You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پی سی بی سلیم ملک کی مدد کو آ پہنچا
پاکستان کرکٹ بورڈ تاحیات پابندی کا سامنے کرنے والے سابق کپتان سلیم ملک کی مدد کے ليے میدان میں آ گیا ہے۔ پاکستانی حکام نے اس حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ایک خط ارسال کیا ہے۔
جرمنی برازیل کو روندتے ہوئے فائنل میں جا پہنچا
جرمنی نے فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں برازیل کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ مہمان ٹیم نے پے درپے گول کر کے میزبان ٹیم کو سکتّے میں ڈال دیا اور بالآخر ایک کے مقابلے میں سات گول سے فاتح رہی۔
ٹکٹوں کی بلیک مارکیٹنگ، فیفا ایجنسی کا ڈائریکٹر گرفتار
برازیل میں جاری فٹ بال کے ورلڈ کپ مقابلوں کے دوران ٹکٹوں کی بلیک مارکیٹ میں فروخت کے ایک اسکینڈل کی چھان بین کے سلسلے میں برازیلین پولیس نے فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کی ٹکٹنگ ایجنسی کے ڈائریکٹر کو گرفتار کر لیا ہے۔
سنگاکارا کو آؤٹ کرنا سب سے مشکل، عبدالرحمان کی کھری کھری باتیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نامور لیفٹ آرم سپنر عبدالرحمان نے اعتراف کیا ہے کہ سنگاکارا کو آؤٹ کرنا دنیا میں سب سے مشکل کام ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ دورہ ء سری لنکا میں ان کی نظر وکٹوں کی ٹیسٹ سینچری مکمل کرنے پر ہوگی۔
برطانوی گراں پری ہملٹن نے جیت لی
مرسڈیز ٹیم کے لوئیس ہملٹن نے برطانوی گراں پری جیت لی ہے۔ ہوم ٹریک پر یہ ان کی دوسری جیت ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک مرتبہ پھر ورلڈ چیمپیئن شپ کا تاج بھی حاصل کر لیا ہے۔
جوکووچ نے فیڈرر کو مات دے کر ومبلڈن جیت لیا
سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے سوئس لیجنڈ راجر فیڈرر کو شکست دے کر ومبلڈن ٹائٹل جیت لیا ہے۔ جوکووچ کا یہ ساتواں گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔
پیٹرا کویٹووا نے ومبلڈن ویمنز ٹائٹل جیت لیا
چیک جمہوریہ کی ٹینس اسٹار پیٹرا کویٹووا نے کینیڈا کی یُوجینی بوشارڈ کو شکست دے کر ومبلڈن ویمنز ٹائٹل جیت لیا ہے۔ کویٹووا نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس جیت کو انتہائی آسان ثابت کر دیا۔
ہالینڈ اور ارجنٹائن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
ہالینڈ نے فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں کوسٹا ریکا کو شکست دے دی ہے۔ سیمی فائنل میں اب اس کا سامنا ارجنٹائن سے ہوگا جس نے کوارٹر فائنل میں بیلجیئم کو مات دی۔
برازیل کے اسٹار فٹ بالر نیمار زخمی
نیمار جونیئر کولمبیا کے خلاف گزشتہ روز کھیلے گئے ایک میچ میں زخمی ہونے کے بعد عالمی کپ کے باقی میچوں میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔ اس صورت حال کو برازیل کی ٹیم کے لیے ایک بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔
راجر فیڈرر ومبلڈن کے فائنل میں
سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نویں مرتبہ ومبلڈن کے فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ اتوار کو ہونے والے فائنل میں ان کا سامنا نوواک جوکووچ سے ہو گا۔
جرمنی فٹ بال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
جرمنی نے فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں فرانس کو شکست دے دی ہے۔ سیمی فائنل میں اس کا سامنا برازیل سے ہو گا جو کولمبیا کو شکست دے کر اس مرحلے تک پہنچا ہے۔
ومبلڈن: پیٹرا کویٹووا اور یُوجینی بوشارڈ ویمنز فائنل میں
ٹینس گرینڈ سلَیم ٹورنامنٹ ومبلڈن آخری منزل کے قریب ہے۔ خواتین کے سیمی فائنل میچ مکمل ہو گئے ہیں۔ مردوں کے سیمی فائنل میچوں کا آغاز آج سے ہو گا۔ ویمنز سنگلز کا فائنل میچ پیٹرا کوویٹووا اور یُوجینی بوشارڈ کے درمیان ہو گا۔
ٹینس: ومبلڈن کے دفاعی چیمپیئن فارغ، خواتین سنگلز سیمی فائنلز آج
لندن میں کھیلے جانے والے ٹینس کھیل کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ ومبلڈن میں بدھ کے روز ایک اور اپ سیٹ ہوا۔ دفاعی چیمپیئن اور برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے کو بلغاریہ کے کھلاڑی نے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔
ورلڈ کپ، بیلجیئم نے امریکا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
عالمی کپ فٹبال کے منگل کوکھیلے گئے ایک پری کوارٹر فائنل مقابلے میں بیلجیئم نے امریکا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ اس سے قبل ارجنٹائن نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دی۔
ورلڈ کپ، جرمنی الجزائر کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں
ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے ایک میچ میں جرمنی نے الجزائر کے ساتھ ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں دو گول سے فتح حاصل کر کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
صرف بڑا کھلاڑی بننا ہے: شان مسعود
پاکستان کے نئے اوپنر شان مسعود کا کہنا ہے کہ وہ بڑا کھلاڑی بننے کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے ہیں۔ ان کے مطابق اوسط قابلیت کے کھلاڑی بہت مل جاتے ہیں لیکن اگر وہ بڑا کرکٹر نہ بن سکے تو کرکٹ چھوڑ کر کوئی اور کام کر لیں گے۔
ہالینڈ اور کوسٹاریکا کوارٹر فائنل میں، جرمنی کا مقابلہ آج
فیفا ورلڈ کپ کے ایک کوارٹر فائنل مقابلے میں آج بروز پیر جرمنی اور الجزائر کی ٹیمیں مد مقابل آ رہی ہیں۔ اتوار کو ہالینڈ اور کوسٹا ریکا کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا تھا۔
فیفا ورلڈ کپ، برازیل اور کولمبیا کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر مرحلے میں میزبان ٹیم برازیل نے پنلٹی شوٹ آؤٹ پر چلی کو شکست دے دی جبکہ کولمبیا نے ایک آسان مقابلے کے بعد یوروگوائے کو دو صفر سے ہرا دیا۔
ماہ رمضان اور ورلڈ کپ کے مسلمان کھلاڑی
دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے روزوں کا مہینہ رمضان شروع ہو رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ برازیل میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ میں شریک مسلمان کھلاڑی اس دوران کیا طرزِ عمل اختیار کریں گے۔ علماء کوئی واضح ہدایات دینے سے گریز کر رہے ہیں۔
فیفا ورلڈ کپ: ناک آؤٹ مرحلے کا آغاز آج سے
برازیل میں کھیلے جا رہے فٹ بال کے عالمی کپ کا گروپ راؤنڈ جمعرات کے روز اختتام پذیر ہو گیا تھا۔ آج ہفتے کے روز سے اس ٹورنامنٹ کے ناک آؤٹ مرحلے کا آغاز ہو رہا ہے۔
لوئیس سواریش پر نو میچوں کی پابندی
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کی ڈسپلنری کمیٹی نے یوروگوائے کے اسٹرائیکر لوئیس سواریش پر چار ماہ کے لیے فٹ بال کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ سزا ان کو مخالف کھلاڑی کو کاٹنے پر سنائی گئی ہے۔
ورلڈ کپ: جرمنی اگلے مرحلے ميں، پرتگال باہر
جمعرات کو جرمنی اور امريکا کے مابين کھيلے گئے ميچ ميں جرمنی نے امريکا کو شکست ديتے ہوئے ٹورنامنٹ کے ناک آؤٹ مرحلے کے ليے کواليفائی کر ليا ہے۔ اس ميچ کو ہارنے کے باوجود امريکا بھی اگلے مرحلے تک پہنچ گيا ہے۔
سری نواسن آئی سی سی کے نئے سربراہ مقرر
بھارتی کرکٹ بورڈ کے ’متنازعہ‘ اور معطل چیئرمین سری نواسن کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کا سربراہ منتخب کر لیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ آئی سی سی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر کیا گیا ہے۔
ورلڈ کپ: ميسی نے ارجنٹائن کو ناک آؤٹ مرحلے تک پہنچا ديا
فيفا ورلڈ کپ ميں گزشتہ روز کُل چار ميچ کھيلے گئے، جن ميں سوئٹزرلينڈ نے ہونڈوراس کو، بوسنيا نے ايران کو اور ارجنٹائن نے نائجيريا کو ہرا ديا جبکہ فرانس اور ايکواڈور کے مابين مقابلہ برابر رہا۔
یوروگوائے کے کھلاڑی نے اٹلی کے کھلاڑی کو دانت سے کاٹ لیا
فیفا نے آج بُدھ کو یہ اعلان کیا کہ اُس کی انضباطی کمیٹی نے یوروگوائے کے اسٹار کھلاڑی کے خلاف اس الزام کے تحت ضابطے کی کارروائی کا آغاز منگل کی رات ہی کر دیا تھا۔
اٹلی ٹورنامنٹ سے باہر ، یونان اگلے مرحلے میں
برازیل میں جاری فٹ بال کے عالمی کپ میں غیر متوقع نتائج سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسپین اور انگلینڈ کے بعد یورپ کی ایک اور مضبوط ٹیم اٹلی بھی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہے۔
ورلڈ کپ: برازيل، چلی، ميکسيکو اور ہالينڈ ناک آؤٹ مرحلے ميں
برازيل ميں جاری فيفا ورلڈ کپ 2014ء ميں پير تيئس جون کے روز کُل چار ميچ کھيلے گئے، جن ميں برازيل نے کيمرون کو، ميکسيکو نے کروشيا کو، اسپين نے آسٹريليا اور ہالينڈ نے چلی کو شکست دے دی۔
لاہور میں ایشیائی رگبی، پاکستان اور بھارت ہار گئے
لاہورمیں ہونیوالی ایشین رگبی چمپین شپ کے پلے آف میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد پچیس سات کے اسکور سے شکست دے دی۔ اس ٹورنامنٹ کا تاج لبنان کے سر سجا ہے۔
الجزائر بتيس سال بعد ورلڈ کپ کا ميچ جيتنے ميں کامياب
ورلڈ کپ 2014ء ميں الجزائر کی ٹيم نے جنوبی کوريا کو دو کے مقابلے ميں چار گول سے شکست دے دی، جس کے بعد اس افريقی ٹيم کے فٹ بال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے کے امکانات کافی روشن ہو گئے ہيں۔
ورلڈ کپ: جرمنی اور گھانا کا میچ برابر
ورلڈ کپ 2014ء کا ہفتے کے روز جرمنی اور گھانا کے مابین کھيلا جانے والا ایک سنسنی خيز گروپ ميچ دو دو گول سے برابر رہا۔ قبل ازيں ارجنٹائن نے ايک دلچسپ مقابلے کے اختتام پر ايران کو صفر کے مقابلے ميں ايک گول سے شکست دے دی۔
فيفا ورلڈ کپ: کوسٹا ريکا نے اٹلی کو ہرا ديا ليکن انگلينڈ آؤٹ
فيفا ورلڈ کپ 2014ء ميں جمعے کو کھيلے گئے ايک ميچ ميں کوسٹا ريکا کی ٹيم نے اٹلی کو شکست دے دی، جس کے بعد اسی گروپ میں انگلينڈ کی ٹيم اب اس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ہے۔
انگلینڈ فيفا ورلڈ کپ سے ’تقریباﹰ خارج‘
برازيل ميں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کے ايک اہم ميچ ميں جمعرات کی شام يوروگوائے کے ہاتھوں شکست کے بعد انگلینڈ کی ٹيم کے ليے اب اس ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے میں پہنچنا انتہائی مشکل ہو گيا ہے۔
فیفا ورلڈ کپ: دفاعی چیمپئن اسپین ٹورنامنٹ سے باہر
فیفا ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں چلی نے دفاعی چیمپئن اسپین کو صفر دو سے شکست دے کر اس ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے۔ ہسپانوی فٹ بال ٹیم کے گروپ اسٹیج میں ہی باہر ہو جانے کو ایک اپ سیٹ قرار دیا جا رہا ہے۔
عالمی کپ فٹبال، سب سے زیادہ فیورٹ برازیل پریشان
عالمی کپ فٹبال کے چھٹے روز ہاٹ فیورٹ سمجھی جانے والے برازیل کی ٹیم اپنے مدمقابل میکسیکو کو شکست دینے میں ناکام رہی اور مقابلہ برابری کے نتیجے پر ختم ہو گیا۔ اس میچ میں کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہو پائی۔
ورلڈ کپ فٹبال: جرمنی نے پرتگال کو پچھاڑ دیا
عالمی کپ فٹبال مقابلوں کے سلسلے میں پیر کے روز کھیلے گئے ایک میچ میں جرمنی نے پرتگال کو صفر کے مقابلے میں چار گول کے واضح فرق سے فتح حاصل کر لی۔ اس میچ کی خاص بات ٹوماس میولر کے تین گول تھے۔
برازیل اور ارجنٹینا کی ابتدا متاثر کن نہیں، رانا مجاہد
پاکستانی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان کرنل مجاہد کا کہنا ہے کہ فتوحات کے باوجود برازیل اور ارجنٹینا کی کارکردگی تسلی بخش نہیں۔
شوماخر نے کومے کو بھی شکست دے دی، ہسپتال سے منتقل
فارمولا ون کار ریسنگ میں سالہا سال تک فتوحات کی تاریخ لکھنے والے جرمن ڈرائیور مائیکل شوماخر طویل کومے سے باہر آگئے ہیں۔
فیفا ورلڈ کپ: جرمنی بمقابلہ پرتگال، رونالڈو ’سو فیصد فٹ‘
پرتگیزی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ وہ جرمنی کے خلاف اپنی ٹیم کی ناکامیوں کا تسلسل توڑنے کی کوشش کریں گے۔ اتوار کو فیفا ورلڈ کپ کے چوتھے دن ارجنٹائن، فرانس اور سوئٹزرلینڈ نے گروپ اسٹیج میں اپنے اپنے میچ جیت لیے۔
ورلڈ کپ: اٹلی نے انگلینڈ کو ہرا دیا، یوروگوائے بھی ہار گیا
کمزور سمجھی جانے والی ٹیم کوسٹا ریکا نے جنوبی امریکا کی مضبوط ٹیم یوروگوائے کو تین ایک سے جب کہ کولمبیا نے یونان کو تین صرف سے ہرا دیا ہے۔ اطالوی ٹیم نے برطانیہ کو دو ایک سے مات دے دی ہے۔
فیفا ورلڈ کپ: عالمی چیمپیئن اسپین پانچ گول سے ہار گیا
برازیل میں کھیلے جانے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے دوسرے دن خاصا بڑا اپ سیٹ دیکھا گیا۔ دفاعی چیمپیئن اسپین کو ہالینڈ کی ٹیم نے ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی۔ میکسیکو نے کیمرون اور چلی نے آسٹریلیا کو ہرایا۔
ورلڈ کپ فٹبال، برازیل کی کروشیا کے خلاف فتح
عالمی ورلڈ کپ مقابلوں کے سلسلے میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں میزبان ملک برازیل نے کروشیا کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر پہلا میچ اپنے نام کر لیا ہے۔
عالمی کپ فٹبال، غیرملکیوں کے لیے انوکھی ’لینگویج سروس‘
سمجھیں آپ ان چھ لاکھ غیرملکیوں میں سے ایک ہیں، جو عالمی کپ فٹبال کے لیے برازیل پہنچے ہیں، وہاں پرتگالی کے علاوہ دوسری کوئی زبان بولنے والے کم ہی ہیں، آپ ایک ہسپتال میں ہیں، آپ ڈاکٹر سے کیسے بات کریں گے؟
فٹ بال ورلڈ کپ، اربوں ڈالر کا کاروبار
بدھ کو شہر ساؤ پاؤلو میں میزبان برازیل اور کروشیا کے مابین میچ سے ورلڈ کپ کا آغاز ہو رہا ہے۔ برازیل نے اقتصادی ڈھانچے کی تعمیر پر اربوں ڈالر خرچ کیے ہیں لیکن اربوں ڈالر کی آمدنی فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کو حاصل ہو گی۔
’موجودہ مدت صدارت کے بعد بلاٹر اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائيں‘
يورپی فٹ بال کے اعلی اہلکاروں نے 2022ء کے ورلڈ کپ کی ميزبانی قطر کے حصے ميں آنے کے معاملے ميں بدعنوانی کے الزامات کے تناظر ميں فيفا کے صدر سيپ بلاٹر پر زور ديا ہے کہ وہ موجودہ مدت صدارت کے بعد اپنے عہدے سے الگ ہو جائيں۔
معذوری کمزوری نہیں ہوتی، پاکستانی نیشنل چیمپین اسداللہ
انسان ہمت اور حوصلے سے ہر وہ کام ممکن بنا سکتا ہے، جس کوحاصل کرنے کی وہ ٹھان لیتا ہے، چاہے وہ کام کتنا ہی کٹھن اور دشوار کیوں نہ ہو۔ مردان سے تعلق رکھنے والے اسد اللہ نے بھی ایسا ہی کر دکھایا ہے۔
فیفا ورلڈ کپ 2014ء کی تیاریاں اور مظاہرے
برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں سب وے ورکرز نے اپنی ہڑتال ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس شہر میں بارہ جون بروز جمعرات فیفا ورلڈ کپ 2014ء کا افتتاحی میچ کھيلا جا رہا ہے۔
پاکستان میں فٹبال فیور، کئی علاقوں میں کرکٹ سے زیادہ فٹبال پسندیدہ
عالمی کپ کی الٹی گنتی شروع ہونے پر پاکستان میں فٹبال کا جنون فٹبالرز سے لے کر کھیل کے عام قدر دانوں تک ہر ایک کے سر پر سوار ہے۔ ہوٹلوں، پارکوں اور ریستورانوں میں میچز بڑی اسکرین پر دکھانے کے خصوصی انتظامات کیے جارہے ہیں۔
نادال نے ثابت کر دیا کہ وہ ’ کنگ آف کلے‘ ہیں
فرینچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کا فائنل ہسپانوی کھلاڑی رفائیل نادال نے جیت لیا ہے۔ انہوں نے سربیا کے نوواک یوکووچ کو تین چھ، سات پانچ، چھ دو اور چھ چار سے شکست دی۔
فرینچ اوپن میں ماریہ شراپووا کی فتح
فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین کے فائنل میں ماریہ شراپووا نے رومانیہ کی سیمونا ہالیپ کو شکست دے دی۔ روسی کھلاڑی شراپووا کا یہ پانچواں گرینڈ سلیم ٹائٹل تھا۔
آخری وارم اپ میچ میں جرمنی کی جیت، کلوزے کا نیا ریکارڈ
عالمی کپ سے قبل اپنے آخری وارم اپ میچ میں جرمنی نے آرمینیا کو مات دے دی ہے۔ اس میچ میں جرمن اسٹرائیکر کلوزے نے اپنے بین الاقوامی کیریئر کا 69 واں گول کر کے جرمنی کے لیے سب سے زیادہ گول کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 30
اگلا صفحہ