک روزہ میچ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے جیت لیا ہے۔
چیمپئنز لیگ: ڈراز کا اعلان
یورپی فٹ بال کلبوں کے معتبر ترین ٹورنامنٹ چیمپئنز لیگ کے گروپوں اور ڈراز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ گروپ سطح کے میچوں کی شروعات اٹھارہ ستمبر سے ہو گی۔ برطانوی کلب چیلسی دفاعی چیمپئن ہے۔
یو ایس اوپن: مرے، شاراپوا، آزارینکا اور فیرر اگلے مرحلے میں
اینڈی مرے، ماریا شاراپووا، وکٹوریہ آزارینکا اور ڈیوڈ فیرر یو ایس اوپن کے تیسرے مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔ اسٹار کھلاڑی کِم کلائسٹرز کو برطانیہ کی جواں سال لورا روبنسن نے ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے۔
لندن میں پیرا لمپکس کا آغاز
بدھ کے روز سے لندن میں پیرا لمپکس کا آغاز ہو رہا ہے۔ اس میں 166 ملکوں کے چار ہزار دو سو معذور کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔ برطانیہ میں پیرالمپکس کا دوبارہ انعقاد چھ دہائیوں سے زائد عرصے کے بعد ہو رہا ہے۔
آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دی
تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے سلسلے میں شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو چار وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ آسٹریلیا نے 199 رنز کا ہدف چھ وکٹوں کے نقصان پر 49 ویں اوور میں ہی عبور کر لیا۔
یوایس اوپن: مرے، شارا پوا، اسٹوزر اور کلائسٹرز اگلے مرحلے میں
رواں برس کا آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن پیر سے نیویارک میں شروع ہوگیا ہے۔ پہلے روز اینڈی مرے، ماریا شارا پوا، سمانتھا اسٹوزر اور کِم کلائسٹرز نے اپنے اپنے میچ جیت کر اگلے مرحلے تک رسائی حاصل کر لی ہے۔
انڈر نائنٹین عالمی کپ، پاکستان کی رُسوا کن کاردگی
دو مرتبہ کی چیمپئن پاکستانی ٹیم کو انڈر نائٹین کرکٹ عالمی کپ کے چار فائنلز کھیلنے کا اعزاز ہے مگر آسٹریلیا میں اتوار کو ختم ہونے والا ٹورنامنٹ اس کے لیے بھیانک خواب ثابت ہوا۔
بنڈس لیگا: پہلا میچ ڈے مکمل
جرمنی میں قومی فٹ بال لیگ کا پہلا میچ ڈے اتوار کے روز مکمل ہو گیا ہے۔ اس میچ ڈے کے اختتام پر بائرن میونخ کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر گول اوسط کی بنیاد پر پہلے مقام پر ہے۔ دفاعی چیمپئن ڈورٹمنڈ کو فی الحال تیسری پوزیشن حاصل ہے۔
بنڈس لیگا کی مقبولیت میں اضافہ
جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس ليگا ايک عرصے سے يورپ کا سب سے بڑا اور طاقتور فٹ بال ٹورنامنٹ بن چکا ہے، نہ صرف اسپورٹس کے لحاظ سے بلکہ اقتصادی لحاظ سے بھی۔
آئی سی سی انڈر نائنٹین ورلڈ کپ بھارت کے نام
بھارت نے انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ بھارتی کپتان اُنمکت چند کی شاندار سنچری کی بدولت انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
بنڈس لیگا: پہلا میچ ڈے جاری
جرمن قومی فٹ بال لیگ کے پہلے میچ ڈے کے سلسلے میں ہفتے کے روز سات میچ کھیلے گئے۔ بائرن میونخ نے اپنا پہلا میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ دفاعی چیمپئن ڈورٹمنڈ بھی اپنا پہلا میچ جیت گئی تھی۔
بنڈس لیگا: گولڈن جوبلی سیزن کا آغاز
جرمن قومی فٹ بال لیگ کے پچاسویں سیزن کا پہلا میچ دفاعی چیمپئن ڈورٹمنڈ اور بریمن کے درمیان شیڈیول تھا۔ اس میچ سے رواں برس کی قومی فٹ بال لیگ کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے۔
معروف سائیکلسٹ آرمسٹرانگ ’تھک گئے‘
اینٹی ڈوپنگ کے عالمی ادارے واڈا کے سربراہ جان فاہے نے کہا ہے کہ معروف امریکی سائیکلسٹ لانس آرمسٹرانگ کے ممنوعہ ادویات کے استعمال کے الزامات کا سامنا نہ کرنے کو ان کی طرف سے اعتراف جرم کے طور پر دیکھا جائے گا۔
چیمپئنز لیگ: جرمن کلب کو حیران کن شکست کا سامنا
یورپی فٹ بال کلبوں کے معتبر ٹورنامنٹ چیمپئنز لیگ کا باقاعدہ آغاز اٹھارہ ستمبر سے ہو رہا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے کوالیفائنگ مرحلہ اختتام کو پہنچنے والا ہے۔ کوالیفائنگ راؤنڈز اس ماہ کے آخر میں ختم ہوں گے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 42
اگلا صفحہ