You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
سعودی عرب
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
دو برطانوی قانون سازوں کو اسرائیل میں داخلے سے روک دیا گیا
برطانوی وزیر خارجہ نے دو برطانوی ارکان پارلیمان کو اسرائیل میں حراست میں لیے جانے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
ٹرمپ نے مارے جانے والے حوثی جنگجوؤں کی ویڈیو شیئر کر دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں درجنوں حوثی جنگجوؤں کو امریکی حملے میں مرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے مزید ’علاقے پر قبضہ‘ کر لیا
یہ پیش رفت غزہ کے جنوب میں ایک بڑے آپریشن کے ذریعے وسیع علاقوں پر قبضے کے اعلان کے چند روز بعد ہوئی ہے۔
یمن میں 20 سے زائد حملے، ایک شخص ہلاک: حوثی باغی
حوثیوں نے ان حملوں کا ذمہ دار امریکہ کو ٹھہرایا، جس کی جانب سے کوئی فوری بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
اسرائیل کی حماس کے رہنماؤں کو غزہ چھوڑ کر چلے جانے کی پیشکش
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے غزہ پٹی میں حماس کے رہنماؤں کو وہاں سے نکل جانے کی اجازت دینے کی پیشکش کر دی ہے۔
شام میں نئی عبوری حکومت اقتدار میں آ گئی
شام میں بشار الاسد کے دور اقتدار کے خاتمے کے تقریباﹰ چار ماہ بعد نئی عبوری حکومت اقتدار میں آ گئی ہے۔
لبنان کو حزب اللہ کو غیر مسلح کرنا ہوگا، امریکہ کا مطالبہ
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کی شرائط کے تحت لبنان کو حزب اللہ کو غیر مسلح کرنا ہوگا۔
غزہ میں چوبیس گھنٹوں میں مزید 25 افراد ہلاک
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مختلف اسرائیلی حملوں میں 25 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دروازے بند نہیں، ایرانی رہنما
ایک ایرانی رہنما نے کہا ہے کہ تہران نے امریکہ کے ساتھ اپنے تنازعات کو حل کرنے کے تمام دروازے بند نہیں کیے ہیں۔
غزہ پٹی: حماس کا ایک اور اعلیٰ عہدیدار ہلاک
حماس نے تصدیق کر دی ہے کہ ایک تازہ اسرائیلی فضائی حملے میں اس کا ایک سرکاری ترجمان ہلاک ہو گیا ہے۔
سکیورٹی خدشات، جرمنی اور آسٹریا کے وزراء کا دورہ شام منسوخ
سکیورٹی خدشات کے باعث جرمنی اور آسٹریا کے وزرائے داخلہ کا دورہ شام منسوخ کر دیا گیا ہے۔
اسرائیل یرغمالیوں کی زندگیاں خطرے میں نہ ڈالے، حماس
غزہ پٹی میں اسرائیلی کارروائیوں کے دوران اب تک مجموعی ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 50,183 ہو چکی ہے۔
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے جاری، مزید 23 فلسطینی ہلاک
اسرائیل کی جانب سے غزہ پٹی میں فضائی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
جنوبی شام میں اسرائیلی حملے، پانچ افراد ہلاک
دمشق کی جانب سے فوری طور پر اسرائیلی حملوں یا شامی ہلاکتوں کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی۔
فلسطینیوں کے ’رضاکارانہ انخلا‘ کے لیے نیا اسرائیلی ڈھانچا
اسرائیل غزہ پٹی سے فلسطینیوں کے ’رضاکارانہ‘ انخلا کے لیے ایک نیا انتظامی ڈھانچا بنا رہا ہے۔
غزہ میں مصری سرحد کے قریب اسرائیلی عسکری کارروائیاں جاری
مصری سرحد کے قریب غزہ پٹی کے علاقوں میں اسرائیلی فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔
غزہ پٹی میں ہلاکتوں کی تعداد پچاس ہزار سے متجاوز
مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی مندوب نے کہا ہے کہ غزہ میں دوبارہ جنگ شروع ہونے کے ذمہ دار حماس کے جنگجو ہیں۔
ایران سے نمٹنے کے دو طریقے ہیں: معاہدہ یا پابندیاں، ٹرمپ
امریکہ نے ایران کے سپریم لیڈر کو ارسال کردہ ایک خط میں کہا تھا کہ ایران جوہری مذاکرات شروع کرے
سیز فائر کے لیے امریکی ’برج پلان‘ پر غور کر رہے ہیں، حماس
حماس کا کہنا ہے کہ وہ ابھی تک امریکہ کی جانب سے جاری کردہ سیز فائر کی بحالی کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔
اسرائیل کے لبنان پر فضائی اور زمینی حملے
لبنانی وزارت صحت کے مطابق ان حملوں میں کم از کم دو ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
اسرائیلی وزیر دفاع کی غزہ کے کچھ حصوں کو ضم کرنے کی دھمکی
اسرائیلی وزیر دفاع نے دھمکی دی ہے کہ غزہ کے کچھ حصوں کو اسرائیل میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
غزہ میں نئے اسرائیلی حملوں میں مزید 85 فلسطینی ہلاک
غزہ کے محکمہ صحت کے مطابق جمعرات کو غزہ میں نئے اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 85 فلسطینی ہلاک ہو گئے۔
ٹرمپ کی حوثی باغیوں کو ’مکمل تباہ‘ کرنے کی دھمکی
امریکی فضائی حملوں میں یمن کے حوثی باغیوں کے زیرکنٹرول علاقوں بشمول صنعا اور صعدہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
’جنگی زون‘ سے نکل جائیں، اسرائیل کا غزہ کے باشندوں کو حکم
اسرائیلی فوج نے غزہ کے باشندوں سے کہا ہے کہ وہ ان علاقوں سے نکل جائیں، جنہیں اس نے ’جنگی زون‘ قرار دیا ہے۔
سعودی بچوں کا چینی زبان سیکھنے کا سفر، مستقبل کی تیاری؟
کیا سعودی عرب کا مستقبل چینی زبان میں لکھا جا رہا ہے؟ ہزاروں سعودی بچے منڈارین سیکھ رہے ہیں اور یہ صرف آغاز ہے!
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے ہلاکتوں کی تعداد 413 ، طبی حکام
غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کی طرف سے کی جانے والے بمباری کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 413 ہو گئی ہے۔
ایرانی اپوزیشن رہنما مہدی کروبی کی چودہ سالہ نظر بندی ختم
ایران کے ستاسی سالہ اپوزیشن رہنما مہدی کروبی کو ان کے گھر پر چودہ سالہ نظر بندی کے بعد آج پیر کے روز رہا کیا جا رہا ہے۔
نیتن یاہو داخلی سلامتی کے سربراہ کو برطرف کرنے کی کوشش میں
اسرائیل میں یہ تنازع چل رہا ہے کہ حماس کے حملے کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟
اسرائیلی حملے میں صحافیوں سمیت نو ہلاک، غزہ سول ڈیفنس
غزہ کے شہری دفاع کے ادارے کا کہنا ہے کہ غزہ کے شمالی علاقے میں اسرائیلی حملوں میں صحافیوں سمیت نو افراد ہلاک ہوگئے۔
اسرائیلی ’جنسی بدسلوکی‘ کا شکار فلسطینی، جنیوا میں بیانات
اسرائیل کی طرف سے مبینہ جنسی بدسلوکی کے شکار فلسطینیوں نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی سطح پر اپنے بیانات ریکارڈ کرائے۔
دوحہ مذاکرات جاری: غزہ، ویسٹ بینک میں مزید آٹھ فلسطینی ہلاک
غزہ پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی فضائی اور زمینی کارروائیوں میں مزید آٹھ فلسطینی مارے گئے۔
غزہ مذاکرات: اسرائیلی وفد قطر میں متوقع، حماس پرامید
اسرائیل آج پیر کو اپنا ایک وفد قطر بھیجنے والا ہے، جو وہاں غزہ جنگ بندی میں توسیع سے متعلق نئے مذاکرات میں حصہ لے گا۔
غزہ امن معاہدے کا دوسرا مرحلہ جلد شروع کیا جائے، حماس
اسرائیل نے کہا ہے کہ امن معاہدے پر مزید بات چیت کے لیے اس کا ایک وفد پیر کو دوحہ جائے گا۔
ایران، روس اور چین کی بحری افواج مشترکہ فوجی مشقیں کریں گی
ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق ان مشقوں کا مقصد ’’خطے میں سکیورٹی کو بہتر کرنا ہے۔‘‘
شام کے عبوری صدر نے عوام سے پر امن رہنے کی اپیل کر دی
شام میں جاری جھڑپوں میں اب تک ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ٹرمپ کے غزہ منصوبے کا متبادل، مسلم ممالک کا اجلاس
جدہ میں ہونے والی او آئی سی میٹنگ میں ٹرمپ کے غزہ منصوبے کے متبادل پر حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
یرغمالی رہا نہ کیے تو ’مارے جاؤ گے‘، ٹرمپ کا غزہ کو انتباہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو دھمکی دی ہے کہ اگر باقی تمام یرغمالیوں کو رہا نہیں کیا گیا تو غزہ کی مزید تباہی ہوگی۔
غزہ اور شام میں جنگ کے سائے تلے ماہِ رمضان
مسلمانوں کے لیے ماہِ رمضان مذہبی رواداری اور عبادتوں کا مہینہ ہے۔ لیکن دنیا بھر کے کئی مسلمان سیاسی ہلچل اور جنگ کے سائے
اسرائیل میں چاقو حملہ :ایک شخص ہلاک، چار زخمی
پیر کے روز اسرائیل کے شمالی شہر حائفہ میں چاقو کے ایک حملے میں 70 سالہ شخص ہلاک اور چار دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
ایرانی پارلیمان نے وزیر اقتصادیات ہمتی کو برطرف کر دیا
ایرانی پارلیمان نے آج اتوار دو مارچ کو ہونے والی رائے شماری میں ملکی وزیر اقتصادیات عبدالناصر ہمتی کو برطرف کر دیا۔
ترکی اور کرد عسکریت پسندوں کے مابین جنگ بندی کے اثرات
چند ہی دن پہلے 1999ء سے ترکی میں قید اس گروپ کے رہنما عبداللہ اوجلان نے کارکنوں سے ہتھیار پھینک دینے کی اپیل کی تھی۔
اسرائیل کا غزہ کو اشیائے صرف کی ترسیل کی معطلی کا اعلان
اسرائیل نے آج اتوار دو مارچ کے روز اعلان کیا کہ وہ غزہ پٹی کے لیے ہر قسم کی اشیائے صرف کی ترسیل معطل کر رہا ہے۔
غزہ سیزفائر کا پہلا مرحلہ ختم ہونے کو، مزید مذاکرات بےنتیجہ
غزہ کی جنگ میں اسرائیل اور حماس کے مابین فائر بندی کا پہلا مرحلہ عنقریب ختم ہونے کو ہے۔
اسرائیل کو جنگ بندی کے اگلے مرحلے پر مجبور کیا جائے، حماس
حماس نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کو مجبور کرے کہ وہ ’بلا تاخیر‘ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کا آغاز کرے۔
فوج اہم غزہ راہداری سے پیچھے نہیں ہٹے گی، اسرائیلی اہلکار
سرائیل کا یہ مؤقف پہلے سے ہی نازک جنگ بندی معاہدے میں ایک نیا بحران پیدا کر سکتا ہے۔
ایران اور یورپی ممالک کے مابین جوہری پروگرام پر بات چیت
ایران اور تین یورپی ممالک نے تہران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
لبنان میں حسن نصراللہ کے جنازے میں ہزارہا حامیوں کی شرکت
لبنان میں اتوار 23 فروری کو حزب اللہ ملیشیا کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کے جنازے میں ہزارہا افراد شریک ہوئے۔
اسرائیل غزہ جنگ بندی کو خطرے میں ڈال رہا ہے، حماس
حماس نے اسرائیل پر الزام لگایا ہے کہ وہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی میں تاخیر سے غزہ میں جنگ بندی کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔
حماس نے چھ یرغمالی ریڈ کراس کے حوالے کر دیے
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس نے آج ہفتہ 22 فروری کو چھ مزید یرغمالیوں کو غزہ میں ریڈکراس کے حوالے کر دیا۔
حماس نے شیری بیباس کی لاش واپس نہیں کی، اسرائیلی وزیر اعظم
اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ تابوت میں ''غزہ کی ایک خاتون‘‘ کی لاش تھی نہ کہ شیری یا کسی دوسرے اسرائیلی یرغمالی کی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ