You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
عراق
عراق ایشیا کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
دہشت گردوں کی دوہری جرمن شہریت کی منسوخی: قانونی ترمیم منظور
جرمن کابینہ نے اس قانونی ترمیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت دہشت گردوں کی دوہری جرمن شہریت منسوخ کی جا سکے گی۔
’داعش کی کہانی ختم‘؟
امریکی حمایت یافتہ شامی فورسز نے ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے خلاف مکمل فتح کا اعلان کر دیا ہے۔
کیا شکست کے بعد اسلامک اسٹیٹ کا وجود ختم ہو گیا؟: تبصرہ
داعش اپنے زیرقبضہ تمام علاقے سے محروم ہو چکی ہے، مگر کیا اس سے اس تنظیم کی دہشت گردانہ کارروائیاں ختم ہو جائیں گی؟
جرمن لڑکی کے ساتھ زیادتی اور قتل، عراقی کو مقدمے کا سامنا
جرمنی میں ایک عراقی شہری پر جنسی زیادتی اور قتل کے جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں عدالتی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔
ایرانی صدر حسن روحانی پہلی بار سرکاری دورے پر عراق میں
ایرانی صدر حسن روحانی اپنے پہلے سرکاری دورے پر آج پیر کو عراقی دارالحکومت بغداد پہنچ گئے۔
دجلہ و فرات کے مرغزار خطرے میں
عراق میں بین النہرین کی دلدلی زمین کسی زمانے میں مغربی یوروشیا کے لیے سب سے بڑا ایکو سسٹم تھی۔
جرمنی: دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی، تین مہاجرین گرفتار
پولیس نے بتایا کہ ’انتہاپسندانہ نظریات‘ سے متاثر ان تینوں افراد کا تعلق عراق سے ہے۔
داعش کے عسکریت پسندوں کے درجنوں بچوں کی روس واپسی
ماہرین نفسیات کے ہمراہ روس پہنچنے والے ان بچوں میں سولہ لڑکیاں اور چودہ لڑکے شامل ہیں۔
عالمی سطح پر ’پولیس مین‘ کا کردار ادا نہیں کریں گے، ٹرمپ
عراقی کی تاریخی مسجد کے منہدم مینار پھر بلند ہوں گے
عراق میں اس تاریخی مسجد کی تعمیر نو شروع کر دی گئی ہے، جسے ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے تباہ کر دیا گیا۔
بش سینیئر کو کئی حوالوں سے یاد رکھا جائے گا
ایران اور عراق کی باہمی تجارت میں اضافہ ہو رہا ہے، روحانی
ايرانی صدر حسن روحانی کے مطابق ایران اور عراق کی باہمی تجارت کا سالانہ حجم 20 بلین ڈالرز تک پہنچ جائے گا۔
دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ پانچ لاکھ افراد کو نگل چکی ہے
داعش کا نشانہ بننے والوں کی 200 اجتماعی قبریں
بدلہ لیں گے، عراق سے کرد جنگجوؤں کو ’مٹا‘ دیں گے، ایردوآن
صدر ایردوآن نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے ہلاک ہونے والے ترک فوجیوں کا بدلہ لینے کے لیے کرد عسکریت پسندوں کو ’ختم‘ کر دیں گے۔
نوبل امن انعام: نادیہ مراد اور کانگو کے ڈاکٹر ڈینس کے نام
رواں برس کا نوبل انعام برائے امن مشترکہ طور پر دو شخصیات کو دیا گیا ہے۔
عراق میں امریکی قونصل خانہ بند
امریکا نے دھمکیوں کے پیشِ نظر بصرہ میں اپنا قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اہواز میں ایرانی فوجی پریڈ پر فائرنگ میں درجنوں ہلاکتیں
ایرانی شہر اہواز میں ہفتے کے روز ایک فوجی پریڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم چوبیس افراد ہلاک ہو گئے۔
ٹرمپ کو بھی صدام کی طرح شکست دیں گے، ایرانی صدر روحانی
ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران امریکی صدر ٹرمپ کو بھی سابق عراقی ڈکٹیٹر صدام حسین کی طرح شکست دے گا۔
آسودگی دنیا سے کیوں مفقود ہو رہی ہے؟
ایک نئے سروے کے مطابق دنیا بھر میں مسرت و شادمانی میں واضح کمی واقع ہوئی ہے۔
امریکا کی عالمی طاقت کے زوال میں القاعدہ کا کردار
القاعدہ اپنی اس حکمت عملی میں کافی کامیاب رہی ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر امریکا کے زوال کے عمل کو تیز کرنا تھا۔
موصل کا کتاب میلہ، ثقافت کے اظہار کا ایک بڑا تہوار
عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل کو گزشتہ برس داعش کے چنگل سے چھڑایا گیا تھا۔
عراق میں عوامی بے چینی شدت اختیار کرتے ہوئے
عراق میں حکومت مخالف مظاہروں میں مزید شدت پیدا ہو گئی ہے۔
نئے امریکی فوجی افغانستان میں، مسائل وہی پرانے
امریکا سے نئے تربیتی فوجی افغانستان پہنچ چکے ہیں اور انہوں نے تربیت کی ذمہ داریاں بھی سنبھال لی ہیں۔
شام اور عراق میں ہزاروں جہادی ابھی موجود ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے مطابق شام اور عراق میں اب بھی بیس سے تیس ہزار جہادی موجود ہیں۔
ایزدیوں کی رہائی کا مطالبہ
دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کو عراقی فورسز کی عسکری کارروائیوں کے نتیجے میں شمالی عراق سے پسپا ہونا پڑا لیکن وہ اپنے ساتھ سینکڑوں ایزدی عورتوں اور بچوں کو قیدی بنا کر لے گئے ۔ دو بہادر عراقی انہیں رہا کرانے کی کوشش میں ہیں۔
اے روزنِ تہہ خانہ یہ لَو کسی فن کی ہے؟
عراق میں ایک تہہ خانے ایسا بھی ہے، جو سنیما گھر کی طرح کام کر رہا ہے۔
’شِنگل‘، عراقی ایزدیوں کا گم شدہ وطن
عراقی ایزدی مستقبل میں کہاں رہ سکتے ہیں؟ شمالی عراق میں ان کا وطن آزاد کرایا جا چکا ہے لیکن اب وہاں سب کچھ بدل چکا ہے۔
’’اگر میرے بچے نہیں ہوتے، تو میں نے خود کشی کرلی ہوتی۔‘‘
داعش نے کوثراور ان کے بچوں کو دو سال تک غلاموں کی طرح قید میں رکھا۔ جنگجؤں نے بے شمار مرتبہ کوثرکے ساتھ جنسی زیادتی کی۔
داعش کے سربراہ البغدادی کا بیٹا مارا گیا
داعش کا قبضہ ختم ہونے کے بعد موصل میں ریڈیو مقبول
عراق کے شہر موصل پر جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کا قبضہ ختم ہونے کے بعد سماجی و معاشرتی حالات یکسر بدل گئے ہیں۔
اینجلینا جولی کی عراق میں شامی مہاجرین سے ملاقات
ہالی وُڈ کی اداکارہ اور اقوام متحدہ کی سفیر اینجلینا جولی نے عراق میں شامی مہاجرین کے ایک کیمپ کا دورہ کیا ہے
علی کی جرمنی حوالگی پر بغداد کی برہمی
جرمن استغاثہ کے مطابق اس عمل میں قانون کی خلاف ورزی نہیں کی گئی ہے۔
’ہاں، میں نے جرمن لڑکی کو قتل کیا‘، عراقی مہاجر کا اعتراف
اس کیس پر جرمنی میں عوامی غم و غصہ بہت نمایاں ہے۔
14 سالہ جرمن لڑکی کا مشتبہ قاتل عراق سے گرفتار
جرمنی میں ایک چودہ سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے کے جرم میں مشتبہ طور پر ملوث عراقی مہاجر عراق میں گرفتار۔
جرمن لڑکی کا مبینہ قاتل، عراقی مہاجر فرار ہو گیا
ایک نوجوان جرمن لڑکی کے قتل کا مشتبہ ملزم عراقی مہاجر جرمنی سے فرار ہو گیا ہے۔
’سعودی عرب عراق کو میدان جنگ بنانے سے احتراز کرے‘
مزید یہ کہ ایران کو بھی بغداد حکومت کو اپنے سیاسی اتحادیوں کا چناؤ کرنے کی حوصلہ افزائی کرنا چاہیے۔
سینکڑوں جہادیوں کے پاس جرمن پاسپورٹ ہے، رپورٹ
ایک رپورٹ کے مطابق ایک ہزار سے زائد سخت عقیدے کے جہادیوں کے پاس جرمن پاسپورٹ ہے۔
عراقی انتخابات: الصدر کے حامیوں کی کامیابی
عراق میں بارہ مئی کے پارلیمانی انتخابات کے حیران کن ابتدائی نتائج سامنے آئے ہیں۔
عراق کے الیکشن، مقتدیٰ الصدر کی ’حیران کن برتری‘
مقتدیٰ الصدر اس الیکشن میں بطور امیدوار میدان میں نہیں اترے تھے، اس لیے یہ یقینی ہے کہ وہ ملک کے وزیر اعظم نہیں بنیں گے۔
عاجزی بہتر ہے: پوپ کو تحفے میں ملنے والی لامبورگینی نیلام
پوپ فرانسس اپنی عاجزی کی وجہ سے مشہور ہیں۔ اسی لیے انہوں نے بطور تحفہ دی گئی اپنی بہت مہنگی لامبورگینی نیلام کرا دی ہے۔
عراق ميں عام انتخابات مگر تبديلی کی اميد محدود
عراق ميں ’اسلامک اسٹيٹ‘ کو شکست ديے جانے کے بعد پہلے عام انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔
عراقی جنگی طیاروں کی شام میں داعش کے ٹھکانے پر بمباری
عراقی جنگی طیاروں نے جنگ زدہ ہمسایہ ملک شام میں شدت پسند تنظیم داعش کی قیادت کے ایک ٹھکانے پر بمباری کی ہے۔
اگرامریکا جوہری معاہدے سے نکلا تو مشرق وسطیٰ کا امکانی منظر
ایسے اندازے لگائے جا رہے ہیں کہ امریکی صدر بارہ مئی کو ایرانی جوہری ڈیل سے علیحدگی اختیار کر سکتے ہیں۔
داعش سے تعلق، 19 روسی خواتین کے لیے عمر قید کی سزا
عراق کی ایک عدالت نے دہشت گرد گروپ داعش سے تعلق پر 19 روسی خواتین کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
ترکی میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان
ترکی میں صدر نے فوری طور پر پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔
عراق میں داعش کے تین سو سے زائد جہادیوں کے لیے سزائے موت
عراقی عدالتیں اب تک عسکریت پسند تنظیم داعش کے تین سو سے زائد جہادیوں کو سزائے موت کے حکم سنا چکی ہیں۔
عراق جنگ، پندرہ برس بیت گئے
عراق ميں اغواء ہونے والے بھارتی شہريوں کی ہلاکت کی تصديق
عراق ميں اغواء ہونے والے بھارتی شہريوں کی ہلاکت کی تصديق
امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ، تین افراد ہلاک
کیلیفورنیا میں ذہنی امراض ميں مبتلا افراد کے ايک مرکز میں ہونے والی فائرنگ سے تین ملازمین ہلاک ہو گئے ہيں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ