You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
فلسطین
فلسطین دنیا کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
فلسطین، اسرائیل امن کے لیے جو ضروری ہوا، کروں گا، ٹرمپ
فلسطین، اسرائیل امن کے لیے جو ضروری ہوا، کروں گا، ٹرمپ
حماس نے اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا ہدف بدل لیا
حماس اب اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانا نہیں چاہتی
سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
فلسطینی قیدیوں کی ایک انجمن کے مطابق قیدیوں نے جیل کے حالات میں بہتری کا مطالبہ کر رکھا ہے۔
یروشلم میں ایک اور فلسطینی حملہ آور ہلاک کر دیا گیا
اسرائیلی پیرا ملٹری فورسز نے ہفتے کے دن یروشلم میں ایک فلسطینی حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔
ویسٹ بینک میں یہودیوں کی آبادکاری کا منصوبہ منظور
اسرائیلی حکومت نے ویسٹ بینک میں یہودی آباد کاروں کو بسانے کے پلان کی منظوری دے دی ہے۔
’اسرائیل سلامتی کونسل کی اپیلوں کو نظر انداز کر رہا ہے‘
اقوام متحدہ کے ایک مندوب کے مطابق اسرائیل بدستور بستیاں تعمیر کرتے ہوئے سلامتی کونسل کی اپیلوں کو نظر انداز کر رہا ہے۔
اسرائیل سے متعلق متنازعہ رپورٹ، یُو این کی اہلکار مستعفی
اس رپورٹ میں اسرائیل پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینوں پر نسلی عصبیت پر مبنی حکومت قائم کیے ہوئے ہے۔
پیرس ’ریفیوجیز آف رَیپ‘ کے لیے جنت سے کم نہیں
پیرس ’ریفیوجیز آف رَیپ‘ کے لیے جنت سے کم نہیں
متنازعہ اسرائیلی قانون منظور، بائیکاٹ کے حامیوں کا داخلہ منع
اسرائیل میں ایک متنازعہ قانون منظور کر لیا گیا ہے، جس کے تحت اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والے ملک میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔
ٹرمپ امریکی ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد میں اضافے کے خواہش مند
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکی ایٹمی ہتھیاروں کی مجموعی تعداد میں اضافے کے خواہش مند ہیں۔
’امریکا کا دو ریاستی حل سے پیچھے ہٹنا غیر ذمہ دارانہ ہے‘
’’ایسا دو ریاستی حل، جو قیام امن کا باعث نہیں بن سکتا، ایسا مقصد نہیں جو کوئی حاصل کرنا چاہتا ہو۔‘‘
اسرائیلی وزیراعظم فلسطینی ریاست کے قیام کے خلاف، وزیر
یہ واضح نہیں ہے کہ امریکی صدر کے ساتھ ملاقات میں اس بات کا عوامی سطح پر اعلان کیا جائے گا یا نہیں۔
نئی یہودی بستیوں کی تعمیرامن میں ’مددگار‘ نہیں ہو گی، امریکا
اس بیان کو صدر ٹرمپ کی فلسطین کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی کے اشارے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
اردنی شاہ کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات
امریکا کے دورے پر گئے ہوئے اردنی فرماں روا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے۔
فلسطینی صدر محمود عباس کا تین روزہ دورہ پاکستان
بین الاقوامی برادری مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کے لیے کردار ادا کرے، نواز شریف
ٹرمپ یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے سے باز رہیں،فرانس
یروشلم کی حیثیت کے معاملے کو فلسطین اسرائیل تنازعے میں مشکل ترین فیصلہ سمجھا جاتا ہے۔
پیرس میں امن کانفرنس لیکن اسرائیل اور فلسطینی غیر حاضر
فرانس کی کوششوں سے پیرس میں ایک امن کانفرنس ہو رہی ہے تاہم اسرائیل اور فلسطینی دونوں ہی اس میں شرکت نہیں کر رہے۔
’پوپ فلسطینیوں اور امن سے محبت کرتے ہیں‘
مسیحیوں کے روحانی مرکز ویٹی کن سٹی میں آج ایک فلسطینی سفارت خانہ کھول دیا گیا ہے۔
یروشلم میں ٹرک حملے میں چار اسرائیلی فوجی ہلاک، پندرہ زخمی
یروشلم میں ایک فلسطینی ڈرائیور نے اپنا ٹرک اسرائیلی فوجیوں کے ایک گروپ پر چڑھا دیا جس دوران چار فوجی ہلاک ہو گئے۔
زخمی فلسطینی حملہ آور کا قتل، اسرائیلی فوجی مجرم قرار
ایک اسرائیلی فوجی عدالت نے ایک فوجی کو ماورائے قانون قتل کا مجرم قرار دے دیا ہے۔
یہودی بستیوں کے خلاف کیری کی تقریر: اسرائیل میں ہنگامہ
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی بستیوں کی تعمیر کو امن کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
اسرائیل اور اوباما انتظامیہ میں بڑھتی ہوئی ’کشیدگی‘
امریکی وزیر خارجہ مزید بین الاقوامی حمایت کے لیے یہودی گھروں کی غیر قانونی تعمیر کے خلاف ایک تقریر کرنے والے ہیں۔
اسرائیل سلامتی کونسل میں اپنے خلاف قرارداد پر سخت برہم
اسرائیل سلامتی کونسل میں اپنے خلاف قرارداد منظور ہونے پر سخت برہم ہے اور اب اُس کی امیدوں کا مرکز ڈونلڈ ٹرمپ ہے۔
اسرائیل کے لیے جدید ترین جنگی طیارے اتنے اہم کیوں؟
کہا جا رہا ہے کہ ان طیاروں کی مدد سے اسرائیل غزہ اور لبنان میں عسکریت پسندوں کے خلاف بہتر کارروائی کر سکے گا۔
اسرائیل اور فلسطین کے درمیان صلح کروا دوں گا، ٹرمپ
نامزد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن معاہدہ کروا کر خوشی محسوس کریں گے۔
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو افراد کا قاتل فلسطینی ہلاک
اسرائیلی فوج نے اُس فلسطینی حملہ آور کو ہلاک کر دیا ہے، جس نے اس سے پہلے دو افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔
شمعون پیریز: ایک رہنما، جو اپنے تصور کو عملی شکل نہ دے سکا
93 برس کی عمر میں انتقال کر جانے والے شمعون پیریز ایک ایسے اسرائیلی سیاستدان تھے، جو اپنے تصورات کو عملی شکل نہ دے سکے۔
برطانیہ کو معافی مانگنی چاہیے، فلسطینی صدر
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں فلسطینی صدر محمود عباس نے عالمی رہنماؤں سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطین کو ایک خود مختار ریاست کے طور پر تسلیم کیا جائے۔ انہوں نے برطانیہ سے کہا کہ وہ فلسطینی عوام سے معافی مانگے۔
اسرائیل کے ساتھ امن مذاکرات سے قبل فلسطینی صدر کے دو مطالبات
فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیل کے ساتھ امن بات چیت کی بحالی سے متعلق دو اہم مطالبات کر دیے ہیں۔
مشرقی یروشلم میں نئی یہودی آبادکاری ’اشتعال انگیز‘، امریکا
واشنگٹن کے مطابق اس متنازعہ علاقے میں نئی یہودی آبادی کاری سے امن عمل کو نقصان پہنچے گا۔
’فلسطینی نواز اسرائیلی تنظیموں کے خلاف‘ قانون سازی
اسرائیلی پارلیمان کنیسٹ نے ملک میں موجود غیر سرکاری تنظیموں کے حوالے سے ایک متنازعہ قانون کی منظوری دے دی ہے۔ اس قانون میں ان تنظیموں کو نشانہ بنایا گیا ہے، جنہیں بیرون ملک کی جانب سے امداد وصول ہوتی ہے۔
غزہ کا ’سپائڈر مین‘
غزہ سے تعلق رکھنے والے بارہ سالہ محمد الشیخ کا جسم ربڑ کی طرح لچکدار ہے۔ اسے غزہ میں جیسے ایک ہیرو سمجھا جاتا ہے۔
اسرائیل کو اقوام متحدہ کی قانونی امور کی کمیٹی کی صدارت حاصل
اسرائیل اقوام متحدہ کی قانونی کمیٹی کی صدارت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔
فائرنگ میں چار اسرائیلی ہلاک، فلسطینیوں پر پابندیاں مزید سخت
ماہِ رمضان میں فلسطینیوں کے ہاتھوں چار اسرائیلیوں کی ہلاکت کے بعد اسر ائیل نے فلسطینیوں پر پابندیاں مزید سخت کر دی ہیں۔
اردن کے مہاجر کیمپ پر حملہ، خفیہ ایجنسی کے اہلکار ہلاک
عمان میں قائم ’بقا‘ مہاجر کیمپ میں ایک حملے میں اردن کی خفیہ ایجنسی کے تین افسران اور دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
فیصلہ اسرائیل اور فلسطین کو ہی کرنا ہے، اولانڈ
فرانسیسی صدر فرانسوا اولانڈ نے اسرائیل اور فلسطینیوں سے امن کی خاطر جرات مندانہ فیصلے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بات انہوں نے آج پیرس میں مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے موضوع پر ایک اجلاس کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔
اسرائیل میں انتہائی قدامت پسند حکومت کا قیام
آج بدھ کے روز وزیر اعظم نیتن یاہو اور لیبرمین نے حکومت سازی کی ڈیل پر دستخط کر دیے۔
اسرائیل سے براہ راست بات چیت ممکن نہیں، فلسطینی وزیراعظم
فلسطینی وزیر اعظم رامی حمداللہ نے اسرائیل کی براہ راست گفت و شنید کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔
مشرق وسطٰی میں امن کے لیے ’ فرانس کی ایک اور کوشش‘
فرانس نے ایک مرتبہ پھر مشرق وسطٰی میں امن مذاکرات بحال کرنے کی کوشش شروع کی ہے۔ اس مقصد کے لیے وزیر اعظم مانوئل والس اتوار کو اسرائیل پہنچے ہیں۔ وہ اس دوران اپنے اسرائیلی ہم منصب بینجمن نیتن یاہو سے بھی ملاقات کر یں گے۔
پہلا فلسطینی قومی میوزیم
بیس برس کی محنت کے بعد پہلے فلسطینی میوزیم کی عمارت کا پہلا حصہ افتتاح کے لیے تیار ہو گیا ہے۔
فلسطین اسرائیل امن مزاکرات کھٹائی میں
مشرق وسطیٰ امن کوششیں: پیرس کانفرنس ملتوی کر دی گئی
اسرائیلی سوشل میڈیا پر فوجی جنرل کے بیان کی بازگشت
اسرائیل کے یوم آزادی کے موقع پر ایک فوجی جنرل کے بیان کا معاملہ ابھی واضح طور پر تھما نہیں ہے۔
غزہ جنگ کے بعد اسرائیل اور حماس کا پہلا براہ راست تصادم
غزہ جنگ کے بعد اسرائیل اور حماس کا پہلا براہ راست تصادم
امریکی یہودی مصنف کی اسرائیل پر تنقید
وہ کہتے ہیں کہ یہودی خود اس طرح کے مظالم کا شکار رہے تھے جو اب یہودیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کو سہنا پڑ رہے ہیں۔
فلسطینی کو زندہ جلانے والا پاگل نہیں، اسرائیلی عدالت
ایک اسرائیلی عدالت نے منگل کے روز ایک فلسطینی لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنانے اور پھر زندہ جلا دینے والے یہودی ملزم کو ہوش مند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملزم اپنے اقدام کے لیے جواب دہ ہے اور اسے مقدمے کا سامنا کرنا ہو گا۔
الاقصیٰ مسجد: کیمرے نصب کرنے کا منصوبہ روک دیا گیا
خدشہ یہ بھی تھا کہ نصب کیے جانے والے کیمرے ’اسرائیل کی آنکھ‘ بن سکتے ہیں۔
مسلم ملکوں کی تنظیم کی سمٹ کے لیے حکام کا اجلاس
ترکی کے تاریخی شہر استنبول میں مسلم ملکوں کی تنظیم کے اعلیٰ حکام کا سالانہ اجلاس شروع ہو گیا ہے۔
زخمی فلسطینی کو سر میں گولی مار دی، اسرائیلی فوجی کی ویڈیو
ایک اسرائیلی فوجی کی جانب سے ایک زخمی فلسطینی نوجوان کو سر میں گولی مار کر ہلاک کرنے کی ویڈیو عام ہو گئی ہے۔
ایک ملین ڈالر کا انعام، فلسطینی پرائمری اسکول ٹیچر کے نام
ایک فلسطینی پرائمری اسکول ٹیچر حنان الحروب نے بہترین اُستاد کا ایک ملین ڈالر کا گلوبل ٹیچر پرائز حاصل کر لیا ہے۔
اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی عمارات کی ’خوفناک شرح سے تباہی‘
اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینی عمارات کی ’خوفناک شرح سے تباہی‘
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 18
اگلا صفحہ