پاکستان میں تقریباً تيس سال بعد ایک سندھی فیچر فلم ’سندھو جی گونج (Indus Echoes) ریلیز ہو رہی ہے۔ اس فلم کا بين الاقوامی پریمیئر بھارت میں منعقد ہونے والے جے پور فلم فیسٹیول میں ہوا۔ فلم پاکستان، بنگلہ دیش، اور جنوبی کوریا کی مشترکہ پیشکش ہے۔ ہماری نامہ نگار کوکب جہاں نے فلم کے رائٹر، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر راہول اعجاز سے خصوصی گفتگو کی۔