You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فیفا ورلڈ کپ
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
فارمولا ون: سنگاپور گراں پری ميں لوئس ہيملٹن کی کاميابی
ايشيائی ملک سنگاپور ميں ہونے والی گراں پری ريس ميں کاميابی حاصل کرتے ہوئے مرسڈيز ٹيم کے برطانوی ڈرائيور لوئس ہيملٹن فارمولا ون کی عالمی رينکنگ ميں پہلی پوزيشن پر آ گئے ہيں۔ رواں سيزن ميں اب پانچ ریسیں باقی ہيں۔
ایشیائی گیمز کا شاندار افتتاح، پہلا طلائی تمغہ چین کے نام
17ویں ایشیائی گیمز کا پہلا طلائی تمغہ اپنے نام کرنے کا اعزاز چینی خواتین کی نشانہ باز ٹیم کو ملا ہے۔ ان کھیلوں کے باقاعدہ انعقاد سے ایک روز قبل یعنی بروز جمعہ ایک شاندار افتتاحی تقریب میں شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
چیمپئنز لیگ: شالکے کا میچ برابر، بائرن کی جیت
یورپی فٹ بال کلبوں کے اہم ترین ٹورنامنٹ چیمپئنز لیگ کے گروپ میچز میں بدھ کی شام کھیلے گئے میچوں میں جرمن کلبوں شالکے اور بائرن ميونخ کو چیلسی اور مانچیسٹر سٹی کا سامنا تھا۔ بائرن کو جیت ملی تو شالکے کا میچ برابر رہا۔
کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان ميں
انٹرنيشنل کرکٹ کونسل کے قوانين کے تحت کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی ان دنوں عالمی دورے پر ہے اور منگل کو يہ ٹرافی پاکستان پہنچی۔ اس موقع پر کپتان مصباح الحق نے اس عہد کا اظہار کيا کہ وہ پاکستان کے ليے يہ ٹرافی جيت کر دکھائيں گے۔
شاہد آفریدی، ٹی ٹوئنٹی کے کپتان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے منگل 16 ستمبر کو اعلان کیا کہ شاہد آفریدی 2016ء تک پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان ہوں گے جبکہ آئندہ برس مجوزہ ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت مصباح الحق کریں گے۔
ایشیائی گیمز اور بھارتی ایتھلیٹس
جنوبی کوریا کے تیسرے بڑے شہر اِنچان میں سترہویں ایشیائی کھیلوں کا آغاز اُنیس ستمبر سے ہو رہا ہے۔ یہ کھیل چار اکتوبر تک جاری رہیں گے۔ بھارت کے کئی ایتھلیٹس ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغے کی امید لیے ہوئے شریک ہیں۔
ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم اعزاز کا دفاع کرنے نکلی ہے
ایشین گیمز 2014ء میں پاکستان کا 250 رکنی دستہ پچیس کھیلوں میں قسمت آزمائی کرے گا۔ رواں ہفتے جنوبی کوریا کے شہر انچوین میں شروع ہونے والے ایشیائی کھیلوں میں پاکستان ہاکی ٹیم کو اپنے اعزاز کا دفاع کرنا ہے۔
جرمن فٹ بال لیگ: لیورکوزن، میونخ اور ہینوور سرفہرست
جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے تیسرے میچ ڈے کے اختتام پر تین ٹیمیں سات پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ ان میں بائر لیورکوزن، بائرن میونخ اور ہینوور 96 شامل ہیں۔
سعید اجمل اپنا ایکشن درست کر سکتے ہیں، ثقلین مشتاق
سابق پاکستانی بولر ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ سعید اجمل پاکستانی کرکٹ کا ایک اہم سرمایہ ہیں اور وہ اپنے بولنگ ایکشن کو درست کر سکتے ہیں۔ پی سی بی نے سعید اجمل کا ایکشن ٹھیک کرانے کے لیے ثقلین مشتاق کی خدمات حاصل کی ہیں۔
شوماخر کو ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا
فارمولا ون کار ریسنگ کے سابق چیمپئن میشائل شوماخر کو ہسپتال سے ڈسچارج کرنے بعد ان کے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔ نو ماہ قبل وہ اسکیئنگ کے ایک حادثے میں شدید زخمی ہو گئے تھے۔
کلین باؤلنگ اسٹائل کے بعد واپس آؤں گا، سعید اجمل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے آف اسپنر سعید اجمل کے مشکوک باؤلنگ اسٹائل کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان پر بین الاقوامی میچیز کھیلنے پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے۔
یو ایس اوپن، مارین چیلیچ نے میدان مار لیا
کروشیا سے تعلق رکھنے والے نوجوان ٹینس کھلاڑی مارین چیلیچ نے یو ایس اوپن کے فائنل میں جاپانی کھلاڑی کی نشیکوری کو شکست دے کر پہلی مرتبہ گرینڈ سلیم ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔
پاکستان یا تھائی لینڈ! ڈیوس کپ میں آخری قہقہہ کون لگائے گا ؟
پاکستانی ٹینس ٹیم ڈیوس کپ گروپ ٹو کا فائنل کھیلنے بنکاک پہنچ چکی ہے۔ نو برس بعد پاکستان کے لیے ڈیوس کپ ایشیا اوشنیا گروپ ون میں قدم رکھنے کے لیے میزبان تھائی لینڈ کو رواں ہفتے فائنل میں ہرانا ضروری ہے۔
یو ایس اوپن، سرینا ولیمز کی تاریخی جیت
امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز اتوار کو یو ایس اوپن کے فائنل میں ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی کو سیدھے سیٹوں میں شکست دے کر اٹھارویں مرتبہ گرینڈ سلیم ٹائٹل اپنے نام کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
لوئس ہیملٹن اطالوی گراں پری جیت گئے
فارمولا ون کار ریسنگ میں اطالوی گراں پری میں مرسیڈیز کے ڈرائیور لوئس ہیلمٹن نے میدان مار لیا۔ انہوں نے اپنی کی ٹیم کے ساتھی جرمن ڈرائیور نِیکو روزبرگ کی فارمولا ون چیمپیئن شپ کی برتری کو کم کر دیا۔
یورو 2016 کوالیفائنگ راؤنڈ، جرمنی کی جیت
یورو 2016ء کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں عالمی چیمپئن جرمنی نے اپنے پہلے میچ میں اسکاٹ لینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا ہے جب کہ یونان اور پرتگال اپنے اپنے میچ ہار گئے ہیں۔
یُو ایس اوپن: فائنل میں سیرینا کا مقابلہ ووزنیاکی کے ساتھ
امریکی شہر نیویارک میں ٹینس کا چو تھا میجر ٹورنامنٹ یُو ایس اوپن اب اپنی منزل کے قریب ہے۔ خواتین کے سیمی فائنل میچز مکمل ہو گئے ہیں۔ فائنل میں سیرینا ولیمز اور کیرولین ووزنیاکی کے درمیان مقابلہ ہو گا۔
ارجنٹائن نے عالمی چیمپئن جرمنی کو ہرا دیا
جرمن شہر ڈوسلڈوف میں کھیلے گئے ایک دوستانہ بین الاقوامی میچ میں ارجنٹائن کی قومی فٹ بال ٹیم نے عالمی چیمپئن جرمنی کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی ہے۔
کبھی ٹیم پر بوجھ نہیں بنوں گا، عمر گل کا خصوصی انٹرویو
مایہ ناز پاکستانی فاسٹ بولرعمرگل کے بقول پاکستانی ٹیم اب بھی متوازن ہے اورعالمی کپ 2015 کی چار بہترین ٹیموں میں سے ایک ہو گی۔
بنڈس لیگا: دوسرا میچ ڈے مکمل
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ کے دوسرے میچ ڈے کی تکمیل پر دفاعی چیمپیئن بائرن میونخ لیگ ٹیبل پر پہلی پوزیشن سے نیچے چلی گئی ہے۔ اِس وقت بائر لیورکوزن پہلے مقام پر ہے۔
سری لنکا نے تیسرا ون ڈے اور سیریز بھی جیت لی
فاسٹ بولر پریرا کی 34 رنز کے عوض چار وکٹوں اور دلشان کے 50 رنز ناٹ آؤٹ کی مدد سے سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دمبولا میں ہفتے کے روز کھیلا گیا تیسرا ون ڈے میچ سات وکٹوں سے جیت لیا اور سیریز بھی دو ایک سے اپنے نام کر لی۔
کرسٹیانو رونالڈو، ’یورپ کے بہترین کھلاڑی‘
معروف پرتگیزی فٹ بالر کرسٹینانو رونالڈو نے یورپ کے بہترین فٹ بالر ہونے کا اعزاز جیت لیا ہے جبکہ خواتین فٹ بالرز کے مقابلے میں جرمن خاتون کھلاڑی نادین کیسلر کامیاب قرار پائی ہیں۔
پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میں سری لنکا کی جیت
سری لنکا نے پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ جیت لیا ہے۔ اس فتح میں میزبان ٹیم کے کپتان اینجلو میتھیوز کی ذمہ دارانہ نصف سنچری اور تھیسارا پریرا کے زور دار شاٹس نے اہم کردار ادا کیا۔
ورلڈ کبڈی لیگ: لاہورلائنز کی ہیٹرک
ورلڈ کبڈی لیگ میں پاکستانی کبڈی ٹیم لاہور لائنز نے اپنی فتوحات کی ہیٹرک مکمل کرلی ہے۔ لاہور لائنز نے کینڈا اور امریکا کی ٹیموں کو ہرانے کے بعد اتوار کو بھارتی ٹیم پنجاب ٹھنڈر کو چوالیس، چونسٹھ سے شکست دی۔
بنڈس لیگا کا باون واں ایڈیشن شروع
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے رواں سیزن کا آغاز ہو گیا ہے۔ بنڈس لیگا کا سیزن دو حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ ہر حصے میں 17 میچ ڈیز ہوتے ہیں۔ پہلا میچ ڈے اتوار 24 اگست کو مکمل ہو گیا۔
صہیب مقصود کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو ہرا دیا
سری لنکا کے شہر ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کر لی ہے۔
پاکستانی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ شکست خوردہ کپتان کے ساتھ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ شہریار خان نے کہا ہے کہ قومی ٹیم میں کوچز کی تعداد حد سے زیادہ ہے، جس میں کمی کی ضرورت ہے، تاہم انہوں نے کپتان مصباح الحق اور ہیڈ کوچ وقار یونس پر اظہار اعتماد کیا۔
جے وردھنے کے کیریئر کا اختتام فتح کے ساتھ
سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کو شکست دیتے ہوئے سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔ اس سیریز میں پاکستان کے بلے بازوں نے انتہائی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
کلیم اللہ: پاکستان کے پہلے کروڑ پتی فٹبالر
پاکستان کے پہلے کروڑ پتی فٹبالر کلیم اللہ کا کہنا ہے کہ پیشہ ور کھلاڑی بننے کا جو خواب انہوں نے دیکھا تھا انہیں اس کی تعبیر مل گئی ہے۔
بھارت نے پاکستان کو فٹ بال میچ میں شکست دے دی
بھارت نے پاکستان کو فٹ بال سیریز کے پہلے میچ میں صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی ہے۔ ہمسایہ ملکوں کے درمیان گزشتہ نو برسوں میں ہونے والا یہ فٹ بال کا پہلا مقابلہ تھا۔
پاک بھارت فٹ بال سیریز، بھارتی کپتان کی باتیں
پاکستان اور بھارت کی فٹ بال ٹیموں کے درمیان دو میچوں کی ایک مِنی سیریز کا آغاز اتوار سترہ اگست سے ہو رہا ہے۔ بھارتی ٹیم کے کپتان سُنیل چھیتری نے کہا ہے کہ سخت حریف پاکستان کے خلاف کھیلنا ’ہمیشہ ایک خاص بات‘ ہوا کرتی ہے۔
2015ء پاکستان میں غیر ملکی ٹیموں کی واپسی کا سال ہوگا: سیٹھی کا خصوصی انٹرویو
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سبکدوش چیئرمین سیٹھی کا کہنا ہے کہ 2015ء پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کا سال ہوگا۔ سیٹھی کے بقول مفاد پرستوں نے قدم قدم پر ان کی راہ میں روڑے اٹکائے مگرعدلیہ نے ان کا موقف تسلیم کیا۔
گال ٹیسٹ، پاکستان کی ’شرمناک شکست‘
گال ٹیسٹ میں سری لنکا نے پاکستان کو ایک سنسی خیز مقابلے کے بعد سات وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔
کرکٹ: ’پاکستان بمقابلہ سری لنکا، مڈل آرڈر بيٹنگ کی جنگ‘
پاکستان اور سری لنکا کے مابين دو ٹيسٹ ميچوں اور تين بين الاقوامی ايک روزہ ميچوں کی سيريز کا آغاز چھ اگست سے ہو رہا ہے۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم سری لنکن سرزمين پر 2006ء کے بعد اپنی پہلی ٹيسٹ سیریز جيتنے کی متمنی ہے۔
پابندی کے شکار محمد عامر کرکٹ میں واپسی کے لیے پُر امید
اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد پانچ سال کی پابندی گزارنے والے پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی دوبارہ واپسی کی امید ظاہر کی ہے۔
’پاکستان کو ٹیسٹ رینکنگ میں دوبارہ سرفہرست کریں گے‘
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس اور کپتان مصباح الحق نے ہفتے کے روز اس عہد کا اظہار کیا ہے کہ وہ پاکستان کو عالمی ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست لانے کے لیے سخت محنت کریں گے۔
کرکٹ: مصباح الحق کی نظریں ٹیسٹ سیریز جیتنے پر
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستانی بیٹنگ کے برے دن ختم ہو چکے ہیں اور بیٹسمین ڈھائی برس کے عرصے کے بعد پاکستان کو کسی ٹیسٹ سیریز میں کامیابی دلوانے کے لیے تیار ہیں۔
اٹلی کے نیبالی ٹور ڈی فرانس کے فاتح
ونسینزو نیبالی گزشتہ سولہ برسوں میں ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس جیتنے والے پہلے اطالوی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ دوسرے اور تیسرے نمبر پر فرانسیسی سائیکل سوار رہے۔ پیرس میں آخری مرحلہ جرمنی کے مارسیل کٹل کے نام رہا۔
ہنگیرین گراں پری ریکارڈو نے جیت لی
ریڈ بُل ٹیم کے ڈینیئل ریکارڈو نے ہنگیرین گراں پری جیت لی ہے۔ فارمولا وَن میں رواں سیزن کے ساتھ ساتھ ان کے کیریئر کی بھی یہ دوسری جیت ہے۔
کامن ویلتھ گیمز: پاکستان پرتھ سے گلاسگو تک
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے پہلی بار انیس سو چوّن میں حصہ لیا مگر اس کے آٹھ سال بعد پرتھ میں ہونیوالے گیمز پاکستانی کھیلوں کا بام عروج تھے، جن میں آٹھ طلائی تمغے ملک کے سینے پر سجے۔
جرمن گراں پری، روزبرگ کی تاریخی کامیابی
فارمولا وَن ورلڈ ڈرائیورز چیمپئن شپ کے سلسلے کا جرمن گراں پری مقابلہ جرمن ڈرائیور نیکو روزبرگ نے جیت لیا ہے۔ اس طرح رواں سیزن کے دوران انہیں اپنے قريب ترين حريف پر چَودہ پوائنٹس کی سبقت حاصل ہو گئی ہے۔
جرمن فٹ بال ٹیم کے کپتان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
جرمنی کی قومی فٹ بال ٹیم کے کپتان فیلیپ لاہم نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے جرمن فٹ بال فیڈریشن کو اس فیصلے سے مطلع کر دیا ہے۔ جرمن ٹیم نے لاہم کی قیادت میں ہی حالیہ فٹ بال ورلڈ کپ جیتا ہے۔
پاک بھارت فٹ بال سیریز اگست میں
پاکستان کی قومی فٹ بال ٹیم اگلے مہینے بھارت کا دورہ کرے گی جہاں وہ دو میچوں کی ایک سیریز کھیلے گی۔ نو سالہ وقفے کے بعد یہ پہلا موقع ہو گا کہ پاکستان اور بھارت کی قومی فٹ بال ٹیمیں ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گی۔
جرمن ٹیم فٹ بال ورلڈ کپ کے ساتھ وطن لوٹ آئی
جرمن قومی ٹیم، فٹ بال ورلڈ کپ میں فتح کے بعد ٹرافی کے ساتھ وطن لوٹ آئی ہے۔ جرمنی نے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹائن کو ایک صفر سے شکست دے کر چوبیس برس بعد یہ ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔
پاکستانی کھیلوں پر سیاست کا راج
کھیلوں میں سیاسی اثر و رسوخ نوّے کے عشرے میں بڑھنا شروع ہوگیا تھا مگر حالیہ برسوں میں اس میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ دو تہائی اسپورٹس فیڈریشن کی باگ ڈور نامور سیاستدانوں، افسر شاہی یا اعلیٰ فوجی افسران کے ہاتھ میں ہے۔
جرمنی جیتا تو خوشیاں پاکستان میں بھی منائی گئیں
چوبیس سال بعد جب جرمنی فٹبال کی دنیا کا چیمپئن بنا تو کراچی میں واقع جرمن قونصیلیٹ میں بھی خوب جشن اور ہلہ گلہ ہوا۔ بڑی اسکرین پر بڑا میچ دیکھنے والوں میں جرمن اور پاکستانی دونوں ہی شامل تھے۔
جرمنی نے فٹ بال ورلڈ کپ جیت لیا
جرمنی نے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹائن کو شکست دے کر چوتھی مرتبہ ورلڈ کپ جیت لیا ہے۔ میچ کا واحد گول اضافی وقت میں ماریو گوئٹسے نے کیا۔
برازیل پھر ہار گیا
فیفا فٹ بال ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے ایک میچ میں ہالینڈ نے برازیل کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی ہے۔ یہ مقابلہ ہفتے کو برازیلیہ میں ہوا۔
ارجنٹائن فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
فٹ بال ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹائن نے ہالینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ میچ کا فیصلہ پینلٹیز پر ہوا۔ ارجنٹائن فائنل میں جرمنی کا سامنا کرے گا جو برازیل کو مات دیتے ہوئے فائنل میں پہنچا تھا۔
’ نو کمنٹس ‘ جرمن فٹ بال ٹیم کی تاریخی کارکردگی
کچھ دن ایسے ہوتے ہیں، جب سب کچھ آپ کے حق میں ہوتا ہے۔ آٹھ جولائی جرمنی کے لیے ایک ایسا ہی دن ثابت ہوا۔ اس روز عالمی کپ کے سیمی فائنل میں جرمنی نے برازیل کو ایک کے مقابلے میں سات گولوں سے شکست دی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 29
اگلا صفحہ