یورپین دارالحکومت برسلز میں معروف پاکستانی وکیل اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن عاصمہ جہانگیر کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے یورپین انسٹیٹیوٹ آف ایشین اسٹڈیز میں ایک تقریب کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر ڈی ڈبلیو کے شعبہ اردو کی سربراہ کشور مصطفٰی کی منتظمین سے خصوصی گفتگو