You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فلسطین
فلسطین دنیا کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بحیرہ مردار کے ماحولیاتی نظام کی تباہی، حل پر متفق کوئی نہیں
بحیرہ مردار کے بارے میں حیران کن بات یہ ہے کہ یہ دراصل کوئی سمندر نہیں بلکہ خشکی میں گھری نمکین پانی والی ایک جھیل ہے۔
جبالیہ کے فلسطینی، بے گھری بھی، بے یقینی بھی
شمالی غزہ میں جبالیہ کی مہاجر بستی اب فقط خاک اڑاتا ملبہ ہے۔ یہ جگہ کبھی ہزاروں فلسطینی باشندوں کا مسکن تھی۔ پندرہ ماہ تک جاری رہنے والی جنگ نے اس پورے علاقے کو ملبے کے ایک ڈھیر میں بدل دیا ہے۔
تین اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے سینکڑوں فلسطینیوں کی رہائی
غزہ میں سیز فائر کے تحت اسرائیل اور حماس کے مابین قیدیوں کی رہائی کا چھٹا مرحلہ ہفتے کے روز پایہ تکمیل کو پہنچا۔
ٹرمپ غزہ منصوبہ، سعودی عرب میں سربراہی اجلاس
سعودی عرب 20 فروری کو ڈونلڈ ٹرمپ کی غزہ پر امریکی قبضے کی تجویز کے بارے میں ایک عرب سربراہی اجلاس کرنے جا رہا ہے۔
غزہ: ٹرمپ خاندان کے مشرق وسطیٰ میں کاروباری مفادات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خاندان مشرق وسطیٰ کو اپنی کاروباری امنگوں کی تکمیل کے لیے اہم سمجھتا ہے۔
ٹرمپ کی وارننگ کے بعد غزہ فائربندی معاہدہ خطرے میں
ٹرمپ نے کہا تھا کہ حماس ویک اینڈ تک تمام اسرائیلی یرغمالی رہا نہیں کرتی، تو اس پر ''جہنم کے دروازے کھل‘‘ جائیں گے۔
غزہ میں فائر بندی ناکام ہوئی تو 'قحط میں اضافے‘ کا خدشہ
غزہ میں امداد کے اضافے سے قحط بڑی حد تک ٹل گیا ہے مگر فائر بندی کا خاتمہ قحط کے خطرے کو تیزی سے واپس لا سکتا ہے۔
سعودی عرب ٹرمپ کے غزہ منصوبے کے خلاف کیا کر سکتا ہے؟
سوال یہ ہے کہ سعودی عرب اور اس کے 39 سالہ ڈی فیکٹو حکمران محمد بن سلمان کیسے آگے بڑھیں گے؟
رہا ہونے والے یرغمالیوں کی حالت پر تل ابیب میں غم و حیرت
فلسطینی عسکری تنظیم حماس نے مزید تین اسرائیلی یرغمالی رہا کر دیے ہیں۔
حماس کی جانب سے مزید تین اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی
فلسطینی عسکری تنظیم حماس ہفتے کے روز مزید تین اسرائیلی یرغمالیوں کو فلسطینی قیدیوں کے بدلے آزاد کرنے جا رہی ہے۔
جرمن چانسلر نے ٹرمپ کا غزہ منصوبہ ’مسترد‘ کر دیا
جرمن چانسلر کے مطابق وہ فلسطینیوں کو غزہ پٹی سے مستقل طور پر نکالنے کی امریکی صدر کی تجویز کی حمایت نہیں کرتے۔
غزہ پٹی کا کنٹرول امریکی ’ملکیت‘ میں، ٹرمپ کی تجویز
ٹرمپ کے بقول غزہ کے باشندوں کو ’مستقل‘ کہیں اور آباد کیا جا سکتا ہے اور امریکہ اپنی ملکیت میں غزہ کو ترقی دے سکتا ہے۔
حماس کے زیر قبضہ اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا سلسلہ جاری
ایک سو دس فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے حماس آج آٹھ یرغمالیوں کو رہا کر رہی ہے۔
غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنا 'ناقابل قبول'، جرمن چانسلر
جرمن چانسلر اولاف شولس نے کہا کہ غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی بے دخلی "ناقابل قبول" ہو گی۔
غزہ پٹی کے مستقبل کی منصوبہ بندی کا وقت آ چکا، چانسلر شولس
جرمن چانسلر اولاف شولس کے مطابق غزہ کی جنگ میں سیزفائر کے بعد اب وقت آ چکا کہ غزہ پٹی کے مستقبل کی منصوبہ بندی کی جائے۔
شمالی غزہ کے بے گھر فلسطینی واپسی کے بعد بھی بے گھر
تین لاکھ سے زائد بے گھر فلسطینی پیر کی شام تک شمالی غزہ لوٹ چکے تھے مگر وہاں اب شہر نہیں فقط کھنڈرات ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی غزہ سے فلسطینیوں کی نقل مکانی کی حمایت
فلسطینیوں کی ایک بڑی تعداد نے پیر کے روز جنگ سے تباہ حال غزہ پٹی کے شمال کی طرف بڑھنا شروع کر دیا۔
اسرائیلی اپوزیشن کا وزیر اعظم نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ
اسرائیلی فوج کے سربراہ نے سات اکتوبر کو ہونے والے حماس کے حملوں کے تناظر میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
غزہ: نوے فلسطینی قیدی رہا
حماس کا کہنا ہے کہ ہر اسرائیلی یرغمالی کی رہائی کے بدلے 30 فلسطینی قیدیوں کو اسرائیلی جیلوں سے رہا کیا جائے گا۔
حماس کے زیر قبضہ اسرائیلی یرغمالیوں میں سے تین خواتین رہا
اسرائیل اور حماس کے مابین فائر بندی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہونے کے بعد حماس نے اتوار کے روز تین یرغمالی رہا کر دیے۔
اسرائیلی جیلوں میں قید سرکردہ ترین فلسطینی: کون کون شامل؟
غزہ سیزفائر معاہدے میں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیلی جیلوں سے بہت سے فلسطینی رہا کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔
غزہ جنگ بندی معاہدے پر تاخیر سے لیکن عمل درآمد شروع ہو گیا
اسرائیل اور حماس کے مابین غزہ سیزفائر معاہدے پر عمل درآمد مقامی وقت کے مطابق اتوار کی صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع نہ ہو سکا۔
جنگ بندی ڈیل منظوری کے لیے اسرائیلی سکیورٹی کابینہ کا اجلاس
اسرائیل نے جمعرات کو اس معاہدے کے بارے میں سکیورٹی کابینہ کی ووٹنگ میں تاخیر کی تھی۔
غزہ فائر بندی کے لیے مذاکرات آخری مراحل میں
قطری، مصری اور امریکی ثالثی میں غزہ میں سیز فائر ڈیل کے لیے پیش کردہ مسودے پر حتمی مذاکرات جاری ہیں۔
غزہ کی جنگ: مجوزہ فائر بندی معاہدے کے اہم نکات
غزہ سیزفائر ڈیل کا جو حتمی مسودہ اسرائیل اور حماس کو مہیا کیا گیا ہے، اس پر فریقین نے ابھی تک اپنی آمادگی ظاہر نہیں کی۔
غزہ سیزفائر ڈیل کے لیے حتمی مسودہ اسرائیل اور حماس کے حوالے
غزہ پٹی کی جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثی کرنے والی طاقتوں نے معاہدے کا ایک حتمی مسودہ اسرائیل اور حماس کے حوالے کر دیا ہے۔
غزہ میں گزشتہ 48 گھنٹوں میں 32 افراد ہلاک
غزہ میں کی وزارت صحت نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران اس فلسطینی علاقے میں 32 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد ریکارڈ سے 40 فیصد زیادہ، لینسیٹ
جنگ کے پہلے نو ماہ کے دوران غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد غزہ کی وزارت صحت کے ریکارڈ کے مقابلے میں بھی 40 فیصد زیادہ تھی۔
عرب ممالک کی طرف سے 'گریٹر اسرائیل' نقشے کی مذمت
اسرائیل نے سوشل میڈیا پر ایک نقشہ شائع کیا ہے، جس میں عرب ممالک کی زمینوں پر تاریخی علاقائی حقوق کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
غزہ جنگ کے بعد کی صورتحال: یو اے ای پس پردہ مذاکرات کا حصہ
ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات نے غزہ میں آئندہ جنگ بندی کے بعد کی صورتحال پر پس پردہ مذاکرات میں شرکت کی ہے۔
حماس نے 34 یرغمالیوں کے بارے میں تفصیلات نہیں دیں، اسرائیل
اسرائیل کے مطابق حماس نے ابھی تک 34 یرغمالیوں کی صورتحال کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کیں۔
مغربی کنارے میں فائرنگ، تین اسرائیلی ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک کار اور ایک بس پر فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم تین اسرائیلی ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
اسرائیل کی آبادی اب دس ملین سے متجاوز، اکیس فیصد شہری عرب
حال ہی میں ختم ہونے والے سال دو ہزار چوبیس میں غزہ کی جنگ کے باوجود اسرائیل کی مجموعی آبادی دس ملین کی حد پار کر گئی۔
اسرائیلی فضائی حملے میں دس فلسطینی ہلاک
ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق جنوبی غزہ پٹی میں تازہ اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میںکم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے۔
غزہ کے ہیومینیٹیرین زون میں اسرائیلی حملہ، گیارہ ہلاکتیں
فلسطینی ذرائع کے مطابق جنوبی غزہ پٹی میں ایک تازہ اسرائیلی فضائی حملے میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔
غزہ میں نئے سال کی پہلی بمباری، پندرہ فلسطینی ہلاک
سن 2025 کے پہلے دن غزہ پٹی میں اسرائیلی دفاعی افواج کی طرف سے حماس کے ٹھکانوں پر کی جانے والی اولین بمباری کے نتیجے میں
اسرائیل فلسطینی ہسپتال کے ڈائریکٹر کو رہا کرے، اقوام متحدہ
عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کے ایک ہسپتال کے ایک ڈائریکٹر کو رہا کرے۔
غزہ: مجموعی ہلاکتوں کی تعداد اب ساڑھے پینتالیس ہزار سے زائد
اطلاعات کے مطابق اتوار کو غزہ شہر کے وسط میں واقع الوفا ہسپتال کی بالائی منزل پر اسرائیلی حملے میں سات افراد ہلاک ہو گئے
غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں مزید اڑتالیس فلسطینی ہلاک
اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں کام کرنے والے آخری بڑے ہسپتال کمال عدوان کو جبری بندش پر مجبور کر دیا ہے۔
اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ کا متنازعہ دورہ
قومی سلامتی کے اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر نے جمعرات کے روز یروشلم میں مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ کا ایک متنازعہ دورہ کیا۔
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں پانچ صحافی ہلاک
ایک فلسطینی ٹی وی چینل کے مطابق غزہ میں اس ادارے کی ایک گاڑی پر اسرائیلی حملے میں اس کے پانچ صحافی ہلاک ہو گئے۔
غزہ جنگ کے سائے میں بیت اللحم میں افسردہ کرسمس
بیت اللحم میں یہ دوسری کرسمس ہے جو غزہ میں اسرائیل کی جنگ کے سائے میں منائی گئی۔
بھارت: بیگ پر 'فلسطین' لکھنے سے اتنا ہنگامہ کیوں برپا ہے؟
پرینکا گاندھی نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بیگ پر فلسطین لکھ کر ایوان پہنچیں، جس پر بی جے پی غصے میں ہے.
غزہ کی جنگ میں فلسطینی ہلاکتیں اب پینتالیس ہزار سے متجاوز
غزہ پٹی کی وزارت صحت کے مطابق اس تنازعے میں مجموعی فلسطینی ہلاکتیں اب 45 ہزار سے زائد ہو چکی ہیں۔
اس سال 54 صحافی مارے گئے، ان میں سے ایک تہائی غزہ میں
رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کی رپورٹ کے مطابق فلسطین صحافیوں کے لیے سب سے خطرناک ملک ہے۔
غزہ پر تازہ اسرائیلی حملوں میں مزید انتیس فلسطینی ہلاک
بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے غزہ میں جلد ہی جنگ بندی کی امیدوں کے اظہار کے باوجود اسرائیل اور حماس کے مابین جنگ جاری ہے۔
ایمنسٹی کا غزہ میں ’نسل کشی‘ کا الزام، اسرائیلی تردید
اسرائیل نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے عائد کردہ غزہ میں 'نسل کشی' کے الزام کی سختی سے تردید کی ہے۔
اسرائیلی ٹینک شمالی خان یونس میں، غزہ میں مزید بیس ہلاکتیں
اسرائیلی فوجی ٹینک بدھ چار دسمبر کو غزہ پٹی کے شہر خان یونس کے شمال میں کارروائیاں کرتے ہوئے مزید اندر تک پہنچ گئے۔
مشرق وسطیٰ: دو ریاستی حل پر سربراہی اجلاس طلب کرنے کا اعلان
سعودی عرب اور فرانس جون میں دو ریاستی حل پر ایک سربراہی اجلاس کی میزبانی کریں گے۔
غزہ: تازہ اسرائیلی حملوں میں کم از کم 15 ہلاکتیں
غزہ میں اتوار کو اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 15 فلسطینیوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ