You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
چیمپئنز ٹرافی، نزلہ صرف کھلاڑیوں پر ہی کیوں
چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے پہلے مرحلے میں ہی ہتھیار ڈال دیے جس کے بعد کئی نامور کھلاڑیوں کے ستارے گردش میں ہیں اور انہیں ٹیم سے باہر کرنے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔
اتنے بڑے کارنامے کے بعد بھی ثمینہ بیگ مایوس کیوں ہیں؟
دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ثمینہ بیگ کا کہنا ہے کہ ان کی پاکستانی عوام اور حکومت سے وابستہ توقعات پوری نہیں ہوئی ہیں۔
پاکستان کی ایک اور ہار، بھارت اپنے گروپ میں ناقابل شکست
انگلینڈ میں جاری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم اپنے تینوں میچز ہار کر آٹھویں نمبر پر رہی۔ اس ٹورنامنٹ میں اس ٹیم کو پوائنٹس ٹیبل پر ایک بھی پوائنٹ نہ مل پایا۔
میسی ٹیکس چوری کے الزام پر ’حیران‘
لگاتار چار سال سے دنیا کے بہترین فٹ بالر ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والے کھلاڑی لیونیل میسی نے کاتالونیا کے دفتر استغاثہ کی جانب سے اپنے خلاف لگائے گئے ٹیکس چوری کے الزام کی تردید کرتے ہوئے اس بابت حیرت کا اظہار کیا ہے۔
چیمپئنز ٹرافی، بھارت نے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی
چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں کھیلے گئے گروپ بی کے ایک میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ گروپ اے میں آج نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں۔
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان ٹورنامنٹ سے تقریباً خارج
انگلینڈ میں کھیلے جانے والے کرکٹ کے اہم ٹورنامنٹ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مسلسل دوسری شکست کا سامنا رہا۔ پاکستانی بیٹنگ پھر ناکام ہو گئی۔ جنوبی افریقہ نے 67 رنز سے پاکستانی ٹیم کو ہرایا۔
نئی حکومت سے کھلاڑیوں کی بلند توقعات
گزشتہ پانچ برس دیگر شعبوں کی طرح کھیلوں میں بھی پاکستان کے لیے ناکامیوں سے عبارت رہے۔ تین مارچ 2009ء کی صبح سری لنکن ٹیم پر لاہور میں حملہ ہوا اور پاکستان میں کھیلوں کے میدانوں پر ویرانیوں نے ڈیرے ڈال دیے۔
فیٹل کینیڈین گراں پری جیت گئے
جرمن فارمولا وَن ڈرائیور سیباستیان فیٹل کینیڈین گراں پری جیت گئے ہیں۔ یہ ریس اتوار نو جون کو مونٹریال میں ہوئی۔ کنیڈین گراں پری میں یہ ان کی پہلی کامیابی ہے۔
فرنچ اوپن طویل وقفے کے بعد پھر سرینا کے نام
امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے 11 برس بعد ایک مرتبہ پھر فرنچ اوپن کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔ انہوں نے ہفتے کو خواتین کے فائنل میں دفاعی چیمپیئن ماریا شاراپوا کو شکست دی۔
چیمپیئنز ٹرافی: انگلینڈ کے ہاتھوں آسٹریلیا کو شکست
چیمپیئنز ٹرافی میں گروپ اے کے ایک میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 48 رنز سے شکست دے دی ہے۔ یہ میچ ہفتے کو برمنگھم کے علاقے ایج باسٹن میں کھیلا گیا۔
چیمپیئنز ٹرافی: مصباح، رام دین پر برہم
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے گزشتہ روز ویسٹ انڈیز کے ساتھ میچ کے دوران مخالف ٹیم کے وکٹ کیپر دنیش رام دین کی طرف سے غلط کیچ کا مطالبہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
چیمپیئنز ٹرافی: بھارت کی جیت، پاکستان آج کھیلے گا
چیمپیئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آمنے سامنے آ رہی ہیں۔ گزشتہ روز افتتاحی میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 26 رنز سے شکست دی تھی۔
جرمن فٹ بال کے اسٹار کھلاڑی مشائیل بالاک کا الوداعی میچ
جرمن فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان مشائیل بالاک نے گزشتہ شب فٹ بال کے کھیل کو خیر باد کہہ دیا۔ اپنے الوداعی میچ میں انہوں نے تین گول کیے۔
میکسیکو کے کوہ پیما کا نیا ریکارڈ
ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے کے حوالے سے میکسیکو کے ایک کوہ پیما نے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔
چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کے امکانات اور امتحانات
چیمپئنز ٹرافی کوانٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا دوسرا سب سے بڑا ٹورنامنٹ کہا جاتا ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم آج تک اس ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل مرحلے سے آگے نہیں بڑھ سکی ہے۔
فٹ بال: جرمنی کو امريکا کے ہاتھوں شکست
امريکا کی قومی فٹ بال ٹيم نے گزشتہ روز کھيلے جانے والے ايک انٹرنيشنل فرينڈلی ميچ ميں جرمنی کی قومی ٹيم کو تين کے مقابلے ميں چار گول سے شکست دی۔ اس ميچ کے ليے جرمن ٹيم کو اس کے کئی اہم کھلاڑيوں کی خدمات حاصل نہ تھيں۔
جرمن کپ: بائرن میونخ فتح مند
جرمنی کے دوسرے اہم فٹ بال ٹورنامنٹ کو بھی ریکارڈ ساز کلب بائرن میونخ نے جیت لیا ہے۔ اس طرح بائرن میونخ نے بنڈس لیگا اور چیمپئنز لیگ کے بعد تیسرے اہم ٹورنامنٹ کو جیت کر اپنی کامیابیوں کی تاریخی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ہے۔
فرنچ اوپن: اہم کھلاڑیوں کا مارچ جاری
ٹینس کے دوسرے اہم ترین ٹورنامنٹ فرنچ اوپن میں ابھی تک اپ سیٹ کا سلسلہ بظاہر شروع نہیں ہوا ہے۔ تمام ٹاپ کھلاڑی اگلے مرحلوں تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں۔ فرنچ اوپن فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کھیلا جا رہا ہے۔
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا پاکستان کو انتباہ
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اور ایکواڈور کی ملکی اولمپک کمیٹیوں میں سیاسی مداخلت کی وجہ سے ان ملکوں کی رکنیت معطل کی جا سکتی ہے۔
دوستانہ فٹ بال میچ: جرمنی نے ایکواڈور کو شکست دے دی
جرمنی نے ایکواڈور کو ایک دوستانہ فٹ بال میچ میں شکست دے دی ہے۔ یہ مقابلہ بدھ کو امریکی ریاست فلوریڈا میں ہوا، جس میں جرمنی دو کے مقابلے میں چار گول سے فاتح رہا۔
میچ فکسنگ کے الزامات غلط ہیں: اسد رؤف
پاکستانی ایمپائر اسد رؤف نے انڈین پریمئر لیگ کے دوران اپنے اوپر لگنے والے میچ فکسنگ کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہر طرح کی انکوائری کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔
سکواش: ہم بلندیوں سے پستیوں میں کیسے گرے ؟
سن 1951ء میں ہاشم خان نے برٹش اوپن جیت کر ہی پاکستان کو کھیلوں کے عالمی نقشے پرمتعارف کرایا تھا اور پھر اس کے اگلے چھیالس برس تک پاکستان کی اس ٹورنامنٹ پر حکمرانی قائم رہی۔
موناکو گراں پری: موجودہ سیزن میں روزبرگ کی پہلی فتح
جرمنی سے تعلق رکھنے والے ڈرائيور نيکو روزبرگ نے اپنی پول پوزيشن کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے اتوار کو مونٹی کارلو ميں ہونے والی فارمولا ون موٹر ریسنگ کی موناکو گراں پری جيت لی۔
فٹ بال: لندن میں چيمپئنز ليگ کے فائنل کی فاتح بائرن ميونخ
لندن کے ويمبلے اسٹيڈيم میں ہفتے کی شب کھيلے جانے والے يورپی فٹ بال چيمپئنز ليگ کے فائنل ميں جرمن کلب بائرن ميونخ نے جرمنی ہی کے ایک اور کلب بورُسیا ڈورٹمنڈ کو ايک کے مقابلے ميں دو گول سے ہرا کر یہ ٹورنامنٹ جيت ليا۔
سپاٹ فکسنگ: بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ کا داماد گرفتار
بھارت میں کرکٹ کے آئی پی ایل مقابلوں کو سپاٹ فکسنگ کے اسکینڈل نے ہلا کر رکھ دیا ہے۔ چنئی سپر کنگز نے اپنے آفیشل گروناتھ مائی یّپن سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے، جنہیں ممبئی پولیس نے اس اسکینڈل کے سلسلے میں گرفتار کر لیا ہے۔
پاکستانی امپائر اسد رؤف چیمپئنز ٹرافی سے آؤٹ
آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ سے متعلق کئی دنوں سے جاری چھان بین کے سلسلے میں پاکستانی امپائر اسد رؤف کا نام بھی لیا جا رہا ہے، جس باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی میں ان سے امپائرنگ نہ کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔
بیٹنگ نہیں اب کوچنگ، محمد یوسف
سلیکٹرز اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے رویے سے دلبرادشتہ معروف بیٹسمین محمد یوسف نے آخرکار کرکٹ سے کنارہ کش ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ تاہم یوسف نے کوچنگ میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
پہلی پاکستانی خاتون نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لیا
ایک 22 سالہ نوجوان پاکستانی خاتون ثمینہ بیگ نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے، دنیا کی اس بلند ترین چوٹی کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
روم ماسٹرز میں ندال اور سیرینا کی جیت
ہسپانوی ٹینس اسٹار رفائیل ندال نے اپنے سوئس حریف راجر فیڈرر کو روم ماسٹرز کے فائنل میں شاندار طریقے شکست دے کر فرنچ اوپن جیتنے کے عزائم کا اظہار کر دیا ہے۔
بنڈس لیگا: ڈسلڈورف درجہ اوّل سے باہر
جرمن قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کا سیزن برائے 2012-13ء اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ اس کے خاتمے پر ڈسلڈورف کی ٹیم اس چیمپئن شپ کے درجہ اوّل سے باہر ہو گئی ہے۔
آئی پی ایل کی بندش کا مطالبہ زور پکڑ گیا
انڈین پریمیئر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد اب کئی دیگر سیاسی رہنماؤں کی طرح مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے بھی اس ’تماشے‘ کو بند کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
اسی سالہ جاپانی دنیا کی چھت پر چڑھنے نکل پڑا
ایک 80 سالہ جاپانی کوہ پیما نے اپنا کھویا ہوا ریکارڈ دوبارہ حاصل کرنے کے لیے ماونٹ ایورسٹ کی چوٹی کی طرف اپنا سفر شروع کر دیا ہے۔ وہ دنیا کی بلند ترین چوٹی پر پہنچ کر اپنے آپ کو ضعیف ترین کوہ پیما ثابت کرنا چاہتے ہیں۔
انڈین پریمئر لیگ، اسپاٹ فکنسگ کی تحقیقات جاری
انڈین پریمئر لیگ میں راجھستان رائلز کی نمائندگی کرنے والے سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کھلاڑی شان ٹیٹ نے مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث اپنے تین ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ کسی بھی قسم کے ’غلط رابطوں‘ کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے۔
معروف فٹ بالر ڈیوڈ بیکہم کی طرف سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
انگلش قومی فٹ بال ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹائل آئیکون ڈیوڈ بیکہم رواں سیزن کے اختتام پر دنیائے فٹ بال کو خیر باد کہہ دیں گے۔ وہ اس وقت فرانسیسی فٹ بال کلب ’پیرس سینٹ جیرمان‘ کے ساتھ وابستہ ہیں۔
پی سی بی الیکشن: تاج خود ہی اپنے سر سجا لیا گیا
پاکستان میں عام انتخابات کے ساتھ ہی پہلی بار کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا بھی الیکشن ہوا ہے، جس میں چوہدری ذکاء اشرف نے اگلے چار برسوں کے لیے یہ تاج خود ہی اپنے سر سجا لیا ہے۔
بارسلونا گراں پری میں آلانسو کی فتح
فیراری کے ڈرائیور فیرنانڈو آلانسو کی ہسپانوی گراں پری میں فتح سے عالمی چیمپئن سیباستیان فیٹل پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔ بارسلونا میں ہونے والی اس ریس کو جیتنے میں آلانسو کو کوئی مشکل پیش نہیں آئی۔
پندرہ برس بعد ایشیائی سکواش کا تاج پاکستان کے سر
عامراطلس خان پندرہ برس بعد ایشیائی سکواش چیمپئن کا تاج اپنے سر سجانے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔ بائیس سالہ عامر نے یہ اعزازکویتی کھلاڑی عبداللہ کو سیدھے سیٹوں میں شکست دے کر حاصل کیا۔
ویمبلی فائنل میچ کی ریہرسل: بائرن اور ڈورٹمنڈ کا میچ برابر
بنڈس لیگا کے بتیسویں میچ ڈے کے دوسرے دن کے چھ میچوں میں انتہائی اہم ایک میچ بنڈس لیگا کی نئی چیمپئن بائرن میونخ اور گزشتہ سال کی چیمپئن ڈورٹمنڈ کے درمیان کھیلا گیا۔ یہ میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔
بارسلونا میں چیمپئنز لیگ کا سیمی فائنل: ایک سپورٹس رپورٹر کے تاثرات
اسپین کے شہر بارسلونا میں بدھ کی رات کھیلے گئے چیمپئنز لیگ کے ایک سیمی فائنل میچ میں جرمن کلب بائرن میونخ نے بارسلونا کو ہرا دیا۔ بائرن میونخ کی ٹیم یہ میچ جیت کر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
چیمپئنز لیگ، بائرن میونخ نے بارسلونا کو تاریخی شکست سے دوچار کر دیا
چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل کی دوسری لیگ میں جرمن کلب بائرن میونخ نے بارسلونا کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
جرمن کلب ڈورٹمنڈ چیمپئنز لیگ کے فائنل میں
چیمپئنز لیگ سیمی فائنل کے دوسرے معرکے میں ریئل میڈرڈ سے صفر دو سے شکست کھانے کے باجود جرمن کلب ڈورٹمنڈ نے فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ پہلے مرحلے میں ڈورٹمنڈ نے میڈرڈ کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی تھی۔
کیا پاکستان ہاکی کے اچھے دن آنے والے ہیں ؟
ہاکی فیڈریشن کے صدر قاسم ضیاء کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی اپنے کھوئے ہوئے وقار کو دوبارہ پانے کے بہت قریب پہنچ چکی ہے۔
چیمپئنز لیگ: ہسپانوی کلبوں کو ناممکنات کا سامنا
یورپی فٹ بال کلبوں کے معتبر ٹورنامنٹ چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل مرحلے کا دوسرا راؤنڈ کل سے شروع ہو رہا ہے۔ کل منگل کے روز ڈورٹمنڈ اور ریال میڈرڈ جبکہ بدھ کو بائرن میونخ اور بارسلونا کا میچ ہو گا۔
بنڈس لیگا:چیمپئن بائرن کا سب سے زیادہ پوائنٹس کا نیا ریکارڈ
جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کا اکتیسواں میچ ڈے جمعہ، 26 مارچ سے شروع ہو چکا ہے۔ آج اس سلسلے میں چھ میچ کھیلے گئے۔ رواں سیزن کی چیمپئن ٹیم بائرن میونخ نے فرائی برگ کو ہرا کر مسلسل چودہویں کامیابی حاصل کی۔
چیمپئنز لیگ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھی جرمن کلب کی جیت
یورپی چیمپئنز لیگ فٹ بال ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں جرمن کلب بورسیا ڈورٹمنڈ سے شکست کھانے کے باوجود ہسپانوی کلب ریئل میڈرڈ کے کوچ خوزے مورینہیو پر امید ہیں کہ اگلے راؤنڈ میں وہ بدلہ چکا لیں گے۔
سچن تندولکر چالیس برس کے ہو گئے
دنیائے کرکٹ کے اسٹار بلے باز سچن تندولکر چالیس برس کے ہو گئے ہیں۔ لٹل ماسٹر کا خطاب پانے والے تندولکر نے بدھ کے دن اپنی سالگرہ اپنے مداحوں کے ساتھ ممبئی میں منائی۔
’ہمارے خلاف دو گول غیر قانونی تھے‘: بارسلونا کے کوچ کا شکوہ
یورپی چیمپیئنز لیگ فٹ بال مقابلوں کے سیمی فائنل میں شکست خوردہ ممتاز ہسپانوی کلب بارسلونا نے کہا ہے کہ جرمن فٹ بال کلب بائرن میونخ کے دو گول غیر قانونی تھے۔
پاکستان کو کِنگ آف سپیڈ کی تلاش لیکن
پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ باؤلرز کی تلاش میں ملک کے دس شہروں میں ٹرائلز کا اہتمام کیا لیکن 145کلومیٹر فی گھنٹہ کی شرط پر جب کوئی بھی پورا نہ اُترا تو فیصل آباد کے دو میڈیم پیسرز کو ہی کنگ آف اسپیڈ کے لیے نامزد کردیا گیا۔
بنڈس لیگا: جیت گروئتھر فیورتھ کے کام نہ آ سکی
جرمنی کی قومی فٹبال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کا 30واں میچ ڈے گزشتہ روز اختام کو پہنچ گیا۔ آخری پوزیشن پر موجود ٹیم گروئتھر فیورتھ نے اتوار کے روز کھیلے جانے والے میچ میں نیورمبرگ کو ایک صفر سے شکست دی۔
سباستیان فیٹل نے بحرین گراں پری جیت لی
ریڈ بل ٹیم کے جرمن ڈرائیور سباستیان فیٹل نے بحرین میں ہونے والی فارمولا ون گران پری جیت لی ہے۔ اس طرح انہوں نے فارمولا ون چیمپیئن شپ کے لے اپنی برتری کو اور بھی مضبوط بنا لیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 37
اگلا صفحہ