You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فلسطین
فلسطین دنیا کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
شیر کے بچے بہتر زندگی کے لیے غزہ چھوڑ گئے
غزہ پٹی کے شیر کے دو بچوں کو جانوروں کے حقوق کے لیے سرگرم اداروں کی کوششوں سے اردن میں ایک نیا گھر مل گیا ہے۔
اسرائیل اور حماس نے غزہ جنگ پر عالمی رپورٹ مسترد کر دی
اسرائیل اور حماس نے غزہ جنگ پر عالمی رپورٹ مسترد کر دی
فلسطینی وزیر اعظم مستعفی، خلیج بڑھتی ہوئی
فلسطینی حکومت کے استعفے کے بعد محمود عباس کی الفتح اور غزہ میں حماس تنظیم کے درمیان فاصلے بڑھتے دکھائی دے رہے ہیں۔
فلسطین میں داخلہ، اسرائیل نے اقوام متحدہ کے مندوب کو روک لیا
یہ اقدام ایک ایسے وقت میں اٹھایا گیا ہے، جب اقوام متحدہ گزشتہ برس کی غزہ جنگ کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کرنے والی ہے۔
غزہ میں حملے ’جائز‘ اور ’قانونی‘ تھے، اسرائیلی رپورٹ
اسرائیلی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ برس غزہ پر حملے کے دوران ملکی فورسز نے شہریوں کو دانستہ طور پر نشانہ نہیں بنایا۔
مستقبل قریب میں فلسطینیوں کے ساتھ امن ممکن نہیں، یالون
مستقبل قریب میں فلسطینیوں کے ساتھ امن ممکن نہیں، یالون
امن کے حصول میں اربوں ڈالر اسرائیل اور فلسطین کے منتظر
ایک تازہ ریسرچ کے مطابق اگر اسرائیل اور فلسطینی امن کی راہ اپناتے ہیں تو انہیں اربوں ڈالر حاصل ہو سکتے ہیں۔
حماس کو دہشت گرد قرار دینے کا مصری عدالتی فیصلہ منسوخ
حماس کو دہشت گرد قرار دینے کا مصری عدالتی فیصلہ منسوخ
شٹائن مائر کا قیام امن کے لیے دو ریاستی حل پر زور
جرمن وزیر خارجہ کا دورہ اسرائیل، قیام امن کے لیے دو ریاستی حل پر زور
غزہ کے نوجوان کمپیوٹر ہیکرز کو ہزاروں ڈالر کی آمدنی
جغرافیائی طور پر ایک طرح سے قید غزہ کے کئی شہری اب کمپیوٹر ہیکنگ کے ذریعے پیسہ کمانے میں مصروف ہیں۔
اسرائیل کو فیفا سے نکالا جائے، فلسطینی کوشش
اسرائیل کو فیفا سے نکالا جائے، فلسطینی کوشش
کسی کی دل آزاری مقصود نہیں
مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے فلسطینی صدر محمود عباس کے لیے ’’ امن کے فرشتے‘‘ کے الفاظ استعمال کیے تھے۔ ویٹیکن کے مطابق اس کا مقصد کسی کی دل آزاری کرنا یا کسی کو ناراض کرنا نہیں تھا۔
67 واں یوم نکبہ، جھڑپوں میں 21 فلسطینی زخمی
67 واں یوم نکبہ، جھڑپوں میں 21 فلسطینی زخمی
دروازہ بیچنے والا فلسطینی پشیمان
دروازہ بیچنے والا فلسطینی پشیمان
اگلی ممکنہ جنگ میں سینکڑوں شہریوں کی ہلاکت، اسرائیلی خدشات
اگلی ممکنہ جنگ میں سینکڑوں شہریوں کی ہلاکت، اسرائیلی خدشات
جنگی جرائم کی عدالت: فلسطینی رکنیت پر اسرائیل مشکل میں
جنگی جرائم کی عدالت: فلسطینی رکنیت پر اسرائیل مشکل میں
میرے دور میں فلسطینی ریاست کا قیام ناممکن: نیتن یاہو
وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جب تک وہ مسندِ وزارت عظمیٰ پر فائز ہیں، تب تک فلسطینی ریاست کا وجود ممکن نہیں ہے۔
اسرائیلی خواتین فلسطینی تنازعے کے حل کی خواہاں
اسرائیلی خواتین فلسطینی تنازعے کے حل کی خواہاں
پی ایل او اور فلسطینی اتھارٹی کو درپیش چیلنجز
پی ایل او اور فلسطینی اتھارٹی کو درپیش چیلنجز
’چیپل ہِل قتل کی تفتیشی کارروائی میں شامل ہونا چاہتے ہیں‘
چیپل ہِل میں قتل کی تفتیشی کارروائی میں شامل ہونا چاہتے ہیں: فلسطینی حکام
پتھراؤ کی سزا: فلسطینی بچی اسرائیلی جیل میں
پتھراؤ کی سزا: فلسطینی بچی اسرائیلی جیل میں
فلسطینی شخص کا اسرائیلوں پر چاقو سے حملہ، تیرہ زخمی
ایک فلسطینی شخص نے تل ابیب میں چاقو سے حملہ کرتے ہوئے ایک بس پر سوار تیرہ افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
فلسطین یکم اپریل سے عالمی فوجداری عدالت کا رکن بن جائے گا
فلسطین یکم اپریل سے عالمی فوجداری عدالت کا رکن بن جائے گا، اقوام متحدہ
فلسطینیوں نے خود کو ’تصادم کی راہ‘ پر ڈال لیا ہے، نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے بین الاقوامی فوجداری عدالت ICC کی رکنیت کی درخواست دے کر خود کو اسرائیل کے ساتھ تصادم کی راہ پر ڈال لیا ہے۔
عالمی فوجداری عدالت کی رکنیت، فلسطین کو ’سفارتی جنگ‘ کا سامنا
فلسطین نے جنگی جرائم کی عالمی عدالت (آئی سی سی) کی رکنیت حاصل کرنے کی درخواست دے دی ہے، جس کے بعد اسے ایک نئی ’سفارتی جنگ‘ کا سامنا ہے۔ اسرائیل اور امریکا نے اس درخواست کی شدید مذمت کی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطینی قرارداد مسترد
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے منگل کے روز فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے حوالے سے پیش کی جانے والی ایک قرارداد کو مسترد کر دیا ہے۔ امریکا نے اس قرارداد کی سخت مخالفت کی۔
خودمختار ریاست: فلسطینی درخواست آج اقوام متحدہ میں
فلسطینی ایک آزاد ریاست کے طور پر اپنا وجود منوانے کے لیے حتمی قرارداد آج پیر 29 دسمبر کو اقوام متحدہ میں جمع کرا رہے ہیں۔
فلسطینی علاقے میں سب سے بڑی غیر قانونی یہودی بستی گرائی جائے، اسرائیلی سپریم کورٹ
اسرائیلی سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں یہودی آبادکاروں کی تعمیر کردہ سب سے بڑی غیر قانونی بستی کو ہر صورت میں گرا دیا جائے۔ آمونہ نامی یہ یہودی بستی 1997ء میں تعمیر کی گئی تھی۔
غزہ پٹی میں اسرائیلی فضائیہ کی تازہ کارروائی
اسرائیلی فضائیہ نے ہفتے کی علی الصبح غزہ پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر تازہ کارروائی کی ہے۔ موسم گرما کی پچاس روزہ جنگ کے بعد فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی یہ پہلی کارروائی ہے۔
فلسطینی قرارداد سلامتی کونسل میں جمع
اردن نے بدھ 17 دسمبر کو سلامتی کونسل میں فلسطین کے حوالے سے قرارداد کا حتمی مسودہ جمع کرا دیا ہے۔ اس قرارداد میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینی علاقوں کا قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
فلسطینیوں کی طرف سے سلامتی کونسل میں قرارداد آج متوقع
فلسطینی حکام نے کہا ہے کہ ان کی طرف سے قرارداد کا مسودہ آج بدھ 17 دسمبر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جمع کرایا جائے گا۔ فلسطینیوں کی طرف سے فیصلہ امریکا کی طرف سے قرارداد ویٹو کرنے کی دھمکی کے باوجود کیا گیا ہے۔
فلسطینی ریاست کے حوالے سے یورپی اقدامات اسرائیل کے لیے خطرہ، نيتن ياہو
اسرائيلی وزير اعظم نے يورپی رياستوں پر الزام عائد کيا ہے کہ وہ اقوام متحدہ ميں رياست کے طور پر تسليم کيے جانے کے معاملے ميں فلسطينی قيادت کی تازہ کوششوں کی حمايت کر رہی ہيں اور اُن کے ايسے اقدامات سے اسرائيل کو خطرہ ہے۔
سلامتی کونسل میں قرارداد جمع کرانے کا منصوبہ ہے، فلسطینی قیادت
فلسطینی قیادت نےکہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک قرارداد جمع کرانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، جس کے تحت اسرائیل کو مقبوضہ علاقوں کا قبضہ ختم کرنے کے لیے دو برس کی مہلت دی جائے گی۔
اسرائیلی فوج کے ساتھ تصادم میں فلسطینی وزیر ہلاک
اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ ایک تصادم میں فلسطینی کابینہ کا ایک رکن ہلاک ہو گیا ہے۔ یہ واقعہ مغربی کنارے میں بدھ کے دن ایک مظاہرے کے دوران پیش آیا۔
غزہ کی جنگ میں فلسطینی شہری ہلاکتیں: نئی اسرائیلی چھان بین
اسرائیلی فوج نے اس سال موسم گرما میں غزہ کی جنگ کے دوران فلسطینی شہریوں کی ہلاکتوں سے متعلق آٹھ مختلف واقعات میں نئے سرے سے قانونی چھان بین شروع کر دی ہے۔ اس امر کا اعلان اسرائیلی فوج نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔
حکمران اتحاد میں پھوٹ، اسرائیل میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے حکمران اتحاد میں اختلاف رائے کے بعد اپنی کابینہ کے دو منحرف وزراء کو برطرف کرتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔
آزاد فلسطینی ریاست تسلیم کی جائے، فرانسیسی پارلیمان کا حکومت سے مطالبہ
فرانسیسی پارلیمان کے ایوان زیریں نے ایک قرارداد کے ذریعے پیرس حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرے۔ فلسطینی صدر نے اس پیشرفت کا خیر مقدم کیا ہے جبکہ اسرائیلی حکام نے اس کی مذمت کی ہے۔
چاقو سے حملہ کرنے والی فلسطینی خاتون زخمی
مغربی کنارے کے جنوب میں ایک اسرائیلی شہری پر چاقو سے حملہ کرنے والے فلسطینی خاتون اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہو گئی ہے۔
مذاکرات ناکام ہونے پر فرانس فلسطین کو تسلیم کر سکتا ہے
فرانس نے متنبہ کیا ہے کہ اگر اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان مذاکرات کے ذریعے مشرق وُسطیٰ کا حل تلاش کرنے کی بین الاقوامی کوششیں ناکام ہوتی ہیں تو وہ فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کر لے گا۔
اسرائیلی وزیر خارجہ کی قتل کی سازش میں چار فلسطینی گرفتار
اسرائیل نے ملکی وزیر خارجہ ایوگڈور لیبرمن کو ایک ٹینک شکن راکٹ کا حملہ کر کے قتل کرنے کی سازش کے الزام میں چار فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کیا جائے، پسپانوی اراکین پارلیمان کی مشترکہ قرارداد
ہسپانوی اراکین پارلیمان نے فلسطین کو ایک آزاد اور خود مختار ملک تسلیم کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ اس علامتی رائے شماری کے ذریعے وزیراعظم ماریانو راخوئے کی حکومت سے فلسطین کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
اسرائیل میں اسلحہ رکھنے کے قوانین میں نرمی کا فیصلہ
اسرائیل نے کہا ہے کہ یروشلم میں یہودی عبادت گاہ پر حملے کا شدید جواب دیا جائے گا۔ اس دوران اسرائیل میں اسلحہ رکھنے کے قانون میں نرمی کیے جانے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
اسرائیل اور فلسطینی مذاکرات کی میز پر لوٹیں، جرمنی
جرمنی کے وزیر خارجہ فرانک والٹر شٹائن مائر نے اسرائیل اور فلسطینیوں پر امن مذاکرات کی بحالی کے لیے زور دیا ہے۔ انہوں نے یہ موقف خطے کے اپنے دو روزہ دورے کے موقع پر اختیار کیا۔
اسرائیلی فلسطینی کشیدگی میں کمی کے لیے اقدامات پر اتفاق
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ اردن کے دارالحکومت عمان میں ہونے والی بات چیت میں اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین موجودہ کشیدگی میں کمی کی خاطر اقدامات پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔
موگیرینی کا غزہ کا دورہ، فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ
یورپی یونین کی خارجہ امور کی نئی سربراہ فیدیریکا موگیرینی نے ہفتے کے روز غزہ کے دورے کے دوران خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا جبکہ آج ہی شمالی اسرائیل میں پولیس نے ایک عرب نوجوان کو گولی مار دی۔
یروشلم میں کشیدگی پر کیری کی تشویش
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے یروشلم میں کشیدگی بڑھنے پر تشویش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے حرم الشريف مسلمان عبادت گزاروں کے لیے کھولے جانے پر بھی زور دیا ہے۔
سویڈن نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیا
یورپی ملک سویڈن نے باضابطہ طور پر فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ موجودہ وزیراعظم اسٹیفان لُوویان نے تقریباً ایک ماہ قبل فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان پارلیمنٹ میں کیا تھا۔
کارحملے کے بعد اسرائیل کی سخت کارروائی کی تنبیہ
ایک فلسطینی کی جانب سے تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر چڑھانے کو اسرائیلی پولیس نے دہشت گردی کی واردات قرار دیا ہے۔ اِس واقعے کے بعد مشرقی یروشلم میں پولیس اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔
یروشلم میں فلسطینی ڈرائیور نے گاڑی راہگیروں کو دے ماری
ایک فلسطینی نے یروشلم میں اپنی کار راہگیروں سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں ایک شیر خوار ہلاک اور چھ افراد زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی پولیس نے اسے دہشت گردی قرار دیا ہے۔
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی قرارداد برطانوی پارلیمان میں منظور
برطانوی پارلیمنٹ میں فلسطین کو بطور ایک آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد کو منظور کر لیا گیا ہے۔ یہ ایک ایسی قرارداد ہے، جس کی پارلیمانی منظوری کے بعد بھی حکومت کا اِس پر عمل کرنا ضروری نہیں ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 20
اگلا صفحہ