You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
شام
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
شامی بچوں کی ایک پوری نسل معذور
لبنان میں اب مرغیوں کی محافظ لومڑی: ڈی ڈبلیو کا تبصرہ
لبنان میں چھ مئی کے پارلیمانی الیکشن میں حزب اللہ کی اکثریت کا مطلب ہے کہ مرغیوں کے ڈربے کی محافظ اب لومڑی بن گئی ہے۔
صدر اسد کو قتل، شامی حکومت ختم کر سکتے ہیں، اسرائیلی وزیر
اگر ایران نے شامی سرزمین سے اسرائیل پر حملے کیے تو اسرائیل شامی صدر بشار الاسد کو ہلاک اور ان کی حکومت کو گرا سکتا ہے۔
’ایران سے ابھی نمٹنا بہتر ہو گا‘، اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران سے ’بعد کے بجائے ابھی نمٹنا‘ بہتر ہو گا۔
عراقی جنگی طیاروں کی شام میں داعش کے ٹھکانے پر بمباری
عراقی جنگی طیاروں نے جنگ زدہ ہمسایہ ملک شام میں شدت پسند تنظیم داعش کی قیادت کے ایک ٹھکانے پر بمباری کی ہے۔
کیمیائی ہتھیاروں کے ادارے نے چھان بین مکمل کر لی، روس
کیمیائی ہتھیاروں کے ادارے نے دوما میں چھان بین مکمل کر لی، روس
اگرامریکا جوہری معاہدے سے نکلا تو مشرق وسطیٰ کا امکانی منظر
ایسے اندازے لگائے جا رہے ہیں کہ امریکی صدر بارہ مئی کو ایرانی جوہری ڈیل سے علیحدگی اختیار کر سکتے ہیں۔
’شام کی جیلیں خواتین قیدیوں کے لیے جہنم‘
شامی جیلوں میں کئی ماہ تک قید رہنے والی ایک خاتون اس بات کی عینی شاہد ہیں کہ کیسے ان جیلوں میں منظم انداز میں لوگوں کو تذلیل اور مار پیٹ کا نشانہ بنانے کے علاوہ بجلی کے جھٹکے دے کر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اس خاتون نے یہ تمام تشدد خود بھی سہا۔
شام: ’مشتبہ اسرائیلی‘ حملہ، بیس سے زائد ایرانی جنگجو ہلاک
شام: ’مشتبہ اسرائیلی‘ حملہ، بیس سے زائد ایرانی جنگجو ہلاک
شام میں احتجاج کی سزا، بے دخلی
شام میں ایک نئے قانون کے تحت مالک مکان کو ملکیتی کاغذات دکھانے کا پابند کر دیا ہے۔
ایرانی ڈیل اور شام کا مسئلہ کیا ہے، یورپی امریکی اختلافات کیا ہیں؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں اور پھر جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی ملاقاتیں ایک ایسے موقع پر ہوئی ہیں جب یورپ اور امریکا کے درمیان ایرانی جوہری ڈیل اور شامی تنازعے کے سلسلے میں موقف مکمل طور پر ہم آہنگ نہیں۔ اس بارے میں ڈی ڈبلیو کے شعبہ اردو کے ایڈیٹر عاطف توقیر کی پاکستانی ٹیلی وژن ATV سے گفتگو۔
’شامی مہاجرین کی جائیدادیں ضبط کی جا سکتی ہے‘
جرمن وزارت خارجہ نے بشار الاسد کے اس منصوبے پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
یمنی جنگ میں یورپی ممالک مداخلت سے کتراتے کیوں ہیں؟
عرب دنیا میں یمنی تنازعہ سن 2011 سے جاری ہے تاہم یورپی یونین شام کی صورت حال کو زیادہ اہمیت دیتی ہے۔
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
ڈونرز کانفرنس: ’شامی شہریوں کے زخموں پر مرہم رکھنے کی کوشش‘
امریکا کا شام سے فوجی انخلاء کا کوئی ارادہ نہیں، روسی وزیر
روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکا کا جنگ زدہ ملک شام سے فوجی انخلاء کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
انسانی حقوق سے متعلق سالانہ امریکی رپورٹ جاری
امریکا نے دنیا کے مختلف ممالک میں انسانی حقوق کی صورت حال سے متعلق اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔
نائن الیون حملہ آوروں کا شامی نژاد ’جرمن معاون‘ پکڑا گیا
امریکا میں نائن الیون کے دہشت گردانہ حملوں کے منصوبہ سازوں کا مبینہ معاون ایک جرمن جہادی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ترکی میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان
ترکی میں صدر نے فوری طور پر پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔
’شام ميں پھنسے ہوئے رشتہ دار اور دوست ياد آتے ہيں‘
برلن کی رہائشی ایک شامی تارک وطن ليلہ تين برس قبل پناہ کی تلاش میں يہاں پہنچی تھيں۔ آج ليلہ اپنی زندگی سے مطمئن ہيں ليکن اپنے آبائی ملک، دوست اور اب بھی وہاں موجود رشتے داروں کی یاد انہیں اکثر ستاتی ہے۔ ليلہ سوشل کاؤنسلر کی حيثيت سے اپنے جيسے ديگر مہاجرين کی باتيں اور تجربات سننے کا کام کرتی ہيں ليکن اکثر يہ باتيں خانہ جنگی کے شکار ملک شام ميں گزرے خونريز لمحات کی کٹھن ياديں تازہ کر ديتی ہيں۔
شامی شہر دوما میں اقوام متحدہ کی سکیورٹی ٹیم پر فائرنگ
اقوام متحدہ کے ایک اہلکار کے مطابق شامی شہر دوما میں موجود اقوام متحدہ کے حفاظتی دستوں پر فائرنگ کی گئی ہے۔
آٹھ سال سے جاری شامی خانہ جنگی پر ایک نظر
شامی دارالحکومت کے نواحی علاقے مشرقی غوطہ کے شہر دوما میں مبينہ کیمیائی حملوں کے نتیجے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شامی صدر بشار الاسد کو زہریلی گیسوں کے ذریعے اپنے ہی باشندوں کو قتل کرنے والا ایک ’حیوان‘ قرار دیا۔ اسی تناظر ميں شام پر امریکا کی ممکنہ عسکری کارروائی پر غور جاری ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں شام کے حوالے سے امریکا کی گزشتہ آٹھ سالہ پالیسی کا مفصل جائزہ۔
’روس شام میں اسرائیلی کارروائیوں کو محدود نہیں کر سکتا‘
اسرائیلی وزیر دفاع ایوگڈور لیبرمین نے کہا ہے کہ روس شام میں اسرائیلی اقدامات کو محدود نہیں کر سکتا۔
شام پر امريکی و اتحاديوں کے حملے، يورپی رياستیں منقسم
شام پر امريکی و اتحاديوں کے حملے، يورپی رياستیں منقسم
کیا شام کا مسئلہ ایک اقتصادی جنگ ہے؟
یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے کہ خام تیل، گیس اور ایلومینیم کی قیمتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
شام پر حملہ ایک جرم ہے، ایرانی سپریم لیڈر
ایران کے سپریم لیڈر نے شام پر امریکا، فرانس اور برطانیہ کے فضائی حملوں کو ایک جرم قرار دیا ہے۔
شام میں حملے کیسے کیے گئے؟
امریکا، برطانیہ اور فرانس نے شام پر دمشق کے نواحی قصبے دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کے مبینہ استعمال پر فضائی حملے کیے۔
’شام، امریکی فورسز دوبارہ حملے کے لیے ہردم تیار‘
امریکا کا کہنا ہے کہ شام کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال سے باز رہے، ورنہ دوبارہ کارروائی ہو گی۔
شامی کیمیائی ہتھیاروں کا پروگرام ’تباہ‘ کر دیا، امریکا
پینٹاگون کے مطابق فضائی حملوں میں شامی کیمیائی ہتھیاروں کا پروگرام ’زمین بوس‘ کر دیا گیا ہے۔
شام میں تین عسکری تنصیبات پر حملے
امریکی، برطانوی اور فرانسیسی جنگی طیاروں نے شامی حکومت کی تین عسکری تنصیبات پر سو سے زائد میزائل داغے ہیں۔ مقصد کیمیائی ہتھیاروں کے مبینہ ٹھکانوں کو تباہ کرنا تھا۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اس کارروائی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
شام پر امريکا و اتحاديوں کی بمباری، عالمی سطح پر رد عمل جاری
شام ميں امريکا، فرانس اور برطانيہ کے فضائی حملوں کا عالمی سطح پر رد عمل سامنے آ رہا ہے۔
شام ميں امريکا، فرانس اور برطانيہ کی مشترکہ فضائی کارروائی
شام ميں امريکا، فرانس اور برطانيہ کی مشترکہ فضائی کارروائی
شام میں کارروائی کا معاملہ فی الحال مؤخر
ماسکو نے ایسے کسی عمل کی صورت میں دونوں جوہری طاقتوں کے درمیان تصادم کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔
شام میں ممکنہ فوجی کارروائی: جرمنی شامل نہیں ہو گا، میرکل
مشرقی غوطہ میں مبینہ کیمیائی حملے کے بعد امریکا اور اتحادی ممالک شام میں عسکری کارروائی پر غور کر رہے ہیں۔
شامی فورسز نے دوما سمیت مکمل مشرقی غوطہ کا قبضہ حاصل کر لیا
شامی فورسز نے دوما سمیت مکمل مشرقی غوطہ کا قبضہ حاصل کر لیا
شام کے خلاف برطانیہ کی متوقع کارروائی، فیصلہ جلد متوقع
شام کے خلاف برطانیہ کی متوقع کارروائی، فیصلہ جلد متوقع
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں سنیے
جدید اور اسمارٹ میزائل آ رہے ہیں، روس تیار رہے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ’اسمارٹ میزائلوں‘ سے شام میں حملے کا عندیہ دیا ہے۔
اگلے بہتر گھنٹوں میں شام پر فضائی حملے کا امکان
شام میں کیمیائی حملے، کب اور کہاں
شام میں کیمیائی حملے، کب اور کہاں
شام میں مبینہ اسرائیلی فضائی حملہ، سات ایرانی بھی ہلاک ہوئے
اتوار کے روز ایک شامی ایئر بیس پر کیے گئے فضائی حملے میں ایرانی فوج کے سات اہلکار بھی مارے گئے تھے۔
ٹرمپ کا شام میں ممکنہ عسکری کارروائی کا عندیہ، روس کی تنبیہ
ڈی ڈبلیو سے عالمی خبریں
دوما میں کیمیائی حملے کے شواہد نہیں ملے، روس
روس کا کہنا ہے کہ شامی علاقے دوما میں کیمیائی حملے کے شواہد نہیں ملے ہیں۔
شام میں زہریلی گیس استعمال ہوئی، مگر ذمہ دار کون؟
ماکروں اور ٹرمپ اس بات پر متفق ہیں کہ شام میں زہریلی گیس استعمال ہوئی، تاہم یہ استعمال کیا کسے نے، یہ ابھی واضح نہیں۔
’شام میں حملہ اسرائیلی فضائیہ نے کیا‘
شام میں ایک فوجی تنصیب پر ہوئے راکٹ حملوں کے نتیجے میں کم از کم چودہ افراد مارے گئے ہیں۔
شام میں مشتبہ کیمیائی حملہ: 100 سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ
ہلاک ہونے والوں میں ’کافی زیادہ‘ بچے بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد پانچ سو سے زائد بتائی جا رہی ہے۔
مشرقی غوطہ، باغیوں کا آخری ٹھکانہ شدید بمباری کی زد میں
شام کی حکومتی فورسز نے مشرقی غوطہ پر بمباری شدید تر کر دی ہے، درجنوں ہلاکتیں۔
امریکا داعش کے خاتمے تک شام میں موجود رہے گا، وائٹ ہاؤس
امریکا داعش کے خاتمے تک شام میں موجود رہے گا، وائٹ ہاؤس
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 13
اگلا صفحہ