You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
صحافی
صحافی ایک ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جو مختلف میڈیا کے لیے خبریں لاتے ہیں۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ریاستی اداروں پر’تنقید‘ کی پاداش،صحافی رضوان رضی بھی گرفتار
امريکا ميں زير حراست ايرانی خاتون صحافی رہا
امريکا ميں زير حراست ايرانی خاتون صحافی رہا
پاکستانی نژاد ’انڈر کَور جرنلسٹ‘ اور جرمن میڈیا کے تحفظات
پاکستانی نژاد جرمن صحافی کے دعوے کو مقامی میڈیا میں ’تضادات‘ اور’غلط بیانی‘ پر مشتمل قرار دیا جا رہا ہے۔
پاکستانی صحافی کے ليے فرانسيسی ’کيٹ ويب‘ پرائز
پاکستانی صحافی کے ليے فرانسيسی ’کيٹ ويب‘ پرائز
ریاستی وزیراعلیٰ کو کٹھ پتلی کہنے والا صحافی گرفتار
بھارت میں ایک ریاستی وزیراعلیٰ کو وزیراعظم نریندر مودی کا کٹھ پتلی کہنے پر ایک صحافی کو گرفتار کر لیا ہے۔
صحافیوں پردباؤ میں اضافہ
سعودی عرب امریکی سینیٹ سے ناراض
دنیا میں مقید صحافیوں کی تعداد، ریکارڈ بننے والا ہے
پاکستانی قوانین کی خلاف ورزی، ٹوئٹر کا کینیڈین صحافی کو نوٹس
پہلا خیال فیوری کے ذہن میں یہی آیا کہ لازمی طور پر یہ ایک غیر متعلقہ پیغام ہے۔ لیکن حقیقت کچھ اور ہی تھی۔
اُف! آج دس دسمبر ہے، حامد میر
دس دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر معروف صحافی حامد میر کا ڈوئچے ویلے اردو کے لیے خصوصی بلاگ۔
’میں سانس نہیں لے پا رہا‘، خاشقجی کے آخری الفاظ
پاکستان:پانچ برسوں میں 26 صحافی قتل، لواحقین انصاف کے منتظر
’امام حسین کی توہین‘ پر ایرانی صحافی گرفتار
ایران میں ایک صحافی کو پیغمبر اسلام کے نواسے امام حسین کی مبینہ توہین کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پاکستان نے کس آسانی سے خاشقجی کے قتل کو ’نظر انداز‘ کیا
سعودی حکام نے خاشقجی کو پیشگی منصوبے کے تحت قتل کیا، ایردوآن
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ استنبول میں جمال خاشقجی کو سعودی حکام نے باقاعدہ پیشگی منصوبے کے تحت قتل کیا تھا۔
کيا خاشقجی کا معاملہ سعودی عرب کے ليے مشکلات کا سبب بنے گا؟
کيا خاشقجی کا معاملہ سعودی عرب کے ليے مشکلات کا سبب بنے گا؟
’سعودی عرب خاشقجی کی موت کی ذمے داری قبول کر لے گا‘، رپورٹ
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت جلد ہی جمال خاشقجی کی موت کی ذمے داری قبول کر لے گی۔
سعودی ریال کی قدر دو سال کی نچلی ترین سطح پر آ گئی
ریاض حکومت کے ناقد صحافی خاشقجی کی گمشدگی کے بعد دباؤ کے باعث سعودی ریال کی قدر دو سال کی نچلی ترین سطح پر آ گئی ہے۔
لاپتہ سعودی صحافی: ترک صدر ایردوآن کی شاہ سلمان سے گفتگو
ریاض حکومت کے ناقد سعودی صحافی جمال خاشقجی کی ترک شہر استنبول میں پراسرار گمشدگی کا معمہ ابھی تک حل نہیں ہوا۔
سعودی صحافی کی ہلاکت کی آڈیو ترک حکام کو ملی ہے، ترک اخبار
دو اکتوبر کو سعودی حکومت کے سخت ناقد خاشقجی استنبول میں واقع سعودی عرب کے قونصل خانے گئے تھے جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔
جمال خاشقجی کا معاملہ اہم ہے، امریکی صدر
سعودی حکومت اور پرنس محمد بن سلمان کے کڑے ناقد جمال خاشقجی امریکا میں مقیم تھے۔
ترکی کے پاس خاشقجی کے قتل کے ثبوت ہیں، واشنگٹن پوسٹ
بلغاریہ کی صحافی کا قتل، جرمنی میں گرفتاری
استنبول قونصل خانے میں سعودی صحافی کو قتل کیا گیا، ترک پولیس
ترک پولیس کے مطابق استنبول میں لاپتا ہونے والے صحافی کو سعودی اہلکاروں نے مبینہ طور پر قتل کر دیا تھا۔
بنگلہ دیش میں سخت میڈیا قوانین کے نفاذ پر غور
بنگلہ دیشی حکومت ملک میں سخت ترین میڈیا قوانین کے نفاذ پر غور کر رہی ہے۔
’کیا پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی خطر ے میں ہے؟‘
’کیا پاکستان میں اظہار رائے کی آزادی خطر ے میں ہے؟‘
میانمار، روئٹرز کے صحافیوں کو جیل کی سزا سنا دی گئی
ترکی نے جرمن صحافی میزالے تولو پر سفری پابندی ختم کر دی
اس خاتون صحافی کو گزشتہ برس دہشت گردی سے متعلقہ الزامات کے تحت حراست میں لیا گیا تھا۔
ریحام خان کا انٹرویو کیوں کیا ؟ صحافی پر کڑی تنقید
ریحام خان کا انٹرویو کیوں کیا ؟ صحافی پر کڑی تنقید
نواز شریف کا حامی سمجھ کر گرفتار کردہ ناروے کا صحافی رہا
نواز شریف کا حامی سمجھ کر گرفتار کیے گئے ناروے کے پاکستانی نژاد صحافی قذافی زمان کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔
افریقی مہاجر خاتون جرمنی آ کر بھی نا خوش کیوں ہیں؟
افريقی ملک کانگو سے تعلق رکھنے والی مہاجر خاتون ماکایابو گانو جرمنی آنے سے قبل چودہ سال صحافت کے پیشے سے وابستہ رہی ہیں۔ لیکن جرمنی آکر انہیں اپنے شعبے سے متعلق ملازمت حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ماکایابو جرمنی آنے کے اپنے فیصلے کو درست نہیں سمجھتیں۔
ٹروڈو کی غیر مناسب حرکت، کینیڈین خاتون صحافی سامنے آ گئی
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو ایک خاتون صحافی کے جسم کو نامناسب انداز میں ہاتھ لگانے کے الزام کا سامنا ہے۔
امریکی اخبار کے دفتر میں فائرنگ: چار صحافی ہلاک، ملزم گرفتار
امریکی ریاست میری لینڈ میں ایک شخص نے ایک اخبار کے دفتر میں فائرنگ کر کے چار صحافیوں سمیت پانچ افراد کو ہلاک کر دیا۔
’چور‘ فوج کی ناقد صحافی کا لیپ ٹاپ لے گئے، زیور چھوڑ گئے
ماروی سرمد کے گھر میں نقب زنی کی ایک واردات میں دو لیپ ٹاپ اور ان کی سفری دستاویزات چرا لی گئیں۔
کشميری صحافی کا قتل، ايک مشتبہ ملزم گرفتار
کشميری صحافی کا قتل، ايک مشتبہ ملزم گرفتار
کشمیر میں ڈی ڈبلیو کے سابقہ نمائندے کا قتل
بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں معروف صحافی اور ڈی ڈبلیو کے سابقہ نامہ نگار شجاعت بخاری کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔
معروف کشمیری صحافی شجاعت بخاری کو قتل کر دیا گیا
شجاعت بخاری ماضی میں ڈوئچے ویلے کے ساتھ بھی بطور نامہ نگار منسلک رہے ہیں۔
بمف کے کام پر خفیہ ریسرچ، ایک صحافی وہاں کیسے پہنچا؟
بمف کی ملازمت اختیار کرنے والے جرمن اخبار کے صحافی کی تحقیقی رپورٹ
خاتون صحافی کا اغوا، آزادی اظہار کی صورتحال’ انتہائی سنگین‘
خاتون صحافی کا اغوا، آزادی اظہار کی صورتحال’ انتہائی سنگین‘
کیا صحافی ’ملک دشمنوں کی حمایت ‘ کر رہے ہیں ؟
کیا صحافی ’ملک دشمنوں کی حمایت ‘ کر رہے ہیں ؟
آرکاڈی بابچینکو: ایک ایسا مردہ صحافی جو زندہ ہو گیا
ماسکو حکومت کے شدید ناقد آرکاڈی بابچینکو ایک ایسا شخص ہے، جو مردہ قرار دیا گیا لیکن زندہ لوٹ آیا۔
پاکستانی صحافیوں کے لیے سب سے خطرناک شہر اسلام آباد
گزشتہ برس ملکی میڈیا اور صحافیوں پر حملوں کی تعداد ڈیڑھ سو سے زائد رہی۔
کابل میں دو خودکُش حملے، کم از کم 25 افراد ہلاک
ہلاک شدگان میں فرانیسسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے ایک فوٹوگرافر کے علاوہ تین دیگر صحافی بھی شامل ہیں۔
پاکستان کے بارے میں بیلجیئن صحافی کی تصویری کتاب
بیلجیئن صحافی اور فوٹو گرافر وینڈی مرآئنیسن کی پاکستان کے بارے میں تصویری کتاب "Always the Guest" کی تقریب رونمائی بیلجیئم کے شہر اینٹورپن میں منعقد ہوئی۔ مصنفہ نے پاکستانیوں کی والہانہ محبت اور مہمان نوازی کا ذکر کرتے ہو پاکستان کو اپنا دوسرا گھر قرار دیا۔ تفصیلات دیکھیے خالد حمید فاروقی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔
’دہشت گردوں کی مدد‘: ترکی میں چودہ صحافیوں کو سزائے قید
ترکی میں اپوزیشن کے مرکزی اخبار ’جمہوریت‘ کے چودہ صحافیوں کو طویل مدت کی قید کی سزائیں سنا دی گئی ہیں۔
اب یورپ بھی صحافیوں کے لیے خطرناک بنتا ہوا
رپورٹرز وِد آؤٹ بارڈرز نے چین، روس اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میڈیا کے لیے ’تہرا خطرہ‘ قرار دیا ہے۔
صحافی ظاہر کر کے انسانوں کی اسمگلنگ، آٹھ بھارتی گرفتار
صحافی ظاہر کر کے انسانوں کی اسمگلنگ، آٹھ بھارتی گرفتار
کیا بھارت صحافیوں کے لیے محفوظ ملک ہے؟
کیا بھارت صحافیوں کے لیے محفوظ ملک ہے؟
برطانوی صحافی کو امارات میں سزا
برطانوی اخبار کے ایک مدیر کو دبئی میں دس برس قید کی سزا سنی دی گئی ہے۔
خواتین کا عالمی دن: ڈی ڈبلیو سے وابستہ صحافی خواتین کا پیغام
ڈی ڈبلیو کی خواتین صحافی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کیا پیغام دے رہی ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 6
اگلا صفحہ