You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فلسطین
فلسطین دنیا کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
غزہ پٹی: فلسطینی اسرائیلی کشیدگی جاری
گزشتہ جمعرات سے جاری پر تشدد واقعات کی تازہ لہر کے بعد گزشتہ رات اسرائیلی اور فلسطینی شہریوں نے فائر بندی کی افواہیں سنیں لیکن ایسا لگتا ہے کہ دونوں فریقوں میں سے کوئی بھی اس سلسلے میں پہل کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔
الاذقیہ میں کارروائی، فلسطینی مہاجرین کیمپ چھوڑنے پر مجبور
شام کے ساحلی شہر الاذقیہ میں حکومتی فوجی آپریشن تیسرے روز بھی جاری رہا۔ اطلاعات کے مطابق تین افراد ہلاک جب کہ بہت سے فلسطینی مہاجرین اور ہزاروں افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
اسرائیل میں سماجی انصاف کے لیے ملک گیر مظاہرے
اسرائیل میں ہزارہا افراد نے سماجی انصاف کے حق میں ملک گیر مظاہرے کیے ہیں۔ اسرائیل میں مہنگائی کے خلاف نوجوانوں کے اس احتجاج کا سلسلہ گزشتہ کچھ عرصے سے جاری ہے۔
آزاد فلسطینی ریاست کے لیے درخواست کی تاریخ کا اعلان
فلسطینی حکام کے مطابق فلسطینی ایک آزاد ریاست تسلیم کیے جانے سے متعلق اپنی درخواست 20 ستمبر کو اقوام متحدہ میں جمع کرادیں گے۔
260711 Palästina Staat
فلسطینی انتظامیہ اقوام متحدہ کے ستمبر میں ہونے والے اجلاس میں ایک آزاد اور خود مختار ریاست کے قیام کی درخواست دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ یہ کوششیں کہاں تک کامیباب ہوں گی، اس بارے میں ابھی یقین سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔
اسرائیلی مسلمانوں کو خاندانی ملاپ کے مسائل کا سامنا
ثناء کا تعلق مغربی کنارے آباد شہر ہبرون سے ہے۔ اس نے جب 13سال قبل مشرقی یروشلم کے رہائشی محمد نامی شخص سے شادی کی۔ تو اسے اس امر کا اندازہ ہی نہیں تھا کہ ان کے ملاپ کے بعد انہیں خوف کے سائے میں زندگی گزرانی پڑے گی۔
250711 Israel Rechte
اسرائیل کو عام طور پر ’مشرق وسطیٰ کی واحد جمہوری ریاست‘ قرار دیا جاتا ہے۔ تاہم ناقدانہ نقطہ نظر کے حامل اسرائیلیوں سمیت بہت سے مبصرین ایسا نہیں سمجھتے۔
مذاکرات شروع کرنے پر تیار ہوں، نیتن یاہو
اسرائیلی حکام نے فلسطینی انتظامیہ کے ساتھ امن بات چیت فوری طورپر دوبارہ سے شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مذاکرات یروشلم یا راملّہ میں، کہیں بھی منعقد کیے جا سکتے ہیں۔
مشرق وسطیٰ امن عمل کی رفتار پر عالمی تشویش
مشرق وسطیٰ کے لیے چار فریقی سفارتی گروپ کے مطابق فریقین کو قریب لانے کی کوششوں کے باوجود اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین جاری امن عمل سست روی کا شکار ہے۔
’فریڈم فلوٹیلا‘ اس بار یونانی کمانڈوز نے روک لیا
ایک چھوٹے بحری جہاز کا راستہ روکے اور اپنی بندوقیں اس کے مسافروں کی طرف تانے سیاہ کپڑوں میں ملبوس کمانڈوز پر مشتمل یہ منظر تو نیا نہیں ہے، البتہ یہ بات ضرور نئی ہے کہ اس مرتبہ یہ کمانڈوز اسرائیل کے نہیں، یونان کے ہیں۔
یورپی یونین سربراہ اجلاس میں اہم فیصلے
یورپی یونین کے برسلز شہر میں منعقدہ دو روزہ سربراہی اجلاس میں یورپی لیڈران میں کئی اہم معاملات پراتفاق رائے پایا گیا ہے۔ اس مناسبت سے یہ سمٹ انتہائی مثبت قرار دی جا رہی ہے۔
متحدہ فلسطینی حکومت کا اعلان ملتوی
متحدہ فلسطینی حکومت کے قیام کا طے شدہ پروگرام الفتح اور حماس کے درمیان اختلافات حل نہ ہونے کا باعث ملتوی ہو گیا ہے۔
یورپی یونین فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے، محمود عباس
فلسطینی صدر محمود عباس نے یورپی یونین کے رکن ملکوں سے مطالبہ کیا کہ وہ علیٰحدہ علیٰحدہ یا اجتماعی طور پر فلسطینی خود مختار ریاست کو تسلیم کریں۔
فریقین یکطرفہ فیصلے نہ کریں، جرمن وزیر خارجہ کا اسرائیلی اور فلسطینی حکام کو مشورہ
ویسٹر ویلے اور فلسطینی انتظامیہ کے عہدیداروں کے مابین ہونے والی ملاقات میں ’خود مختار فلسطینی ریاست ‘ کے باضابطہ اعلان کا موضوع چھایا رہا۔ برلن حکومت اس منصوبے پر پہلے ہی اپنے تحفظات کا اظہار کر چکی ہے۔
فلسطینی ریاست کا قیام: یورپ یکطرفہ اعلان کے خلاف
یورپی پارلیمان کے اسپیکر جیرزی بوزیک کے بقول یورپی یونین اس بات کے سخت خلاف ہے کہ فلسطینی خود مختار انتظامیہ کی طرف سے اس سال ستمبر میں اقوام متحدہ کے ذریعے ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کو تسلیم کروانے کی کوشش کی جائے۔
فلسطینی ریاست کے حق میں اسرائیل میں مظاہرہ
اسرائیلی شہر تل ابیب میں ہزاروں افراد نے ہفتے کے روز فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے حق میں مظاہرہ کیا۔ ان افراد نے وزیراعظم نیتن یاہو کے امریکی کانگریس میں گزشتہ ہفتے کیے گئے خطاب کو مسترد کر دیا۔
رفاہ سرحد کھول دی گئی
مصر اور غزّہ پٹّی کو ملانے والی رفاہ سرحد کو عام فلسطینیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اس سرحد کو کھولنے کا فیصلہ مصری حکّام نے گزشتہ ہفتے کیا تھا۔ خیال رہے کہ اسرائیلی حکّام رفاہ سرحد کھولے جانے کی مخالفت کرتے ہیں۔
رفاہ سرحد کھول دی جائے گی، مصری حکومت
مصری حکومت کے مطابق وہ اٹھائیس مئی سے غزّہ پٹّی سے منسلک اپنی سرحد فلسطینیوں کی آمد و رفت کے لیے کھول دے گی۔
اسرائیل تکلیف دہ سمجھوتے کرنے پر تیار ہے، نیتن یاہو
اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو نےکہا ہے کہ اسرائیل دیرپا امن کے لیےکچھ یہودی بستیاں چھوڑنے پر تیار ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس تکلیف دہ سمجھوتے پر راضی ہونے کے باوجود وہ 1967ء کی سرحدیں تسلیم نہیں کریں گے۔
اوباما کا دورہ یورپ، آج آئرلینڈ پہنچیں گے
امریکی صدر باراک اوباما پیر کو یورپ پہنچ رہے ہیں۔ وہ عرب ممالک کے سیاسی بحرانوں کے تناظر میں اپنے اس منصوبے کے لیے حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جس کے تحت وہ جمہوریت کا فروغ چاہتے ہیں۔
اسرائیل و فلسطینیوں کے درمیان مذاکرات اور بھی اہم ہو گئے، اوباما
امریکی صدر باراک اوباما نے خبردار کیا ہے کہ مشرقی وسطیٰ کے سیاسی بحران نے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان مذاکرات کو اور بھی اہم بنا دیا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ فریقین کو بات چیت پھر سے شروع کرنے کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔
یوم النکبہ: اسرائیلی فائرنگ سے 20 افراد ہلاک
فلسطین، لبنان اور شام کی اسرائیل کے ساتھ ملحقہ سرحد پر جمع ہونے والے مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے کم از کم 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ یوم النکبہ اسرائیلی ریاست کے قیام کے خلاف ہر سال منایا جاتا ہے۔
نقبہ: انخلاء کے خلاف فلسطینی یوم احتجاج، اسرائیل میں ہائی الرٹ
مشرق وسطیٰ میں فلسطینی آج اتوار کو اسرائیلی ریاست کے قیام کے وقت فلسطینی انخلاء کے خلاف نقبہ یا تباہی کہلانے والا سالانہ یوم احتجاج منا رہے ہیں۔ اس موقع پر اسرائیل میں سکیورٹی دستوں کو انتہائی چوکنا کر دیا گیا ہے۔
اسرائیل کی آبادی 7.7 ملین سے تجاوز کر گئی
اسرائیل کے ریاستی وجود کے 63 برس پورے ہونے کو ہیں اور تازہ اعداد و شمار کے مطابق اسرائیل کی مجموعی آبادی اب 7.7 ملین سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔ عام شہریوں کی اکثریت تارکین وطن کی نہیں بلکہ وہ اسرائیل ہی میں پیدا ہوئے ہیں۔
فلسطین کی صورتحال کے بارے میں عالمی برادری کی رائے جاننا چاہتے ہیں: محمود عباس
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے برلن میں فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ ملاقات کے بعد بیان دیتے ہوئے کہا کہ جرمنی مشرق وسطیٰ میں قیام امن کو یقینی بنانے کے لیے امن مذاکرات کی بحالی میں اہم کردار ادا کرنا چاہتا ہے۔
فلسطین اسرائیل کو یہودی ریاست کے طور پر تسلیم کرے، فرانس
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے فرانسیسی صدر نکولا سارکوزی سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ پیرس حکومت چاہتی ہے کہ نئی فلسطینی حکومت اسرائیل کو ایک یہودی ریاست کے طور پر تسلیم کرے۔
متحارب فلسطینی تنظیموں فتح اور حماس میں مفاہمت
مغربی کنارے اور غزہ پٹی میں متحارب فلسطینی حکومتوں کے درمیان ایک مشترکہ عبوری حکومت کی تشکیل پر اتفاقِ رائے ہو گیا ہے۔ اسرائیل نے حماس کی شرکت والی اِس مشترکہ حکومت کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
اسرائیلی دانشوروں کا آزاد فلسطینی ریاست کا مطالبہ
گزشتہ جمعرات کو درجنوں اسرائیلی دانشوروں نے ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا۔ان اسرائیلی دانشوروں نے فلسطین کے حق میں ایک اعلامیہ بھی جاری کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ذریعے آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ممکن نہیں، اسرائیلی نائب وزیر اعظم
اسرائیلی نائب وزیر اعظم نے خبردار کیا ہے کہ اقوام متحدہ سے منظوری کے لیے فلسطینی اقدامات ایسی دو دھاری تلوار کی مانند ہیں، جس سے نہ تو ایک آزاد فلسطینی ریاست وجود میں آسکتی ہے اور نہ ہی یہ تنازعہ حل ہو سکتا ہے۔
فلسطینی ریاست، محمود عباس، سارکوزی، اسرائیل، Isreal, Palestine, Abbas, UN
فلسطینی صدر محمود عباس آج ُبدھ کو پیرس پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ یورپی رہنماؤں کے ساتھ اس سال ایک فلسطینی ریاست کے قیام کے امکانات پر بات چیت کریں گے۔
حماس کی جنگ بندی اور اسرائیلی مایوسی
اسرائیل کی غزہ کے انتظامی کنٹرول کی نگران انتہاپسند تنظیم حماس کے ساتھ بظاہر غیر تحریری جنگ بندی کا عمل شروع ہو گیا ہے لیکن اس کے مستقبل پر اسرائیلی سیاستدانوں اور فوج کو تشویش ہے کہ یہ کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے۔
جرمنی دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہے: جرمن چانسلر میرکل
جمعرات کو اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے ساتھ برلن میں ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر مشرق وسطیٰ کے تنازعے کے حل کے علاوہ خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔
عرب احتجاجی تحریکیں اور مغربی دُنیا کا طرزِ عمل
برلن میں منعقدہ ایک مباحثے میں کچھ اِس طرح کے سوالات پر غور کیا گیا کہ عرب دُنیا اور مشرقی افریقہ میں ابھرنے والی احتجاجی تحریکوں کا مستقبل کیا ہو گا اور مغربی دُنیا کس طرح سے تبدیلی کے اِس مشکل عمل میں مدد دے سکتی ہے۔
غزہ: اسرائیل کا تازہ حملہ، دو فلسطینی ہلاک
غزّہ پٹی پر اسرائیلی فضائیہ کے تازہ ترین حملے کے نتیجے میں کم از کم دو فلسطینیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
امریکہ نے یہودی آبادکاری کے خلاف قرارداد ویٹو کر دی
امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آباد کاری کے اسرائیلی منصوبوں کی مذمت کے لیے پیش کی گئی قرارداد ویٹو کر دی ہے۔ تاہم واشنگٹن حکام نے کہا ہے کہ اسے آبادکاری کی حمایت کے طور پر نہیں دیکھا جانا چاہیے۔
انتخابی عمل میں حصہ نہیں لیں گے، حماس
فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے ستمبر سے پہلے انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم حماس تنظیم نے ان کا یہ فیصلہ مسترد کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عباس انتخابات کے انعقاد کا اعلان نہیں کر سکتے۔
بیت اللحم کوعالمی ثقافتی ورثے میں شامل کرنے کی اپیل
فلسطینیوں نے حضرت عیسیٰ کی جائے پیدائش بیت اللحم کو یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
مصر میں بحران پر اسرائیل اور فلسطینیوں کا متضاد ردعمل
مصر میں بحرانی حالات پر اسرائیل اور فلسطینیوں کی طرف سے صدر حسنی مبارک کے خلاف عوامی تحریک کے حوالے سے قطعی مختلف آراء دیکھنے اور سننے میں آ رہی ہیں۔
خفیہ اسرائیلی، فلسطینی دستاویزات منظر عام پر
مشرق وسطیٰ امن مذاکرات کے حوالے سے عربی ٹیلی وژن چینل الجزیرہ کی طرف سے شائع کی گئی خفیہ دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ فلسطینی قیادت اسرائیل کو مشرقی یروشلم کے مقبوضہ علاقے کا وسیع تر حصہ دینے پر تیار تھی۔
اسرائیلی رپورٹ کی کوئی وقعت نہیں، ایردوآن
ترکی نے غزہ جانے والے امدادی فلوٹیلا پر اسرائیلی کمانڈوز کی کارروائی سے متعلق یروشلم حکومت کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کر دی ہے۔
ایک فلسطینی کا خواب، سرفنگ کا عالمی چیپمپیئن بننا
محمد ابو ضیاب ایک پیشہ ور غوطہ خور ہیں جو غزہ پٹی سے ملحق ساحل پر ڈیوٹی کرتے ہیں۔ وہ خطے میں تلخ زندگی کی حقیقت سے بخوبی آگاہ ہیں مگر اس سے ان کے خواب مرے نہیں۔
اسرائیلی لیبر پارٹی کی تقسیم
اسرائیل کے سیاسی منظر پر کبھی لیبر پارٹی ایک مضبوط جماعت ہوا کرتی تھی لیکن اب اس کی مسلسل تقسیم جاری ہے۔ مبصرین کے خیال میں لیبر پارٹی کے اندر دھڑے بندی گہری ہوتی جا رہی ہے۔
ایک آزاد ریاست کے لئے فلسطینی قیادت کی نئی کوششیں
مغربی کنارے میں ایک اسرائیلی فوجی کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک ہوگیا ہے جبکہ فلسطینی رہنما آزاد ریاست کے خواب کی تعبیر کے لئے نئے سفارتی متبادل کی تلاش میں زیادہ فعال ہوگئے ہیں۔
برازیل: پہلی خاتون صدر کی سرکاری مصروفیات شروع
ہفتے کے روز اپنے عہدے کا حلف اٹھانے والی برازیل کی نئی صدر ڈِلما روسیف نے اتوار سے باقاعدہ اپنی سرکاری مصروفیات کا آغاز کرتے ہوئے یوروگوائے، جنوبی کوریا اور پرتگال سمیت کئی ملکوں کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں کی ہیں۔
غزہ میں پھر کشیدگی بڑھنے کا خطرہ
غزہ پٹی سے اسرائیل پر راکٹ داغے جانے کے واقعے کے بعد اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل گابی اشکنازینے نے کہا ہے کہ غزہ سے ملنے والی سرحد پر صورتحال کشیدہ ہے اور باآسانی مزید خراب ہو سکتی ہے۔
امریکہ مشرق وسطیٰ کی ’سرپرستی‘ چھوڑ دے۔ برازیل
برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشرقی وسطی کی ’سرپرستی‘ کرنا چھوڑ دے۔ ان کے بقول یہ مسئلہ امریکہ سے حل ہونے والا نہیں ہے۔
فلسطینی ریاست کو مناسب وقت پر تسلیم کیا جائے گا، یورپی یونین
یورپی یونین نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعادہ کیا ہے، تاہم یہ بھی کہا ہے کہ یہ فیصلہ ’مناسب‘ وقت پر کیا جائے گا۔ یہ اعلان برسلز میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں سامنے آیا ہے۔
مشرق وسطیٰ امن مذاکرات میں ’اسٹاپ واچ‘ نہیں چلے گی
اسرائیل کے ایک سینئر قانون ساز نے اپنے ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ تل ابیب حکومت فلسطینیوں کے ساتھ مذاکرات کا حتمی فیصلہ ہاتھوں میں ’اسٹاپ واچ یا روک گھڑی‘ لے کر نہیں کرے گی۔
مشرقی وسطی امن بات چیت کی نئی کوششیں
امریکی وزیر خارجہ سے اسرائیل کے نمائندے کی ملاقات جمعرات کو ہوئی۔ جمعہ کے روز صائب عریقات ان سے ملیں گے۔ امریکی صدر کے خصوصی ایلچی اگلے دنوں میں اسرائیل و فلسطین کا نیا دورہ شروع کرنے والے ہیں۔
ارجنٹائن کا فلسطین کو ایک آزاد ریاست تسلیم کرنے پر اسرائیلی ردعمل
کئی لاطینی امریکی ممالک کی طرف سے فلسطینی علاقوں کو بطور ایک آزاد ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کو اسرائیل نے افسوسناک قرار دیا ہے۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق اس طرح کی بیان بازی سے حقیقت بدل نہیں سکتی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 25
اگلا صفحہ