You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فلسطین
فلسطین دنیا کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
مسلم دنیا فلسطین کے معاملے پر متحد ہو جائے، انڈونیشیا
انہوں نے کہا کہ اسرائیل ’یک طرفہ اور غیرقانونی پالیسیاں‘ جاری رکھے ہوئے ہے۔
'تیرہ سالہ فلسطینی لڑکی کو جان سے مارنے کی ضرورت نہیں‘
اسرائیل کے صاف گو فوجی سربراہ گادی آئزینکوٹ نے یہ کہہ کر قدامت پسند سیاست دانوں کو ناراض کر دیا ہے۔
دکھ میں بھی فرق ہے، ہمارا دکھ فلسطینیوں سے زیادہ ہے: یالون
اسرائیل کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کا غم کسی بھی طرح اسرائیلی ہلاک شدگان کے ہم پلہ نہیں ہو سکتا۔
فلسطینی ڈاکٹر میں صحت کی سہولتیں بہتر بنانے میں کوشاں
فلسطینی ڈاکٹر مغربی کنارے میں صحت کی سہولتیں بہتر بنانے میں کوشاں
فلسطینی بچے کے قتل کے ذمہ دار دو اسرائیلی نوجوانوں کو سزا
آج جمعرات کو ایک اسرائیلی نوجوان کو عمر قید اور ایک کو21 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ ان نوجوانوں نے سن 2014 میں 16 سالہ فلسطینی بچے کو قتل کر دیا تھا۔
سعودی عرب میں فلسطینی شاعر کو اسلام چھوڑنے پر لمبی سزا
ایک سعودی عدالت نے ایک فلسطینی شاعر کو مرتد ہونے کے الزام کے تحت سنائی گئی سزائے موت کی سزا کو آٹھ برس قید اور آٹھ سو کوڑے مارنے کی سزا سے تبدیل کر دیا ہے۔
غزہ کا المیہ، انسانی زندگی بے شمار مسائل سے دوچار
سن 2014 میں اسرائیل اور حماس جنگجوؤں کے مابین ہونے والی جنگ کے بعد غزہ کے عام لوگوں کی زندگی مشکل ہو چکی ہے۔
بڑی پیش رفت: فرانس کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے پر غور
پیرس مشرق وسطیٰ میں قیام امن کی کوششوں کی خاطر ایک بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کے لیے کوشاں ہے
فلسطینی اتھارٹی ناکامی کے دہانے پر
فلسطینی اتھارٹی ناکامی کے دہانے پر
فلسطینی علاقوں کے لیے اقوام متحدہ کے مانیٹر احتجاجاﹰ مستعفی
مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے لیے اقوام متحدہ کے مانیٹر احتجاجاﹰ مستعفی
آتشزنی میں تین فلسطینی ہلاکتیں، دو یہودیوں پر فرد جرم عائد
اسرائیلی دفتر استغاثہ نے بتایا ہے کہ ایک ملزم کا نام امیرام بین اولیل ہے، جس کی عمر اکیس برس بتائی گئی ہے۔
ویٹیکن نے فلسطین کو خود مختار ریاست تسیلم کر لیا
ویٹیکن نے آج دو جنوری سے فلسطین کو باقاعدہ ایک ریاست کے طور پر تسیلم کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں فریقین کے مابین گزشتہ چھ برسوں سے مذاکرات جاری تھے۔
مشرق وسطیٰ تنازعہ: دو ریاستی حل کی راہ میں ایک اور رکاوٹ
مشرق وسطیٰ تنازعہ: دو ریاستی حل کی راہ میں ایک اور رکاوٹ
فلسطینی بچےکی ہلاکت،مذاق اُڑانے والے یہودیوں کا ویڈیو کلپ
فلسطینی بچےکی ہلاکت،مذاق اُڑانے والے یہودیوں کا ویڈیو کلپ
جسے ’میرکل نے رُلایا‘ اسے خوشی مل گئی
چودہ سالہ فلسطینی بچی ریم ساویل، جسے ’میرکل کی لڑکی‘ بھی کہا جاتا ہے، کو اکتوبر 2017ء تک جرمنی میں رہنے کی اجازت مل گئی
پردیس میں تنہا شامی عورتیں اور ہر لمحہ گھورتے مرد
پردیس میں رہنے والی ہزاروں شامی خواتین ایسی بھی ہیں جن کے خاندان میں کوئی مرد نہیں۔ انہیں ہر طرح کی مشکلات کا سامنا ہے۔
حکومت فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرے: یونانی پارلیمنٹ
آج منگل کے روز یونانی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد منظور کر کے حکومت سے کہا ہے کہ وہ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرے۔
فلسطینی مہاجر برطانیہ کے مہنگے ترین اسکول میں
۔ یہ جگہ شام اور لبنان کے فلسطینی ان کیمپوں سے میلوں دور ہے جہاں سے وہ یہاں تک پہنچا ہے۔
بے گناہ یا حملہ آور؟
فلسطینی ٹیکسی ڈرائیور شادی قصیب کو ابھی حال ہی میں دو اسرائیلی شہریوں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ان کا موقف ہے کہ قصاب ان پر چاقو سے حملہ کرنا چاہتا تھا۔ تاہم شادی قصاب کے اہل خانہ کا موقف کچھ اور ہے۔
’یادوں کی کنجی‘ موجوں کی نذر
علاء الطرش کا تعلق فلسطین سے ہے اور آبائی گھر کی چابی ان کے لیے ایک انتہائی خوبصورت یاد تھی۔ جرمنی کی جانب سفر کے دوران انہیں یہ یاد سمندر برد کرنا پڑ گئی اور اب اس زندگی میں ان کی توجہ کا مرکز ان کی فلمیں بن گئی ہیں۔
قینچی سے وار کرنے والی ٹین ایجر ہلاک
قینچی سے حملہ کرنے والی فلسطینی لڑکی اسرائیلی پولیس کی گولی سے ہلاک
تل ابیب میں فلسطینی کا چاقو سے حملہ، دو اسرائیلی ہلاک
تل ابیب میں ایک فلسطینی حملہ آور نے چاقو سے وار کر کے تین اسرائیلیوں کو زخمی کر دیا، جن میں سے دو بعد میں انتقال کر گئے۔
مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی مصنوعات پر لیبلنگ، اسرائیل خفا
یورپی کمیشن نے یہودی آباد کاروں والے علاقوں میں تیار کردہ اسرائیلی برآمدی مصنوعات پر مخصوص لیبل لگانے کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ اسرائیل نے یورپی کمیشن کے اس فیصلے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
معروف اسرائیلی ادیب کا حکومتی ’انتہا پسندی‘ کے خلاف احتجاج
آموس اوز نے آئندہ بیرون ملک منعقدہ اسرائیل کی کسی بھی سرکاری تقریب میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
اسرائیل کی طرف سے فلسطینی لاشوں کے اعضا چوری کرنے کی تردید
اسرائیل کی طرف سے فلسطینی لاشوں کے اعضا چوری کرنے کی تردید
اسرائیلی فوج نے فلسطینی ریڈیو اسٹیشن بند کر دیا
اس مقامی ریڈیو پر الزام عائد کیا جا رہا تھا کہ وہ اپنی نشریات میں فلسطینیوں کو اسرائیلیوں پر حملے کرنے کی ترغیب دیتا تھا
مسجد الاقصیٰ کا معاملہ، اسرائیل اور اردن میں اتفاق ہو گیا
جان کیری نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل مسجد الاقصیٰ کو تقسیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا ہے۔
فلسطینیوں کا اسرائیل کے خلاف ’یوم الغضب‘
فلسطینیوں کے تمام دھڑے آج اسرائیل کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔
ہٹلر کو ہولوکاسٹ کا قائل فلسطینی لیڈر نے کیا تھا، نیتن یاہو
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو ان کے ’تاریخی حقائق کے برعکس‘ اس متنازعہ بیان کے باعث شدید تنقید کا سامنا ہے۔
فلسطینی لڑکے کی ویڈیو: آن لائن تصویری جنگ میں شدت
زخمی فلسطینی لڑکے کی ویڈیو: آن لائن تصویری جنگ میں شدت
نابلوس میں مشتعل افراد نے ’حضرت یوسف کے مزار‘ کو آگ لگا دی
مغربی اردن کے فلسطینی شہر نابلوس میں یہودی روایات کے مطابق یہ مزار حضرت یوسف کا ہے، جن کا ذکر انجیل میں بھی ملتا ہے۔
اسرائیل میں سکیورٹی چوکس، ہزاروں فوجیوں کی تعیناتی
فلسطینیوں کے حملوں کے تناظر میں اسرائیلی فوج کے سینکڑوں اہلکار مختلف شہروں میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نوجوان فلسطینی نسل خود مختار انتظامیہ سے نالاں
راملہ کے قریب واقع ایک اسرائیلی چیک پوائنٹ کے نزدیک روزانہ ہی ہزاروں نوجوان جمع ہوتے ہیں، جو مظاہروں میں حصہ لیتے ہیں۔
اردن کی پارلیمان کا اسرائیل پر ’ریاستی دہشت گردی‘ کا الزام
غزہ میں دو دنوں میں نو فلسطینی ہلاک، ڈیڑھ سو سے زائد زخمی
مقبوضہ مغربی اردن میں اسرائیلی جوڑے کی ہلاکت
فائرنگ کا یہ واقعہ جمعرات کے روز ایتامار اور الون موریہ نامی یہودی بستیوں کے درمیان پیش آیا۔
فلسطینی صدر کا اوسلو امن معاہدے سے علیحدگی کا اعلان
فلسطینی صدر محمود عباس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران اوسلو میں طے پانے والے امن معاہدے سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی اب اسرائیل کے ساتھ اس امن معاہدے پر عمل درآمد کے پابند نہیں ہیں۔
مشرقی یروشلم میں جھڑپیں، ’مسجد اقصیٰ کا احاطہ بھی متاثر‘
فلسطینی صدر محمود عباس نے اس کارروائی کو مسلمانوں کے ایک انتہائی مقدس مقام پر ’حملہ‘ قرار دیا ہے۔
بڑی سفارتی فتح: اقوام متحدہ کی عمارت پر اب فلسطینی پرچم بھی
اس قرارداد کو فلسطینیوں کی اپنی ایک آزاد اور خود مختار ریاست کے قیام کی جدوجہد میں ایک بڑا سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔
اقوام متحدہ میں فلسطینی پرچم کشائی کے امکانات
اقوام متحدہ میں فلسطینی پرچم کشائی کے امکانات
یاسر عرفات کا مبینہ قتل: فرد جرم کے بغیر ہی مقدمہ داخل دفتر
یاسر عرفات کی موت پیرس کے نواح میں ایک فرانسیسی فوجی ہسپتال میں 75 برس کی عمر میں نومبر 2004 میں ہوئی تھی۔
پانچ سال، پھر شاید غزہ رہنے کے قابل ہی نہ رہے، اقوام متحدہ
گزشتہ چھ سالوں کے دوران تین جنگوں اور آٹھ سالہ اسرائیلی ناکہ بندی کی وجہ سے غزہ کی صورتحال ابتر ہو چکی ہے
حلف وفاداری: خواہش یا مجبوری
حلف وفاداری: خواہش یا مجبوری
یہودی آباد کاروں کا حملہ، فلسطینی بچہ جل کر ہلاک
یہودی آباد کاروں کا حملہ، فلسطینی بچہ جل کر ہلاک
بھوک ہڑتالی فلسطینیوں کو زبردستی خوراک دینے کا قانون منظور
بھوک ہڑتالی فلسطینیوں کو زبردستی خوراک دینے کا قانون منظور
اسرائیلی عربوں کے لیے فلسطینی ٹی وی چینل کو مشکلات کا سامنا
جون میں ’فلسطین 48‘ کے نام سے ایک سیٹلائٹ ٹی وی چینل کا آغاز کیا گیا مگر اب اس ٹیلی وژن کا اسٹوڈیو بند کیا جا چکا ہے۔
میرکل کے جواب نے فلسطینی بچی کو رُلا دیا
جرمنی میں چانسلر میرکل کی ایک فلسطینی بچی کے ساتھ حالیہ گفتگو ایک بڑی بحث کی وجہ بن گئی ہے۔ اس بچی نے میرکل کے سامنے ان خدشات کا اظہار کیا تھا کہ اسے اس کے والدین سمیت جرمنی سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے۔
میرکل کے جواب نے فلسطینی بچی کو رُلا دیا
سیاسی مبصرین بالخصوص اپوزیشن گرین پارٹی کے بہت سے سیاستدانوں نے اس واقعے پر جرمن چانسلر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
طویل بھوک ہڑتال کرنے والا فلسطینی اسرائیلی قید سے رہا
اسرائیل نے حال ہی میں اپنی چھپّن روزہ بھوک ہڑتال ختم کرنے والے فلسطینی قیدی خضر عدنان کو رہا کر دیا ہے۔
دو اسرائیلی غزہ میں قید، ایک حماس کے قبضے میں
ایسا خدشہ ہے کہ گیلات شالیت کی رہائی کے بعد اسرائیل یرغمالیوں کی بازیابی کے ایک نئے بحران کا شکار ہو سکتا ہے۔
غزہ: ’اسرائیل پر حملے کی قیمت چکانا ہو گی‘، جنگ کا ایک سال
غزہ: ’اسرائیل پر حملے کی قیمت چکانا ہو گی‘، جنگ کا ایک سال
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 19
اگلا صفحہ