You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
لوزان: سلمان بٹ اور محمد آصف کی اپيليں مسترد
عالمی ثالثی عدالت نے بدھ کے روز پاکستان کے سابق کرکٹرز سلمان بٹ اور محمد آصف پر اسپاٹ فکسنگ کے سلسلے ميں لگائی جانے والی پابندی کے خلاف ان کی طرف سے دائر کی جانے والی اپيليں مسترد کر دی ہيں۔
کرکٹرز کی تنخواہیں بند، بھرتیوں کی بھرمار۔ پاکستان کرکٹ کا حال، بے حال
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک کھلاڑی نے بتایا کہ چار ماہ سے کسی کھلاڑی کو میچ فیس کے علاوہ سینٹرل کنٹریکٹ کے تحت ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی گئی اور گزشتہ ایک برس سے کھلاڑیوں کولوگو منی سے بھی محروم رکھا جا رہا ہے۔
آؤگس برگ نے فرینکفرٹ کو مات دے دی
جرمن قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کے انتیسویں میچ ڈے کے اختتام پر آؤگس برگ کلب نے آئنتراخت فرینکفرٹ کو حیرت انگیز شکست سے دو چار کر دیا ہے۔
شنگھائی گراں پری، فیرنانڈو الانسوکی نو ماہ بعد جیت
اسپین سے تعلق رکھنے والے فیراری ڈرائیور فیرنانڈو الانسو نے چین کی فارمولا وَن گراں پری ریس جیت لی ہے۔ سیزن کی اِس تیسری ریس میں کیمی رائی کونن نے دوسری جبکہ برطانیہ کے لوئس ہیملٹن نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
ڈورٹمنڈ نے گروئتھر فیورتھ کو ’دھو ڈالا‘
جرمن قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کے انتیسویں میچ ڈے کے ایک مقابلے میں گروئتھر فیورتھ کو ڈورٹمنڈ کے ہاتھوں ’بدترین شکست‘کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل میچوں میں جرمن اور ہسپانوی کلب مد مقابل
یورپی کلبوں کے معتبر ٹورنامنٹ چیمپئنز لیگ کے دو سیمی فائنل میچوں کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سیمی فائنل مرحلے کا پہلا راؤنڈ 23 اور 24 اپریل کو جرمن کلبوں کے ہوم گراؤنڈز میں کھیلا جائے گا۔
چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ بھی سیمی فائنل میں
بدھ کے روز جرمن فٹ بال کلب ڈورٹمنڈ نے یورپی فٹ بال کلبوں کے ٹورنامنٹ چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔ جمعرات کی رات بائرن میونخ کی ٹیم بھی سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
پاکستانی کھلاڑیوں میں ریٹائرمنٹ لینے کا رواج کیوں نہیں ؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اولین کپتان عبدالحفیظ کاردار اپنا عروج گزارنے کے بعد 1960ء میں جب دورہ بھارت کے لیے پر تول رہے تھے تو ٹرائل میچ میں ایک گمنام باؤلر کے ہاتھوں بولڈ ہو کر کرکٹ کوخیر باد کہنے پرمجبور ہوگئے۔
بنڈس لیگا: بائرن میونخ ایک بار پھر چیمپئن
جرمنی میں فٹ بال کی قومی لیگ کے اٹھائیسویں میچ ڈے کے ایک مقابلے میں کامیابی حاصل کر کے ریکارڈ ساز فٹ بال کلب بائرن میونخ نے یہ چیمپئن شپ جیت لی ہے۔ ابھی چھ میچ ڈے باقی ہیں۔
ہوفن ہائم لیگ میں رہنےکی تگ و دو میں
بنڈس لیگا کے 28 ویں میچ ڈے کے سلسلے میں جمعے کو کھیلے گئے میچ میں تنزلی کے خطرے سے دوچار ہوفن ہائم نے ڈُسلڈورف کو تین صفر سے شکست دے کر لیگ سے باہر ہو جانے کے خطرے کو ٹالنے کی بھرپور کوشش کرتی نظر آتی ہے۔
پاکستان کا ٹونٹی ٹونٹی۔ مصباح کا نیا روپ
فیصل آباد وولوز نے پاکستان کا ٹونٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ جیت کر بھارت میں ہونیوالی چمپیئنز لیگ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
يونس خان چيمپئنز ٹرافی کے ليے پاکستانی ٹيم سے خارج
پچھلے کچھ عرصے کے دوران ايک روزہ ميچوں ميں ناقص کارکردگی کے پيش نظر مڈل آرڈر بيٹسمين يونس خان کو آٹھ ملکی چيمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ليے اعلان کردہ تيس رکنی ٹيم سے خارج کر ديا گيا ہے۔
بنڈس لیگا: ستائیسواں میچ ڈے اور بائرن میونخ کے نو گول
جرمن فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کا ستائیسواں میچ ڈے شروع ہو گیا ہے۔ بنڈس لیگا کی چیمپئن شپ ٹرافی حاصل کرنے کی کوششوں میں بائرن میونخ نے ہفتے کے روز کی جیت سے مزید استحکام حاصل کر لیا ہے۔ جرمن قومی لیگ کے سات میچ ڈیز باقی ہیں۔
سونی اوپن: اعصام الحق ڈبلز فائنل جیتنے میں کامیاب
پاکستان کے ٹینس کھلاڑی اعصام الحق نے اپنے ولندیزی ساتھی کے ہمراہ امریکا میں کھیلے جانے والے اہم ٹورنامنٹ سونی اوپن میں مردوں کا ڈبلز فائنل میچ جیت لیا ہے۔ خواتین کا سنگلر فائنل میچ عالمی نمبر ایک سیرینا ولیمز کے نام رہا۔
اینڈی مرے میامی اوپن ٹینس کے فائنل میں پہنچ گئے
اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے عالمی نمبر 3 ٹینس اسٹار اینڈی مرے اور عالمی نمبر پانچ ہسپانوی کھلاڑی ڈیوڈ فیرر سخت مقابلوں کے بعد میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
جیسی رائیڈر پر حملہ ، انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل
نیوزی لینڈ کے کرکٹر جیسی رائیڈر کو نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔ طبی ذرائع کے مطابق وہ اس وقت کومے کی حالت میں انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں۔
عالمی کپ فٹبال کوالیفائنگ مرحلہ، جرمنی نے قزاقستان کو شکست دے دی
عالمی کپ فٹبال کے کوالیفائنگ مرحلے کے ایک میچ میں منگل کے روز جرمنی نے قزاقستان کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی ہے۔ اس فتح کے ساتھ جرمنی اپنے گروپ میں اپنی سبقت برقرار رکھے ہوئے ہے۔
2014ء فٹبال ورلڈ کپ: جرمنی کو سخت چیلنج کا سامنا
جرمن ٹیم کے جنرل منیجر بیئر ہوف نے کہا ہے کہ برازیل میں 2014ء میں کھیلے جانے والے فٹ بال ورلڈ کپ میں جرمنی کی کامیابی کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
پاکستانی ٹیم کی شکست کی وجوہات کیا تھیں ؟
سابق پاکستانی کرکٹرز نے سلیکشن میں پسند نا پسند، پلیئر پاور اور عمر رسیدہ کرکٹرز کو پاکستانی ٹیم کی جنوبی افریقہ میں شکست کی وجہ قرار دیا ہے۔
ون ڈے سیریز بھی جنوبی افریقہ کے نام
جنوبی افریقہ کی قومی کرکٹ ٹیم نے بینونی میں پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز تین دو سے اپنے نام کر لی ہے۔ اس میچ اور سیریز کے بہترین کھلاڑی اے بی ڈویلئرز قرار پائے ہیں۔
ملائشين گراں پری جرمن ڈرائيور سباستيان فيٹل کے نام
ملائشيا ميں آج بروز اتوار 24 مارچ کو ہونے والی فارمولا ون گراں پری ريس ميں جرمنی سے تعلق رکھنے والے ريڈ بل ٹيم کے ڈرائيور سباستيان فيٹل نے کاميابی حاصل کر لی ہے جبکہ ريڈ بل ہی کے مارک ويبر دوسرے نمبر پر رہے۔
پاکستان کی جیت، سیریز دو دو سے برابر
مصباح الحق اور عمران فرحت کی عمدہ بلے بازی کی بدولت ڈربن میں کھیلے گئے ایک میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تین وکٹوں سے شکست دے کر پانچ ایک روزہ ون ڈے میچوں کی سیریز دو دو سے برابر کر دی ہے۔
کشمیر میں اسکیئنگ: برف، مسلح فوجی اور حشیش
دنیا میں اسکیئنگ کے لیے بہت ہی کم دوسری جگہیں ایسی ہیں جہاں دیکھنے والے کو کوئی ایسے باوردی فوجی ایئر لفٹ کے انتظار میں نظر آئیں جنہوں نے ایک ہاتھ میں سنو بورڈ پکڑا ہوا ہو اور دوسرے میں کوئی AK-47 رائفل۔
نوائے وقت کے سب ایڈیٹر سے چار عالمی ریکارڈز بنانے تک
کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان ایتھلیٹ محمد راشد حال ہی میں پنجاب انٹرنیشنل اسپورٹس فیسٹول میں مارشل آرٹ میں چار عالمی ریکارڈ قائم کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔
جنوبی افریقہ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی ٹیم کو ہرا دیا
جوہانس برگ میں کھیلا گیا میچ بظاہر بڑے اسکور کا حامل تھا۔ پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے ٹارگٹ کو حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ جنوبی افریقی ٹیم نے میچ 34 رنز سے جیت لیا۔
بنڈس لیگا، اشٹٹ گارٹ نے فرینکفرٹ کو شکست دے دی
جرمنی کی قومی فٹبال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے 26ویں میچ ڈے کے سلسلے میں اتوار کے روز کھیلے گئے ایک میچ میں اشٹٹ گارٹ نے فرینکفرٹ کو شکست سے دوچار کر دیا ہے۔
آسٹریلیں گراں پری، کیمی رائیکونن کامیاب
رواں سیزن کی پہلی فارمولا ون ریس آسٹریلین گراں پری فن لینڈ کے ڈرائیوار کیمی رائیکونن نے جیت لی ہے۔ اس ریس میں فرنانڈو الانسو دوسرے جبکہ عالمی چیمپئن جرمن ڈرائیوار سباستیان فیٹل تیسرے نمبر پر رہے۔
بنڈس لیگا: بائرن میونخ اب ٹائٹل سے دو فتوحات کے فاصلے پر
جرمنی کی قومی فٹبال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے 26 ویں میچ ڈے کے سلسلے میں ہفتے کے روز بائر لیورکوزن کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دینے کے بعد اب بائرن میونخ ٹائٹل کے حصول سے محض دو فتوحات کی دوری پر ہے۔
مصباح الحق کی عمدہ بلے بازی، سیریز ایک ایک سے برابر
پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی ہے۔ پاکستان کو چوالیس اوورز میں 192 رنز کا ہدف ملا تھا۔
یورپ لیگ: جرمن کلب اشٹٹ گارٹ باہر
یورپ میں فٹ بال کلبوں کے دوسرے اہم ٹورنامنٹ یورپ لیگ کے پری کوارٹر فائنل مرحلے کے تمام میچ گزشتہ رات مکمل ہو گئے ہیں۔ جرمن کلب اشٹٹ گارٹ کو اطالوی کلب لاسیو نے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے۔
چیمپئنز لیگ: شکست کے باوجود بائرن میونخ کوارٹر فائنل میں
یورپی فٹبال چیمپئن شپ کے سلسلے میں بدھ کے روز کھیلے گئے ایک میچ میں انگلش کلب آرسنل کے ہاتھوں شکست کے باوجود بائرن میونخ نے کوارٹر فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
چيمپئنز ليگ: اے سی میلان ميسی کے سامنے بے بس
يورپی فٹبال چيمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے ميں گزشتہ روز بارسلونا نے اے سی میلان کو شکست سے دوچار کرتے ہوئے کوارٹر فائنل راؤنڈ کے ليے کواليفائی کر ليا۔ اس ميچ ميں ميسی نے شاندار کھيل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو گول اسکور کيے۔
لاہور میں میراتھن، سائیکلنگ اور انوکھے عالمی ریکارڈز
پنجاب انٹرنیشنل اسپورٹس اور یوتھ فیسٹول اب اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ لاہور میں گیارہ عالمی ریکارڈز قائم ہونے کے بعد میراتھن اور سائیکلنگ کے نئے چیمپئنز کا بھی فیصلہ ہو گیا ہے۔
بنڈس لیگا، فرینفکرٹ مسلسل پانچویں فتح حاصل کرنے میں ناکام رہا
جرمنی کی قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے 25 ویں میچ ڈے کے سلسلے میں اتوار کے روز کھیلے جانے والے واحد میچ فرینکفرٹ اور ہینوور کی ٹیموں کے درمیان بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
بنڈس لیگا: میونخ نے اپنی برتری اور مضبوط کر لی
جرمنی کی قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے 25 ویں میچ ڈے کے سلسلے میں ہفتے کے روز کھیلے جانے والے میچ میں بائرن میونخ نے ڈوسلڈورف کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر لیگ میں اپنی پوزیشن کو مزید بہتر بنا لیا ہے۔
بنڈس لیگا، نیورمبرگ نے آؤگس برگ کو شکست دے دی
جرمنی کی قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے 25 ویں میچ ڈے کے سلسلے میں جمعے کے روز کھیلے جانے والے ایک میچ میں نیورمبرگ کی ٹیم نے آؤگس برگ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔
آسٹریلوی قومی کرکٹ ٹیم میں نمائندگی، پاکستانی کرکٹر کے خواب
پاکستانی کرکٹر فواد احمد آسٹریلیا میں پناہ حاصل کرنا چاہتے تھے اور نومبر میں انہیں آسٹریلیا کا مستقل ویزہ بھی دے دیا گیا۔ اب وہ انگلینڈ کے خلاف تاریخی ٹیسٹ سیریز’ ایشز‘ میں کھیلنا چاہتے ہیں۔
ريئل ميڈرڈ اور ڈورٹمنڈ چيمپئنز ليگ کے اگلے مرحلے ميں
فٹ بال کے يورپی چيمپئنز ليگ مقابلوں کے ناک آؤٹ مرحلے ميں منگل کی رات ريئل ميڈرڈ نے مانچسٹر يونائيٹڈ کو اور بوروسيا ڈورٹمنڈ نے شاختار ڈونیسک کو ہرا کر اس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل کے ليے کواليفائی کر ليا۔
پاکستان: فٹبال کو مقبول بنانے کے لیے نت نئے تجربات
پاکستان میں فٹ بال کے کھیل کومقبول بنانے کے لیے پاکستان فٹ بال فیڈریشن نت نئے تجربات کرتی رہتی ہے۔ پاکستان پریمیئر لیگ کا آغاز بھی اسی سلسلے میں ایک اہم کاوش ہے
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان تجربات کرے گا
اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے پاکستانی ہاکی ٹیم منگل کو لاہور سے ایپوہ روانہ ہو رہی ہے۔ اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں عالمی نمبر ایک آسٹریلیا کے علاوہ نیوزی لینڈ، جنوبی کوریا اور بھارت کی ٹیمیں بھی حصہ لے رہی ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز پاکستان کے نام
جنوبی افریقہ کے دورے پر پہنچی پاکستانی کرکٹ ٹیم نے اتوار کے روز کھیلے جانے والے ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ٹیم کو 95 رنز سے شکست دے دی۔
بنڈس لیگا: بائرن نے ہوفن ہائیم کو شکست دے د ی
جرمن قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کے رواں سیزن میں بائرن میونخ کی کامیابیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ چوبیسویں میچ ڈے کے آخری روز اس کا سامنا ہوفن ہائیم سے تھا، جسے بائرن نے صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔
بنڈس لیگا: ڈورٹمنڈ کےہاتھوں ہینوور کو شکست
جرمن قومی فٹ چیمپئن شپ بنڈس لیگا کے چوبیسویں میچ ڈے کے ایک مقابلے میں ڈورٹمنڈ نے ہینوور کو شکست دیتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی دوسری پوزیشن مضبوط کر لی ہے۔
جرمن کپ: دفاعی چیمپئن ڈورٹمنڈ کو شکست
جرمن کپ کے دو سیمی فائنل میچوں کے لیے بائرن میونخ اور اشٹٹ گارٹ کی ٹیموں نے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اس سے قبل گزشتہ روز سیمی فائنل مرحلے تک رسائی کے لیے فرائی بُرگ اور وولفس بُرگ کی ٹیمیں کامیاب ہو چکی تھیں۔
جرمن کپ: فرائی بُرگ اور وُولفس برگ سیمی فائنل میں
جرمنی میں بنڈس لیگا کے بعد جرمن کپ انتہائی اہم ٹورنامنٹ ہے۔ اس میں کُل 64 ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔ جرمن کپ کے لیے چار کوارٹر فائنل میچوں میں سے دو کل منگل کی شام کھیلے گئے۔ بقیہ دو آج کھیلے جائیں گے۔
ٹینس میں نئی عالمی درجہ بندی، جوکووچ اور سیرینا ولیمز سرفہرست
پروفیشنل ٹینس کھلاڑیوں کی نئی عالمی درجہ بندی پیر 25 فروری کو جاری کی گئی ہے۔ مرد کھلاڑیوں میں سربیا کے نوواک جوکووچ جبکہ خواتین ٹینس کھلاڑیوں کی درجہ بندی میں سیرینا ولیمز سرفہرست ہیں۔
وائٹ واش کے بعد پاکستانی کرکٹ کوچ واٹمور تنقید کی زد میں
جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں تین صفر سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ سابق کپتان راشد لطیف نے بھی کوچ واٹمور کی کوچنگ سمیت انتظامیہ پر سخت اعتراضات اٹھائے ہیں۔
لیور کوزن نے موقع کھو دیا
جرمن قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کے تئیسویں میچ ڈے کے آخری روز لیور کوزن نے پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر جانے کا واضح موقع کھو دیا۔ اس کا سامنا گروئتھر فیورتھ سے تھا، تاہم لیور کوزن یہ میچ جیت نہ پائی۔
ٹیسٹ سیریز میں جنوبی افریقہ کا کلین سوئپ
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے ہی روز بہت بڑے فرق سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کر لیا ہے۔ یہ ٹیسٹ میچ سنچورین میں کھیلا گیا۔
بائرن اور ہینوور نے مخالف ٹیموں کو دھو ڈالا
جرمن قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کے تیئسویں میچ ڈے کے دوسرے روز ہفتے کو دو مختلف مقابلوں میں بائرن میونخ اور ہینوور نے اپنی مخالف ٹیموں کو ’دھو ڈالا‘۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 38
اگلا صفحہ